Moeen Khan (@Moeenak) header
Moeen Khan (@Moeenak) profile picture

Organiser MQM UK Follower of Altaf Hussain Bhai Believer in his philosophy of Realism & Practicalism Political activist dedicated to the service of humanity.

London UK
Joined June 2011
Moeen Khan retweeted
میں دے رہا تھا سہارے تو اک ہجوم میں تھا جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے جیئے الطاف بھائی صدا جیئے ہر شخص میرے قائد کی چوکھٹ پر آتا تھا ⁦⁦#LiftBanOnAltafHussain⁩ ⁧⁧#انقلاب_الطاف_زندہ_باد⁩⁩ ⁦⁦@AltafHussain_90⁩⁩ ⁦⁦@MQMofficial⁩⁩
4
25
73
2,060
Moeen Khan retweeted
ٹکٹ کٹاؤ۔لین بناؤ! مُحسن نقوی صاحب کی لندن آمد اور بھائی سے یادگار ملاقات 🧿 @MohsinnaqviC42 @AltafHussain_90
2
11
53
1,235
Moeen Khan retweeted
محسن نقوی بھائی بھی الطاف بھائی کے بڑے مداح نکلے۔ الطاف بھائی کے ساتھ ایک تصویر بنوانے کے لیے اتنا طویل سفر طے کرکے آئے۔ @MohsinnaqviC42
3
33
2
83
3,261
Moeen Khan retweeted
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے ساتھ وفاقی وزیرِ داخلہ جناب مُحسن نقوی صاحب لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں۔ @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42
1
33
1
70
2,542
Moeen Khan retweeted
قائدِ تحریک پر پابندی اور KSP پالیسی کے خلاف اقدامات نامنظور---پیپلز پارٹی کی حکومت جواب دے کہ صوبے کی دیگر سرکاری جامعات میں کراچی کے طلبہ کے لیے کتنی نشستیں مختص ہیں؟ لندن، 25 نومبر 2026ء آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) نے جامعہ کراچی کی KSP داخلہ پالیسی کے خلاف اٹھائے جانے والے اعتراضات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے طلبہ کے ساتھ کسی بھی قسم کا امتیازی سلوک ناقابلِ قبول ہے۔ اے پی ایم ایس او کے مطابق یہ وہی دوہرا تعلیمی نظام ہے جس کے خلاف قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی روزِ اول سے آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ قائدِ تحریک کا مؤقف رہا ہے کہ ہر طالب علم کو بلاامتیاز زبان، قومیت اور علاقے کے مساوی تعلیمی حقوق حاصل ہونے چاہئیں۔ جب کراچی میں ہر زبان بولنے والے شہری آباد ہیں اور کراچی کے تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل طلبہ بلاامتیاز زبان و قومیت KSP پالیسی سے مستفید ہوتے ہیں تو اس پالیسی کو صرف مہاجر طلبہ سے منسوب کرنے کا کیا جواز ہے؟ اگر کراچی سے تعلیم حاصل کرنے والا سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ یا اردو بولنے والا طالب علم یکساں شرائط کے تحت جامعہ کراچی میں داخلہ حاصل کرسکتا ہے تو اس پالیسی کو لسانی امتیاز کیسے قرار دیا جاسکتا ہے؟ پیپلز پارٹی کی حکومت جواب دے کہ صوبے کی دیگر سرکاری جامعات میں کراچی کے طلبہ کے لیے کتنی نشستیں مختص ہیں؟ اگر علاقائی ترجیح پر اعتراض ہے تو کیا یہی اصول سندھ کی تمام سرکاری جامعات پر بھی نافذ کیا جائے گا؟ اگر کراچی کے نوجوانوں کے لیے سندھ کی دیگر جامعات میں داخلے کے مواقع محدود ہیں اور اب ان کے اپنے شہر کے تعلیمی اداروں میں بھی ان کی ترجیح ختم کردی جاتی ہے تو وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کہاں جائیں گے؟ آخر کراچی کے نوجوانوں کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے؟ جاری کردہ: آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) لندن، 25 نومبر 2026ء
