ابابیل (@JUIMFR) header
ابابیل (@JUIMFR) profile picture

Pakistan1st 🇵🇰 Long Live @MoulanaOfficial #TeamJUITwitter

Pakistan
Joined January 2012
Photo by ابابیل (@JUIMFR)Photo by ابابیل (@JUIMFR)Photo by ابابیل (@JUIMFR)Photo by ابابیل (@JUIMFR)Photo by ابابیل (@JUIMFR)Photo by ابابیل (@JUIMFR)Photo by ابابیل (@JUIMFR)Photo by ابابیل (@JUIMFR)Photo by ابابیل (@JUIMFR)Photo by ابابیل (@JUIMFR)
No compromise on honour of the Holy Prophet Hazrat Muhammad (S.A.W), & fight till the last drop of our blood. #stop_islamophobia
63
343
13
961
اسلام آباد: سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر حاجی غلام بلور، مشاہد حسین سید کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ملاقات میں کامران مرتضی موجود تھے۔
15
184
11
547
13,157
مسلم دنیا کے ٹاپ 500 مسلمانوں میں بااثر حکمرانوں کے فہرست اور بااثر مذہبی شخصیات کی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر براجمان۔
1
1
4
215
پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم (Pakistan Minerals Investment Forum) PMIF کی سب سے بڑی اور افسوسناک بد انتظامی۔ @pakminforum @GovtofPakistan #PMIF26
33
126
12
375
39,900
ابابیل retweeted
ایران پر امریکا کا نیا ح م ل ہ ؟ یورپ میں ج ن گ چھڑنے کا خطرہ !!! Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News. Shared in the public interest in compliance with community guidelines. #IranUSConflict #MiddleEastCrisis #BreakingNews #rundown #ShumailaNiaz
1
4
1,319
We are not two brothers we are one nation in two countries. A big message from Türkiye to Pakistan. Ambassador of @TC_IslamabadBE Dr Irfan Neziroğlu was a special guest at a Iqbal Day gathering in Islamabad. He addressed young Pakistanis and said “ Türkiye is Pakistan and Pakistan is Türkiye”. This message thrilled the whole gathering which was organised by Allama Iqbal Forum. #IqbalDay
36
195
8
1,190
27,806
صدر وفاق المدارس، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
54
618
47
2,369
64,236
میجر عامر مخلص دوست، افغان امور کا تجربہ کار کھلاڑی اور ایک دبنگ شخصیت آصف نثار غیاثی گزشتہ روز اچانک مہربان دوست میجر عامر کا فون آیا وہ مولانا اور ریاستی اداروں کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے نظر آئے اس حوالے سے ان کے ساتھ تفصیلی گفتگو ہوئی وہ درحقیقت اس ملک ریاست اور سنجیدہ سیاسی قیادت کے حوالے سے ہمیشہ سنجیدہ سوچ وفکر کے لیے جانے جاتے ہیں اسی لیے جب بھی کبھی اس قسم کی صورت حال پیدا ہوتی ہے میجر عامر حرکت میں آ جاتے ہیں ان کے مشورے خلوص اور ذہانت کا مرقع ہوا کرتے ہیں ماضی میں حکمران اور اپوزیشن دونوں ہی ان کے مشوروں سے استفادہ کرتے رہے ہیں پاکستان کی عسکری، سیاسی اور تزویراتی تاریخ میں بعض شخصیات ایسی ہیں جن کا کردار محض سرکاری عہدوں یا ملازمتوں تک محدود نہیں رہتا بلکہ وہ اپنے تجربات، مشاہدات اور طرزِ فکر کی وجہ سے ایک الگ پہچان بناتی ہیں۔ میجر عامر بھی ایسی ہی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ نہ صرف ملک کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق افسر ہیں بلکہ افغان امور کے ماہر اور سیاسی و عسکری معاملات پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ کار بھی ہیں۔ میجر عامر کی شہرت کا ایک بڑا حوالہ افغان جہاد کے دوران ان کا کردار ہے۔ سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ محض افغانستان کی سرزمین پر لڑی جانے والی جنگ نہیں تھی بلکہ اس نے پاکستان کی سیاست، معیشت، سلامتی اور خطے کے مستقبل پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔ اس پورے دور میں آئی ایس آئی کا کردار انتہائی اہم رہا اور میجر عامر بھی اس ادارے کے ان افسران میں شمار ہوتے ہیں جنہیں افغان معاملات کے حوالے سے خاص تجربہ حاصل ہوا۔ افغانستان کے سیاسی مزاج، قبائلی معاشرت، مذہبی قوتوں، مختلف گروہوں اور خفیہ اداروں کے کردار کو سمجھنے کے لیے محض کتابی علم کافی نہیں ہوتا۔ اس کے لیے میدان میں رہنے، لوگوں سے روابط رکھنے اور حالات کو قریب سے دیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ میجر عامر کو اسی عملی تجربے کی بنیاد پر افغان امور کا ایک اہم تجزیہ کار سمجھا جاتا ہے۔ افغانستان میں آنے والی تبدیلیاں، طالبان کا سیاسی کردار، پاکستان اور افغانستان کے تعلقات اور خطے میں بدلتی ہوئی صورت حال ان کے تجزیوں کے اہم موضوعات رہے ہیں۔ ان کی شخصیت کا ایک نمایاں پہلو ان کا دبنگ اور بے باک اندازِ گفتگو ہے۔ وہ ملکی سیاست، قومی سلامتی اور عسکری معاملات پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے عموماً لگی لپٹی رکھنے کے قائل نظر نہیں آتے۔ ان کے حامی اس انداز کو ان کی جرات اور صاف گوئی قرار دیتے ہیں، جبکہ ناقدین بعض اوقات ان کے خیالات سے اختلاف بھی کرتے ہیں۔ یہی اختلافِ رائے کسی بھی نمایاں عوامی شخصیت کو بحث کا موضوع بناتا ہے۔ تاہم میجر عامر کی شخصیت کا ایک دوسرا رخ بھی ہے جو ان کے قریبی دوستوں اور حلقہ احباب میں زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔ محفلوں میں خوش مزاجی، دوستوں کی حوصلہ افزائی، دوسروں کی اچھی بات کو سراہنا اور تعلقات کو نبھانا ان کی شخصیت کے ایسے پہلو ہیں جن کا ذکر ان کے جاننے والے کرتے ہیں۔ بسا اوقات ایک سخت گیر اور دبنگ دکھائی دینے والی شخصیت نجی محفلوں میں انتہائی خوش مزاج اور ملنسار بھی ہوتی ہے۔ میجر عامر کے بارے میں بھی یہی تاثر ملتا ہے۔ میجر عامر کی شخصیت کا مطالعہ دراصل پاکستان کی افغان پالیسی، سوویت افغان جنگ، خطے کی سیاست اور قومی سلامتی کے پیچیدہ معاملات کو سمجھنے کا ایک دلچسپ حوالہ بھی ہے۔ ان کا عسکری و انٹیلی جنس تجربہ افغان امور سے جڑا رہا ہے اور ان کا بے باک انداز انہیں آج بھی مختلف حلقوں میں موضوعِ گفتگو بنائے رکھتا ہے۔ شخصیات وقت کے ساتھ تاریخ کا حصہ بن جاتی ہیں، مگر ان کے تجربات، فیصلوں اور خیالات پر بحث جاری رہتی ہے۔ میجر عامر بھی ایک ایسی شخصیت ہیں جنہیں سمجھنے کے لیے صرف ان کے عہدے یا شہرت کو دیکھنا کافی نہیں، بلکہ ان کے زمانے، حالات، تجربات اور پاکستان کی تاریخ میں ان کے کردار کو بھی سمجھنا ضروری ہے۔ #きらめくほしまち @KlasraRauf @HamidMirPAK @JavedHashmiJH @JavedChOfficial @hasankhyber @JUIAnswersBack @juipakofficial
1
3
1
24
2,173
ابابیل retweeted
