MQM United Kingdom retweeted
کراچی میں زیرتعمیر عمارت گرنے کے سانحہ کی ذمہ دار حکومت سندھ ہے۔الطاف حسین
—————————-
میں کراچی کے علاقے ایڈمن سوسائٹی میں زیرتعمیر عمارت کے زمیں بوس ہونے کے سانحے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونےکےسانحے پر دلی افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ میں سوال کرتاہوں کہ کراچی کے جس علاقے میں قانونی طورپرصرف گراؤنڈ پلس ون کی تعمیر کی جاسکتی ہے وہاں چھ منزلہ عمارت کیسے تعمیر کی گئی؟ علاقہ مکینوں کی شکایت کےباوجود حکومت سندھ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ یہ واقعہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ یہ سندھ کی صوبائی حکومت، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور بلڈرمافیا کی ملی بھگت کانتیجہ ہے،حکومت سندھ ہی اس سانحے کی سب سے بڑی ذمہ دار ہے۔ ایڈمن سوسائٹی میں صرف یہ ایک واحد غیرقانونی عمارت نہیں بلکہ ایسے کئی غیرقانونی عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں۔ حکومت سندھ کی سرپرستی میں پورے شہر میں غیرقانونی تعمیرات کا بازار گرم ہے جس نے شہر کوتباہ کرکے رکھ دیاہے۔ میں مطالبہ کرتاہوں کہ حکومت سندھ کراچی پر رحم کرے اور اپنی تجوریاں بھرنے کے لئے کراچی کوتباہ کرنےکاسلسلہ بند کرے۔
میں اس سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کرتا ہوں اورزخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعاکرتاہوں۔
الطاف حسین
25 نومبر 2026ء
MQM United Kingdom retweeted
ٹک ٹاک پرایم کیوایم کیوایم کے بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی 500فکری نشستیں مکمل
500 فکری نشستیں مکمل ہونے پر سامعین کی قائد تحریک الطاف حسین کو مبارکباد
موڈریٹرز، تحریکی کارکنان سمیت تمام سامعین سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشکر
لندن۔۔۔23، نومبر2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ شب ٹک ٹاک پر 500 فکری نشستیں مکمل کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جناب الطاف حسین واحد سیاسی رہنماء ہیں جنہوں نے 1978ء میں APMSO اورایم کیوایم کے قیام کے بعد سے اپنے تحریکی کارکنان کی فکری تربیت کےلئے فکری نشستوں کا آغازکیا تھا۔ وہ مذہب،سیاسیات، سماجیات، معاشیات، طبیعات، ملکی وبین الاقوامی تاریخ، بین الاقوامی تنازعات، عالمی اداروں کے کردار، انفارمیشن ٹیکنالوجی، جینیٹک سائنس، علم کی اہمیت اور زندگی کے مختلف موضوعات پر فکرانگیز لیکچرز کے ذریعے اپنے کارکنان کی فکری اورعلمی بنیادوں پر تربیت کرتے چلے آرہے ہیں۔2015ء میں جناب الطاف حسین کی تحریر وتقریر پر لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی تھی اور اگست2016ء کے بعد سے جناب الطاف حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹرپر آڈیواور وڈیو فکرانگیز لیکچرز کاسلسلہ جاری رکھا۔ مئی 2023ء سے جناب الطاف حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر نوجوان نسل کی علمی اورفکری بنیادوں پر تربیت کیلئے فکرانگیز لیکچرز کاسلسلہ شروع کردیا۔ وہ ہرہفتہ تین روز ٹک ٹاک پر براہ راست فکری نشستیں کرتے جن میں اپنے فکری خطاب کے بعد حاظرین کے سوالوں کے جوابات بھی دیتے۔
اتوار 22، نومبر2026ء کو انہوں نے ٹک ٹاک پر 500 فکری نشستیں مکمل کرلیں۔ ٹک ٹاک پر جناب الطاف حسین کی 500 فکری نشستیں مکمل ہونے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے ذمہ داروں، کارکنوں، ہمدردوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے جناب الطاف حسین سےفرداً فرداً گفتگو کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد پیش کی، منظوم خراج تحسین پیش کیا، انکی صحت وعافیت اور درازی عمر کیلئے دعا ئیں بھی کیں۔
MQM United Kingdom retweeted
ایک انتہائی نفیس کردار کے مالک جاوید رحیم بھائی جو کہ ایم کیو ایم میں کئی ذمہ داریوں پر فائز رہے۔وہ گذشتہ کئی روز سے علیل تھے اور آج جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ اللۂ تعلی جاوید بھائی کی مغفرت فرمائیں۔ آمین ثمہ آمین
MQM United Kingdom retweeted
🎉 500 لیکچرز کی تکمیل پر دلی مبارکباد! 🎉
اے پی ایم ایس او (APMSO) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم الطاف حسین بھائی کو ٹک ٹاک پر 500 علمی و فکری لیکچرز مکمل کرنے کے تاریخی سنگِ میل پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️
دعا ہے کہ علم و آگہی کا یہ سفر اسی طرح جاری و ساری رہے۔ آمین!