🤖 Made with AI
30
47
639
Moeen Khan retweeted
ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر اور پی آئی بی جہانگیرروڈ سیکٹر کے کارکنان سے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
2
19
31
848
2/2 16دسمبر 1971ء کو پاکستان دولخت ہوگیا اورجنرل یحییٰ خان نے استعفٰی دیتے ہوئے اقتدار ذوالفقارعلی بھٹوکے حوالے کردیاتوبھٹوچیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنے، بعد میں صدر اورپھر 14اگست 1973ء کوملک کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔  ذوالفقارعلی بھٹونے جولائی 1972ء میں سندھ اسمبلی میں لسانی بل پیش کرایا، اس کی آڑ میں کراچی اور اندرون سندھ میں مہاجروں کاقتل عام کرایاگیا۔جس کی وجہ سے اندرون سندھ سے مہاجروں کو اپنا گھربار چھوڑ کرہجرت کرنی پڑی۔اسے لسانی فسادات کہاجاتاہے حالانکہ یہ لسانی فساد نہیں مہاجروں کا یکطرفہ قتل عام تھا۔ ذوالفقارعلی بھٹونے سندھ کو شہری اوردیہی میں تقسیم کرنے کے لئے شہری اوردیہی کوٹہ سسٹم نافذ کیاجس کے تحت کراچی حیدرآباد اوردیگرشہری علاقوں کے مہاجروں پر تعلیم اورملازمتوں کے دروازے بندکردیے گئے۔ اس طرح ذوالفقارعلی بھٹونے سندھ میں سندھی اورمہاجر تفریق اورتقسیم کی بنیاد ڈالی جوآج بھی قائم ہے۔جب یہ سب کچھ ظلم وستم ہوا، پیپلزپارٹی نے لسانیت و منافرت اور مہاجردشمن اقدامات کئے تو اس وقت ایم کیوایم نہیں تھی، یہ سب کچھ الطاف حسین نے نہیں کیا۔ جب بینظیربھٹو1988ء میں برسراقتدار آئیں توذوالفقارعلی بھٹو کی مہاجردشمن پالیسیاں جاری رہیں۔1989ء میں ایک بار پھراندرون سندھ مہاجرآبادیوں پر حملے کرائے گئے، مہاجروں کوقتل کیاگیا اورایک بارپھراندرون سندھ سے نقل مکانی ہوئی۔ بینظیربھٹوکی حکومت میں 26، 27 مئی 1990ء کو حیدرآباد کے پکاقلعہ میں پانی، بجلی بندکرکے آپریشن کے نام پر مہاجروں کاقتل کیاگیا، مہاجرخواتین سروں پر قرآن مجید اٹھاکر اس آپریشن کے خلاف پرامن احتجاج کرنے گھروں سے نکلیں توان پر بھی بیدریغ گولیاں چلائیں گئی اورانہیں بھی قتل کیاگیا۔ جن کی میتوں کودفنانے کے لئے قبرستان لیجانے کی اجازت نہیں دی گئی جس کی وجہ سے ان شہیدوں کوپکا قلعہ کے احاطے میں ہی دفنایاگیا۔اس وقت شہرمیں کرفیونافذ تھا، فوج موجود تھی لیکن مہاجروں کوبچانے کوئی نہیں آیا۔  ذوالفقارعلی بھٹو نےسندھ میں بعض قوم پرست گروہ بھی تشکیل دیے تھے جنہیں پیپلزپارٹی کی جانب سے درپردہ سپورٹ کیاجاتا تھا۔ 30 ستمبر 1988ء کو جدیدو خودکارہتھیاروں سے مسلح درجنوں افراد 10 گاڑیوں میں سوارہوکر قادرمگسی کی سربراہی میں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں داخل ہوئے اور وحشیانہ فائرنگ کرکے ڈھائی سو سے 300 مہاجروں کوشہید اور سینکڑوں کو زخمی کردیا۔آدھے گھنٹے تک مہاجروں کا قتل عام ہوتارہا، پولیس،فوج انتظامیہ سب غائب تھی۔قادرمگسی اور دیگرحملہ آوروں کوشہریوں نے پہچان لیا تھا، قادرمگسی اور دیگرلوگ بعد میں گرفتاربھی ہوئے لیکن انہیں ضمانت پر چھوڑ دیا گیا اور بعدمیں بری کردیا گیا۔  