صدیقی (@kooldjrian2) header
صدیقی (@kooldjrian2) profile picture

blank_____________

Texas Jhansii KHI USA
Joined July 2015
Photo by صدیقی (@kooldjrian2)Photo by صدیقی (@kooldjrian2)Photo by صدیقی (@kooldjrian2)Photo by صدیقی (@kooldjrian2)
ساری دنیا اداس پاؤ گے ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے
119
147
9
792
صدیقی retweeted
Replying to @SyedaShehlaRaza
دادو ضلع کا اردو بولنے والا ھوں، ایم ایس سی کیا ھے، 17 سال سے اپلاے کیا مگر مجھے ملازمت نھیں ملی۔۔ لسٹ پیپلز پارٹی بناتی ھے، میرا نام نھیں لکھتے
1
1
1
29
طیارہ ہائی جیک کرنے والے، کیماڑی آئل ٹرمینل پر راکٹ لانچر سے فائر کرنے والے، ہتھوڑا مار گروپ بنانے والے، بسوں میں بم دھماکے کرنے والے، ٹرینوں کے حادثات کرانے والے، بلڈنگز میں آگ لگانے والے، کور کمانڈر میٹنگ پر میزائل فائر کی کوشش کرنے والے، بھی مخالفوں پر الزامات لگاتے ہیں؟
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
11
الذوالفقار بنا کر سندھ کے جنگلات میں انڈین مدد و ٹریننگ کے ذریعے مسلح افواج کے ساتھ جنگ، سندھ کی علیحدگی کی کوشش کرنے والے ، دوسروں پر الزام نہ دیں۔
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
1
8
صدیقی retweeted
لائنزایریا کی آنٹی نوکری پکی کرتے ہوۓ

