Pinned Tweet
آپکا کوئی بھی مسئلہ ہو آپ ہمیں بتائیں ہم آپ کی آواز پہنچائیں گے صاحب اقتدار تک بالکل فری
*ضلع تلہ گنگ میں ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کردی گئی*
بشری جمیل کو ڈی پی او تلہ گنگ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
عمران بشیر کو ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
21
خوشاب: تھانہ نوشہرہ کی حدود میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد کے جاں بحق،
آئی جی پنجاب کا دوہرے قتل کی واردات کا نوٹس، آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب
25
Voice of Human retweeted
CM کمپلینٹ سیل سے گزارش کرتی ہوں
وہ شہری جو وہاں پر اتنی مشکل میں ہے، کیا ان سے رابطہ کیا گیا ہے؟جو نمبر میں نے آپ کو بھیجا تھا، اسی نمبر پر رابطہ کیا آپ کی مہربانی ہوگی،
شکریہ اتنی غفلت تو نہیں ہونی چاہیے کہ عوام کے گھروں میں گندا پانی گھس رہا
@MaryamNSharif
@CMComplaintCell
زیر سمندر انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کو دور کردیا گیا، پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سروس پوری طرح بحال کردی گئی، ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
22
Voice of Human retweeted
میری سی ایم کمپلیٹ سی گزارش ہے کہ مہربانی ہوگی ان کا فل فور مسئلہ حل کیا جائے گندا پانی گٹروں والا نالیوں والا گھروں میں داخل ہو رہا ہے اب دیکھ دیکھ لیں ویڈیو میں یہ ابھی کی ہے تین چار کلومیٹر کا ایک پکا نالہ ان کو بنا کے دیا جائے تو بہترین نظام ہے تین چار دفعہ سروے ہو چکے ہیں
Replying to @CMComplaintCell
@CMComplaintCell گزارش ہے 🙏 آپ نے خود میسج میں کہا تھا کہ اس مسئلے کو ٹھیک کریں گے فنڈز بھی درکار ہیں گزارش ہےیہ معاملہ 2 سال سے لٹکا ہوا ہےکاغذوں میں شکایات کو Resolved دکھا دیا گیا ہے لیکن زمین پر ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا۔ یہ رہا ثبوت، مہربانی فرما کر اس کا مستقل@iffiViews
*🚨اسلام آباد میں مکہ معاہدے کی کمیٹی کا اجلاس، سعودی عرب کی سلامتی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ*
*🔥مکہ دفاعی معاہدہ : پاکستان، سعودیہ، ترکیہ کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت کی بیٹھک، یمن سعودی کشیدگی پر گفتگو*
*📢اجلاس میں خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا: اسحاق ڈار*
18
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول 50کلومیٹر سے زائد فاصلے پر ٹرپس اور ٹورز پر پابندی عائد کر دی گئی، نوٹیفیکیشن
36
بڑھتے حادثات کے باعث کمالیہ، رجانہ، چیچہ وطنی روڈ کو ڈبل کرنے کا فیصلہ: ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے پنجاب حکومت کو مراسلہ جاری کردیا
19
راولپنڈی: بین الاضلاعی منشیات فروش گینگ کو 40 لاکھ کی رقم لے کر چھوڑنے پر ایس ایچ او صدر واہ کینٹ راجہ سجاد اور سب انسپکٹر نبیل گرفتار، مقدمہ درج
1
25
Voice of Human retweeted
قائدآباد میں زیرِ تعمیر سڑک میں مبینہ طور پر ناقص مٹیریل کا استعمال عوامی پیسے کا کھلا ضیاع ہے۔
عوام کے ٹیکسوں سے بننے والی سڑک کا معیار یقینی بنانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہےمتعلقہ محکمہ فوری مٹیریل کی جانچ کروا کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے۔عوامی فنڈز عوام کی امانت ہیں،
Voice of Human retweeted
سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کا ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ کا وزٹ، مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات، انتظامی امور اور سروس ڈیلیوری کا بھی جائزہ لیا گیا۔
خاتون پی ایم ایس آفیسر کو ممبر انکوائری عثمان انور اور اس کے پرسنل اسسٹنٹ نے عورت کی ہراسمنٹ کی انتہا دروازہ لاک کر کے اس کا فوری نوٹس لیکر متعلقہ افسران کے خلاف کاروائی کی جائے
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
@PakPMO @GovtofPakistan @WafaqiMohtasib
@PakistanPMDU @SaimaFarooq @ShoaibMirza100 @CMITPunjab
17
Voice of Human retweeted
Gujranwala 📍
Dear Citizen, Police Kot Ladha has registered FIR under Section 489-F PPC, & the accused has been declared a Proclaimed Offender on 09.04.2026.
