
Allah ne Insaan ke Haath me sirf Niyyath aor Koshish di he, kamyabi woh deta he. #BayernMunich
Dubai, United Arab Emirates
Joined April 2012
- Tweets224K
- Following1.2K
- Followers2.3K
- Likes112K
Aziz Khan retweeted
This Animal Never Has Babies
😳
گلگت بلتستان میں بکثرت پایا جانے والا ایک ایسا مفید جانور جس کے اپنے بچے نہیں ہوتے، لیکن یہ گائے کے مقابلے میں کہیں زیادہ دودھ دیتا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر اس کے اپنے بچے نہیں ہوتے تو پھر یہ دنیا میں آیا کیسے؟
اس دلچسپ سوال کا جواب جانیے محمد شیراز کے اس خوبصورت ویلاگ میں۔ ❤️
Aziz Khan retweeted
Replying to @MediaCellPPP
Shahzab Khanzada Bilawal bhutto ko Haqeeqat dikhatey howay!!
A clown intervening a clown
Here’s the part of the interview that was NOT aired. We know how much sway the PMLN has at Geo but this was really not expected of @shazbkhanzdaGEO.
11
Aziz Khan retweeted
ضلع پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی پشاور میں صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم کی رہائش گاہ آمد۔
اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کے والد سلیم اللہ، چچا عابد اللہ اور بھائی عمران خان، ذیشان خان اور راشد خان سے ملاقات کی اور اظہارِ ہمدردی و یکجہتی کیا۔
بیرسٹر گوہر خان نے عرفان سلیم کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ پارٹی ان کی قربانیوں اور خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
اس موقع پر صدر انصاف لائرز فورم (ILF) ایڈووکیٹ علی زمان (ممبر خیبر پختونخوا بار کونسل) اور بیرسٹر سرور بھی ان کے ہمراہ تھے
Aziz Khan retweeted
No Taj Mahal visit for Pakistan minister: Government says visa only for SCO event
Government sources on Friday clarified reports of Pakistan's Climate Change Minister Musadik Malik being denied permission to visit the Taj Mahal in Agra and Hazrat Nizamuddin Dargah in Delhi, saying he was granted a visa specifically to attend the Shanghai Cooperation Organisation (#SCO) Civilisations Dialogue Forum in New Delhi.
Read More: intdy.in/vv8a2b | @JournoPranay
Aziz Khan retweeted
Lahori n Islo babus fooled Pak in the name of under passes and ugly lighting on roads
Lhr development is so basic it’s not even great it’s just fine, This is how a development looks like in Ethiopia who considered as a third world country
Shame on Pak politicians and CSS babus
Aziz Khan retweeted
Amazon is a multi-trillion dollar company. If Jeff Bezos adds $5 to your order, it’s not because of City Council's efforts to protect workers' rights and keep our streets safe. It's greed.
Pass the Delivery Protection Act.
Aziz Khan retweeted
They are more hostage than the three leaders.
گزشتہ شب سے غائب اور تین روز سے (منظر عام پر نہ آنیوالے تھری اہم پی حکم نامہ کے مطابق) گرفتار تیمور سلیم جھگڑا کے دو قریبی رشتہ دار اس وقت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مشاورتی کونسل کا حصہ ہیں
عثمان سیف اللہ اور وقت توانائی، ترقی و منصوبہ بندی اور سائنس ٹیکنالوجی اور
ثمر ہارون بلور اس وقت اطلاعات اور بحالی و آبادکاری کی مشیر ہیں
Aziz Khan retweeted
Replying to @PeshawarCCPO
@PeshawarCCPO where are Taimur Jhagra @Jhagra, Kamran Bangash @kamrankbangash and Irfan Saleem @_IrfanSaleemPTI ?
They were taken away from outside Peshawar High Court with an officer waving a khaki envelop which he claimed were 3 MPO orders. No one, their lawyers or anyone has been given or shown the 3 MPO orders. They have been kept illegally in a police station since then. That is habeas corpus already and you gentlemen are in violation of the law that you swore to protect.
Are all three held together or any one of them whisked away?
Please have some scruples, not a lot just some.
@KP_Police1 @PTIofficial @PPP_Org @fkkundi
Aziz Khan retweeted
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
Aziz Khan retweeted
The first player ever to score a century in all three formats against India in the same calendar year.
Glenn Phillips is some cricketer.
#NZvIND | 📷 = @PhotosportNZ / BCCI
Aziz Khan retweeted
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی اہم ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سیکریٹری جنرل تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، سینئر رہنما بیرسٹر سردار لطیف کھوسہ، چیف وہپ قومی اسمبلی عامر ڈوگر اور تحریک انصاف سندھ کے صوبائی صدر حلیم عادل شیخ نے شرکت کی۔
ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، پارٹی کے تنظیمی امور، درپیش سیاسی چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سردار لطیف کھوسہ کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو بھی باہمی افہام و تفہیم سے دور کر دیا گیا۔ تمام رہنماؤں نے پارٹی کے اندر اتحاد، اتفاق اور باہمی مشاورت کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
ملاقات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت، ان کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور مختلف عدالتوں میں زیرِ سماعت مقدمات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات اور شکوک و شبہات کو دور کیا جائے، ان کی صحت کے حوالے سے مکمل شفافیت یقینی بنائی جائے اور انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عمران خان کے خلاف زیرِ سماعت مقدمات کو میرٹ، آئین اور قانون کے مطابق سنا جائے اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔
رہنماؤں نے اپنے مشترکہ مؤقف میں کہا کہ عمران خان ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنماؤں میں سے ایک ہیں اور پاکستان تحریک انصاف ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت ہے، جس کے عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنا ناگزیر ہے۔ سیاسی اختلافات کو انتقامی کارروائیوں کے بجائے آئینی، قانونی اور جمہوری طریقوں سے حل کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریوں، طویل قید اور مبینہ ہراسانی کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔ جن افراد کے خلاف مقدمات قائم ہیں، ان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے اور تمام شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
ملاقات کے اختتام پر تمام رہنماؤں نے پارٹی اتحاد، جمہوری اقدار، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے باہمی مشاورت اور مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔























































