JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel) header
JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel) profile picture

راولپنڈی اسلام آباد کے صحافیوں کے جرنلسٹس پینل کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل Journalists Panel's official Twitter account

Islamabad, Pakistan
Joined January 2022
Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)Photo by JOURNALISTS PANEL (@JournlistsPanel)
JOURNALISTS PANEL retweeted
راجدھانی دی کہانی|صوبیاں دی بحث تےوفاقی وزیر|ریفرنڈم، پیپلزپارٹی تےپی ٹی آئی
1
2
6
331
JOURNALISTS PANEL retweeted
پی ایف یو جے کی آزادئ اظہار تحریک، بلوچستان اسمبلی نے صحافیوں کے مطالبات کے حق میں متفقہ قرار داد منظور کر لی۔ صدر PFUJ کا اظہار تشکر۔
1
1
8
525
JOURNALISTS PANEL retweeted
راجدھانی دی کہانی | وزیراں دی لڑائی نویں صوبے تے ریفرنڈم |بلاول بھٹوزرداری دا سرائیکی وسیب دا دورہ
1
3
12
467
JOURNALISTS PANEL retweeted
پی ایف یو جے کی بڑی کامیابی، بلوچستان اسمبلی نے صحافیوں کے حقوق کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی آزادیٔ اظہار اور صحافیوں کے معاشی حقوق کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی تحریک کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے معاشی حقوق اور آزادیٔ صحافت کے تحفظ کے لیے مشترکہ قرارداد نمبر ۱۰۴ متفقہ طور پر منظور کر لی۔ پی ایف یو جے قرارداد پیش کرنے والے درج ذیل اراکین اور ان کی سیاسی جماعتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ میر یونس عزیز زہری، قائدِ حزبِ اختلاف — جمعیت علمائے اسلام (ف)۔ انجینئر عبدالمجید بادینی، پارلیمانی سیکرٹری — جماعتِ اسلامی پاکستان۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ — نیشنل پارٹی۔ میر اسد اللہ بلوچ — بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)۔ انجینئر زمرک خان اچکزئی — عوامی نیشنل پارٹی۔ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ — حق دو تحریک بلوچستان۔ پی ایف یو جے بلوچستان اسمبلی کے تمام اراکین کی بھی شکر گزار ہے جنہوں نے اس قرارداد کی متفقہ حمایت کرکے بلوچستان کے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
6
13
606
JOURNALISTS PANEL retweeted
افضل بٹ صاحب سے کلب کی سیاست پر اختلاف رہتا ہے مگر ان کی ایک مستقل خوبی یہ ہے کہ وہ سیاسی اختلاف کو ذاتی اختلاف میں نہیں بدلنے دیتے، وہ گروپ سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صحافیوں کے لیے آواز بھی بلند کرتے ہیں، ان کے ساتھ کھڑے بھی ہوتے ہیں اور عدالتی سماعتوں کا بھی حصہ بنتے ہیں۔
شاہد میتلا کیس او ر قائد صحافت افضل بٹ کا کردار،گزشتہ روز کے وی لاگ سے انتخاب
2
1
4
949
JOURNALISTS PANEL retweeted
افسوس ناک خبر۔ کوئٹہ میں پیکا کے تحت ہتکِ عزت کا مقدمہ، سینئر صحافی شاہد میتلا کی درخواستِ ضمانت مسترد کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر ۷ سید اختر شاہ نے پیکا کے تحت درج ہتکِ عزت کے مقدمے میں اسلام آباد کے سینئر صحافی شاہد میتلا کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ عدالت نے جمعہ کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو آج ہفتے کو سنایا گیا۔ شاہد میتلا جوڈیشل ریمانڈ پر کوئٹہ جیل میں ہیں۔ میں ) افضل بٹ) بھی اس وقت کوئٹہ میں موجود ہوں جہاں شاہد میتلا کے متعلق پی ایف یو جے کے سابق صدر شہزادہ ذوالفقار ،بلوچستان یونین آف جرنلسٹس اور کوئٹہ پریس کلب کی قیادت کے ہمراہ وکلا سے قانونی مشاورت جاری ہے۔