Efforts are underway to arrest the accused at the earliest and ensure legal proceedings.
گوجرنوالہ کوٹ لدھا سے ایک غریب آدمی جس نے روز گار کے لئے باہر جانے کے لئے ایک ایجنٹ کو پیسے دیے جو کہ آگے سے فراڈ ہو گیا یہاں تک اس غریب شہری نے پولیس میں ایف آئی آر بھی کاٹ دی لیکن ایک سال سے ہماری پولیس سو رہی ہے
@MaryamNSharif
@chirfanali6
@CMComplaintCell
@younisgabol1124
Voice of Human retweeted
اڈا تخت محل، بہاولنگر میں الوادود ہسپتال میں بچے پر مبینہ تشدد کا فوری نوٹس لیا جائے۔
> ڈاکٹر ارسل جاوید کے خلاف شفاف انکوائری کر کے فوری کارروائی کی جائے۔
عمران حسین
03166712813
@MaryamNSharif @CMComplaintCell @SaimaFarooq @Dpobahawalnagar
اڈا تخت محل تحصل و ضلع بہاولنگر میں الوادود ہسپتال کے ڈاکٹر ارسل جاوید کا ایک بچے پر تشدد میڈم سپر سی ایم پنجاب اس کا فوری نوٹس لیے کر اس ڈاکٹر ارسل جاوید کے خلاف فوری کارواٸی کی جاے
حسین عمران
03166712813
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@CMComplaintCell
@Dpobahawalnagar
ضلع لاہور میں دفعہ 144 میں مزید 3 روز کی توسیع کردی گئی، دفعہ 144 اب 29 نومبر تک نافذ رہے گی، نوٹیفیکیشن
29
Voice of Human retweeted
چکوال کی عوام کی طرف سے
وزیر اعلی پنجاب کا چکوال کی عوام کا خیال رکھنے پر اظہار محبت
Voice of Human retweeted
سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ غیر قانونی، نفرت انگیز، ہتک آمیز اور جھوٹی معلومات پھیلانے سے گریز کریں، جس سے ریاستی اداروں، عدلیہ یا کسی فرد کی شہرت کو نقصان پہنچ سکتا ہو ۔ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے تحت ایسی سرگرمیاں قابلِ سزا جرم ہیں.
#ResponsibleUse #SocialMediaResponsibility #StayAlert #DigitalSafety #StopFakeNews #SayNoToHate #CyberAwareness #PECA2016 #OnlineSafety #thinkbeforeyoupost
Voice of Human retweeted
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی آفیشل ویب سائٹ nccia.gov.pk کے ذریعے شہری گھر بیٹھے سائبر جرائم کی شکایت باآسانی درج کروا سکتے ہیں۔
ویب سائٹ پر شکایت درج کرنے کے ساتھ رہنمائی اور متعلقہ حکام تک براہِ راست رسائی کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے، تاکہ شہری اپنے ساتھ پیش آنے والے سائبر جرائم کے خلاف بروقت اور درست کارروائی کے لیے رابطہ کر سکیں۔
اپنی شکایت اعتماد کے ساتھ درج کروائیں، مستند معلومات حاصل کریں اور سائبر جرائم کے خلاف درست قدم اٹھائیں۔
Official Website: nccia.gov.pk
#NCCIA #CyberCrime #Website
Voice of Human retweeted
سی ایم کمپلینٹ سیل کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں آپ نے میری درخواست کو سنجیدگی سے سنا اور سڑک کی منظوری دے کر ہمارے علاقے کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا، آپ کی اس محنت اور عوام کی خدمت کو سلام ہے، اللہ آپ کو اسی طرح عوام کی خدمت کی توفیق دیتا رہے۔
@CMComplaintCell





















