M-A-Y retweeted
جب عمران خان کے گھر کو آگ لگائی تو اس وقت بلاول بھٹو زرداری بطور وزیر خارجہ مزے لے رہا تھا....
آج جب لتر پڑے تو اسکو عمران خان یاد آ گیا...
ہمیں سب کچھ یاد ہے..
M-A-Y retweeted
بلاول بھول گیا ہوگا مگر ہم نہیں یہ اس دن کی ویڈیو ہے جب سندھ ہاؤس میں گدھوں کے بولیاں لگی تھی تم نے باجوہ کیساتھ مل کر تحریک انصاف کی حکومت گرائی تھی اور اس کے بعد تحریک انصاف پر جو جو ظلم ہوئے وہ تاریخ کا حصہ ہے
@BBhuttoZardari
M-A-Y retweeted
13سال کی فاطمہ اصغر سے کون سا بدلہ لیا گیا ؟؟؟
معصوم فاطمہ اصغر کے جسم پر تشد-د کے 20 سے زائد نشان تھے جن میں سے 2 زخم گرم استری لگنے سے ائے تھے ۔
رحیم یار خان کی 13 سالہ فاطمہ اصغر آج سے 3 سال قبل 10 سال کی عمر میں SSP محمد بن اشرف کی اہلیہ سمرین کے کہنے پر اسلام آباد آئی تھی جہاں وہ پولیس لائنز میں SSP کی سرکاری گھر کے سروانٹ کوارٹر میں رہائش پذیر ہو گئی ۔تشدد سے ہلا-ک ہونے والی فاطمہ صبح کے وقت قرآن حفظ کرتی اور باقی کام SSP کی بیگم کے کام کرتی اور SSP کے بچوں سے کھیلتی رہتی۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق فاطمہ اصغر پر پہلی بار تشد-د نہیں ہوا تھا بلکہ گزشتہ 3 سال سے ہی وہ یہ ظلم سہہ رہی تھی اور وہ بیچاری شکایت کرتی بھی تو کس سے کرتی ؟؟؟
فاطمہ کا والد اصغر میڈیم سمرین کے خاندان کا وفادار ملازم تھا اور جس اسلام آباد کے جس گھر میں وہ آنکھوں میں خواب سجائے آئی تھی وہاں ایک طرف پولیس آفسر کا ڈر تھا تو دوسری طرف کینڈا کی شہریت رکھنے والی میڈیم سمرین تھی ۔
اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق SSP محمد بن اشرف/ موجود ڈائریکٹر FIA گوجرانوالہ اپنی اہلیہ کے عمل سے باخبر تھا مگر کچھ کر نہیں پایا ۔۔نجانے وہ اپنی بیگم سے ڈر کرخاموش تھا؟؟؟ یا وہ بھی اپنی بیگم سمرین کیطرح سنگدل اور سیاہ ہو چکا تھا ؟؟
گزشتہ روز جب ایک بار پھر 13 سال کی فاطمہ اصغر پر تشد-د ہوا تو اسکی برداشت کی حدیں ختم ہو گئی وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی اور اسکے ذمے داروں نے اس واقعے کو چھپانے اور صلح صفائی کرنے کی بھرپور کوششیں کی ۔
M-A-Y retweeted
عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے ہیں۔
کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے
ایسا ہے ھمارا لیڈر ۔۔۔تو پھر اتنے ظرف والے بندے کو لیڈر کیسے نا مانیں ❗
M-A-Y retweeted
ایران کا بڑا اعلان 🚩
اب پاکستان بارڈر کھول بھی تو ہم LPG انہيں پہلے والے ریٹ پر نہيں بیچیں گے کیونکہ پاکستان نے بارڈر بند کر کے زیادتی کی ہے۔
پاکستان کے بارڈر بند کرنے کے بعد ایران نے LPG کے ایکسپورٹس کو افغانستان کی طرف موڑ دیا یہاں سے وہ چین جائیں گی۔
M-A-Y retweeted
منصور علی خان کا سوال:
اگر مریم نواز کا یہ دورہ نجی تھا تو پھر اس میں خصوصی طیارہ کیوں استعمال ہوا ہے ؟عظمی بخاری سہیل آفریدی سے سندھ کے دورے کی رسیدیں مانگ رہی تھی تو مریم نواز کے دورے کی رسیدھے کون دے گا؟!