وزیراعظم کی ترکی سے واپسی کے بعد ان کی اجازت کے بعد میں اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کریں گے اور ان سے مکالمہ کریں گے تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمن صاحب سے دور رکھنے کی بجائے ہم مولانا فضل الرحمان صاحب کو اپنے قریب کرلیں گے
3
23
104
1,840
ابابیل retweeted
خواجہ آصف، نواز شریف، شہباز شریف سب نے ہمارے ساتھ اسٹیج پر کھڑے ہو کر سخت باتیں کی ہیں، عبدالجلیل جان کی اہم گفتگو #ARYNews #KHABAR
2
2
909
اس وقت ریاست کا مسئلہ دہشتگردی ہے،مولانا فضل الرحمان کےگھر کے باہر پڑا جنریٹرنہیں ہے۔ہمیں مولاناسے اختلاف باعزت طریقے سے کرناچاہیے اور مولانا بھی جس طریقے سے بات کرتے ہیں وہ بھی مناسب نہیں۔راناثناء
9
115
9
808
35,441
جےیوآئی کور کمیٹی کا اجلاس رات گئے تک جاری کور کمیٹی اجلاس میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت اجلاس میں مستقبل کے لائحہ عمل پر غور و خوض قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس اکرم خان درانی، اسلم غوری،مولانا عبدالواسع، کامران مرتضی، ملک سیکندر، مولانا اسعد محمود اور زاہد درانی اجلاس میں شریک مولانا لطف الرحمان، مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا جمال الدین، مفتی روزی خان ، مفتی اویس، مفتی ابرار شریک
27
355
12
784
16,391
اس وقت پاکستان کا مسلئہ دہشت گردی ہے، مولانا صاحب گھر کے باہر جنریٹر نہیں، ہمیں اس پر فوکس کرنا چاہئیے۔ ہمیں پاکستان کو درپیش مسئلے پر توجہ دینی چاہیے اور اس پر کام کرنا چاہیے، ہم کئی بار مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ گئے، وزیراعظم اور محسن نقوی بھی جاتے رہے ہیں، ہمیں تو گھر کے باہر وہاں سکیورٹی کیبن یا جنریٹر رکاوٹ نہیں لگا، اب دوبارہ جاکر دیکھیں گے کہ وہ کیبن اور جنریٹر رکاوٹ ہے یا نہیں۔ مولانا صاحب سے کہہ کر جنریٹر ہٹا بھی سکتے ہے۔ رانا ثناءاللہ
اس وقت ریاست کا مسئلہ دہشتگردی ہے،مولانا فضل الرحمان کےگھر کے باہر پڑا جنریٹرنہیں ہے۔ہمیں مولاناسے اختلاف باعزت طریقے سے کرناچاہیے اور مولانا بھی جس طریقے سے بات کرتے ہیں وہ بھی مناسب نہیں۔راناثناء
1
26
3
48
498
یوم اقبال کی مناسبت سے ساتھیوں کی کاوشوں میں سے ایک عرض خدمت ہے
4
91
1
244
5,685
ابابیل retweeted
حوثی باغیوں کی جانب سے ریاض میں عمارت پر حملے کی کوشش ، پاکستان کی مذمت
11
168
7,010
On his 149th birth anniversary, we pay tribute to Dr. Allama Muhammad Iqbal. His message of hope continues to inspire the Turkish people. Together with Mehmet Akif Ersoy, he stood as a voice of revival and shared ideals for our nations. 🇹🇷🇵🇰 ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 149ویں یومِ پیدائش پر ہم انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کا پیغامِ امید آج بھی ترک عوام کو حوصلہ دیتا ہے۔ اقبال اور مہمت عاکف ارسوئے ہماری قوموں کی بیداری اور مشترکہ آرمانوں کی توانا آواز تھے۔ 🇹🇷🇵🇰 149. doğum yıl dönümünde, Dr. Allama Muhammed İkbal'i saygı ve minnetle anıyoruz. Umut dolu mesajı, Türk halkına ilham vermeye devam ediyor. Mehmet Âkif Ersoy ile birlikte İkbal, milletlerimizin ortak ideallerini ve yeniden diriliş ruhunu temsil eden güçlü bir ses olmuştur.
