Malik Saeed Awan (@saeeedawan) header
Malik Saeed Awan (@saeeedawan) profile picture

Islamabad Based Journalist @BOLNETWORK Ex @92newschannel @ExpressNewsPK Power Sector, Politics, Legislation, Foreign Policy, HR, Telecom.

Islamabad
Joined March 2011
Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)
Malik Saeed Awan retweeted
یہ خزاں کے رنگ ہیں ۔۔۔۔بے خبر تو سمجھ رہا ہے بہار ہے
9
2
110
1,249
Malik Saeed Awan retweeted
اسلام آباد: سیرینا ہوٹل میں PMIF کے مندوبین کے اعزاز میں منعقدہ گالا ڈنر کی جھلکیاں
6
14
53
4,784
Malik Saeed Awan retweeted
تلہ گنگ (Talagang) کے علاقے ملتان خورد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دوران تمام موبائل کمپنیوں کے ٹاور موبائل کے اور انٹرنیٹ کے سگنل دینا بند کر دیتے ہیں کسی موبائل کمپنی کے کسی ٹاور کا کوئی بیک اپ سسٹم جنریٹر سسٹم یا یو پی ایس سسٹم نہیں ہے اور جیسے ہی بجلی جاتی ہے کوئی بھی انٹرنیٹ یا موبائل کی سہولت دستیاب نہیں ہوتی۔ @jazzpk @Zongers @PTAofficialpk
2
2
127
Malik Saeed Awan retweeted
پاکستان میں 5 جی کا ڈرامہ،موبائل نیٹ ورک کمپنیاں کارٹیل بنی بیٹھی ہیں،کمپنیوں نے انفراسٹرکچر میں بہتری اور سرمایہ کاری نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے،نان پی ٹی اے موبائل کی فیسوں کی قسطوں میں ادائیگی بھی ممکن نہ ہو پائی،وزیراعظم کیش لیس اکانومی کی بات کر رہے ہیں جو ممکن نہیں ان کمپنیوں کے ہوتے ہوئے ،موبائل کمپنیوں نے بنڈل پیکجز بھی مہنگے کر دیے۔۔۔ youtu.be/h8xjBiigiss?si=ARNf…
4
37
2
85
16,940
Malik Saeed Awan retweeted
یہ موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی جانچنے کیلئے پشاور، مردان، خیبر، وزیرستان، کرم، کوہاٹ، بنوں ، سوات، کوہستان اور ڈی آئی خان میں آرہے ہیں؟
چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن معروف صحافی ملک سعید اعوان کے ہمراہ موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی جانچنے کیلئے فیلڈ میں پہنچ گئے۔۔
14
61
1
549
11,623
Malik Saeed Awan retweeted
ہاہاہا گڈ ہو گیا
چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن معروف صحافی ملک سعید اعوان کے ہمراہ موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی جانچنے کیلئے فیلڈ میں پہنچ گئے۔۔
12
93
1
861
20,690
Malik Saeed Awan retweeted
Replying to @saqibbashir156
ملک سعید صاحب ایک بہتریں صحافی ہیں لیکن وہ خود جو نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں اس کے بھی سگنل پورے نہیں آتے @saeeedawan
1
1
73
Malik Saeed Awan retweeted
چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن معروف صحافی ملک سعید اعوان کے ہمراہ موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی جانچنے کیلئے فیلڈ میں پہنچ گئے۔۔
29
18
13
276
97,041
Malik Saeed Awan retweeted
حمزہ شہباز نے نئی آٹو پالیسی پر بریفنگ طلب کر لی ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار کے حکام بدھ کو وزیراعظم کے بیٹے حمزہ شہباز کو مجوزہ پانچ سال کی آٹو پالیسی پر بریفنگ دیں گے وزیراعظم نے نئی آٹو پالیسی کی اصولی منظوری دے دی تھی نئی اٹو پالیسی رواں ہفتہ آئی ایم ایف سے بھی شئیر کی جائے گی آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد پالیسی کو وفاقی کابینہ اور پھر پارلیمنٹ سے منظور کروایا جائے گا @PTIofficial @MaryamNSharif @pmln_org @SHABAZGIL
2
5
2
32
3,782
Malik Saeed Awan retweeted
Health card services have been suspended across Punjab due to delays in fund disbursement, raising concerns about disruptions to patients’ treatment at hospitals across the province. Despite Rs 29 billion allocated for the programme in the current fiscal year, hospitals have been directed to suspend services in Lahore and other areas. The programme’s spokesperson says it has not been discontinued, adding that dialysis, cancer treatment and cardiac care programmes remain exempt from the suspension.
