🖤 نحل🖤 (@DivineBow_) header
🖤 نحل🖤 (@DivineBow_) profile picture

الحمدللّٰہ🤍| All Praise to اللّٰہ☝️|عقیدتِ کربلا 🏴|Poetry Lover✍️| Respect for All |Visited:🇰🇼🇸🇦🇧🇭🇴🇲🇨🇭🇫🇷🇮🇩🇱🇷🇮🇹🇦🇹🇭🇺🇸🇰🇮🇶| #iK804 #سنڌ

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2012
Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)
🤍 آپ اللہ پاک سے سب سے زیادہ کون سی دعا مانگتے ہیں؟ دل کا سکون، رزق، صحت، خوشیاں یا مغفرت؟ اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲❤️ اپنی دعا کمنٹس میں بتائیں۔ 🤍 #نحل #اردو_زبان
12
9
35
917
پُرسکون زندگی کے راز..!! محدود تعلقات محدود توقعات محدود خواہشات اور لا محدود چاۓ..!! مانا کے نقصان دہ ہے چاۓمگر فریب سے زیادہ تو نہیں..!! ❤️ ☕ Good Evening creators
13
9
18
259
اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ کے لیے 4 ڈبل ڈیکر الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی گئی۔ بسیں ایف نائن پارک سے 25 کلومیٹر کے سیاحتی روٹ پر چلیں گی اور ہر بس میں 90 مسافروں کی گنجائش ہوگی۔ ماحول دوست سفر کی جانب ایک اچھا قدم! 🇵🇰🌿 #Islamabad #PakistanTourism
18
ٹیم کے ساتھ مردوں کا عالمی دن خوشی، دلچسپ کھیلوں، سرگرمیوں اور قہقہوں کے ساتھ منایا گیا۔ تمام محنتی مردوں کو خراجِ تحسین، امید ہے آپ سب نے اس دن کو خوب انجوائے کیا ہوگا! 🙌 #InternationalMensDay #WorkLife
20
کچھ یادیں دل کے آنگن میں خاموش رہتی ہیں کچھ درد وقت کے ساتھ بھی کم نہیں ہوتے ذرا خیال رکھنا دوسروں کے سکون کا ہر خوشی منانے کے لیے شور ضروری نہیں ہوتا۔ 🥀❤️
پھر سُن رہا ہوں گزرے زمانے کی چاپ کو​ بُھولا ہوا تھا دیر سے میں اپنے آپ کو​ ​رہتے ہیں کچھ ملُول سے چہرے پڑوس میں​ اتنا نہ تیز کیجئے ڈھولک کی تھاپ کو
1
32
بھارت کے شہر کاشی پور میں دو ہندو بہنوں، انیتا اور سروج نے مئی 2022میں اپنے والد کی خواہش پوری کرتے ہوئے 2.1 ایکڑ آبائی زمین مسلمانوں کی عیدگاہ کے لیے عطیہ کر دی۔❤️ مذہب الگ ہو سکتے ہیں،مگر انسانیت سب سے بڑا رشتہ ہے۔یہی محبت اور بھائی چارے کی اصل مثال ہے #انسانیت #مذہبی_ہم_آہنگی
1
5
97
سندھ کی دھرتی، شناخت اور وحدت عوام کی امانت ہے، کسی حکمران کی جاگیر نہیں۔ سندھ کے عوام اپنی سرزمین کے تحفظ اور حقِ خودارادیت کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔ 🖤
سندھ ناقابلِ تقسیم ہے، اسے کسی آمر یا کٹھ پتلی وزیراعظم کے حکم پر کسی کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ سندھ کے 7 کروڑ عوام اپنی دھرتی، شناخت اور وحدت کے تحفظ کے لیے متحد ہیں اور ہمیشہ متحد رہیں گے۔✌🏼
15
🖤 نحل🖤 retweeted
Pakistan with @ImranKhanPTI . ❤️
7
11
29
338
ابھی تم سے ملے کچھ ہی دن ہوئے ہیں ابھی سے ہو گئی اتنی محبت مجھے کیوں نہ بے تحاشا ہو محسوس ملے تم سے جو مجھے تھوڑی بھی محبت دعا کرنا کہ مجھ کو زندگی میں میسر آئے اس کی بھی محبت ✨️.............🍁❤️🍁................✨️ #قومی_زبان
15
20
1
40
546
🖤 نحل🖤 retweeted
گر ڈُوبنا ہے مُجھ میں ، تو ڈُوب جا ، وگرنہ وہ سامنے ہے سَاحل ، وہ سامنے کِنارا 🥀💜🥀 ناداں نہیں تھے ہم بھی ، لیکن نظامِ قدرت ہر بار کی مُحبت ، ہر بار ہی خسارا ۔۔۔!!! 🥀💜🥀 ⁧#متاعِ_دل⁩
13
11
25
381
🖤 نحل🖤 retweeted
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ 🤍 اور بے شک ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا۔ کس نے بولا گورا ہونا خوبصورتی ہے #متاعِ_دل