9
13
3
48
3,865
JOURNALISTS PANEL retweeted
محترم غوری صاحب اگر آپ یہ وی لاگ کرتے کہ صحافیوں کے ساتھ میدان عمل میں صرف منہاج برنا اور نثار عثمانی کی PFUJ کھڑی ہوتی ہے تو حقائق درست رہتے کیونکہ باقی تنظیمیں صرف کاغذوں پر ہیں_ ابھی آپ نے صحافیوں کی قیادت کے لیے جو بات کہی ہے وہ اس طرح نہیں جیسے آپ نے بیان کی_
شاہد میتلا کیس او ر قائد صحافت افضل بٹ کا کردار،گزشتہ روز کے وی لاگ سے انتخاب
3
5
21
2,961
JOURNALISTS PANEL retweeted
3
7
754
JOURNALISTS PANEL retweeted
راجدھانی دی کہانی |بلاول بھٹو زرداری دےچرچے|نویں صوبے یاسیاسی ری سیٹ؟
4
13
456
JOURNALISTS PANEL retweeted
این سی سی آئی اے کوئٹہ نے اسلام آباد کی عدالت سے سینئر صحافی شاہد میتلا کا دو روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔ ٹیم شاہد میتلا کو فضائی راستے سے کوئٹہ لے جانے کے لیے عدالت سے روانہ ہو گئی ہے۔
1
9
1
20
1,641
JOURNALISTS PANEL retweeted
سینئر صحافی شاہد میتلا کو گزشتہ رات ایک ریسٹورنٹ سے اٹھایا گیا تھا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ این سی سی آئی اے (NCCIA) کوئٹہ کی ٹیم نے انہیں تحویل میں لیا ہے جہاں سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی شکایت پر ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔ اس وقت ہم اسلام آباد کی عدالت میں موجود ہیں، جہاں شاہد میتلا کو کوئٹہ منتقل کرنے کے معاملے پر بحث جاری ہے۔ ہمارے وکلا عدالت میں موجود ہیں اور اپنے دلائل پیش کر رہے ہیں۔ ہم شاہد میتلا کے قانونی حقوق کے تحفظ اور قانون و انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
21
52
19
221
85,356
JOURNALISTS PANEL retweeted
نویں ویج بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے اہم پیشرفت۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس محمد سرفراز ڈوگر کی عدالت میں نویں ویج بورڈ کی تشکیل کے لیے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور ڈان ورکرز یونین کے صدر اسد ملک کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت گزشتہ روز ہوئی۔ ممتاز قانون دان شاہد کھوکھر درخواست گزاروں کی جانب سے پیش ہوئے۔ عدالت نے پی ایف یو جے کو صوبائی نامزدگیاں وزارتِ اطلاعات و نشریات کو بھجوانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔ سماعت کے بعد چیئرمین ایپنک شکیل یامین کانگا، رانا محمد یوسف، دارا ظفر، آر آئی یو جے کے جنرل سیکرٹری راجہ بشیر عثمانی، سینئر نائب صدر توصیف عباسی، ممبر ایگزیکٹو کونسل غفران چشتی اور سینئر صحافی اویس یوسفزئی، احتشام کیانی اور محمد نوید پیش رفت اور آئندہ لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال کر رہے ہیں۔ #PFUJ #RIUJ #APNEC #NinthWageBoard #JournalistsRights
4
16
901
JOURNALISTS PANEL retweeted
چلو چلو کراچی پریس کلب چلو۔ 24 گھنٹوں کیلئے”تحریک آزادی اظہار کیمپ”۔ 10 نومبر شامُ4 بجے تا 11 نومبر۔
2
8
390
JOURNALISTS PANEL retweeted
آج ہی کے دن 19 برس قبل ایک ڈکٹیٹر نے ایمرجنسی لگا کر آزادی اظہار رائے کا گلہ گھونٹنے کی کوشش کی ____ اس وقت چینل بند ہو گئے لیکن آج چینلز کے چلتے ہوئے بھی کچھ بول نہیں سکتے_ پی ایف یو جے کی کال پر آج دن 2 بجے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں اہل قلم اور سول سوسائٹی احتجاج کریں گے___!
