ہن پاگل تھوڑی ہیں۔۔۔۔🤣
کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ سالن اور میٹھا ایک ساتھ بنا رہے ہو اور سالن کا چمچ کھیر میں یا کھیر کا چمچ سالن میں چلا دیں ۔۔
#اردو_زبان
23
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 جھلی ہے میری انجلی ❤️❤️۔۔۔
پہلے کہا مجھے ساگ کی خوشبو آ رہی ہے جب روٹی کے ساتھ ساگ لا کر رکھا تو پوچھنے لگی یہ کیا ہے 😂
#اردو_زبان
2
2
81
ہائے اللہ ۔۔کہیں مجھے دل ہی دل میں کوئی ابو بکر تو بسائے تو نہیں بیٹھا ۔۔۔ہیں؟
Abu Bakr remembering his falling-in-love era with Zaryab is genuinely so beautiful 😭 The editors deserve their flowers for the way they're weaving those flashbacks into the narrative. CINEMATIC
#DarENijaat
2
8
204
ابھی بھی مفت میں نی ناچ رہے ہمارے behave پ کوئی اور زیادہ پیسے دے رہا ہے ۔۔۔۔🤣
But I must say perfect timing and awesome moves 👌👌
🚨یہ نظارہ دیکھنے کے لیے بادشاہوں نے اپنی پوری سلطنت اُڑا دی اور تہمارے نصیب دیکھو تم فری میں دیکھ رہے ہیں🔥😁
پنجابی فلموں کی طوائفوں ڈانسرز نرگس وغیرہ سے تو یہ پرفارمنس بہت بہترین شاندار بلکہ کمال کہہ سکتے ہیں ؟ 👍✌️🔥
5
111
fiz retweeted
Guess the restaurant in Lahore
یہاں جا کر ایسا لگا جیسے وقت رُک سا گیا ہو۔ وہی 1990s والا فرنیچر، پیزا کا ذائقہ بھی ویسا ہی اور کلب سینڈوچ تو ایسا لگا جیسا واقعی 90s کا تھا۔
قیمتیں انتہائی مناسب بلکہ تقریباً ڈھابے والی مگر ambiance وہی اعلی نسلی !!
fiz retweeted
کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم ماں جی اپکی قبر پر ، آپ نے اپنے اکلوتے بیٹے عمران خان کو بہت اعلیٰ تربیت اور شعور دیا ہے۔






















