Malik Saeed Awan (@saeeedawan) header
Malik Saeed Awan (@saeeedawan) profile picture

Islamabad Based Journalist @BOLNETWORK Ex @92newschannel @ExpressNewsPK Power Sector, Politics, Legislation, Foreign Policy, HR, Telecom.

Islamabad
Joined March 2011
Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)
وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سافٹ فیس سامنے لا رہے ہیں @GovtofPakistan
123
Malik Saeed Awan retweeted
یہ خزاں کے رنگ ہیں ۔۔۔۔بے خبر تو سمجھ رہا ہے بہار ہے
9
2
110
1,249
Malik Saeed Awan retweeted
اسلام آباد: سیرینا ہوٹل میں PMIF کے مندوبین کے اعزاز میں منعقدہ گالا ڈنر کی جھلکیاں
6
14
53
4,784
پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم میں ہونے والے معاہدوں کو آپریشنلائز کرنا ہمارا مقصد ہے۔ علی پرویز ملک @AliPervaiz450 #PMIF26
1
2
240
امریکی ناظم الامور و نامزد سفیر نتالی بیکر کی بول نیوز سے خصوصی گفتگو میں نے واضح طور پر یہ پیغام سنا ہے کہ پاکستان ترقی کے لئے کھلا ہے,امریکی سرمایہ کار اور کمپنیاں پاکستان کے ساتھ مزید کام کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں @usembislamabad @BOLNETWORK #pmif
1
5
6
439
Malik Saeed Awan retweeted
تلہ گنگ (Talagang) کے علاقے ملتان خورد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دوران تمام موبائل کمپنیوں کے ٹاور موبائل کے اور انٹرنیٹ کے سگنل دینا بند کر دیتے ہیں کسی موبائل کمپنی کے کسی ٹاور کا کوئی بیک اپ سسٹم جنریٹر سسٹم یا یو پی ایس سسٹم نہیں ہے اور جیسے ہی بجلی جاتی ہے کوئی بھی انٹرنیٹ یا موبائل کی سہولت دستیاب نہیں ہوتی۔ @jazzpk @Zongers @PTAofficialpk
2
2
127
Malik Saeed Awan retweeted
پاکستان میں 5 جی کا ڈرامہ،موبائل نیٹ ورک کمپنیاں کارٹیل بنی بیٹھی ہیں،کمپنیوں نے انفراسٹرکچر میں بہتری اور سرمایہ کاری نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے،نان پی ٹی اے موبائل کی فیسوں کی قسطوں میں ادائیگی بھی ممکن نہ ہو پائی،وزیراعظم کیش لیس اکانومی کی بات کر رہے ہیں جو ممکن نہیں ان کمپنیوں کے ہوتے ہوئے ،موبائل کمپنیوں نے بنڈل پیکجز بھی مہنگے کر دیے۔۔۔ youtu.be/h8xjBiigiss?si=ARNf…
4
37
2
85
16,940
ظلم کوئی پوچھنے والا نہیں
NCCIA دفتر G13 کیساتھ واقع پلازے میں واحد پرنٹنگ شاپ ایک درخواست ٹائپ کرنے کے 700 روپے وصول کر رہی ہے۔ میں جن کیساتھ گیا وہ ادا کرسکتے تھے، مگر وہ غریب شہری کیا کریں جو پہلے ہی فراڈ کا شکار ہو کر یہاں آتے ہیں؟ ان کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا ظلم نہیں؟ @SohailAshrafGor @dcislamabad
1
192
Malik Saeed Awan retweeted
یہ موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی جانچنے کیلئے پشاور، مردان، خیبر، وزیرستان، کرم، کوہاٹ، بنوں ، سوات، کوہستان اور ڈی آئی خان میں آرہے ہیں؟
چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن معروف صحافی ملک سعید اعوان کے ہمراہ موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی جانچنے کیلئے فیلڈ میں پہنچ گئے۔۔
14
61
1
549
11,623
Malik Saeed Awan retweeted
ہاہاہا گڈ ہو گیا
چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن معروف صحافی ملک سعید اعوان کے ہمراہ موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی جانچنے کیلئے فیلڈ میں پہنچ گئے۔۔
