
she/her✨live and let others live✨ RT is not always an endorsement :) #ہما_چغتائی #کراچی_سب_کا_کراچی_کا_کوئی_نہیں #میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ #بابا_جی_کی_باتیں
Pakistan
Joined January 2019
- Tweets143K
- Following1.4K
- Followers29K
- Likes29K
Huma retweeted
وہ جو باتیں ہم سے کرتے تھے
وہ اب تم کس سے کرتے ہو؟؟؟
#ہما_چغتائی
Huma retweeted
جو نالائق حکمران سمجھتا ہے کہ حکمرانی اسکا حق ہے تو اسکو چاہئے ملک اپنے بینک اکاؤنٹ سے چلائے۔
عوام اپنے خون پسینے کی کمائ سے ان نالائقوں کو ٹیکس کیوں دے ؟
جب عوام کئ کوئ حیثیت نہیں ۔ اہمیت نہیں تو عوام ٹیکس کیوں دے
صوبہ بنے گا تو خون بہے گا تو خون بہانے والوں کو لگام کس نے دینی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کو چاہئے کراچی میں فوج تعینات کرے۔
بےنظیر پنڈی میں مری ۔ جلا کراچی
صوبے پاکستان بھر میں بنیں گے خون مگر کراچی میں بہے گا۔
کیا کراچی والے یتیم ہیں؟
وہ اس ملک کے شہری نہیں جو پاکستان کے کسی حصے میں کچھ ہو مرے مگر کراچی والا۔
ایسی کمزور ریاست کو قائم رہنے کا بھی کوئ حق نہیں ہونا چاہئے ۔ 🖐🏾😡
Huma retweeted
جہاں تک میں سمجھا ہوں، بلاول کی انقلابی تقریر اور اس کے بعد پرائم ٹائم تمام بڑے چینلز کو انٹرویوز اسٹبلشمنٹ کے آشیرباد کے بغیر ممکن نہیں.
ن لیگ کی طرح پیپلزپارٹی بھی صوبوں کی تقسیم پر مان چکی ہے۔ ان فارم 47 زدہ جماعتوں کی جرات بھی نہیں کہ مالکوں سے اختلاف کر سکیں. یہ سب کر کے بلاول کو فیس سیونگ دی جا رہی تاکہ سندھ کی قوم پرست جماعتوں کا ووٹ برقرار رہے۔ نئے صوبے بننے کے بعد یہ کہہ سکیں گے کہ ہم نے مزاحمت کی تھی.
اگر یہ ملی بھگت سے نہ ہو رہا ہوتا تو نہ بلاول کی کسی چینل نے تقریر دکھانی تھی نہ پرائم ٹائم میں انٹرویوز چلنے تھے۔ دوسرا یہ عمران خان کے خط سے توجہ ہٹانے میں بھی کام آ رہا اس لیے اسٹبلشمنٹ کو ایک تیر سے دو شکار کے نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔
Huma retweeted
بدقسمتی سے ہمارے سیاستدانوں نے خود کو بے وقعت ثابت کیا ہے آپ بلاول کا کل کا شاہزیب خانزادہ کا انٹرویو دیکھ لیجئے اس کی جیب میں اٹھارہ سال مسلسل حکومت کی کارکردگی کے نام پر کچھ نہی ہے جب تک یہ طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہم بستر رہتے ان کو عوام کے حقوق اور مسائل یاد نہی رہتے یہ صرف اقتدار کی ملائی سے الیٹ اشرافیہ کو نوازتے بجلی گیس پیٹرول روزگار بنیادی سہولیات یہ تو کبھی ان کا مسلہ نہی رہا یہ مفادات کے لئے سمجھوتے کرتے پھر جب کبھی لات پڑتی تو ان کو آئین جمہوریت جیسے فینسی فلسفے یاد آتے ہیں
Huma retweeted
Chatgpt? Google?
Our English Babu have no idea what safe city project is👏🏻👏🏻
And thank you for saying it out loud k itnay saray problems hain Karachi k , Jo PPP se clearly handle nahi horahe tabhi Karachi Sooba zarori hai.
Thank you.
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
آصل بات یہی ہے کہ فرسودہ گلا سڑا نظام بدلے تو بات ہے
چہرے بدل دینے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک ان رشورخوروں ناسوروں کو صفایا نہ ہو جو سندھ میں دیمک کیطرح ہر ادارے میں چمٹ کر بیٹھے ہیں – at Karachi, Pakistan
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی
کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے
بہترین۔۔۔👏
Replying to @Humachughtai
بھئی واہ!
کبھی تو ایسا ہو اس کہانی کا انجام بدلے
بہت خوب
Huma retweeted
آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
بلاول نے کل اسٹیبلشمنٹ کے خلاف دھواں دھار تقریر کی۔
حیرت انگیز طور پر تمام نیوز چینلز نے وہ تقریر نشر کی، کسی چینل کو روکا نہیں گیا۔ ٹاوٹ صحافیوں کی طرف سے بھی خاص ردعمل نہیں آیا۔
آج دیکھنا ہے کیا پیپلزپارٹی کے خلاف بھی پی ٹی آئی کی طرح کریک ڈاؤن ہوتا؟ کیا پیپلزپارٹی کو بھی غدار اور ملک دشمن ثابت کیا جاتا ہے؟ آج آنے والا ردعمل اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ بلاول نے تقریر خود کی ہے یا عوام کی توجہ اہم مسائل سے ہٹانے کے لیے کروائی گئی ہے۔
ویسے تقریر مولانا نے بھی بہت سخت کی تھی لیکن وہاں بھی کوئی ردعمل نہیں آیا۔ ایک رائے یہ بھی ہے اپنی مرضی کے لوگوں سے اپنے خلاف تقریریں کروا کر جمہوریت اور اپوزیشن کی سڑی ہوئی لاش میں جان ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
ہمارے ہاں ایک غلط سوچ ہے کہ اگر عورت کسی دوسرے مرد کی طرف گئی تو وہ جوٹھی ہوگئی اور یہ مرد کی غیرت پر طعنہ بن جاتا ہے۔ ایک شعر ہے ناں
کسی اور کی ہو کے نا آنا میرے طرف
محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے
جب کے سچ یہ ہے کہ اگر عورت کہیں جا کر واپس آئے تو وہ دگنی محبت کے ساتھ واپس آتی ہے
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
غیرت ملکیت کے لیے ہوتی ہے۔ عورت کو زر زمین کی طرح ملکیت کے زمرے میں رکھا جاتا ہے جبکہ مرد بادشاہ ہوتا ہے۔ ملکیت کو حوصلہ مندی اور محبت کی قلعی سے چمکا کر بادشاہ کے سر کی شان مذید بلند کردی جاتی ہے۔ سب کچھ شاہ کے گرد گھومتا ہے۔
Huma retweeted
ناظم آباد پانچویں غیر قانونی فلور کی تعمیر کے دوران چوتھے فلور کی چھت بیٹھنے لگی بلڈر نے ڈنڈے لگا کر روک دی سندھ بلڈنگ کنٹرول کا عملہ غافل ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی اسسٹنٹ کمشنر ناظم اباد انسانی جانیں ضائع ہونے سے پہلے نوٹس لیں۔
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
Huma retweeted
🚨غریدا فاروقی لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی مسلہ گھمبیر تھا
پھر اگیا ماہر ڈاکٹر ارشاد بھٹی صاحب پھر ایسا علاج کیا کہ مریضہ کو فوری شفا حاصل ہوئی
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
Itni lambi post ni krta me bus mery Liye sirf sans chalti ho bandi ki bus qabool ha is qadr single pan 😂🤦















