Wajeeh (@DJ_Chachoo) header
Wajeeh (@DJ_Chachoo) profile picture

a student of cultures, languages, history and religion. بک رہا ہوں جنوں میں کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

Nazimabad, Karachi
Joined August 2018
جون ایلیا ایک دن ایک عزادار قافلے میں شامل تھے کسی نے سوال کیا کہ آپ تو خدا کو مانتے نہیں ہیں پھر حسینؑ کو کیوں مانتے ہیں؟ جون نے کہا جانی خدا تاریخ کا ایک گمان ہے جبکہ حسینؑ تاریخی حقیقت ہیں!! خدا نہیں ہے تو کیا حق کو چھوڑدیں اے شیخ غضب خدا کا ہم اپنے امام کے نہ رہیں
15
29
2
73
Replying to @desichawal
Aap ko nahi pata mager yeh bhi ek g(R)and plan ka hissa hai 😉
2
12
ہمیں خبر ہے کے ہر ٹھکانے کی شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
1
5
حماد بھائی کچھ خدا کا خوف کریں 🙂
2
12
Replying to @AzharKhan
تو پھر ہم" نا" ہی سمجھیں 😇
1
37
😁😁😁 اب اگر دونوں نے ایک ایک بھی لیا تو مجبوراً جمع کا صیغہ لاگو ہو جائے گا 😉 پھر جب چلغوزہ سے چلغوزے ہو ہی گئے ہیں تو کیا دو اور کیا بیس 😇
1
1
2
41
Replying to @HZia76
@SarwarANaqvi چلیں اس ویک اینڈ بریمٹن کی وادیوں میں حماد بھائی کے ساتھ چلغوزے کھائیں 😇
2
1
3
65
Replying to @zarathustra_3
Salman bhai ko europe se sind ki taraqi nazar aa gai 😜
2
54
Replying to @Humachughtai
وہ جی در اصل اصلی پری کا دھاگا۔۔۔۔۔۔ بلاول نکل کر بھاگا 😇
6
Replying to @zarathustra_3
مبشر بھائی کو شاید لگ رہا ہے کہ بلاول نے اصطبلشمنٹ کے خلاف اعلانِ جنگ کیا ہے، اور اس لیے ان کا ساتھ دینا چاہیے۔ بلاول اتنے ہی انقلابی ہیں جتنے آج کل یوتھئے۔
3
79
Replying to @desichawal
عوام
2
33
واہ کیا دال سے کڑاہی کی راہ بنائی ہے 😉
1
1
10
حماد بھائی اب دعوت میں شرعی تقاضوں کو ایک طرف بھی رکھا جا سکتا ہے، راستہ کھلنے کا کوئی تو بہانہ بنے 😇 ویسے بچپن میں کھائی ہے، یہ ہوتی بہت لذیذ ہے 😁
1
1
9
Replying to @RumaisaMohani
انا للہ وانا الیہ راجعون 🙏
1
24
Just yesterday I came across the Sajjad Ali and Sheki song which was picturised at sea view 🙂 ہیں نظر نظر تیرے ہی جلوے
1
1
26
Replying to @Bandooq0
امریکہ سے لیکر ہمارے خطے تک حال یہ ہو گیا ہے کی ہر کوئی اپنی قومی گم گشتہ عظمت کی پوجا میں لگا ہے، اور اصیل النسل بنا ہوا ہے، پھر ہر طرح سے دوسرے کو اپنے سے نیچا دکھانا ہے۔ امید ہے یہ دیوانگی کا سلسلہ جلد بند ہو گا 🙏
5
یہ بھی یاد رکھیں کہ رنجیت سنگھ کے ذکر پر مغربی و مشرقی دونوں کو رنجیت سنگھ کی کابل تک حکومت یاد آ جاتی ہے۔ ایک بار سلسلہ شروع ہوا تو رکنا مشکل ہے۔ اکھنڈ بھارت کی طرح ہر دوسرے کو اکھنڈ کا بخار ہو جاتا ہے 😇
Replying to @BarkatKhattak1
رنجیت سنگھ کو بابائے قوم بھی بنا لیں اور یہ بھی کہہ لیں کہ اس پنجابی ملک کا خواب اسی نے دیکھا تھا۔
1
1
1
66
Replying to @MaqsoodAsi
غالب کی شاعری میں بہت سے دیگر شعراء کی نسبت زندہ دلی کا عنصر زیادہ ملا۔اس طرح جو خطوط عموماً نظر آئے وہ بھی غالب کا وہی رنگ دکھاتے ہیں۔مگر یہ خطوط ایک بالکل ہی مختلف منظر کشی کرتے ہیں،جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مرزا اپنے آخری سالوں میں بہت تکالیف سے گزر رہےتھے شئیر کرنے کا شکریہ🙏
1
1
29
Replying to @MaqsoodAsi
بظاہر معیشت اور عوام کا اس زمانے کی دلی میں تقریباً وہی حال تھا جو آج کل مملکتِ خداداد میں ہے۔
1
1
33