26
19
42
385
درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو لفظ بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔۔ پھر آنکھیں وہ کہتی ہیں جو لب کہہ نہیں پاتے۔۔🥀 کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں مگر ان کے نشان روح پر ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔۔🖤
درد کی کوئی آواز نہیں ہوتی بس خاموشی سے اندر اترتا ہے اور پورے انسان کو بدل دیتا ہے کبھی یہ آنکھوں میں نمی بن کر ٹھہر جاتا ہے کبھی لہجے میں کڑواہٹ بن جاتا ہے اور کبھی تو اتنا گہرا ہو جاتا ہے کہ انسان ہنستے ہنستے بھی رو رہا ہوتا ہے درد کی سب سے بڑی مشکل یہی ہے #متاع_دل #قومی_زبان
11
🖤 نحل🖤 retweeted
کبھی اپنی دعاؤں کے قبول ہونے میں دیر دیکھ کر مایوس نہ ہونا کیونکہ اللہ جانتے ہیں کہ تمہارے دل کو کب کیا اور کتنا عطا کرنا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ: 5) 🤍
1
4
14
249
🖤 نحل🖤 retweeted
السلام علیکم غلطی ہو جائے تو قبول کر لو جیسے آدم ع نے قبول کی ربنا ظلمنا کہہ کر اور جیسے یونس ع نے اعتراف کیا۔ تب ہی نجات ملتی ہے لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَﭕ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو ہرعیب سے پاک ہے بیشک 🌸 #ایک_کپ_چائے
1
3
6
82
🌸 کیا شان ہے میرے رب کی🌸 وہ آزمائش بھی اتنی دیتا ہے جتنی انسان برداشت کی طاقت رکھتا ہے، اور جب عطا کرتا ہے تو ہماری سوچ اور اوقات سے کہیں بڑھ کر عطا کرتا ہے۔ 🤲🏼 اپنے رب پر یقین رکھیں اس کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے ❤️ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #متاعِ_دل
34
27
60
527
نماز ہی سکھاتی ہے عشق کا پہلا اصول !!! جب نیت کر لی جائے تو ۔۔ !!! کسی اور کی طرف دیکھنا گناہ ہے ہے۔ #متاعِ_دل
7
8
12
156
🖤 نحل🖤 retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 38 ۞ إِنَّ ٱللَّهَ يُدَٰفِعُ عَنِ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورٍ ۞ 1 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم صلی الله علیہ وآلہ وسلم @m_a_143 @MA130363
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #خاتم_الرسلﷺ وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکی مدنی العربی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے 🌴صلوعلی الحبیب🌴 🕊️💫صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم💫🕊️
6
15
17
101
🖤 نحل🖤 retweeted
السلام علیکم موسیٰ کی طرح دید کی چاہت رکھنے والوں کے لیے تہجد اور فجر وصل کی کھڑکیاں ہیں۔۔۔۔۔۔
61
36
1
94
891
_"محمد ﷺ پر درود بھیجنے سے دل کی تنگی دور ہوتی ہے اور سکون ملتا ہے۔"_ 🌸🍃💖 _"اللہ کی رحمت اور نبی ﷺ کی شفاعت کا ذریعہ بنے درود شریف۔"_ 🫀 `درود شریف کا ورد جاری رکھیں!!` 🦋 #قومی_زبان
48
42
1
92
819
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر، اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، رزق میں برکت، دل کو سکون اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🖤 #نحل
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى خَاتَمِ النَّبِيِّينَ مُحَمَّدٍ ﷺ ربّ إني لما أنزلت إليّ من خير فقير السلام علیکم صبح بخیر 🌹☕ اللہ کریم آپ پر کو سدا خوش وخرم رکھے آمین 🤲
1
4
141
Replying to @DivineBow_
بےشک اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین 🤲😊
1
1
1
9