Pinned Tweet
Oath of Members of Armed Forces of Pakistan!
"... that I will not engage myself in any political activities whatsoever..."
عوام کا بھی کچھ بھلا ہو گا؟
خبریں آرہے ہیں کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس اور صوبائی سول سروسز کے مختلف افسران چھوٹے انتظامی صوبوں کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہیں۔ ان کے مطابق اس اقدام سے نئی اسامیاں پیدا ہوں گی، پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع بڑھیں گے اور انتظامی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
3
This is happening for past 4+ years & now they woke up? Such hypocates they are!
پر امن سیاسی و مذہبی اجتماعات کا انعقاد اور سیاسی معاملات و حکومتی پالیسیوں کے حوالے سے اپنے مؤقف کا اظہار ہر سیاسی و مذہبی جماعت کا آئینی حق ہے۔ کسی بھی جماعت کو اس حق سے محروم کرنا کسی طور درست نہیں
مولانا فضل الرحمٰن @MoulanaOfficial اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر افسوس ہوا۔ حکومت مولانا کی سیاسی سرگرمیوں کے راستے میں کھڑی کی جانے والی رکاوٹیں دور کرے اور آئین کے مطابق ملک میں مثبت سیاسی عمل کو جاری رہنے دے
پکڑ دھکڑ اور انتقامی سیاست کا خاتمہ کیا جائے تاکہ سیاسی سرگرمیاں پرامن ماحول میں، بغیر کسی افراتفری کے جاری رہ سکیں
8
You will have to take the credit as well!
The sealing of Maulana Fazlur Rehman's house in Islamabad and subjecting children and women to intimidation is shameful. Targeting and harassing families of political opponents and violating the sanctity of homes is being turned into the new normal through state oppression.
11
تقی عثمانی صاحب کی منافقت زندہ باد
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
3
بلکل ایسا نہیں ہے کہ مولونا پی ٹی آئی کی محبت میں گرفتار ہوئے ہیں. مولانا کا مسئلہ ان کی اپنی انا اور خیبر پختون خواہ کی سیاست میں کردار نہ ملنا ہے، اس سب کے باوجود جو مولانا نے پی ڈی ایم سے لے کر اب تک، فوج، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے لیے کیا.
مولانا پی ٹی آئی کی خاطر اس جنگ میں کود پڑے۔ پی ٹی آئی کے اصرار پر حکومت کی معزولی سے قبل مذاکرات کیے، لیکن بقول مولانا، ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی اور حکومت معزول کر دی گئی۔مولانا نے خیبرپختونخوا حکومت کی معزولی پر سوالات اٹھائے، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان کا اعتماد بحال کیا جاتا اور ان کے تحفظات دور کیے جاتے، مگر اس کے برعکس ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ستم ظریفی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بھی ریاستی کریک ڈاؤن کے دوران جے یو آئی کے کارکنوں کا مذاق اڑا رہا ہے اور انہیں اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی اگر میدان میں نہیں نکل سکتی تو کم از کم اگر میدان پر جے یو آئی موجود ہے تو ان کی حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی کیوں کی جارہی ہے؟ اس طرز عمل سے پی ٹی آئی کو کیا حاصل ہوگا؟
2
حاکم؟
جمہوریت میں عوام کے نمائندے ہوتے ہیں، گورننس کے لیے، حاکم نہیں.