4
6
636
JOURNALISTS PANEL retweeted
اسلام آبادسیکٹر جی ایٹ ٹو میں ابن سینا روڈ پرالیکٹر ک بس کی ٹکر سے بچہ زخمی،مشتعل افراد کاڈرائیور پرتشدد،مشتعل افراد کی جانب سے الیکٹرک بس پربھی پتھراؤ
11
14
3
120
15,706
JOURNALISTS PANEL retweeted
*خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے ناموں کی حتمی فہرست کا اعلان* علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے *چیئرپرسن شوکت اللہ خان* ہیں جن کا تعلق ضلع باجوڑ سے ہے جو ترکانی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں *ضلع شمالی وزیرستان* سے وزیر قبیلے کے ملک خان مرجان، علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے وائس چیئر پرسن مقرر *ضلع باجوڑ* کے 4 نمائندگان میں ترکانی قبیلے سے تعلق رکھنے والے شوکت اللہ خان، شہاب الدین خان ، ملک سلطان زیب اور حاجی لالی شاہ ذمہ داریاں سر انجام دیں گے *ضلع مہمند* کے 3 نمائندگان میں خادی خیل خوزئی قبیلے کے ملک فیاض خان،بازئی قبیلے کے ملک نادر منان اور اتمان خیل قبیلے کے ملک صاحب خان امبر شامل ہیں *ضلع خیبر* کے 5 نمائندگان، ملک عبدالرزاق، ملک عزت اللہ ، ملک صلاح الدین، ملک ظاہر شاہ اور شیریں خان خدمات سر انجام دیں گے جن کا تعلق آفریدی قبیلے سے ہے *ضلع کُرم* میں 5 نمائندگان، بنگش قبیلے کے منیر حسین بنگش، علی شیرزئی قبیلے کے ملک عبدالولی خان اور طوری قبیلے سے تعلق رکھنے والے ملک زمین حسین ، سید ولی سید میاں، احسان اللہ احسان ذمہ داریاں نبھائیں گے *ضلع اورکزئی* کے 3 نمائندگان میں علی خیل قبیلے کے لال مان شاہ، سید قبیلے کے سید فخر عباس اورمشتی قبیلے کے فیض اللہ کے نام شامل ہیں *ضلع شمالی وزیرستان* کے 5 ممبران میں وزیر قبیلے کے ملک خان مرجان، ملک نصراللہ اور ملک حاجی شیر محمد جبکہ داوڑ قبیلے کے مفتی مصباح اللہ خان اور داوڑ / درپا خیل قبیلے کے ملک حبیب خان خدمات سر انجام دیں گے *ضلع جنوبی وزیرستان (اپر)* کے 4 نمائندوں میں قریشی محسود قبیلے کے صالح شاہ،برکی قبیلے کے ملک عرفان الدین احمد برکی، محسود قبیلے کے ملک محمد رومان محسود اور ملک رمتال خان خدمات سر انجام دیں گے *ضلع جنوبی وزیرستان (لوئر)* کے 4 ممبران میں شامل ہیں، وزیر قبیلے کے ملک علاؤالدین وزیر، ملک جمیل توجی خیل، ملک معین الدین وزیر اور سلیمان خیل قبیلے کے ملک سردار عباس *ضلع بنوں* کے 4 نمائندوں میں بنوچی قبیلے کے باز محمد خان اور مولانا عبدالغفار قریشی اور وزیر قبیلے کے ملک شیریں اور ملک احسان خان ذمہ داریاں نبھائیں گے *ضلع ڈیرہ اسماعیل خان* کے 4 نمائندگان میں قصوریہ قبیلے کے عبدالحلیم ، گنڈاپور قبیلے کے سردار آغاز خان، شیرانی قبیلے کے سردار عبا د خان اور میاں خیل قبیلے کے قیضر خان ایڈووکیٹ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے *ضلع ٹانک* کے 3 نمائندوں میں کٹی خیل قبیلے کے نوابزادہ عبدالوہاب ،محسود قبیلے کے عبداللہ ننگیال اور کنڈی قبیلے کے عرفان اللہ کنڈی کے نام شامل ہیں *ضلع لکی مروت* کے 4 نمائندوں میں بٹنی قبیلے کے مولانا عمر اشرفی جبکہ مروت قبیلے کے ملک ادریس خان ، نجیب اللہ خان اور رحمت اللہ عرف متی کے نام شامل ہیں
3
1
10
823
JOURNALISTS PANEL retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان ۔درا زندہ امن میلہ چیک پوسٹ کے زخمیوں کو لے کر آنے والی ریسکیو1122گاڑی پر گزشتہ سے پیوستہ روز فائرنگ ۔۔گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ریسکیو1122کے زخمی اہلکار امتیاز حسین نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔پولیس
4
1
2
578
JOURNALISTS PANEL retweeted
لیاقت پور:دریائے چناب میں ماہی گیر کے جال میں انڈس بلائنڈ ڈولفن پھنس گئی ،، شکاریوں نے ڈولفن کو جال سے آزاد کرکے واپس دریا میں چھوڑ دیا
2
23
5
92
27,738
میڈیا ہاوسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، جبری برطرفیوں اور سینیئر اینکر ابصا کومل کو آف ایئر کیے جانے کے معاملے ہر متعلقہ اداروں کے باہر بروز بدھ دن 12 بجے احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ____ آر آئی یو جے کا فیصلہ #Riujprotest
1
7
6
982