Engr Ammad Sheikh (@officialammad) header
Engr Ammad Sheikh (@officialammad) profile picture

BSc Civil Eng SSUET🎓| MSc Geotech Uni of SURREY & NEDUET🎓| Passionate About Politics🇲🇬| Dedicated Karachite & Urdu speaker🇵🇰| Believes In Jinnah's Vision✌

London, England
Joined May 2013
Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)Photo by Engr Ammad Sheikh (@officialammad)
انشاءاللہ انتظامی یونٹس کے قیام تک آئینی اور اخلاقی جدوجہد جاری رکھینگے #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #fypシ゚viralシ #nadirqureshi #MustafaKamal
1
16
20
378
Engr Ammad Sheikh retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کا اورنگی ٹاؤن میں تاریخی احتجاجی جلسہ، عوام نے انتظامی یونٹس کے حق میں مہرِ تصدیق ثبت کردی! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #اورنگی_ٹاؤن #MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan
1
39
1
52
522
Engr Ammad Sheikh retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں انتظامی یونٹس کے حوالے سے کراچی کے تمام اضلاع کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
6
42
65
827
Engr Ammad Sheikh retweeted
فیڈرل بی ایریا آمد پر سید مصطفیٰ کمال کا اہلیانِ فیڈرل بی ایریا کی جانب سے پرتپاک استقبال۔ #MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan #FBAreaTown #YouthConvention #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
4
41
56
956
Engr Ammad Sheikh retweeted
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے گلستانِ جوہر وارڈ 9 کے انچارج فیصل مرزا کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، رکن سی او سی منہاج قاضی سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
3
20
33
856
Engr Ammad Sheikh retweeted
صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کا جنرل ورکرز اجلاس!!! انتظامی یونٹس کے قیام کے پروگرام کا جائزہ اجلاس۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits
6
50
10
66
1,158
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (HCMS) اور قومی صحت ہیلپ لائن 1166 کے افتتاح سے قبل دورہ کیا، جہاں انہیں متعلقہ حکام کی جانب سے نظام کی فعالیت، تکنیکی امور، شکایات کے اندراج، ازالے کے طریقۂ کار اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیرِ صحت نے نظام کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے، مؤثر نگرانی اور شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ 3/4 #MustafaKamal #HealthMinister #Helpline1166 #HCMS #PublicHealth #HealthcareReforms #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
1
8
14
112
Engr Ammad Sheikh retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی بھائی ڈسٹرکٹ ایسٹ میں منعقد جنرل ورکرز اجلاس میں کارکنان کے درمیان براجمان ہیں،
1
1
7
192
Engr Ammad Sheikh retweeted
ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’’کیئر 1166‘‘ کی افتتاحی تقریب سے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا خطاب۔ #MustafaKamal #HealthMinister #Care1166 #HealthcareReforms #PublicHealth #PatientCare #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
5
20
36
776
Engr Ammad Sheikh retweeted
وزارتِ صحت کی جانب سے شیر خوار بچوں کی صحت کے حوالے سے خصوصی پیغام شیر خوار بچوں کی صحت، محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ پیدائش کے فوراً بعد صرف ماں کا دودھ پلائیں!! #MustafaKamal #HealthMinister #InfantHealth #Breastfeeding #ChildHealth #HealthyFuture #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
8
25
615
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت ادویات پر 9 اکتوبر کے بعد 2D بارکوڈ کے نفاذ پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں سی ای او ڈریپ، متعلقہ اداروں کے حکام اور تمام اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ تقریزاً 80 فیصد فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے 2D بارکوڈ کے نفاذ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ڈیٹا جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کو باضابطہ نوٹس جاری کرنے اور مقررہ مہلت کے بعد پیداواری یونٹس سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیرِ صحت نے کہا کہ جعلی ادویات کا خاتمہ ناگزیر ہے، اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ تمام کمپنیاں اپنا سیریلائزیشن ڈیٹا ڈریپ کو جمع کروائیں تاکہ ادویات کی مؤثر نگرانی، شفافیت اور ٹریک اینڈ ٹریس نظام یقینی بنایا جا سکے۔ #MustafaKamal #HealthMinister #DRAP #2DBarcode #DrugSafety #PublicHealth #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
1
11
1
30
419
Engr Ammad Sheikh retweeted
ہیلیون فارما کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔ ملاقات میں فارما انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت بڑھانے، عالمی منڈیوں تک رسائی اور پاکستانی ادویات کی برآمدات میں اضافے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلیون فارما نے کہا کہ گزشتہ سولہ ماہ کے دوران ڈریپ میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حکومت فارما سیکٹر کی برآمدات بڑھانے کے لیے عملی اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ 2/2 #MustafaKamal #HealthMinister #HelionPharma #DRAPReforms #PharmaExports #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
8
16
120
Engr Ammad Sheikh retweeted