12
93
1
861
20,690
Malik Saeed Awan retweeted
Replying to @saqibbashir156
ملک سعید صاحب ایک بہتریں صحافی ہیں لیکن وہ خود جو نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں اس کے بھی سگنل پورے نہیں آتے @saeeedawan
1
1
73
Malik Saeed Awan retweeted
چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن معروف صحافی ملک سعید اعوان کے ہمراہ موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی جانچنے کیلئے فیلڈ میں پہنچ گئے۔۔
29
18
13
276
97,041
مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے ہر کونے کی حفاظت کریں کریں گے،اپوزیشن کے مشاورت کے عمل کو مزید آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے ،باہمی اختلافات کو دور کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے،گورنر راج سمیت ایمرجنسی پر قوم کی نمائندگی کی ہے اور قومی امانت کی بات کی ہے،گوادر پر نظریں ہیں وفاق کے ماتحت لایا جائے ،کوسٹل بلٹ سمیت سندھ کے جزیروں کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوشش ہو رہی ہے،فاٹا انضمام کی ہم نے مخالفت کی اب وسائل کا کھیل کھیلا جا رہا ہے ،فاٹا انضمام بھی انکا نعمت عظمی تھا اب خاتمہ بھی نعمت ہے @PTIofficial
3
238
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے سے متعلق پریس کانفرنس ہے اسی سے متعلق سوال کریں
3
288
انتجابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے لئے پیپلزپارٹی نے سات نام دے دیئے ہیں، سینیٹ سے دو نام اور قومی اسمبلی سے پانچ نام دیئے گئے ہیں۔ سینیٹ سے فاروق ایچ نائیک اور ضمیر گھمرو جبکہ قومی اسمبلی سے شازیہ مری، نوابزادہ افتخار، قادر پٹیل، صادق میمن اور علی قاسم گیلانی کے نام تجویز دیئے گئے ہیں
2
1
216
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے اقدامات پر بریفنگ طلب کر لی
2
217
Malik Saeed Awan retweeted
حمزہ شہباز نے نئی آٹو پالیسی پر بریفنگ طلب کر لی ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار کے حکام بدھ کو وزیراعظم کے بیٹے حمزہ شہباز کو مجوزہ پانچ سال کی آٹو پالیسی پر بریفنگ دیں گے وزیراعظم نے نئی آٹو پالیسی کی اصولی منظوری دے دی تھی نئی اٹو پالیسی رواں ہفتہ آئی ایم ایف سے بھی شئیر کی جائے گی آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد پالیسی کو وفاقی کابینہ اور پھر پارلیمنٹ سے منظور کروایا جائے گا @PTIofficial @MaryamNSharif @pmln_org @SHABAZGIL
2
5
2
32
3,782
پھر تو ٹرینڈ بن جائے گا جو جتنی کرپشن کرے گا اس کو اتنے بڑے اعزاز سے نوازا جائے گا۔ سیف اللہ ابڑو
1
133
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ نے چیئرمین ایف بی آر اور ممبر کو ستارہ امتیاز سے نوازنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایف بی آر میں کرپشن انتہا کو ہے ۔ کرپشن کو سپورٹ کر رہے ہیں تو کیسے ستارہ امتیاز دیا جا سکتا ہے۔ سب کمیٹی کا ستارہ امتیاز سے نوازنے کے فیصلے پر پٹیشن فائل کرنے کا اعلان
2
2
263
فیس بک کا بڑا اقدام ،اٹھارہ سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس پرائیویٹ کر دیئے گئے،18 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس ڈیفالٹ طور پر پرائیویٹ رکھے گئے ہیں، میٹا ترجمان فلپ چوا@Meta
1
2
203