7
ایوب خان کو ڈیڈی کہنے والوں نے اپنے کتے چھوڑ دے کہ ضیا مشرف کہو آنٹی شرم کبھی ای ؟؟ کیسی سیاست دان نے کیسی جرنیل کو ڈیڈی نہں کہا سواے گھاسی رام بھٹو کے اب طعنے دوسروں کو مشرف کے NRO والے بھی دوسروں کو لاڈلہ کہیں بغیرتی کی انتہا ھے ویسے
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
1
18
صدیقی retweeted
الذلفقار کی دہشت گرد پیپلز امن کمیٹی کی دہشت گرد بھتہ خور پارٹی والی اتنی جلدی اپنا ماضی بھول گئی پاکستان کی سب سے پہلی دہشت گرد پارٹی بھٹو کے بیٹوں کی طیارہ ہائی جیکنگ سے لے کر ہر کام اس پارٹی نے کیا مشرف کے طعنے تمھیں ججتے نہی ایوب کو ڈیڈی کہنے والا جنکا لیڈر کوئی شرم کرو
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
2
1
40
صدیقی retweeted
اگنور کرو بیچاری کو، اپنی روٹیاں سیدھی کرنے کے چکر میں بلاول کے متنازع بیان پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی سیاست میں اپنا وجود اور مقام برقرار رکھنے کے لیے ایسی وفاداریوں کا مظاہرہ کرنا بھی شاید مجبوری ہے۔
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
2
3
99
صدیقی retweeted
Literally fascism. Hope establishment realises the mistake of tying MQM's hands. Now, these snakes openly call for bloodshed and threaten people simply for exercising their democratic right. Before 2016, they did not even have the courage to raise their voices..
جو ایم پی اے سندھ کی تقسیم پر ووٹ دیگا مجھے تو ڈر ہے کہ لوگ انکی جان لے لینگے۔ سعید غنی
1
5
38
408
صدیقی retweeted
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔ بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔ یہ تو حالت ہے۔ پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔ ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟ بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
81
561
31
1,456
37,689
صدیقی retweeted
What is this?? What are they propagating?? Honor killing ko heroic, glamorized karke Kya msg de rahe hain. And behn k cheap tareen, senseless dialogues are worse.
Ruswa Tere Ishk Main | Teaser 1 | Ft. Azaan Sami Khan, Aina Asif, Sidra Niazi | Har Pal Geo He has built walls around his heart, made peace with his beliefs, and chosen a life where love has no place. #RuswaTereIshkMain - Coming soon only on Geo Entertainment! Production House: BJ Production Producer: Babbar Javaid Director: Ali Farhan Anchan Writer: Zahid Khan Cast: Azaan Sami Khan, Aina Asif, Sidra Niazi, Washma Fatima, Ahmed Randhawa, Nawal Pervaiz Malik, Ismat Zaidi, Salma Zafar, Shahood Alvi, Syeda Nausheen Shah, Saleena Sipra, Javed Jama, Akbar Islam, Noshaba Javed, Sohail Masood, Hassam Khan, Ameer Hayat, Haris Bin Imran, Hamza Arfat, Talia Jan. #GeoEntertainment #HarPalGeo #GeoTV #BJProduction #BabbarJavaid #AliFarhanAnchan #ZahidKhan #AzaanSamiKhan #AinaAsif #SidraNiazi #WashmaFatima #AhmedRandhawa #NawalPervaizMalik #IsmatZaidi #SalmaZafar #ShahoodAlvi #SyedaNausheenShah #SaleenaSipra #JavedJama #AkbarIslam #NoshabaJaved #SohailMasood #HassamKhan #AmeerHayat #HarisBinImran #HamzaArfat #TaliaJan
1
3
1
251
کراچی کی سڑکوں پر تو کراچی کے شہریوں کے ارمانوں کا خون پہلے ہی بہہ رہا ہے خون جگر سے شہر کی دیواروں پر شہریوں پر برپا کئے جانے ظلم کی داستانیں تحریر ہیں اس شہر کے لوگوں نے خون دل سے اجڑے چمن کو مہکتے اور چمکتے گلستان میں تبدیل کرکے پوری خونی تاریخ رقم ہے مگر یہی شہری لہو دل کی تصویر بنے ہوئے ہیں اس دیس کی مٹی میں ہمارا خون رگ جاں شامل ہے آخر خون ناحق کے متلاشی اب اس شہر سے مذید کتنا خون چاہتے ہیں ان کا دل کیوں نہیں بھرتا کیا ان کی رگوں کا خون سفید ہوگیا ہے ؟ #کراچی #فیصل حسین
2
38
1
86
894
بلاول زرداری پاکستان کے وزیر اعظم تو بن نہیں سکتے اس لئے اب وہ سندھودیش کے وزیر اعظم بنا چاہتے ہیں #BilawalBhuttoZardari
4
16
1
45
768
پارٹی چیئرمین دو لفظ سندھی کے نہیں بول سکتا مگر سندھیوں کو ٹرک کی بتی تو دکھا سکتا ہے۔
6
26
1
87
1,241
صدیقی retweeted
Replying to @kooldjrian2
اور اگر باقی صوبوں میں مزید صوبے مگر سندھ میں مزید صوبے نہی بنتے تو یہ آرمی اسٹیبلشمنٹ کا کمینہ پن ہوگا۔ کراچی کو ہر حال میں سندھ سے الگ کرکے صوبہ بننا ضروری ہے
1
1
28
صدیقی retweeted
Frankly, even the Oxford education couldn’t improve him. Forget about years of Urdu & political coaching by party minions. Even after the most expensive internship ie “foreign minster” couldn’t grasp any iota of wisdom. Bilawal Zardari has zero political brains. As if politics is forced upon him! He should rule over Larkano by all means but shouldn’t be imposed upon urban Sindh or on god forbid federal.
82
180
18
680
38,957
صدیقی retweeted
Narendra Modi is TERRIFIED of Questions! 🤡
2,992
12,276
453
63,408
2,183,918
What a fraud!!!! A few months ago, Javed Akhtar was arguing that God doesn't exist. Now he's praising a religious figure who is considered an incarnation of God in Hinduism.
#WATCH | Mumbai, Maharashtra: "...Ram is not just about a person; Ram is a morality. Ram is a way of living. Ram is certain aesthetics, certain morality...Ram is in the blood of every Indian, whatever religion they follow. He is a way of life...," says lyricist Javed Akhtar while speaking on the lines 'Mann se Ravan jo nikale, Ram uske Mann main hai' from 'Pal Pal Hai Bhaari' from Swades, a song penned by him.
44
110
3
710
9,994
Indian Muslim fashion, finding its way into international stage and wardrobes once again.
Princess Catherine stuns in Queen Elizabeth’s emerald jewellery at the 2026 Earthshot Prize Awards in India
8
55
4
527
13,712
صدیقی retweeted
آپ نے رونا نہیں ہے، ریلیکس جب اتنے ساروں سے لڑ رہے ہیں تو آپ سے تو 18 سال کا حساب نکلتا ہے ، جس خون سے ڈرا رہے ہیں وہ کراچی کی سڑکوں ایک موبائل کے پیچھے خون بہہ رہا ہے،ماؤں کے حمل ڈمپر سے ٹکرا کر سڑک پر پیدا اور پھر قبر میں گئے ہیں، بچے گٹر میں گر ختم ہوئے ہیں۔۔۔ تو یہ جائز لڑائی ہے، بہت پہلے ہوجانی چاہیئے تھی۔
3
41
3
135
13,244
8 سال بعد : بتائیں کراچی کی سڑکیں کیوں ٹوٹی ہوئی ہیں؟ بتائیں سڑکوں پر گندہ پانی کیوں بہ رہا ہے؟ بتائیں کے نالوں کی صفائی کیوں نہیں ہورہی؟ پیسے آ پ کے پاس ہیں انہیں کراچی کے لیئے خرچ کیوں نہیں کرتے؟ عوام
بتائیں کراچی کی سڑکیں کیوں ٹوٹی ہوئی ہیں؟ بتائیں سڑکوں پر گندہ پانی کیوں بہ رہا ہے؟ بتائیں کے نالوں کی صفائی کیوں نہیں ہورہی؟ پیسے آ پ کے پاس ہیں انہیں کراچی کے لیئے خرچ کیوں نہیں کرتے؟ بلاول بھٹو #BilawalKarachiKa
1
36
1
91
1,062