4
1
3
203
Malik Saeed Awan retweeted
Replying to @Ufone
@Ufone ,@PTAofficialpk , every other day they start a new pkg without even asking and start deducting balance, submitting complaint is like proposing a new Constitutional amendment.
1
2
2
59
Malik Saeed Awan retweeted
محسن نقوی صاحب نے تونادرا کا سسٹم بھی بحال کر دیا ہے۔بچی کا ارجنٹ آئی ڈی کارڈ ، بلیو ائیریا نادرا سینٹر پر دیا۔میسج آیا کہ اپنا آئی ڈی کارڈ اٹھا لیں۔وہاں آئی ڈی کارڈ عملے کو ملا ہی نہیں رہا کہتے مل گیا تو بتا دیں گے۔
4
24
1
217
6,465
Malik Saeed Awan retweeted
وزیر دفاع خواجہ محمد اصف اور جے یو ائی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کے درمیان دلچسپ جملے بازی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دونوں کا امنا سامنا خواجہ اصف مولانا عطاء الرحمن کے چیمبر میں پہنچ گئے باہر بارش ہو رہی ہے تھوڑی دیر بعد چلے جانا مولانا عطا الرحمان میں نے کون سا پیدل جانا ہے گاڑی میں جاؤں گا یہ تو نہروں میں نہروں میں بھی چھلانگیں مارتے رہتے ہیں ان کے لیے اتنا پانی کوئی پریشانی کی بات نہیں اخبار نویسوں اور وزیر دفاع کے درمیان گفتگو اس موقع پر سینیٹر ناصر بٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما اغا رفیع اللہ بھی موجود تھے
3
52
2
600
102,313
Malik Saeed Awan retweeted
مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے ساتھ درجہ حرارت کو کم کرنے کے لئے بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات کا وقت مانگ لیا زرائع
4
3
134
Malik Saeed Awan retweeted
وزیر داخلہ نے درست فرمایا کہ سسٹم ڈھے چکا، سب سے زیادہ تبدیلی کی ضرورت وزارت داخلہ میں ہے، جہاں ایک ہی فارمولا ہے کہ بند کر دو، چاہے وہ اہم مواقع پر موبائل فون سروس ہو چاہے سڑکیں ہوں یا غیر ملکی شخصیات کی آمد پر کاروباری مراکز.آج بھی شہر کی ٹریفک بے ہنگم رہی۔ @MohsinnaqviC42
4
3
50
Malik Saeed Awan retweeted
کسان ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی اور گندم ہماری غذائی خودمختاری کی ضمانت ہے۔ افسوس کہ محکمہ آبپاشی اور کسان دونوں حکومتی ترجیحات سے دور دکھائی دیتے ہیں۔ اگر آبپاشی کے نظام پر بروقت توجہ اور مناسب فنڈز دیے جاتے تو آج فصلوں کو اس نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ @NadeemAfzalChan
2
13
24
274
Why is Pakistan, world’s 8th largest wheat producer, importing 1 million tonnes wheat? Govt says its to meet demand&stabilise prices, but why is it imp? With comments from flour mills association, farmers, Sindh n federal govts. My latest for @indyurdu 👇🏼
10
24
1
87
11,578
#خوشاب شہر میں زرعی رقبہ جات سے سولر چوری کی بڑھتی واردتوں سے غریب کسان پریشان۔ کچے میں سولر چور گینگ متحرک وزیراعلی پنجاب ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او خوشاب نوٹس لیں پلیز۔ @MaryamNSharif @dpokhushab #punjab_police
1
10
1
8
287