Pinned Tweet
کسی انسان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کی اپنائیت جاننے کو امتحان جیسی صورتحال کو پیدا کرے۔
Ibsa arham retweeted
لاہور جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کی ایکسرے مشین عرصے سے خراب ہے
ٹوٹے سٹریچروں پر ابڑکھبڑ راستوں سے اپنے مریضوں کو دھکا لگا لگا پر اوپی ڈی میں جاتے خود مریض سے برے حال میں ہو رہے ہیں
انتہائی افسوسناک مناظر ہیں
@MaryamNSharif میڈم اپکے ہوتے یہ سب توقع کے خلاف ہے
اگر تم چاہتے ہو کہ میں پہل کروں تو یہ مجھ سے ہو گا نہیں۔
اگر تمہیں لگتا ہے کہ میں نے مان نہیں دیا تو یہ تمہاری سوچ ہے اس کا میں کیا کروں۔
Ibsa arham retweeted
کسی کے ہونے کو اپنے جینے کی شرط کر لے
اسی لیے تو
مجھے نہیں ہے یہ فکر بالکل
کہاں تمہاری یہ عمر بیتی
یا کیسی حالت میں وقت کاٹا
بچھڑ کے مجھ سے کسے ملے تم
مجھے نہیں ہے یہ فکر بالکل
کہ میری اترن کو کس نے پہنا
Ibsa arham retweeted
یا اپنی اترن کے بھید رکھے
کبھی کہیں پر
سنا ہے تم نے
کہ کوئی تھک کر کسی پیارے کو دور جنگل میں چھوڑ آئے
تو مڑ کے دیکھے
یا چند سالوں کے بعد واپس وہیں پہ لوٹے
وہ جس کو چھوڑا تھا لینے آئے
نہیں سنا ناں
کسی کو حاجت نہیں ہے لڑکے
کہ رفتگاں کا عذاب جھیلے
پرانی بازی کو پھر سے کھیلے
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
یہ بہت خوبصورت بات کی آپ نے۔ بعض اوقات لوگ کسی شخص کے جملوں، تحریروں یا شاعری سے اس شخص کا ایک خاکہ بنا لیتے ہیں اور اسے ایسا ہی سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہو سکتا ہے معاشرے کے پسے ہؤے طبقات کے لیے شاعری کرنے والا شاعر خود متمول ہو، ہو سکتا ہے مزاحیہ تحریریں لکھنا والا نہایت ہی سنجیدہ آدمی ہو اور ہو سکتا ہے کہ محبت کی فلموں کا ہیرو خود محبت پر یقین ہی نہ رکھتا ہو۔
کل ایک مباحثہ جاری تھا کہ کوئی رائٹر نے گھوسٹ رائٹر سے ڈرامہ لکھوایا ہے۔اس پر رائٹر خود میدان میں تھی ۔میں بار بار پوسٹ سامنے آنے پر بھی نظر انداز کرتی رہی اب بھی کچھ نہیں کہوں گی سوائے اس کے کہ ڈرامہ تو بہت دور کبھی ایک آرٹیکل لکھ کر تجربہ تو کرو۔
2
12
291
Ibsa arham retweeted
کبھی کہیں پر
سنا ہے تم نے
کہ کوئی اپنے پرانے کپڑے کہیں غریبوں میں بانٹ دے اور
پھر کبھی ان سے جا کے پوچھے
کہ کس نے پہنا وہ سرخ جوڑا
وہ سبز چادر کسے ملی تھی
کسے ملی میری نیلی جیکٹ
نہیں سنا ناں
کسی کو فرصت نہیں ہے لڑکے
کہ خستہ کپڑوں کے روگ پالے
پرانی اشیاء پہ بین ڈالے
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
بے شک
مگر کچھ چیزوں کی کمی
کچھ آوازوں کی کمی، کوئی پوری نہیں کر سکتا، 26 سال ہو گۓ۔
پانچ یا چھ دن ہوں گے ٹوٹل زندگی کہ جو خوشی سے گزرے ہیں، بابا نے میرے ہاتھوں میں آخری سانس لیے تھے، نہیں بھول سکا 💔
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
آمین
بس وہ آخری دن تھا، یونیورسٹی میں،
انجنئیرنگ نہیں کر سکا مکمل، مگر پھر اتنا پڑھا کہ گوروں کے بچوں کو بھی، اور بہت سارے بچوں کو ڈاکٹر، انجنئیر بننے میں مدد کی، سفر جاری ہے۔۔۔۔۔۔
Ibsa arham retweeted
خوشخبری ، خوشخبری 🚨🚨🚨
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایکبار پھر کمی کر دی گئی
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی، نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر مقرر،
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 355 روپے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن جاری
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
چِٹے تیرے دند کُڑے
پنجابی سے زیادہ رومانٹک زبان شاید ہی کوئی ہو
حُُسن و عشق کے لئے جو الفاظ اور محاورے اس زبان میں موجود ہیں اُن میں سے کم ہی مترادف ملیں گے دوسری زبانوں میں







