sabir khoso (@ribas212) header
sabir khoso (@ribas212) profile picture

الحمد للہ،سبحان اللہ

Karachi, Pakistan
Joined June 2011
Photo by sabir khoso (@ribas212)Photo by sabir khoso (@ribas212)Photo by sabir khoso (@ribas212)Photo by sabir khoso (@ribas212)Photo by sabir khoso (@ribas212)Photo by sabir khoso (@ribas212)Photo by sabir khoso (@ribas212)Photo by sabir khoso (@ribas212)Photo by sabir khoso (@ribas212)Photo by sabir khoso (@ribas212)
ہم جانتے ہیں...عقابوں کی اُڑانوں کو..!🦅 اور مُنافقوں کی زبانوں کو۔۔!🔥
71
35
4
195
103,874
Who is he? He is my friend ❗ And love and war began together." 🕊️🔥 Behind every warm handshake and friendly smile lies the weight of global power. History is made in moments like these.
1
38
نادر علی نے ٹھاکر سے سوال ہی غلط پوچھ لیا۔ وہ ٹھاکر سے اداکاری کے بارے میں پوچھتا، جگتوں کے بارے میں پوچھتا تو مناسب ہوتا۔
1
5
18
839
سب کے چھت کے اوپر ایسا سٹینڈ ضرور ہونا چاہئے پرندوں کو دانہ ڈالنے کے لئے ۔۔۔ یہ ہی اصل صدقہ ہے۔۔
18
119
5
668
52,163
سعید غنی نے 35 منٹ کی پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو کے خونریزی والے بیان کا دفاع کرتے ہوئے نئے صوبوں کے مطالبے کو سازش قرار دیا اور الزام ایم کیو ایم پر ڈال دیا۔ دوسری جانب 18 سالہ پیپلز پارٹی حکومت کی ناکامیوں، کراچی میں پانی، صفائی اور شہری سہولتوں کی بدتر صورتحال اور مقامی و غیر مقامی کی تفریق پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ حکومت کا حصہ ہوتے ہوئے تنقید اور فیصلوں کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنا پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتا ہے۔
1
1
2
611
sabir khoso retweeted
قطر کے وزیر داخلہ کا دورہ پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا استقبال کیا ❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
11
28
37
393
ہیلو @grok یہ وڈیو پاکستان کے کس علاقے کی ھے؟؟؟
14
8
70
16,029
sabir khoso retweeted
A beautiful evening catching up with an old friend....
29
8
109
1,926
sabir khoso retweeted
اک بہادر بیٹی مریم نواز 💚 💚 💚 @MaryamNSharif
2
4
7
249
افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر مکمل پابندی عائد ہے۔ ہم دنیا کے کسی ملک کے کہنے پر خواتین کو تعلیم کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر تعلیم افغانستان
2
2
5
454
یاسر شامی جو کہ بنیادی طور پر ٹیکسٹائل کی ڈگری رکھتا ھے۔ لیکن اچانک صحافی بن گیا۔۔ اسکا موسٹلی کونٹینٹ ایسا ہوتا ھے جو آپ اپنی فیملی کیساتھ نہیں دیکھ سکتے۔۔ یہ بندہ اپنی ریٹنگ اور پیسوں کے چکر میں پروپگنڈہ کرنے کا ماہر ہو چکا ھے۔
2
6
24
1,090
افغانستان میں خواتین کے ساتھ طالبان کا سلوک
1
3
4
387
اس میں کوئی شک نہیں ھے کہ چیف منسٹر مریم نواز یوتھ کے لئے بہترین منصوبوں کے باعث یوتھ کا دل جیت چکی ہیں، طلباء طالبات انکی کارکردگی کو دیکھ کر انکے فین ہو چکے ہیں👇
2
5
17
680
sabir khoso retweeted
ترقی اب شہروں سے نکل کر پنجاب کے گاؤں تک پہنچانے کا عزم! بہتر سڑکیں، صاف پانی، نکاسیٔ آب اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ذریعے مریم نواز شریف کا دیہی ترقیاتی وژن۔ اب پنجاب کا ہر گاؤں ترقی کی نئی پہچان بنے گا!
2
2
4
557
sabir khoso retweeted
آج کی کھلی حقیقت کلنٹن سے بش، اوباما سے ٹرمپ، بائیڈن اور پھر دوبارہ ٹرمپ—دو دہائیوں کے امریکی صدور روس کے معاملے میں مسلسل غلط اندازوں اور ناکام حکمتِ عملیوں کا شکار رہے، جس نے پیوٹن کو آج عالمی سیاست میں مزید مضبوط کیا۔ آج ٹرمپ کی پیوٹن کی کھلے عام تعریفیں محض سفارت کاری نہیں، بلکہ ایک ایسے حریف کے سامنے مرعوبیت اور کمزور پڑتی امریکی ریاست قیادت کا تاثر دیتی ہیں، جسے روکنے میں واشنگٹن بار بار ناکام رہا۔
4
6
21
683
Traitor came to see transgender not to do jihad😂
2
5
8
1,458
sabir khoso retweeted
پاک فوج کا انتہائ بڑا کامیاب دفاعی میزائل ٹیسٹ، الحمد اللہ 🇵🇰💪⚡ 18 نومبر کو فتح-3 سپرسونک کروز میزائل کا لانچ۔ جدید نیویگیشن سے لیس، دور اہداف کو اعلیٰ درستگی سے نشانہ۔ راکٹ فورس کمانڈ کی طاقت میں اضافہ! یاد رہے اندرونی ہو یا بیرونی ۔ پاکستان دشمنوں کے لئیے پاکستان کی یہ شاندار کامیابیاں پوری پاکستانی قوم کے لئیے فخر کا باعث ہیں ۔۔۔جیوے جیوے پاکستان
2
7
1
16
385
sabir khoso retweeted
*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین* - سیکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات مندی سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر افواج اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے!!!
1
2
4
126
میں کئی بار لکھ چکا ہوں کہ اس شخص کو تب تک موت نہیں آئے گی جبتک اپنا ہر تھوکا چاٹ نہیں لیتا۔۔۔
5
21
1
57
983
بلاول کا یہ چہرہ سب کو دکھا دیں۔ ویڈیو مشکل سے ملی ہے @BBhuttoZardari
1
2
7
402
sabir khoso retweeted
ہیلو @grok میرا ۔۔ہینڈل تو بالکل تندرست ہے ،لیکن الگورتھم کیوں مجھ سے ناراض ہے ۔ اس سے پوچھ کر بتاؤ اس کو میں نے کیا دکھ دیا ہے ۔
5
1
3
199