Waqas (@truthmimd) header
Waqas (@truthmimd) profile picture

Truth is bitter

Joined January 2022
Photo by Waqas (@truthmimd)Photo by Waqas (@truthmimd)Photo by Waqas (@truthmimd)Photo by Waqas (@truthmimd)Photo by Waqas (@truthmimd)Photo by Waqas (@truthmimd)Photo by Waqas (@truthmimd)Photo by Waqas (@truthmimd)Photo by Waqas (@truthmimd)Photo by Waqas (@truthmimd)
Legends never Die
4
413
غُصہ حرام
1
1
9
299
بہترین باتیں ۔
1
8
237
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
43
2,868
33
10,535
123,603
یہ زندہ قوم ہے؟
3
316
ہم سب نفسا نفسی میں دوڑتے دوڑتے انتہائی قیمتی نفوس ہاتھ سے پانی کیطرح بہا دیتے ہیں ۔ جب وہ لوگ زندہ ہوں تو عداوت بھی فخر سے کرتے ہیں اور جب ہمارے درمیان نہ ہوں تو شاید ہم کسی دوسرے زندہ انسان کو ڈھونڈتے ہیں عداوت نبھانے کے لئے ۔ زندگی مختصر نہیں بلکہ لمحاتی ہے اگلا لمحہ نہ جانے !
3
13
368
تمہاری زُلف کے سائے میں شام کر لونگا۔۔۔
4
1
13
510
وہ تیرے میرے عشق کا اک شاعرانہ دور سا تھا وہ میں بھی کوئی اور ہی تھی وہ تو بھی کوئی اور ہی تھا❤️
3
1
13
438
Thank you everyone who liked the post , @Panacea_001 Adarsh bhaii I don’t know why can’t I send message in our group or anyone ?
1
74
کبھی ہم میں تُم میں قرار تھا ۔۔ تُمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
3
200
کلام ثاقب علی حق کتاب نوجہء شعور 12/جون 2026 #قومی_زبان
1
5
4
175
یقین کی منزل✨ زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ وہ نہیں جب سب لوگ تمہارے ساتھ کھڑے ہوں، بلکہ وہ ہے جب سب سہارے چھوٹ جائیں اور پھر بھی تمہارا دل مطمئن رہے، کیونکہ تم جانتے ہو کہ تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے۔ لوگ تمہیں تمہاری حیثیت سے پہچانتے ہیں، اللہ تمہیں تمہاری نیت سے جانتا ہے۔ لوگ تمہاری کامیابی دیکھتے ہیں، اللہ تمہاری جدوجہد دیکھتا ہے۔ لوگ راستے بند کرتے ہیں، اللہ راستے پیدا کرتا ہے۔ کبھی کبھی تاخیر، انکار نہیں ہوتی؛ وہ اللہ کی طرف سے تمہارے حق میں لکھا گیا بہتر فیصلہ ہوتا ہے۔ اپنے دل سے صرف ایک بات کہو: لوگوں کا ساتھ نصیب کی بات ہے، مگر اللہ کا ساتھ یقین کی بات ہے۔🤍✨ کیونکہ جس دن انسان کا یقین اللہ سے جڑ جاتا ہے، اُس دن خوف کم، سکون زیادہ، اور شکایتیں ختم ہو جاتی ہیں۔ اور یاد رکھو… جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، وہ حالات کے رحم و کرم پر نہیں رہتا ✨
25
27
2
82
3,330
بسم اللہ الرحمن الرحیم تم کو ہر سانس کھونے سے ڈرتا رہو کتاب نوجہء شعور ثاقب علی حق #قومی_زبان
5
7
158
دیکھو تو ذرا یہ بھولا پن اس ناز و ادا کو کیا کہیے دل لے کے ہمارا محفل میں نظروں کو چھپائے بیٹھے ہیں اس حسن پہ دنیا مرتی ہے اک ہم ہی نہیں شیدا ان کے معلوم نہیں یہ کتنوں کو دیوانہ بنائے بیٹھے ہیں
11
3
1
41
2,679
اعتبار🌟 اعتبار کرنے والا انسان بےوقوف نہیں ہوتا، وہ صرف اپنے دل جیسا دل دوسروں میں تلاش کر رہا ہوتا ہے۔ وہ آپ کی ہر بات پر یقین اس لیے نہیں کرتا کہ اسے دنیا کی سمجھ نہیں، بلکہ اس لیے کہ وہ خود فریب سے دور ہوتا ہے۔ وہ یہ گمان کرتا ہے کہ جس طرح وہ کسی کا اعتماد نہیں توڑ سکتا، شاید سامنے والا بھی ایسا ہی ہوگا۔ مگر جب اعتبار ٹوٹتا ہے تو نقصان صرف رشتے کا نہیں ہوتا، ایک اچھا گمان مر جاتا ہے، ایک خوبصورت سوچ زخمی ہو جاتی ہے، اور ایک صاف دل انسان لوگوں کو پہلے جیسی نظر سے دیکھنا چھوڑ دیتا ہے۔ کیونکہ دولت، شہرت اور تعلقات دوبارہ مل سکتے ہیں، مگر کسی کا کھویا ہوا اعتبار بہت کم لوگوں کو دوبارہ نصیب ہوتا ہے۔اس لیے اگر کوئی آپ پر اعتبار کر لے تو اسے اپنی چالاکی سے نہیں، اپنے کردار سے جواب دیجیے۔ کیونکہ اعتبار ٹوٹنے کے بعد مخلص لوگ روتے نہیں، بس خاموش ہو جاتے ہیں… اور کسی مخلص انسان کی خاموشی، کسی بھی الزام سے زیادہ بھاری ہوتی ہے۔✨
21
11
4
60
3,017