ہیلیون فارما کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔ ملاقات میں فارما انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت بڑھانے، عالمی منڈیوں تک رسائی اور پاکستانی ادویات کی برآمدات میں اضافے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلیون فارما نے کہا کہ گزشتہ سولہ ماہ کے دوران ڈریپ میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حکومت فارما سیکٹر کی برآمدات بڑھانے کے لیے عملی اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ 1/2 #MustafaKamal #HealthMinister #HelionPharma #DRAPReforms #PharmaExports #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
3
11
28
1,002
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت، خدمات، ضوابط و رابطہ (NHSR&C) کے آئندہ اجلاس کے حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان اور حکام نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے، زیرِ غور امور، متعلقہ سوالات، محکموں کی کارکردگی، جاری منصوبوں اور اہم پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرِ صحت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے والے تمام معاملات پر مکمل تیاری، مستند اعداد و شمار اور جامع معلومات کے ساتھ بریفنگ دی جائے تاکہ کمیٹی کے سوالات اور تحفظات کا مؤثر انداز میں جواب دیا جا سکے۔ 2/2 #MustafaKamal #HealthMinister #SenateStandingCommittee #HealthReforms #GovernmentOfPakistan #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
6
13
101
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت، خدمات، ضوابط و رابطہ (NHSR&C) کے آئندہ اجلاس کے حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان اور حکام نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے، زیرِ غور امور، متعلقہ سوالات، محکموں کی کارکردگی، جاری منصوبوں اور اہم پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرِ صحت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے والے تمام معاملات پر مکمل تیاری، مستند اعداد و شمار اور جامع معلومات کے ساتھ بریفنگ دی جائے تاکہ کمیٹی کے سوالات اور تحفظات کا مؤثر انداز میں جواب دیا جا سکے۔ 1/2 #MustafaKamal #HealthMinister #SenateStandingCommittee #HealthReforms #GovernmentOfPakistan #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
4
10
21
424
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (HCMS) اور قومی صحت ہیلپ لائن 1166 کے افتتاح سے قبل دورہ کیا، جہاں انہیں متعلقہ حکام کی جانب سے نظام کی فعالیت، تکنیکی امور، شکایات کے اندراج، ازالے کے طریقۂ کار اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیرِ صحت نے نظام کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے، مؤثر نگرانی اور شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ 2/4 #MustafaKamal #HealthMinister #Helpline1166 #HCMS #PublicHealth #HealthcareReforms #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
1
9
19
74
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (HCMS) اور قومی صحت ہیلپ لائن 1166 کے افتتاح سے قبل دورہ کیا، جہاں انہیں متعلقہ حکام کی جانب سے نظام کی فعالیت، تکنیکی امور، شکایات کے اندراج، ازالے کے طریقۂ کار اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیرِ صحت نے نظام کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے، مؤثر نگرانی اور شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ 1/4 #MustafaKamal #HealthMinister #Helpline1166 #HCMS #PublicHealth #HealthcareReforms #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
3
9
30
752
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیر برائے قومی صحت، خدمات، ضوابط و رابطہ سید مصطفیٰ کمال سے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و ترقیِ انسانی وسائل چوہدری سالک حسین اور سیکریٹری ندیم اسلم چوہدری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، صحت کے شعبے میں تعاون، سمندر پار پاکستانیوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی اور متعلقہ وزارتوں کے درمیان رابطہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوامی فلاح و بہبود اور صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ادارہ جاتی تعاون کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ 2/2 #MustafaKamal #HealthMinister #HealthcareCooperation #OverseasPakistanis #PublicWelfare #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
9
18
262
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو کابینہ کے اجلاس کے حوالے سے متعلقہ محکموں کے حکام کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس دوران اجلاس میں زیرِ غور امور، اہم ایجنڈا آئٹمز، متعلقہ پالیسی معاملات اور وزارتِ صحت سے متعلق نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرِ صحت نے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔ 2/2 #MustafaKamal #HealthMinister #CabinetMeeting #HealthSectorReforms #GovernmentOfPakistan #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
9
14
127
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو کابینہ کے اجلاس کے حوالے سے متعلقہ محکموں کے حکام کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس دوران اجلاس میں زیرِ غور امور، اہم ایجنڈا آئٹمز، متعلقہ پالیسی معاملات اور وزارتِ صحت سے متعلق نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرِ صحت نے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔ 1/2 #MustafaKamal #HealthMinister #CabinetMeeting #HealthSectorReforms #GovernmentOfPakistan #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
1
10
21
457