آج بھی جبکہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اوردیگروفاقی وزرا نئے صوبے قائم کرنے اوراس کے لئے ریفرنڈم کرانے کی باتیں کررہے ہیں توپیپلزپارٹی کے چیئرمین اور ذوالفقارعلی بھٹوکے نواسے بلاول  زرداری نے کراچی، حیدرآباداورسندھ کے دیگر شہروں میں خون کی ندیاں بہانے کی دھمکیاں دی ہیں۔دوسری جانب پیپلز پارٹی کچھ قوم پرست گروہوں سے جلسے جلوس اوراحتجاجی مظاہرے کروارہی ہے جن میں اسلحہ لہراکرمہاجروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں اوراشتعال انگیز باتیں کی جارہی ہیں۔ان سے کراچی میں مظاہرے اورجلوس نکلوائے جارہے ہیں، میں اس صورتحال پر بہت دل گرفتہ ہوں۔ میں سوال کرتا ہوں کہ کیاصوبے بنانے اور سندھ کوتقسیم کرنے کامطالبہ الطاف حسین نے کیاہے؟ کیامہاجروں نے ملک میں نئے صوبے بنانےکامنصوبہ پیش کیا ہے؟ یہ تووزیرداخلہ محسن نقوی نے پیش کیاتھا، اگراحتجاج کرناہے اورمظاہرہ کرنا ہے تومحسن نقوی کے گھرپرکرو، مہاجروں کودھمکیاں کس لئے دی جارہی ہیں؟ میں فیلڈمارشل عاصم منیر اوروزیرداخلہ محسن نقوی سے اپیل کرتاہوں کہ وہ ان دھمکیوں اوراشتعال انگیزیوں کانوٹس لیں اورمہاجروں کے تحفظ کے لئے اقدامات کریں۔  الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 499  ویں فکری نشست سے خطاب 21  نومبر  2026ء
3
104
1
141
1,858
Moeen Khan retweeted
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سوشل میڈیا کے انچارج کاشف زیدی بھائی کا بلاول زرداری کو الیکشن لڑنے کا چیلنج۔ مکمل گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔
1
32
52
467
ایم کیو ایم کے سینئر وفا پرست کارکن محمد جاوید رحیم کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
1
5
13
222
Moeen Khan retweeted
ایم کیو ایم کے بانی و قائد محترم الطاف حسین بھائی آج TikTok پر اپنی 500 ویں فکری نشست کریں گے آپ تمام الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں سے وفا پرستوں سے گزارش ہے بھر پور تعداد میں شرکت کر کے اپنے محبوب قائد کو مبارکباد پیش کریں. انقلاب الطاف زندہ باد
16
2
28
250
Moeen Khan retweeted
ٹک ٹاک پر 500 لیکچرز کی تکمیل کے موقع پر قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی جانب سے APMSO کے تمام ساتھیوں کے لیے محبت بھرا سلام اور ڈھیروں دعائیں۔ #AltafHussain #APMSO #500Lectures
1
24
55
486
میرا قائد
6
11
102
لعنة اللہ علی الکاذبین اصل تاریخ یہ ہے وہی ایم کیوایم جو 88سے2016تک سیاست برائےخدمت کرتی رہی جسکےمنتخب نمائندے 24گھنٹے دستیاب اورعوام کوجوابدہ تھے جس کے مرکز پر عوام بلاامتیاز اپنے مسائل کے حل کیلئے آتے تھے جسےعوام اپنی نمائندہ جماعت اور بانی الطاف بھائی کو مسیحا کہتے ہیں
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زور زبردستی کرکے صوبہ بنانے سے کراچی میں خون بہہ سکتا ہے اس پہ مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل آیا جس میں سب سے زیادہ دلچسپ ایم کیو ایم کا ہے ، جی وہی ایم کیو ایم جو 88 سے 2026 تک مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے اور جسکے دور میں ہزاروں شہری جانوں سے گئے زخمی ہوئے کاروبار تباہ اور کراچی سے منتقل ہوا اور ہڑتالوں نے کراچی کو معاشی نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری اداروں میں بھرتی ہونے والے کارکن کام کرنے کے بجائے نائن زیرو جاکر خدمات سر انجام دیتے تھے ، ایم کیو ایم اپنی طرز سیاست کیوجہ سے اس تلخ ماضی سے نہیں نکل سکتی جس کے اثرات سے آج تک کراچی نہ نکل سکا