@AltafHussain_90
#AltafHussain #500Lectures #APMSO #AltafHussainOfficial
وفا پرست کارکنان وعوام ایم کیو ایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن ادریس علوی ایڈوکیٹ کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں ، بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل
کیا ریاست واقعی سنجیدہ ہے نظام کو ری سیٹ کرنے کیلئے۔۔۔ اور کیا اسکے ساتھ ساتھ مہاجروں کا اعتماد کیسے باحال کیا جاسکتا ہے۔
@MohsinnaqviC42
#LiftBanOnAltafHussain
انجینئیر سید عاطف شمیم بھائی
ڈپٹی کنوینئیر
متحدہ قومی موومنٹ
👇👇👇
MQM United Kingdom retweeted
کالم میں زرادری و بلاول کی پالیش اور بلاول کے کراچی سمیت شہری علاقوں میں خون بہانے کی دھمکی کا ذکر کرنے کی بجائے کالم کے آخر میں بغض مہاجر و ایم کیو ایم سے نفرت اور شاؤنسٹ سوچ کا اظہار کر ہی دیا وہی پرانا جھوٹ جو فوج نے تجھے پیدا کرتے وقت سکھایا تھا
@HamidMirPAK
ریفرنڈم کی اتنی مخالفت کیوں؟ بلاول کو خدشہ ہے کہ اگر ریفرنڈم کروایا گیا تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعہ اپنی مرضی کا نتیجہ حاصل کیا جائیگا اور کہا جائیگا کہ عوام نے نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ پھر زور زبردستی سے نئے صوبے بنا دیے جائیں گے جس کے نتیجے میں سندھ کے حالات بگڑ سکتے ہیں
jang.com.pk/news/1634693
MQM United Kingdom retweeted
بلاول زرداری حکومت، ریاست، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سیکوریٹی ایجنسیوں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں
مقتدر حلقوں کو کراچی پریس کلب پر بلاول زرداری کی نفرت انگیز ، اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقریر کا نوٹس لینا چاہئے
مہاجرو!! حق دفاع کیلئےاسلحے کے لائسنس بناؤ
جئے الطاف بھائی
MQM United Kingdom retweeted
وی لاگ دیکھیے اور جانیے کس طرح سلیم صافی جیسے نام نہاد صحافی اسٹیبلشمنٹ کی سہہ جہتی حکمت عملی پر عمل پیرا ہوکر ریاست کے جھوٹے بیانیے کو عوام کے ذہنوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
اس کھلے جھوٹ کو، ذہن کی لوٹ کو
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔۔۔
@AltafHussain_90
@AwazEhaq90
@OfficialMQM
@SaleemKhanSafi
@HassanNisar
@ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi @ShazadAkbar
MQM United Kingdom retweeted
Replying to @HamidMirPAK
@HamidMirPAK میر صاحب ۔۔ واہ کمال حسنِ غلامی ہے۔ کرئیر کا آغاز بینظیر کی غلامی سے،
پھر زرداری کے تلوے چاٹے اب وڈیروں کی اولاد کی غلامی واہ بھئی کمال ہے۔
مُہاجروں سے عصبیت و تعصب کا اظہار کھل کر کرتے ہیں آپ۔
ریفرنڈم کی اتنی مخالفت کیوں؟ بلاول کو خدشہ ہے کہ اگر ریفرنڈم کروایا گیا تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعہ اپنی مرضی کا نتیجہ حاصل کیا جائیگا اور کہا جائیگا کہ عوام نے نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ پھر زور زبردستی سے نئے صوبے بنا دیے جائیں گے جس کے نتیجے میں سندھ کے حالات بگڑ سکتے ہیں
