Wajeeh (@DJ_Chachoo) header
Wajeeh (@DJ_Chachoo) profile picture

a student of cultures, languages, history and religion. بک رہا ہوں جنوں میں کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

Nazimabad, Karachi
Joined August 2018
Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)Photo by Wajeeh (@DJ_Chachoo)
جون ایلیا ایک دن ایک عزادار قافلے میں شامل تھے کسی نے سوال کیا کہ آپ تو خدا کو مانتے نہیں ہیں پھر حسینؑ کو کیوں مانتے ہیں؟ جون نے کہا جانی خدا تاریخ کا ایک گمان ہے جبکہ حسینؑ تاریخی حقیقت ہیں!! خدا نہیں ہے تو کیا حق کو چھوڑدیں اے شیخ غضب خدا کا ہم اپنے امام کے نہ رہیں
15
29
2
73
یہ بھی یاد رکھیں کہ رنجیت سنگھ کے ذکر پر مغربی و مشرقی دونوں کو رنجیت سنگھ کی کابل تک حکومت یاد آ جاتی ہے۔ ایک بار سلسلہ شروع ہوا تو رکنا مشکل ہے۔ اکھنڈ بھارت کی طرح ہر دوسرے کو اکھنڈ کا بخار ہو جاتا ہے 😇
Replying to @BarkatKhattak1
رنجیت سنگھ کو بابائے قوم بھی بنا لیں اور یہ بھی کہہ لیں کہ اس پنجابی ملک کا خواب اسی نے دیکھا تھا۔
1
1
1
66
وہ سرور آتے آتے رہ گئے کہاں جو قافلے تھے آنے والے کیا ہوئے میں ان کی راہ دیکھتا ہوں رات بھر کڑاہی وہ کھلانے والے کیا ہوئے 😇 @SarwarANaqvi @HZia76 @AliNasirSyed
وہ ٹرک آتے آتے رہ گئے کہاں جو قافلے تھے آنے والے کیا ہوئے میں ان کی راہ دیکھتا ہوں رات بھر پلاؤ وہ کھلانے والے کیا ہوئے
1
1
3
94
پیپلز پارٹی کو محسن نقوی صاحب کا شکر گزار ہونا چاہئے جنہوں نے صوبوں کی بات چھیڑ کر انتہائی خوبصورتی سے عوام کو میر رضا علی کیس سے ہٹا کر لسانی اور جغرافیائی بحث میں الجھا دیا۔ اب اس کیس کا کیا حال ہے اور شہر میں کہاں احتجاج ہو رہا ہے، وہ سب سندھ کی تقسیم کی بحث میں بہہ گیا ہے۔
1
1
75
ف۔ب پر ابنِ صفی کلب سے مستعار
1
1
5
110
اہلِ ذوق کو اس ویڈیو سے بہت سے اشعار اور واقعات یاد آگئے۔ مگر مجال ہے جو پاکستان سے کسی کو انکل سرگم کا کردار "ہےگا" یاد آیا ہو 😇
ہے گا/ ہے گی کی ترکیب
1
1
3
133
چولہا مٹی کا مٹی تالاب کی تالاب ٹھاکر کا بھوک روٹی کی روٹی باجرے کی باجرہ کھیت کا کھیت ٹھاکر کا بَیل ٹھاکر کا ہل ٹھاکر کا ہل کی مُٹھ پہ ہتھیلی اپنی فصل ٹھاکر کی کنواں ٹھاکر کا پانی ٹھاکر کا کھیت کھلیان ٹھاکر کے گلی محلے ٹھاکر کے پھر اپنا کیا؟ گاوٴں؟ شہر؟ دیش؟ اوم والمیکی
1
82
پیپلز پارٹی کی محبت میں ان آشفتہ سروں نے انسان خود صاحب اولاد ہو کر اتنا بےحس کیسے ہو سکتا ہے۔
ن لیگ اپنی تمام ناکامیاں اور سازشیں سندھ کے کھاتے میں ڈالتے ہیں
2
1
116
We the Nasty North 😉
1
1
49
ہمارے ایک جاننے والے کا بچہ جہاں جاتا کھائے بغیر جانے پر تیار نہ ہوتا تھا۔ ایک بار اپنی خالہ کے گھر گیا اور حسبِ عادت وہاں سے جانے کو تیار نہ تھا۔ آخر خالہ نے کہا کہ ہمارے گھر کھانا نہیں ہے۔ بھائی نے بڑے اعتماد سے جواب دیا کوئی بات نہیں انڈہ پراٹھا بنا دیں میں وہ ہی کھا لوں گا😇
Replying to @Monaafaraz
پہلے وہ پلیٹ میں جو سموسہ ہے وہ نا کھا لیں؟
2
3
629
ڈاکٹر علی شریعتی نے کہا تھا: "انقلاب اپنے مخلص فرزندوں کو کھا جاتا ہے۔" یہ سن کر نہ جانے کیوں جون کا شعر یاد آ گیا عشق تو سر ہی مانگتا ہے میاں عشق پر کربلا کا سایہ ہے
1
1
45
زندگی سے ڈرتے ہو زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں ان کہی سے ڈرتے ہو جو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو اس گھڑی کی آمد کی آگہی سے ڈرتے ہو پہلے بھی تو گزرے ہیں دور نارسائی کے بے ریا خدائی کے پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندی ۔ ن۔م۔راشد
1
1
58
When population growth in Pakistan cannot be controlled by civilians. Gen. Asim Munir 👇
1
61