4
57
1
96
3,434
علم، شعور اور اس کی اہمیت : ( ایک فکری نشست ) صاحبانِ علم ودانش آج بھی اس سوال پر غوورفکرکرتے ہیں اورمیں بھی اپنی فکری نشستوں میں یہ سوال اٹھاتا چلا آیا ہوں کہ علم سے دانائی (Wisdom) آتی ہے یا  دانائی (Wisdom) سے علم آتاہے۔ یاعلم سے شعورآتا ہے یاشعورسے علم آتاہے۔یہ سوال غوروفکرکی دعوت دیتاہے اور یہ ایک ایساسوال ہے کہ اس کے صحیح جواب کے لئے محفل سجائی جائے توکئی مہینوں تک یہ بحث ہوتی رہے گی اوردونوں فکررکھنے والوں کے دلائل کے نتائج ایک جیسے ہوں گے اوردونوں ہی صحیح ہوں گے۔  انسان تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف تجربات اورمشاہدات سے بھی علم حاصل کرتاہے جو اس کو مزید غوروفکر کی طرف راغب کرتاہے، اور اس کے شعور میں بھی اضافہ کرتاہے۔غوروفکر کے عمل سے نئے نئے خیال جنم لیتے ہیں، اس طرح غوروفکر اورتجربات کی بدولت ہرشعبے میں نئی نئی چیزیں ایجاد ہوتی ہیں۔خواہ وہ میڈیکل سائنس ہو،کمپیوٹرسائنس ہو، انجینئرنگ ہو یا کوئی بھی شعبہ ہو۔ علم شعور کی سیڑھیوں پرقدم بہ قدم آگے بڑھتارہتا ہے۔ اقراء کے معنی ومفہوم: مولوی حضرات قرآن مجید میں لفظ ”اقراء“ کے معنی ”پڑھ“ بتاتے ہیں۔اورآیت مبارکہ کاترجمہ بتاتےہیں کہ  ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے تجھے خلق کیا“۔غورکیاجائے تو لفظ ”اقراء“ کے اصل معنی ہیں،  To leran, To find out, To dig out  یعنی کہ غور کرو، سوچو، تلاش کرو۔ علم اتنی اہمیت کاحامل ہے کہ دنیا کے ہر مذہب میں اس کادرس ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدکی مختلف آیات میں جگہ جگہ علم کے حصول کازکرکیاہے، اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ایک آیت میں فرمایا ہے کہ ”ہم نے تمہارے لئے زمین اور آسمان کو مسخر کردیا ہے، اس میں علم والوں کیلئے نشانیاں ہیں“۔   حضوراکرم  ﷺ کی کئی ا حادیث مبارکہ میں علم کاذکر ہے۔ ایک حدیث مبارکہ میں توحصول علم پرزوردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ”علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے“۔  حضوراکرم ؐ نے ایک موقع پر فرمایا کہ ”میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کادروازہ ہیں“۔ یعنی واضح کردیا کہ میں تمہیں جو علم دے رہا ہوں اس دوران اگرمیں کہیں مصروف ہوں اور تمہیں علم سے متعلق کوئی چیز پوچھنی ہوتو حضرت علی کرم اللہ وجہ سے رجوع کرو۔ دنیا میں جتنےبھی بڑےبڑے عالم، فلاسفر، دانشور، ادیب،شاعر اور اہل علم گزرے ہیں سبھی نے علم کی اہمیت پر بات کی ہے۔ ان میں ایک نام سقراط کا ہے جن کا یونان سے تعلق تھا، سقراط فرماتے ہیں کہ دنیا میں ایک ہی بھلائی ہے اوروہ علم ہے جبکہ ایک ہی برائی ہے اور وہ جہالت ہے۔ اسی طرح سقراط کے شاگرد افلاطون نے علم کی اہمیت پرزور دیتے ہوئے کہاکہ علم وہ روشنی ہے جو انسان کو تاریکی سے نکال کر حقیقت تک لے جاتی ہے۔  