Malik Adil retweeted
MQM leader Farooq Sattar warned of intensifying protests over unpaid municipal employees' dues, saying authorities would be unable to leave their offices if the outstanding payments were not made.
#TOKReports #FarooqSattar
Malik Adil retweeted
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران رکنِ قومی اسمبلی سنجے پروانی نے وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے مصاحفہ کی۔
#SanjayPerwani #MNA #NationalAssembly #ShehbazSharif #PublicRepresentation #Pakistan
Malik Adil retweeted
کے الیکٹرک نے پچیس گز کے مکان کو 27لاکھ کا بل بھیج دیا؟؟ وڈیو تو یہی بتا رہی ہے
@KElectricPk
Malik Adil retweeted
جب کہا تھا کہ سندھ میں آج بھی ٹول پلازا پر لکڑی کے بیریئرز لگے ہے اور ہاتھ سے چلائے جاتے ہیں تو اعترض اٹھا کہ ایسا نہیں ہے ۔ بحث نہیں کی ثبوت حاضر ہے اور یہ جامشورو کا ٹول بلازا ہے۔
Malik Adil retweeted
کس بےدردی سے کراچی اور سندھ کو لوٹا گیا۔ اور یہ سارا پیسہ دبئی گیا، وہاں جائدادیں بنائی گئیں۔ لیکن اب ان حرامخوروں کا مکمل احتساب ہو گا۔ کراچی اور سندھ ان کے تسلط سے آزاد ہوں گے۔
اب جو ان کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں یہ نقارخانے میں طوطی کی صدا ثابت ہوں گی۔
#بااختیار_کراچی
Malik Adil retweeted
لگتا ہے پیپلز پارٹی والوں کے سروں پر ایم کیو ایم کسی بھوت یا فوبیا کی طرح سوار ہےـ خود
18 سال سے مسلسل حکومت میں کراچی میں جو تباہی مچائی ہے بس اسکا ذکر کوئی نہ کرے۔
جو کام بطور مئر نعمت اللہ اور مصطفی کمال کے دور میں ہوا، انکی ساری صوبائی جماعت مل کر دو دہائیوں میں بھی نہ کرسکی۔ نہ آگے کرنے کی سکت رکھتی پے۔
Malik Adil retweeted
مئر صاحب نے اپنےچئرمین بلاول کی چلائی جانے والی جس گاڑی کی رسید پوسٹ کی ہے، اسکا رجسٹریشن نمبر BF7776 ہے، یہ BF سیریس 2015 میں ختم ہوگئ تھی، جبکہ گاڑی کا ماڈل 2023 کا ہے۔ کیسے کر لیتے ہیں اتنا کمال؟ 😊
گاڑی کی نمبر پلٹ بھی پیلی تھی، جبکہ پیپلزپارٹی کی حکومت سارے کراچی کی عوام پر نئی نمبر پلیٹ نہ لگوانے پر پچھلے مہینوں بھاری جرمانے کرتی رہی۔
Malik Adil retweeted
“سندھ پبلک سروس کمیشن میں پاس ہونےوالے70 لوگ یا تو بیوروکریٹس کے بچے ہیں، یا سیاستدان، یا اثررثوق رکھنے والے لوگوں کی اولادیں ہیں”
صحافی شاہزیب جیلانی
ایک واحد شعبہ تھا جہاں عوام محنت لرکے اعلی سرکاری عہدوں تک جاتے تھےوہ بھی ان سندھ کے حکمرانوں نے چھین لیا teapawt.org/asadnasir2000/status/2…
ناصر کریم (مستعفی چیئرمین لیاری ٹاؤن) نے مرتضیٰ وہاب کو نفسیاتی مریض قرار دے دیا، عدمِ اعتماد کی کامیابی کی خواہش کا اظہار!
#MurtazaWahab #MayorKarachi #PeoplesParty #Karachi #jamaateislami
Malik Adil retweeted
گریڈ 11 سے سیدھا گریڈ 17 صفدر سولنگی کا مبینہ 'فاسٹ ٹریک فارمولا' ایاز علی ملاح ٹاؤن آفیسر، اور ادارے خاموش تماشائی
مزمل حسین ہالیپوٹو ڈی جی SBCA کیخلاف "فاسٹ ٹریک فارمولا" فائل چند گھنٹوں میں کلوزڈ 🙂
اشتیاق سرکی کی پوسٹ
Malik Adil retweeted
سندھ میں منشیات کے خاتمے کی وجہ سندھ پولیس نہیں ہے۔
1200 ارب سے زیادہ کا حساب کتاب تھا۔
منشیات فروش پرشان
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
Malik Adil retweeted
Over 200 Pakistani nationals are currently in the custody of Cambodian police, facing severe conditions including lack of food, water, and safe accommodation, held together in overcrowded and unsafe facilities, where living conditions are extremely harsh.
