Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ایمان اور ہادی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ شرمناک زیادتی۔ انہیں فوری رہا کرنا چاہیے
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
9 مئی کا جھوٹا بیانیہ اپنی موت آپ مر چکا ہے
اصل مجرم وہ ہیں جنہوں نے ثبوت چرائے!
#RetweetImrankhan
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اہم 🚨
اگر اسٹیبلشمنٹ 28ویں ترمیم کے لیے پی ٹی آئی کے تمام ووٹ چاہتی ہے تو صرف ایک کام کریں:
احد خان صاحب کی چیئرمین عمران خان سے ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں۔ تمام ووٹ آپ کے۔ ہمت کریں، خان کا فیصلہ سب پر واضح ہو جائے گا۔ کرائے ملاقات۔
@sh_basra @salmanAraja @MuradSaeedPTI @arslankhalid_m @MashwaniAzhar
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب سے
ملاقات کے آغاز پر فہیم اختر ملک صاحب کی ہمشیرہ کے لیے دعائے مغفرت 🤲
موجودہ سیاسی صورتحال پر مولانا صاحب سے تفصیلی گفتگو
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ظلم ابھی نہیں ہارا اسوقت ہارے گا جب ہر طرف انصاف ہو گا دو بہنوں کو رہا کر دیا ایک بہن کو نہیں
ظلم ہار گیا ، حق اور حوصلہ جیت گیا !
سلام ہے ان بہادر بہنوں کو جنہوں نے اپنے بھائی کی خاطر اس ظالم نظام سے ٹکر لی اور آج بھی استقامت کے ساتھ کھڑی ہیں!
رہائی مبارک عظمی خانم ، نورین خانم
#عمران_خان
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ڈسا گیا ہوں، مگر علاج جانتا ہوں
یہ سانـپ ہیں تو میرے ہی آستینوں کے پالے ہوئے💔
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
وہ آ رہا ہے ان شاء اللّه مگر اِس بار اُس کے الفاظ پر غور کرنا۔۔!!
﷽
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَستعین
کوفہ والو __🇵🇰
#FreeImranKhan
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اب یہ پیٹتے پھریں ان پر کسی نے یقین نہیں کرنا ان لوگوں نے ایک چور کرپٹ ہارے ہوئے لیڈر کے پیچھے اپنی عزت برباد کر دی ہے
شاعر یہاں یہ فرمانا چاہتا ہے کہ جو ہم نے 78 79 سال کا گند جو ڈال دیا
ہے اس کو بھول جائیں اور ہماری غلامی قبول کریں
#IqbalDay
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عربوں کی ایک کہاوت ہے
جو تمہارے مزاج اور طبیعت کا نہ ہو، وہ تمہیں تھکا کر بیمار کر دے گا
نیتوں کا الگ ہونا ، عادتوں کا نہ ملنا اور زندگی کی ترجیحات کا مختلف ہونا زندگی کو جہنم بنا دیتا ہے
اس لیے دوستی ہو یا شادی، سب سے پہلے اخلاق اور نظریات کی موافقت تلاش کرو۔
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بابا جی کہا کرتے تھے بیٹا 🍁
ہم سنتے نصف ہیں ؎ سمجھتے کوارٹر ہیں ؎ سوچتے صفر ہیں ؎ اور جواب دو گنا دیتے ہیں۔
_السَّـــــــلاَمُ و عَلَیْڪُم_ 🇵🇰
_صبـــــــاح الخیر_ 💯
#رازٍ_مومن
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اللہ خیر کرے منیرا بھی خود کو مذہبی گھرانے کا فرزند کہتا ہے پر کام دونوں کے یکوں والے ہیں 😆
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ڈی جی خان ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ نے سیکیورٹی کے نام پر موٹر سائیکل سٹینڈ پر تعینات ہیں اور غریبوں سے بدمعاشیاں کرتے ہیں
کیا اس غریب کی آواز سی ایم پنجاب تک نہیں پہنچ رہی
@dcdgkhan
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
Kindly look into this matter
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
شاہ محمود قریشی وہ واحد قیدی ہیں جو تین چار سال سے بغیر کسی سزا کے پابند سلاسل ہیں
ظلم ہے ظلم ہے ظلم ہے
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اور جنکو انہوں نے قتل کروایا اگر وہ اگلی حکومتوں میں انصاف مانگنے آ گئے تو 🤔
’جعلی دانشوروں کو بڑی تکلیف ہوئی‘: فیصل آباد میں سیلز گرل پر تشدد کے بعد مریم نواز کا ’تھپڑ کے بدلے تھپڑ‘ کی سزا کا دفاع
تحریر: bbc.in/4kJFmUJ




























