Pinned Tweet
میرے خیال میں پاکستان میں خاص طور پر اور برصغیر میں عام طور پر ہر مسلمان کے پاس کوئی نہ کوئی ایسی ایت ہے جس کے مطابق اس کی بخشش ہو جائے گی
@Vesimeer
imran hassan retweeted
شہید احتشام افراز کی نمازِ جنازہ، احتشام افراز پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں پُرامن دھرنے کے شرکاء کے خلاف پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں شہید ہو گیا۔
#RightsMovementAJK
imran hassan retweeted
کاش گڑیا کو کوئی مفتی تقی میسر ہوتا جو بتاتا کہ گڑیا کا یہ عمل کس قدر قرون اولی کے خلفا سے ملتا ہے جب ساری دکانیں بند کرا کے ایک دکان زبردستی کھلوا کر کیمرے آن رکھ کر پوری مارکیٹ کے سر پر تسلی کا ہاتھ دیا گیا
imran hassan retweeted
جناب @OfficialDGISPR جناب جنرل صاحب
اگر @CMShehbaz کی فارم 47 کی حکومت کے وزیر مصدق ملک سچ کہہ رہاہے
تو پھر یہ فتنہ الہندوستان کون ہیں ؟
imran hassan retweeted
آج میرے شہر چونیاں کے ساتھ ایک گاؤں
کوٹ گاماں میں
ایک جانور پہ ہونے والے ظلم کی داستان
ایک بھینس کی دو ٹانگوں کو کاٹ دیا گیا
imran hassan retweeted
Breaking News:
ABDUL SAMAD EXPOSED BCCI CHEATING!
- The match referee tried to make India win the toss by saying it was tails, but Abdul Samad rechecked and said it was heads. Well done, Samad. 👏🏼🔥
Shame on Indian Team.
#IndvPak teapawt.org/Hadi1535804/status/212…
imran hassan retweeted
جب آئین تباہ کیا جارہا تھا عدالتیں حکومت کے تابع کی جارہی تھی تب دیکھیں یہ بیغیرت رضا ربانی جمہوریت اور آئین کا چمپئین زبان نہیں کھولتا تھا
اور اب جب سندھ کو تقسیم کرکے صوبے بنانے کی بات آئی تو کہتا یہ آئین کے خلاف ہے اسکی توہین ہے
اسکی زندگی پر لعنت
imran hassan retweeted
ویلے دی نماز پل گئی
میں سوال پوچھتا ہوں کہ نئے صوبے بن جائیں تو کیا گارنٹی ہے کہ ووٹ کو عزت ملے گی کیا گارنٹی ہے کہ الیکشن فیئر اینڈ فری ہونگے کیا گارنٹی ہے کہ آئین قانون ہے پر عمل ہوتا دکھائی دے گا؟
میں یہ سوال ان سے پوچھ رہا ہوں جو کہتے ہیں کہ ریفرنڈم کروائیں اور نئے صوبے بننے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔میں کہتا ہوں کہ ریفرنڈم کروائیں لوگوں کی رائے لیں اور ان سے پوچھیں کہ آپ کو نئے صوبے چاہیں یا دو وقت کی روٹی چاہیے؟ آپ ریفرنڈم کروائیں اور پوچھیں کہ آپ کو نئے صوبے چاہیں یا ملک کی معیشت بہتر چاہیے؟آپ حالت جنگ میں آپ بتائیں کہ آپ پہلے صوبے بنانا چاہتے ہیں یا پاکستان میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں۔
imran hassan retweeted
اتنی مار کھا کر بھی اکڑ نہیں جا رہی فرحان یوسف کا ایک زبردست چھکا 🔥😂
#RisingStarsAsiaCup





