Malik Adil retweeted
پچھلے 15 سال میں ایک پانئ کا k-IV منصوبہ یہ بنا نہیں سکے۔ کہ اسے بھی (فیڈرل) WAPDA لے سپرد کرنا پڑا۔ شہر میں جو K4 Augmentation کا واحد کام سندھ حکومت کے ذمہ ہے اس پر بھی انکی نااہلی کی وجہ سے ورلڈ بینک نے اعتراضات اٹھا دییئے ہیں۔
سمندری پانئ کو قابل استعمال بنانے کئ منصوبہ سازی کرنے تک قیامت تو آہی جاے گی😊
Malik Adil retweeted
🚨یہ کوئی میکیسکو کے کارٹیل کا ڈان نہیں۔ بلکہ رٹائرڈ ایس پی آغا اصغر اور ان کے بیٹے آغا شہیر ہیں جو سرعام اسلحہ لیکر کراچی سمیت پورے سندھ میں دھشتگردی کرتا پھرتا ہے۔ اسلحہ کہ نمائش ہوائی فائرنگ کرنا معمول ہے لیکن ایک ہفتہ پہلے اس نے ایف بی آر کے ملازم شہمیر لاشاری کو گاڑی کا سائیڈ مرر لگنے پر گولیاں مار کر زخمی کردیا۔ جو اب تک اسپتال میں ہے۔ اس کے باوجود کہ وزیراعلی نے نوٹس لیا اور دھوبی وزیر داخلہ نے بھڑکیاں ماریں تاہم اب تک پولیس اپنے پٹے بھائی کو بچا رہی ہے۔ کوئی گرفتاری نہیں ہو رہی ہے۔ میرا مکمل پروگرام جلدی اپ لوڈ ہوگا جس میں ان کے کارستیانیاں دیکھ کر حیران ہونگیں۔
Malik Adil retweeted
لاڑکانہ میں 5 ہزار سال پہلے پانی، سیوریج کا حل پتا تھا آج ہر دوسری گلی میں سیوریج کا پانی
#Larkana #Sewerage #karachimatters
Malik Adil retweeted
یہ وزیر تعلیم سندھ سندھ سردار علی شاہ ہیں،
یہ پیپلز پارٹی سے ہیں اور یہ انکے نادر خیالات ہیں ۔
یہ اتنے مخلص ہیں کہ دیہی سندھ کے بچوں کو کلہاڑی سے سے Ai تک کا شاک نہیں دینا چاہتے ۔۔۔اس لیے انکو اسکول تک نہیں دے رہے۔ شہروں میں مجبوری ہے کہ۔لوگ رو پیٹ کر خود بچوں کو پڑھا رہے ۔۔پھر بھی یہ بچے کچھے سرکاری اسکول کے بچوں کو ابھی تک Ai سے محفوظ رکھنے کی کوشش کررہے ہیں
#پیپلز_پارٹی_عذاب_ہے – at Drigh Road, Pakistan
Malik Adil retweeted
پیپلز پارٹی کی ساری ترقی پاور پوائنٹ پریزنٹیشن میں ہے
#karachi #SindhGovernment #ppp #karachimatters
Malik Adil retweeted
تصور کریں یہ لوگ ٹیکس بھی دیتے ہیں ، پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگاتے ہیں۔۔۔اور مرمر کر جیےجا رہے ہیں ـ اتنی غلاظت میں جانور نہ سروائیو کرسکے لیکن کراچی والے زندگی جاری رکھنے کےلیے یہ شہکار پل بناکر چل رہے ہیں ۔
اورمنافق اور ناشکرے کا ٹائٹل بھی ہمیں ہی ملتا ہے
#پیپلزپارٹی_چور_ہے – at Drigh Road, Pakistan




