نواز شریف اور مریم نواز صرف اسٹمنٹ دیتے ہیں تقریریں کرتے ہیں لیکن جب ان سے سوال کرو تو جواب نہیں دیتے سوال سے بھاگتے ہیں ۔
M-A-Y retweeted
عمران خان صاحب کو اپنے ساتھیوں کا کتنا خیال تھا اپ اس ویڈیو میں سنیں عمران خان کو اپنی زندگی کی اتنی پرواہ نہیں تھی جتنی ان کے ساتھ سیکیورٹی کرنے والوں کی پرواہ تھی۔
ڈاکٹر شہباز گل نے دلچسپ سٹوری سنائی ہے۔۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
#طوفانِ_نیازی_سندھ_میں
M-A-Y retweeted
Imran Khan Is Back | Taqatwaron Ne Haar Maan Li | Muhsin Naqwi Ne Video Chalwa Di | PakNews TV
Watch Full Video: youtu.be/yp0dxgkvmhY
Disclaimer: This content is shared for informational and news reporting purposes based on publicly available reports and sources. We do not claim absolute accuracy and encourage viewers to verify information from official and reliable sources.
M-A-Y retweeted
جب انڈیا پوری دنیا میں پاکستان کو دہشت گرد قرار دیتا تھا اس وقت عمران خان ہی تھا جس نے انڈیا میں بیٹھ کر انکو دلیل کے ساتھ جواب دیا ۔۔۔۔۔۔
M-A-Y retweeted
شرمندگی کے بجائے نون لیگ کا موقف آج بھی وہی ہے۔حکومتی بنچوں پر بیٹھ کر صوبائیت کون پھیلا رہا ہے؟ تعصب کون پیدا کر رہا ہے اور صوبوں کے درمیان نفرت اور تقسیم کون بڑھا رہا ہے؟ ہمشیہ یہی سیاست آپ لوگ کرتے آئے ہیں
رانا ثناء اللہ صاحب۔ پختونوں کو ہر مسئلے کا ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں۔ خیبر پختونخوا میں جو حالات پیدا ہوئے، ان کے پیچھے صرف وہاں کے لوگ نہیں بلکہ ماضی کی ریاستی اور اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیاں بھی ذمہ دار رہی ہیں۔
نوجوانوں کو تعلیم سے دور کرکے ان کے ہاتھ سے قلم چھین کر انہیں کلاشنکوف کلچر کے قریب کون لے کر آیا؟ دہشت گردی کی یہ جنگ کون لایا یہاں ۔؟ سب سے زیادہ جانیں تو ہم خیبرپختونخوا والوں نے گنوائیں ؟ پختونوں نے۔ امن کے لیے بنائے گئے امن لشکروں کو نشانہ بنانے والے کون تھے؟
وہاں تعلیم کا نظام کس نے تباہ کیا؟ خواتین کے اسکولوں کو بموں سے اڑانے والے کون تھے؟ نوجوانوں میں ایک خاص سوچ اور کلچر کس نے پیدا کیا؟ صرف پختونوں کو موردِ الزام ٹھہرانے سے حقیقت نہیں بدلے گی۔
اس لیے ایسی سیاست نہیں کرنی چاہیے جس سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لوگوں کے درمیان مزید نفرت پیدا ہو۔ پاکستان پہلے ہی 1971 میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا نقصان اٹھا چکا ہے۔
ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ تعصب اور صوبائیت کی سیاست کسی ایک صوبے کا نہیں، پورے پاکستان کا نقصان کرتی ہے۔
M-A-Y retweeted
جب آپ ایک چوکیدار کو یوں کتوں کی طرح پیٹے گے تو پھر یہی ہو گا۔ بالآخر اس نے بندوق اٹھا کر فائرنگ شروع کر دی۔ پہلے جو بدمعاش بنی بیٹھے تھے وہ بندوق دیکھ کر بزدلوں کی طرح بھاگ کھڑے ہوئے، لیکن تب تک دیر ہو چکی تھی۔
M-A-Y retweeted
محسن نقوی تباہ دے۔۔۔
تم عمران خان کا نام لنچ بریک میں لینے سے روک رہے تھے رمیز راجہ لائیو کمنٹری میں لارڈز کی میدان میں عمران خان کے قصے سنا رہا ہے۔
M-A-Y retweeted
مریم نواز وزیر تعلیم کو استعمال کر رہی ہے اور اپنے جلسے جلوسوں کے لیے سکولوں کے بچوں کو پابند کرتی ہے اور ان کو لا کر سامنے بیٹھا لیتی ہے
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