jang.com.pk/news/1634693
MQM United Kingdom retweeted
Replying to @HamidMirPAK
@HamidMirPAK میر صاحب، پیپلز پارٹی کی قیادت کے لیے اتنی نرم روی اور مہاجروں کے لیے اتنی تلخی؟ آپ کے اس دوہرے معیار پر ایک سوال ہے۔
اس بار ضمیر کا سودا کتنے میں کیا، یا اب ضمیر باقی بھی ہے؟
@AltafHussain_90
@AwazEhaq90
@OfficialMQM
@HassanNisar
@ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi @ShazadAkbar
🤖 Made with AI
MQM United Kingdom retweeted
*سلیم صافی کا تعصب عصبیت پر مبنی آرٹیکل*
*ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر انجینئر سید عاطف شمیم کا کرارہ جواب ملاحظہ فرمائیں*
*الطاف تیرے جانثار*
*بےشمار بے شمار*
MQM United Kingdom retweeted
3/3
اسی طرح دوسری مثال پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی ہے، کشمیری عوام نے اپنے حقوق کیلئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نام سے ایک تحریک شروع کی تو ان کوطاقت سےکچلا جارہا ہے، سہ جہتی حکمت عملی کے تحت ان کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں، کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت کشمیریوں کوبھی انڈین ایجنٹ اورملک دشمن قرار دیا جارہا ہے۔دنیابھرمیں اسٹیبلشمنٹ یہی ہتھکنڈے اختیار کرتی ہے۔نظام کی تبدیلی اورحقوق کی جدوجہد کرنےوالی تحریکوں کے کارکنوں اورنئی نسل کوانہیں سمجھنا ہوگا۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 495 ویں فکری نشست سے خطاب
14، نومبر2026ء
مکمل فکری نشست ملاحظہ کیجئے 👇
youtu.be/IwwUS0M5zP4?si=OX3n…
MQM United Kingdom retweeted
‼️عمران خان کے خط پر ہمدردانہ غور کیا جائے اور فی الفور ان کے مقدمات چلائے جائیں، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کی اپیل
youtu.be/lM_MZtQz_I8?si=oLL0…
MQM United Kingdom retweeted
Pakistan: MQM founder Altaf Hussain has appealed to the Chief Justices of the Supreme Court, Constitutional Court, and Islamabad High Court to give "sympathetic consideration" to Imran Khan’s letter and immediately proceed with his cases.
In a video message, he urged the judiciary to act without delay.
#ImranKhan #AltafHussain #Pakistan
MQM United Kingdom retweeted
بانی وقائد جناب الطا حسین کا CEC کے رکن سہیل خانزادہ کے بھائی فرحت عباس خانزادہ کے انتقال پر ٹیلی فون پر اظہار تعزیت
MQM United Kingdom retweeted
نہ سامنے ہو، پھر بھی نگاہوں میں آپ ہیں،
ہر دھڑکنِ وفا کی صداؤں میں آپ ہیں۔
فاصلے لاکھ ہوں، محبت نہیں ہوتی کم،
ہماری روح کی گہرائیوں میں آپ ہیں۔
🤖 Made with AI
MQM United Kingdom retweeted
ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے کارکن عارف زئی کی بھانجی مدیحہ کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
.@AltafHussain_90 .@OfficialMQM .@MQM_UK























