‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia) header
‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia) profile picture

Social Issues Writer & Blogger. Analyzing the intersection of society, culture, and politics. Exploring the complexities of social issues . #Punjabi

Punjab, Pakistan
Joined August 2011
Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)Photo by ‎جون/ Elia 🇵🇰 (@JoneElia)
تعلق اور ظرف کا پتہ تعلق کے بگڑنے پہ چلتا ہے #مفتیءایلیا
43
473
12
1,086
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
Hello @Support, My account @Civilsupermacy_ is displaying the warning: “This account might include sensitive content.” I believe this restriction needs a review. I have not been able to identify or resolve the reason behind this warning, and my sensitive media settings are not enabled. Please conduct a manual review of my account and clarify why this label has been applied. If it is an error, kindly remove it. Thank you.
5
13
22
21
2,691
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
کچے کناں دا علاج کرایا تے دِلاں وچوں میل نِکلی ❤️ پنجابی بولیاں #Punjab #Punjabi
6
37
2,163
کوشش بھی کر، امید بھی رکھ، راستہ بھی چن پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر۔ ندا فضلی
1
3
360
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
,ون وے توڑنی ہے۔ ہیلمٹ نہیں پہننا۔ اندھوں کی طرح ڈرائیونگ کرنی ہے تو چالان بھی ہوگا۔ میرا آج تک چالان نہیں ہوا۔ کیا میں کنگ آف انگلینڈ ہوں؟
3
11
1
50
4,794
لوگ ویلے نہیں سر آپ چُوتیے ہیں ۔
لوگ کتنے ویلے ہیں
1
2
34
832
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
کم عمر بچے موٹر سائیکل، سکوٹی، کاریں لے کر گھومتے ہیں۔ حادثات میں جانیں جاتی ہیں۔ لوگ اپاہج ہوتے ہیں۔ خاندان تباہ ہو جاتے ہیں۔ ایسے بچوں کے والدین / سرپرست پر قتلِ عمد کا مقدمہ درج کرنے کی قانون سازی کرائیں۔ یہ کام آپ ہی کر سکتی ہیں۔ @MaryamNSharif
6
48
2
113
2,702
پھر سے اک بار تیری خواب سی آنکھیں دیکھیں پھر تیرے ہجر کے ہاتھوں ہی بھلے مارے جائیں صہیب مغیرہ صدیقی
2
8
423
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
مَجھاں دیا پُوچھاں پھڑ کے تاری لاؤن دیاں کون بھلاؤں گلاں یاری لاؤن دیاں #میراپنجاب #Punjab #Punjabi
3
27
1,306
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
Adaab posrri dayo @IndiainPakistan 😍 (فوٹو لئی شکریہ @AsifAshrafAwan )
10
51
2
279
8,200
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
سلیقے سے فضاؤں میں وہ خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں غالب اور نظام الدین اولیا کے مزار سے چند کوس انگریزی میں بات کروں عجیب سا لگتا ہے۔۔۔ مصدق ملک نے تو محفل لوٹ لی!!! ❤️❤️
124
928
29
6,440
244,104
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
259
542
90
2,539
175,162
اپنی کمائئ اور وراثت میں فرق ہے لوگوں میں خواب بانٹنا آنکھیں نا بانٹنا
3
9
471
Some random clicks ❤️ today evening
3
4
267
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
جمعہ مبارک
6
1
2
27
3,437
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
غیر قانونی سگریٹ تجارت محض ٹیکس چوری نہیں، قانون کی عملداری کا بھی امتحان ہے۔ حکومت غیر قانونی سگریٹ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی یقینی بنائے۔ @GovtofPakistan @PakPMO @CMShehbaz #Cigarettes #Tobacco #Mafia #Pakistan #Economy
