Wajeeh (@DJ_Chachoo) header
Wajeeh (@DJ_Chachoo) profile picture

a student of cultures, languages, history and religion. بک رہا ہوں جنوں میں کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

Nazimabad, Karachi
Joined August 2018
Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)
In a world full of Donald Trumps and Nethanyahus, be a monkey!
A final goodbye! In a deeply moving moment from Rayara Doddi in Channapatna near #Bengaluru, an 85-year-old woman who regularly fed monkeys was hugged by one of them after her passing. (📹: Fwd, to-be cross-checked) @timesofindia
1
5
350
Baqaul Akbar Allahabadi mazhabi bahes main ne ki hi nahin faltu aql mujh mein thi hi nahin
1
12
1
51
3,433
پھر وضع احتیاط سے رُکنے لگا ہے دَم برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے ~ مرزا
1
5
1
13
1,078
بندگی میں بھی وہ آزادہ و خودبین ہیں کہ ہم الُٹے پھر آئے در کعبہ اگر وا نہ ہوا غالب
1
13
320
Wajeeh retweeted
Share your favourite sher of Meer sahab in comments 🤍 Btw kya aap ko is ghazal ka maqta yaad hai? #mirtaqimir #meertaqimeer #rekhta #rekhtafoundation
28
19
4
147
12,373
آج ہم سے کسی نے پوچھا آپ خدا حافظ کیوں کہتے ہیں اللہ حافظ کیوں نہیں۔۔ہم نے کہا کیا جب سے پاکستانی قوم نے خدا کی جگہ اللہ کا لفظ کہنا شروع کیا ہے تو کیا ہمارے معاشرے میں بہتری آئی ہے۔ اگر جواب ہاں میں ہے تو بسم اللہ ۔
1
1
2
71
The videos & photos coming out of Parachinar & Balochistan are horrifying! The multiple genocides happening within our borders & general public’s disinterest along with media silence is beyond alarming. Apne her soobay mein aik alag Israel bana hua hai.
17
87
7
292
13,836
Trump was saved by a timely shout of "*Donald Duck!*" by the secret service..
1
5
119
All the Mullahs will be galvanized and will quickly assemble to defend one of their own who gets caught sexually assaulting a minor, or worse, but will remain silent when a religious extremist mob lynches and burns someone alive… Mullahs are self serving scum!
11
67
4
235
6,527
Reminded me of this scene 😂😂😂
Hahahahahaha my friend defending me infront of my dad. 😂😂
8
5
18
1,527
عید الضحٰی، بقرا عید ہندوؤں کو جلانے کے لئے برصغیر کے مولیوں نے ترتیب دی. ورنہ بقرا یعنی بھینس عید الضحٰی میں کبھی نہیں تھی. صرف قربانی تھی وہ بھی حج پر جہاں دنبے اور بکرے زبح ہوتے تھے مسافر حجاج کے لئے حج کی خوشی کی دعوت کے طور پر.
13
3
2
11
913
یہ جو لوگ سائنسدانوں کے عقیدے پرکھتے ہیں کہ فلاں سائنسدان قادیانی تھا، فلاں مسلمان ہے، فلاں کافر ہے، فلاں یہودی ہے۔ ان کو کو چاہیے سائنسی ایجادات بھی عقیدے دیکھ کر استعمال کیا کریں ۔
2
6
1
17
488
خدا پرستوں نے اس دنیا میں جتنی توجہ اپنے خداؤں کے عالی شان گھر بنانے پر دی ہے اس سے آدھی توجہ مخلوق پر دی ہوتی تو آج کوئی بے گھر نہ ہوتا۔
3
10
1
59
4,213
ہے خدا پہ ہی منحصر ہر بات اور آفت یہ ہے خدا ہی نہیں جون #قومی_زبان
2
1
4
297
تیرھواں پارہ ... "فرش پہ اس کی شلوار پڑی تھی، اس کی ننگی ٹانگوں پہ خون کی لکیریں کھنچ گئی تھیں، ساتھ پڑی چارپائی پہ  تیرھواں پارہ "وَمَآ أُبَرِّئُ "  پڑا تھا جس کے قریباً سارے ورق چرمرائے ہوئے تھے اور سامنے والا صفحہ خون سے لتھڑا ہوا تھا" #مقصود_عاصی maqsoodasi.blogspot.com/2021…
1
1
170