افلاطون کے شاگرد ارسطو کہتے ہیں کہ تعلیم کی جڑیں بڑی کڑوی ہوتی ہیں مگر اس کےپھل بڑے میٹھے ہوتے ہیں یعنی علم حاصل کرنا ایک محنت طلب اور بہت تکلیف دہ عمل ہے،حصول علم کیلئے بڑی محنت کرنی پڑتی ہے لیکن جب کوئی فرد محنت کرکے علم کی بلندیوں پر پہنچ جاتا ہے تو علم کی بنیاد پر اسےاچھا مقام ملتا ہے اچھی نوکری ملتی ہے۔  عظیم فلسفی بقراط کا تعلق بھی یونان سےتھا اور کہتےہیں کہ رائے اورعلم دو الگ الگ چیزیں ہیں، علم یقین دیتا ہے اور دوسرا جہالت۔ عظیم سائنسداں آئن اسٹائن کہتے ہیں کہ تعلیم وہ ہے جو اسکول میں پڑھی ہوئی باتیں بھول جانےکے بعد باقی رہ جائے، اسی طرح ایک اور سائنسداں مادام کیوری جنہوں نے ریڈیو ایکٹیو ایلیمنٹ دریافت کیاتھا، وہ کہتی ہیں کہ زندگی میں کسی چیز سےڈرنے کی ضرورت نہیں بس اسے سمجھنے کی ضرورت ہے یعنی جب آپ یہ دیکھیں کہ بندوق بردار لوگ آپ کی گلی میں گھوم رہے ہیں اور آپ ڈر کے مارے اپنے گھروں سے نہیں نکل رہے ہیں تو غور کرنے کی ضرورت ہے کہ گلی میں ہتھیار بند افراد کیوں گھوم رہے ہیں،کس لئے گھوم رہے ہیں جب آپ وجہ جان جائیں گے تو آپ پر حقیقت آشکار ہوگی۔ مثال کے طورپر آپ جاننے کی کوشش کریں کہ پاکستان کے قیام کو 80 سال ہوچکے ہیں لیکن کیا پاکستان ایک دن کیلئے بھی آزاد، خودمختار اور جمہوری ملک بنا؟ گلیلو ماہر فلکیات تھے اور اٹلی سے تعلق رکھتے تھے، وہ کہتے ہیں کہ آپ کسی انسان کو کچھ سکھانہیں سکتے، آپ صرف اس کی مدد کرسکتے ہیں کہ وہ اسے اپنے اندر خود دریافت کرلے۔ علم کے بارے میں گرونانک کہتے ہیں کہ علم وہ روشنی ہے، وہ نور ہے جو انسان کے اندر کی تاریکی کو مٹاتا ہے۔ نیلسن مینڈیلا جنوبی افریقہ کے بہت بڑے انقلابی رہنما تھے وہ تعلیم کےبارے میں کہتے ہیں کہ تعلیم وہ سب سے طاقتور ہتھیار ہے جس سے آپ دنیا بدل سکتے ہیں۔ چین کے بڑے فلسفی کنفیوشس نے علم کے بارے میں عجیب وغریب بات کہی کہ جاننا یہ ہےکہ آپ کیاجانتے ہیں اور نہ جاننا یہ ہےکہ آپ کیانہیں جانتے اور یہی اصل علم ہے۔ 1/2 youtu.be/f2OARaeMPng?is=5KRP…
9
121
3
182
4,959
Moeen Khan retweeted
#LiftBanOnAltafHussain دکھی دلوں کا چارہ گر وہ غمزدوں کا ہمنوا جُھکا نہیں، بکا نہیں الطاف عظیم رہنما ہوئے جو نا امید ہم دیا اسی نے حوصلہ وہ دور ہے تو کیا ہوا دلِوں میں ہے بسا ہوا۔۔!! تیموری بھائی منجانب ناظم آباد و گلبہار سکیٹر 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
2
31
2
52
749
Heartfelt congratulations to Altaf Hussain bhai on achieving the milestone of 500 sessions on TikTok. Your dedicated engagement and discussions have created a significant platform for connecting with the nation. Wishing you continued success. @AltafHussain_90 @AwazEHaq90
🤖 Made with AI
18
25
283
Heartiest congratulations to QET @AltafHussain_90 Bhai on completing 500 lectures on TikTok! 🎉 A remarkable milestone reflecting your commitment to ideological awareness, political education and intellectual guidance. Many congratulations, Altaf Hussain Bhai! ❤️ @OfficialMQM – at Melbourne, Victoria
1
19
28
344
قائد تحریک الطاف حسین بھائی کا تاریخی سنگ میل آج بروز اتوار ۲۲ نومبر ٹک ٹاک پر 500 ویں فکری نشست ہو گی تمام وفا پرستوں سے گزارش ہے اس براڈ کو زیادہ سے زیادہ جوائن کریں
1
2
19