Pinned Tweet
"Exel Forensic medicine and Toxicology "
اس کتاب کو لکھنے میں ایک سال صرف ہوا لکھنے کی وجہ وہ پریشانی تھی جو میں نے اپنے تھرڈ ائیر کے پیپرز کے دوران اٹھائی۔ پہلی وجہ کہ کوئی بھی ایک مکمل کتاب موجود نہیں تھی جو پورا پیپر کور کروا دے۔
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
🚨Israel burned alive a Palestinian mother in front of her daughter in Gaza last night. RIP Reem Awad
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
کمال مؤقف۔
اگر اس مؤقف پہ جماعت کو منافق اور بی ٹیم کہا جاتا ہے تو کہنے والوں کیلئے بس سلام ہی جواب ہے۔
بی ٹیم ہیں کیونکہ ملکی سلامتی کے معاملات میں افواج کو گالم گلوچ اور شہدا کی تذلیل نہیں کرتے۔
منافق ہیں کیونکہ فوج کو اس کے آئینی کردار تک محدود کرنے کی بات کرتے ہیں۔
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
جاگ اٹھا ہے سارا وطن
سیٹھارجا میں بھی حافظ نعیم الرحمن کی زیر قیادت ٹرین مارچ کا پرجوش استقبال
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
One thing people truly like about Hafiz Sahib and Jamaat-e-Islami is that they are one of us.
#Jamaat_e_Islami
#Islamabad_March
@NaeemRehmanEngr Respect 🖤🖤
انتہائی متاثر کن مناظر۔
لیڈر تو پھر ایسا ہی ہو کہ کارکنوں کے ساتھ کھڑا ہو ٹرین میں ساتھ سفر کرے۔
Kudos to @NaeemRehmanEngr
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
جماعت اسلامی کے رہنمائوں کی ساری زندگی ہی جیلوں اور مار کھاتے گزر گئی، سینیٹر مشتاق کو گرفتاری سے بچنے کے طریقے آتے ہوں گے شائد اسی لیے وہ جیل نہیں گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
امریکی اور اسرائیلی طاغوت کے خلاف مزاحمت کی علامت، ظلم کے خلاف استقامت کے پیکر، جدوجہد آزادی فلسطین کے پشتیبان ظالموں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
The heroes of Ummah ❤️
Symbol of Resistance
#خامنئي
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
جسے قتل کیا گیا، وہ اسلامی دنیا کا واحد حکمران تھا جو حقیقت میں زندہ تھا؛ باقی تو پہلے ہی مردہ ہیں۔
#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
If you hate #Israel please retweet.
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس نو آبادیاتی نظام کی نئی شکل ہے جس میں عراق کو تباہ کرنے والے ٹونی بلیئر جیسے مجرم موجود ہیں۔ بورڈ آف پیس فلسطینیوں کے وسائل اور زمینوں پر قبضے کا نیا نظام ہے۔ تعمیر نو کے نام پر غزہ پر امریکی قبضہ ناقابل قبول ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کا یہ موقف کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی قرارداد کے تحت غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا حقائق کے برعکس ہے۔ خود ٹرمپ کہہ چکا ہے کہ اس کا بورڈ آف پیس ایک دن اقوام متحدہ کی جگہ لے سکتا ہے۔ ٹرمپ کے اس مؤقف کے بعد پاکستان کا بورڈ میں شمولیت کا کیا جواز؟ ہم ایک بار پھر بہت واضح انداز میں کہتے ہیں پاکستان کی فوج کسی صورت بھی غزہ نہیں جانی چاہیے۔
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
قبضہ میئر مرتضی وہاب فورا استعفی دیجئے
کراچی میں ناگہانی آفات کا جن قابو میں نہیں آ رہا
کل پھر ایک معصوم بچی اپنی جان سے محروم ہو گئی آپ استعفیٰ دیں گے تو یہ جن قابو میں آئے گا
یاد رہے سیوریج کا سسٹم آپ کی ذمہ داری ہے
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
کراچی کا حال دیکھ کر ہر باشعور شہری ایک سوال پوچھ رہا ہے. آخر کب تک یہ قبضہ گروپ شہر پر مسلط رہے گا؟
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
Change the System
#چلو_چلو_مینارپاکستان
امیدوں کی ارمانوں کی جذبے سے بھریں ایمانوں کی
ایک بستی بسنے والی ہے
کراچی سے قافلے روانہ ہو چکے
آپ بھی پہنچیں
اجتماع عام کے سیکیورٹی انتظامات مکمل!
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
#BadalDoNizam
Rise with Hafiz Naeem
#بدلو_نظام_تاریخ_لکھو
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
Policies can't be implemented over night!
#pathetic_system
#revert_induction_policy
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
CIP 2026 کی اچانک تبدیلیاں سراسر ناانصافی ہیں۔ مقامی اوپن میرٹ گریجویٹس کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ ہم یہ پالیسی کسی صورت قبول نہیں کرتے۔
@MaryamNSharif @HP_GoP @SHCMEHealth @SalmanRafiquePK
#revert_induction_policy #save_local_graduates
محمد عمر حسین🇦🇪 retweeted
We will not back down on our institutional rights
#Revert_induction_policy
#save_local_graduates
The future of healthcare depends on fairness today. CIP must be corrected.
@MaryamNSharif @schmehealth @SalmanRafiquePK
#revert_induction_policy






