منقول آج اس کہانی کو پورے تیس سال ہوگئے ہیں۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے فروری 1994 کی ایک شام جب پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان شہباز سینئیر ایک ٹی وی شو میں مدعو تھے۔ انٹرویو کے دوران شہباز نے تھوڑا سا حسرت آمیز لہجے میں کہا کہ یہ ان کے کیریر کا آخری سال ہے اور اس سال چیمپئینز ٹرافی اور ورلڈ کپ دونوں منعقد ہونا ہیں۔ میری خواہش ہے کہ پاکستان میری کپتانی میں یہ دونوں ٹورنامنٹ جیتے۔ جس نے بھی یہ فقرہ سنا وہ ہنس دیا۔ پاکستان کو آخری بار ورلڈ کپ جیتے بارہ سال اور چیمپئنز ٹرافی جیتے چودہ سال ہوچکے تھے۔ دنیا میں ہالینڈ جرمنی اور آسٹریلیا کا راج تھا۔ اولمپکس میں کچھ عرصہ پہلے کافی مار پڑی تھی بلکہ ایشین گیمز میں ہمیں کوریا نے لمبا لٹا دیا تھا۔ ہاکی ٹیم کے حالات کافی برے تھے ایسے میں کپتان کی ایسی خواہش پر یہی کہا جاسکتا تھا کہ اے بسا آرزو کہ خاک شدہ۔ اس کے بعد اگلے دس مہینے میں جو کچھ ہوا وہ دنیائے ہاکی کا ایک ایسا باب ہے جو کسی اچھے ملک میں ہوا ہوتا تو اب تک اس پر درجن بھر فلمیں بن چکی ہوتیں۔ پاکستان نے شہباز کی قیادت میں دونوں ٹورنامنٹ جیتے اور ان مقابلوں میں پاکستان نے ایسی ہاکی کھیلی کہ بتانے اور دیکھنے میں زمین آسمان کا فاصلہ ہے۔ راقم ان تمام واقعات کا عینی شاہد ہے۔ شہباز کے انٹرویو کا بھی اور پھر دونوں بار اسے ٹرافیاں اٹھائے دیکھنے کا بھی۔ یہ ایک ایسی داستان ہے کہ جسے سنانے کے لیے فلمیں ناول ڈرامے کم پڑ جائیں۔ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل نویں پنلٹی سٹروک پر جیتا۔ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جرمنی کو اور فائنل میں ہالینڈ کو سٹروکس پر ہرایا۔ منصور نے بوولینڈر کا پنلٹی سٹروک روکا۔ شہباز کی مس ہٹ آہستہ آہستہ لڑکھتی گول میں چلی گئی۔ جرمنی کا گول ایمپائر نے ریجیکٹ کردیا۔ ایسی سنسنی خیز کہانیاں کہ بت کدے میں بیاں کروں تو صنم پکارے ہری ہری۔ لیکن کیا آپ میں سے کسی نے یہ کہانی کبھی پہلے سنی ہے؟ ۔ کیوں نہیں سنی۔ کرکٹ کے ورلڈ کپ کا ایک ایک لمحہ ہمیں یاد ہے لیکن یہ کہانی کسی نے کیوں نہیں سنائی۔ کسی نے اس پر کوئی ڈاکو منٹری کیوں نہیں بنائی۔ شہباز سینئیر، خواجہ جنید، وسیم فیروز، کامران اشرف یہ سب لوگ زندہ ہیں۔ یہ خود کیوں نہیں یہ کہانی سناتے؟ یہ اس ملک کی سب سے تھرلنگ سپورٹس سٹوری ہے لیکن اسکا کوئی کہیں ذکر نہیں۔ دنیا پروجیکشن کا کھیل ہے۔ یہاں جو خود کو اچھی طرح بیچ لے وہی کامیاب ہے۔ شہباز سینئیر ایک چھوٹے سے آفس میں خاموشی سے بیٹھا رہتا ہے۔ باقی لوگ کہیں کسی ڈپارٹمنٹ کی ٹیم کو کوچ کرتے ہیں یا اب اپنے ڈپارٹمنٹ میں ایڈمنسٹریشن لیول پر موو کرچکے ہیں۔ کوئی ذکر نہیں کرتا ایک ایسے سال کا جس کے شروع میں ایک آدمی نے حسرت بھرے لہجے میں کہا کہ وہ دنیا فتح کرنا چاہتا ہے اور پھر اس دھان پان سے آدمی نے جو کہا وہ کردکھایا۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اس انٹرویو کی وڈیو ملے تو پتہ چلے کہ ایگزیکٹ کس لمحے پر شہباز نے وہ بات کی تھی کیونکہ قبولیت کا ایسا لمحہ کم از کم میری نظر سے تو دوبارہ نہیں گزرا۔ بشکریہ منصور احمد
19
184
7
478
20,734
سنا ہے بھارت میں ہندو انتہا پسند وہاں کے شہر جڑانوالہ میں اقلیتوں پر بہت ظلم کر رہے ہیں، ان کی عبادت گاہیں جلا رہے ہیں انکو انکے محلوں سے بھگا رہے ہیں۔۔
44
92
8
570
15,648
Taking down a church while chanting naara e risalat. Eerily similar to indian right wing chanting jai shri ram while taking down mosques. So if you condemn that, but you are silent on this, you are a grade A hypocrite.
An angry mob in Jaranwala has attacked Christian homes, a church and government buildings after a Christian family was accused of desecrating Quran. Situation remains tense in the area and the policemen are trying to convince clerics to stop making announcements from mosques.
51
736
27
1,785
123,493
Famous Pakistani Singer Asad Abbas has died after his long battle with kidney failure. Video courtesy : Coke Studio
5
6
15
2,411
نہ یھاں بجلی جاتی ہے۔۔نہ خدا کے حکم سے اور کوئی پریشانی ہے۔۔مگر جو بچے اوٹزم سپکٹرم پر ہوتے ہیں۔۔انکی نیند اور سونے کے مسائل رہتے ہیں۔۔وہ تو ظاہر ہے معصوم ہیں۔۔نہ انکے کنٹرول میں ہے۔۔مگر بیچ نیند سے اٹھنا آپکے چودہ طبق روشن کردیتا ہے۔۔اور مجھے ہمیشہ پہلا خیال یہ آتا ہے کے یار
3
7
26
1,783