Pinned Tweet
حج مبارک ❤️
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اللہ کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں اور حوصلہ افزائی کیوجہ سے جس مقصد کیلئے میں گھر سے نو ماہ سے نکلا ہوا ہوں، وہ آج ادا کر لیا ہے۔ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے میں نے چھ ماہ اور تیرہ دن میں 5400 کلومیٹرز پیدل سفر کیا۔ الحمدللہ آج حج ادا کر لیا
الحمدللہ ❤️ اللہ پاک نے اپنے فضل و کرم سے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے ❤️ اللہ تعالیٰ بیٹے کو نیک صالح، صحت مند اور ہمارے لیے باعثِ رحمت بنائے، آمین
2
7
545





