بدن ہے شاہی محل یہ ان کا ہے اس میں دیوان خاص یہ دل
یہ ابرو محراب جس کے نیچے کھڑیں ہیں دو دوار پال آنکھیں 👀
ُ
اِنہیں میں الفت، اِنہیں میں نفرت
سوال آنکھیں عذاب آنکھیں
کسی نے دیکھیں تو جھیل جیسی
کسی نے پائیں شراب آنکھیں
یہ مست مست بے مثال آنکھیں
نشے سے ہر دم نڈھال آنکھیں
اٹھیں تو ہوش و حواس چھینیں
گریں تو کر دیں کمال آنکھیں
2
13
225
کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے
کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں
تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو
تمھاری دلنشین باتوں کو میری عمر لگے
#Super_Poetry ✍️
ُ
اِنہیں میں الفت، اِنہیں میں نفرت
سوال آنکھیں عذاب آنکھیں💔
کبھی نظر میں بلا کی شوخی
کبھی سراپا حجاب آنکھیں🖤
کسی نے دیکھیں تو جھیل جیسی
کسی نے پائی شراب آنکھیں
یہ مست مست بے مثال آنکھیں
نشے سے ہر دم نڈھال آنکھیں🥀
اٹھیں تو ہوش و حواس چھینیں
گریں تو کر دیں کمال آنکھیں
دراز پلکیں، وصال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرام کر دی
مگر کیوں رکھی حلال آنکھیں؟
ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں
🤗🫠
#قرطاس #اردو_زبان
💯
لڑکیوں سے گزارش ہے کہ جو بہادری آپ نے شادی کے بعد دکھانی ہوتی ہے اور آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو ٹپکانا ہوتا ہے مہربانی فرما کر عشق میں وہ بہادری شادی کے لئیے ہاں کرنے سے پہلے دکھایا کریں تب صرف انکار سے بھی کام ہوسکتا ہے
اور بالفرض آپ کے انکار سے کام ہونے کی امید نہ ہو تو جس آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو مارنے کا پلان بنانا ہے اسی آشنا کے ساتھ مل کر اپنے گھر والوں کے لئیے پلاننگ کرلیا کریں
لوگوں نے اپنے بیٹے آپ کی عاشقی معشوقی میں قربان کرنے کے لئیے نہیں جوان کئیے ہوتے
مردوں سے بھی گزارش ہے اگر آپ کی بیوی کی زندگی میں کوئ اور آ گیا ہے تو اسے عزت کے ساتھ چلتا کریں زبردستی کے رشتے نہیں چلتے بعد میں آپ اور خاندان تماشا بن کر رہ جاتے ہیں
1
11
332
میں نے کہا تھا انکی نا کوئی تعلیم تربیت ہے نا کام دھندہ ایسے لوگوں کے پاس زنگ لگا دماغ سلامت اور فضول ٹائم بہت ہوتا ہے انہی فضول چیزوں پہ تو دماغ لگاتی ہیں
کوئی کام ہوتا تو اپنی لائف پہ فوکس کرتی دوسروں کے کام میں interfere نا کرتی ان کی زندگیوں کا اسکے علاوہ اور کوئی مقصد نہیں
5
88
ایسا مل جائے مجھے
آمین 🤲