11
128
10
707
18,856
جے یو آئی کو جذباتی کر کے ایک اور نو مئی کی سازش تیار کی جا رہی ہے - طریقہ واردات پی ٹی آئی کی طرح ہمیں بھی کرش کرنے کا ہے - ساتھی محتاط رہیں ۔ہم پاکستان اور اسکے دستور کے اندر سیاست کرتے ہیں -اسی کے اندر بات کرئیں ۔
1
97
2
223
1,601
ابابیل retweeted
چھوٹے سے گروپ کو مولانا کے پیچھے لگا دیا گیا ہے، یہ سب بے نتیجہ ہوگا، محسن بیگ کی تنبیہ @AdilNizami10 @HumayunMohmand @Isarrana1 @MohsinBaigMedia @SamarHBilour
1
33
3
134
11,430
ابابیل retweeted
🚨 تربیلا ڈیم ٹی فائیو پاور پراجیکٹ میں بڑا حادثہ! حفاظتی بند کا حصہ ٹوٹ گیا، ٹنل میں پانی داخل حفاظتی اقدامات جاری ہیں ۔ تربیلا ڈیم کے ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کے اِن ٹیک پر گارڈر گرنے سے حفاظتی بند کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں ٹی فائیو ٹنل میں پانی بھرنا شروع ہوگیا۔ ڈی سی ہری پور کے مطابق: ▪️ پراجیکٹ پر کام کرنے والے تمام پاکستانی اور غیر ملکی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ ▪️ ٹنل میں پانی بھرنے کے دوران ایک مقامی ورکر ڈوب گیا، تاہم مقامی افراد نے اسے بحفاظت نکال لیا۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ: ▪️ حفاظتی بند ٹوٹنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ▪️ ٹی فائیو پاور پراجیکٹ پر کام غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ❓ آخر ٹی فائیو جیسے اہم قومی توانائی منصوبے میں حفاظتی بند ٹوٹنے کی وجہ کیا بنی؟ کیا تعمیراتی کام میں حفاظتی معیارات پر عمل درآمد ہو رہا تھا؟ واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داری کا تعین ضروری ہے۔ #TarbelaDam #T5Project #Haripur #Pakistan #FloodRescue #flooding
5
52
6
143
25,493
ابابیل retweeted
مفتی محمود مرکز پشاور ہماری جماعت کا دفتر ہے مدرسہ نہیں ہے اور یہ پی ڈی اے سے منظور شدہ ہے اور یہ اج سے نہیں بنا ہوا یہ پچھلے 25 سال سے بنا ہوا ہے۔ ابصار عالم صاحب یہاں مسجد بنانے کے لیے تو جگہ نہیں ہے لیکن شراب خانہ اپ جہاں مرضی چاہیں کھول سکتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے ادھے شہر پر تجاوزات کھڑی کر کے قبضہ کیا ہوا ہے کیا وہ ٹھیک ہے وہ مولانا فضل الرحمان جس پر تین خودکش دھماکے ہو چکے ہیں جس کو ہر ہفتے تھریٹ لیٹر جاری کر دیتے ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور وہ اگر ایک سکیورٹی گارڈ کے لیے گھر کے باہر کیبن بنا لیتا ہے۔تو وہ جرم ہے۔ یہ قانون کی عمل درامد کا مسئلہ نہیں ہے یہ پولیٹیکل وکٹمائزیشن کا مسئلہ ہے۔ جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
16
286
15
751
28,991
جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا مفتی محمودؒ مرکز سے متعلق تجاوزات کے حوالے سے حقائق اور اصل معاملے کی وضاحت۔ @DarvishJUI @juipakofficial
سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام، صوبہ خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے مفتی محمودؒ مرکز سے متعلق تمام حقائق اور اصل معاملے کی وضاحت کر دی۔ سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا مکمل مؤقف جانیے، ان کی اپنی زبانی۔
22
1
32
441