2
53
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
یہ دستاویزی ویڈیو پاکستان کے لیے ایک اہم سوال اٹھاتی ہے۔ سرحد پار سمگلنگ سے حاصل ہونے والی رقوم کہاں جاتی ہیں؟ غیر قانونی سگریٹ مافیا کی آمدن اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے ممکنہ روابط کی تحقیقات کیوں نہ ہوں؟ حکومت غیر قانونی سگریٹ تجارت کے مالی نیٹ ورکس کا مکمل سراغ لگائے اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔ @GovtofPakistan @PakPMO @CMShehbaz @FBRSpokesperson @OfficialDGISPR #Cigarettes #Tobacco #Mafia #Pakistan #Economy #Terrorism youtube.com/watch?v=CoiCIjek…
2
2
89
‎جون/ Elia 🇵🇰 retweeted
Pakistan's economic reforms must include a decisive campaign against the entrenched culture of tax evasion. Petroleum, oil and lubricants, cigarettes, pharmaceuticals, tea, and consumer products deserve particular regulatory attention. Effective monitoring, accurate documentation, and sustained enforcement can help restore confidence in the taxation system and strengthen lawful economic activity. @GovtOfPakistan @CMShehbaz @FBRSpokesperson #ActAlliance #Economy #Pakistan #TaxEvasion
1
1
51
ایل پی جی اس وقت 550 روپے کلو دستیاب ہے ۔ حکومت جو مرضی کہتی رہے ۔ لیکن ڈیلر ساڑھے پانچ سو سے کم ریٹ نہیں دے رہے
اچھی خبر -پاکستان میں موسم سرما میں ایل پی جی قلت کا خدشہ کم ہو گیا۔ ایل پی جی اصلاحات کے نئے نظام کے تحت پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی جہاز 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا 15 ہزار میٹرک ٹن کا ایل پی جی کارگو اینگرو ووپاک ٹرمینل پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوا 15 ہزار میٹرک ٹن کا ریکارڈ کارگو ایل پی جی کے شعبے میں نئے دور کا آغاز ہے، سپیشل سیکریٹری پٹرولیم ڈویژن ایل پی جی کی درآمد میں اضافے سے مارکیٹ میں دستیابی بہتر اور قیمتوں میں کمی لانے میں مدد ملے گی،سپیشل سیکریٹری ماضی میں ریگولیٹری رکاوٹوں کے باعث سرکاری کمپنیاں ایل پی جی کی درآمد نہیں کر رہی تھیں،اعلامیہ نئے نظام کے تحت حکومت نے سرکاری کمپنیوں کو ایل پی جی کی درآمد میں قائدانہ کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے, اعلامیہ موسم سرما میں پہاڑی اور دور دراز علاقوں تک ایل پی جی کی فراہمی بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی، اعلامیہ آنے والے ہفتوں میں مزید ایل پی جی کارگوز کی آمد متوقع، اوپن مارکیٹ میں دستیابی بہتر اور عوام کو ریلیف ملے گا، اعلامیہ حکومت کے اقدامات سے ایل پی جی کے شعبے میں نئے سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی ہے, عمار شاہ ای وی ٹی ایل چیف ایگزیکٹیو تقریب میں ایم ڈی ایس ایل ایل جواد علی خان، سرمد اسلم ایگزیکٹو ڈائریکٹر اوگرا سمیت اینگرو ٹرمینل اعلیٰ حکام کی شرکت
316
آپ سندھ کی ترقی سے جلتے ہیں ۔ وہاں جا کر دیکھیں کس طرح واپڈا کُنڈے کی سہولت فراہم کرتی ہے ۔ سرکاری ٹیچرز تو وہ سندھی پہ زور دیتے کیونکہ اردو آتی ہی نہیں ۔ جانور اور انسان ایک ہی جگہ سے پانئ پیتے تا کہ تفریق ختم ہو ۔
پپلز پارٹی کی حیثیت بس ایک موقع پرست جماعت جتنی ہو چکی ہے۔۔۔سندھ میں نئے انتظامی یونٹس بن گئے تو ان کی وہ سیٹیں اور اہمیت بھی ختم ہو جانی اور اس ڈر کے پیش نظر ہاتھ پاوں مارے جا رہے ہیں
4
8
316
میاں صاحب کی ٹویٹ کا نوٹیفیکشن آئے تو پہلا خیال یہی آتا کہ کوئئ فوتگی ہو گئی ہے ۔
2
1
8
566