بیکنگ: چیف منسٹر پنجاب مریم نواز نے حلوائی کی دکان پر دادا جی کا فاتحہ کروا دیا 😜
بریکنگ : چیف منسٹر پنجاب مریم نواز نے محرم کے احترام میں شربت کی سبیلیں فری کر دی
1
45
Two amazing faces from Karachi Courtesy Junaid Zuberi IG
53
Zaidi sb to rest of the world 😇
ڈینیئل بائی مین جارج ٹاون یونیورسٹی میں اسکول آف فارن سروس کے پروفیسر ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ امریکی سفارت کاروں میں ان کے طالب علم شامل ہیں اور ان کی بات پالیسی سازوں کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔ ان کا مضمون Five Things I Wish I Knew About Iran فارن پالیسی میگزین میں شائع ہوا ہے۔ اس کا خلاصہ یہ ہے: ایران کے بارے میں کئی اہم باتیں غیر واضح ہیں۔ سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ اصل اقتدار کس کے ہاتھ میں ہے۔ ایران کا سیاسی نظام ہمیشہ طاقت کے مختلف مراکز، منتخب نمائندوں، پاسداران انقلاب، مذہبی رہنماوں اور سپریم لیڈر کے درمیان توازن پر قائم رہا ہے۔ لیکن حالیہ جنگ میں اعلی قیادت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ سپریم لیڈر علی خامنہ ای سمیت درجنوں اہم شخصیات قتل ہوچکی ہیں۔ ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا رہنما بنایا گیا لیکن ان کی گرفت کمزور اور غیر یقینی دکھائی دیتی ہے۔ دوسرا بڑا سوال ہے کہ ایرانی قیادت تک درست معلومات پہنچ رہی ہیں یا نہیں۔ جنگ کے حالات میں اور خاص طور پر آمرانہ نظام میں درست معلومات فراہم کرنا مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ بری خبر کوئی بھی نہیں دینا چاہتا۔ اسرائیلی حملوں کے باعث ایرانی رہنما باقاعدہ ملاقاتیں نہیں کرسکتے، جس سے صورتحال کی درست تصویر بنانا مشکل ہوگیا ہے۔ تیسرا سوال ہے کہ کیا ایران واقعی سمجھتا ہے کہ وہ جنگ جیت رہا ہے۔ ایران کے رہنما فتح کے دعوے اور پابندیوں کے خاتمے جیسے مطالبات پیش کررہے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایران کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اس کی فوجی طاقت، میزائل نظام اور انفرااسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس کے باوجود، کمزور کمیونی کیشن نظام کی وجہ سے ممکن ہے کہ کچھ رہنما صورتحال کا غلط اندازہ لگا رہے ہوں۔ چوتھا سوال ایران کی کشیدگی مزید بڑھانے کی صلاحیت سے متعلق ہے۔ اگرچہ ایران ماضی میں مختلف مواقع پر محتاط اور جارحانہ حکمت عملی اختیار کرتا رہا ہے لیکن اب اس کی فوجی طاقت کمزور ہوچکی ہے۔ وہ خلیج میں جہازرانی کو متاثر کر سکتا ہے لیکن امریکا کی بڑھتی ہوئی فوجی موجودگی اس کے لیے رکاوٹ بن سکتی ہے۔ پانچواں اور اہم سوال داخلی بے چینی کا ہے۔ حالیہ برسوں میں ایران میں شدید احتجاج ہوئے جنھیں طاقت کے ذریعے کچل دیا گیا۔ آج بھی حکومت کو اپنے عوام سے خطرہ لاحق ہے۔ معاشی دباو بڑھنے سے عوامی غصے میں اضافہ ہوسکتا ہے لیکن کمزور حکومت کے لیے عوام کو رعایتیں دینا سیاسی طور پر مشکل ہوتا ہے۔ ایران کے بارے میں یہ غیر یقینی عوامل ہی اس تنازع کا فیصلہ کریں گے۔ اگر امریکا نے ان معاملات کو ٹھیک سے نہ سمجھا تو غلط نتائج نکل سکتے ہیں۔ پالیسی سازوں کو محتاط رہتے ہوئے تسلیم کرنا چاہیے کہ اصل حقیقت کا بڑا حصہ ابھی بھی پردے میں ہے۔
1
49
In a world full of Donald Trumps and Nethanyahus, be a monkey!
A final goodbye! In a deeply moving moment from Rayara Doddi in Channapatna near #Bengaluru, an 85-year-old woman who regularly fed monkeys was hugged by one of them after her passing. (📹: Fwd, to-be cross-checked) @timesofindia
1
5
350
ہے پرے سرحدِ ادراک سے اپنا مسجود قبلے کو اہلِ نظر قبلہ نما کہتے ہیں غالب
1
2
68