صوبوں یا انتظامی یونٹوں کی تشکیل کی بحث کا آغاز بھی ایک مثبت پیش رفت ھے۔ ایک عرصہ دراز سے حاکم اور محکوم میں فاصلے بڑھتے چلے جا رہے ھیں ۔ اسمیں شاید بد نیتی کا عنصر شامل نہیں ۔ لیکن یہ بات عیاں ھے کہ طاقت کا ارتکاز ھوا ھے ۔
انتظامی یونٹوں پہ بحث موسم کی خوشگوار تبدیلی سیاسی و انتظامی حبس سے نجات کا پیش خیمہ ھو سکتی ھے۔ ھر بڑی تبدیلی یا نئے نظام کی آمد سے پہلے convulsions یا پرانے نظام کے beneficiaries کی جانب سے resistance کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔ اسلئے حوصلہ اور مستقل مزاجی کی ضرورت ھے۔
2فیصد حکمران اشرافیہ ie ( ازلی و ابدی حکمران نوکر شاہی اور انکے سایہ عاطفت میں سیاست دان) سے آپ اقتدار کی منتقلی کا بڑا حصہ جب devolve ھو گا تو طاقت اور decision making بہت حد تک 98فیصد عوام کے ھاتھوں میں منتقل ھو گی۔ طاقت کا ارتکاز multiple power centres میں تقسیم ھو جاۓ گا۔ اور ھر سطح کے عوامی نمائندے اپنے ووٹروں کو جوابدہ ھونگے۔ اسطرح سیاسی پارٹیاں گراس روٹ لیول تک آرگنائز ھونے پہ مجبور ھو جائینگی۔ اور ایک موثر سیاسی پراسیس کا آغاز ھوگا۔ نوکر شاہی اور سیاست دانوں کی marriage of convenience یا مفادات کی شراکت dissolve ھو جائیگی۔ انتظامی یونٹ کے سربراہ منتخب کیے جائیں ۔ اختیارات ان انتظامی یونٹوں کے منتخب نمائندوں کے پاس ھوں اور ھر سطح پہ بیوروکریسی عوامی نمائندوں کی معاون ھو حاکم نہ ھو۔
طاقت کے ارتکاز کے خاتمے کے لئے ریفرنڈم اور آئینی ترمیم کی ضرورت ھو تو سیاسی برداری کا اعتراض بےجا اور ذاتی اغراض کا غماز ھوگا ۔ میری راۓ میں اس سے جمہوری روایات مضبوط ھوںگی اور ایک participatory process جنم لے گا جسمیں عوام relevant ھوں گے۔
1
This is called victim bashing. Not a single word against those who are responsible of doing all this,who violated their oath, who cheated this nation. Such a cheapster you are!
Since the 1950s, a puppet show in the name of democracy has been going on. Such a show needs political characters on stage to convince the audience that the performance is, indeed, democracy.
A section of the political class — those who willingly become puppets, ride on rigged elections and fraudulent mandates, and trade their political independence for a share of power.
Such politicians are not merely betraying their workers; they are disgracing the very idea of representative politics.
Holding public office does not make someone a statesman. Wearing the robe of democracy does not make someone a democrat.
Those who shamelessly surrender their conscience, mandate and independence for petty perks and privileges are not exercising political leadership. They are participating in a puppet show — and will remain its puppets, regardless of the offices they occupy.
14
Thanks @MaryamNSharif
According to real-time global monitoring by IQAir (on the 0–500 US AQI scale), the cleanest major cities right now are led by Copenhagen, Denmark (10 US AQI) and Tokyo, Japan (11 US AQI), while the worst air quality is in Lahore, Pakistan (391–427 US AQI).
35
What a cheapster!
Nook jhoonk ka kuch faida nahi ! It’s been settled and decided and the political parties the main beneficiaries of the system have and should not have any choice but to accept and only accept ! This time something great is going to deliver for the people of Pakistan and political parties are using umbrellas of constitution and democracy to block it ? They won’t be able to do it !
This is not my sentiment it’s the ground reality !
11
He and likes of him, didn't think same for past 4 years!
پی ٹی آئی کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اختلافات کو فی الحال ایک طرف رکھ کر ملک کی خاطر، عوام کی خاطر اور ظلم و جبر کے خلاف یکجہتی کا عملی ثبوت دیں۔
یہ وقت ایک دوسرے پر تنقید کرنے یا سیاسی اختلافات کو ہوا دینے کا نہیں، بلکہ جمہوریت، آئین، عوامی حقوق اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کا دست و بازو بننے کا ہے۔
جو لوگ حق کی آواز بلند کر رہے ہیں، ان کی آواز کو تقویت دیں، ان کے مؤقف کو نمایاں کریں اور ان کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ یاد رکھیے! نظریاتی اختلاف اپنی جگہ، لیکن ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
آئیے اختلافات سے بالاتر ہو کر جمہوریت، اسلام اور عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا ثبوت دیں۔
7














