یہ اپریل 2026 کا واقعہ ہے۔ جون میں میرے ماموں کو بھی وُہی پیٹ میں درد ہوا۔ گنگا رام ہسپتال لے کر گئے وہاں کا خبیث ڈاکٹر بھی یہی کام۔ کچھ نہی ہے گھر لے جائے۔ جو مرضی کھائے پیئے ۔ وائف کو اندازہ تھا۔ ابھی میرا بھائی اسی پیٹ درد جو کے لبلبہ سوجنے سے ہوتی ہے اس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ وہ سروس لئے گئے وہاں سے کارڈیالوجی سے ٹیسٹ کروائے۔ وہاں سے فاطمہ جناح اسپتال لے کر گئے۔ وہاں ایک ڈاکٹر تھا اچھا کہتا یہاں آپ کا وقت ضائع ہو گا شیخ زید چلے جائیں ہماری قسمت اچھی وہاں لئے گئے۔ وُہی ٹیسٹ کام ائے۔ وہ لبلبے کا اٹیک ہی تھا۔ ماموں کو کتنے دن بھوکے پیاسا رکھا۔ پھر اِن کے وُہی پر دو آپریشن ہوئی اب وہ ٹھیک ہیں۔
یہ خبیث ڈاکٹر فرعون بن کر سرکاری ہسپتال میں بیٹھے ہیں۔ سرکاری فنڈ کو بھی مریضوں پر لگاتے ان کو موت پڑتی ہے۔
صحرائی گرداب retweeted
شاہ جی سرکار کیلئے یہ مشینیں زیادہ تعداد میں خریدنا بلکل مشکل نہیں۔ میو میں 1 مشین ہے ایم آر آئی کی۔ اور مریض سوچ سے زیادہ۔ حکومت کیلئے 5 مشینیں خریدنا مشکل ہی نہیں۔ ٹف ٹائلوں کا آدھا بجٹ سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشینوں پہ لگا دے تو یہ احسان ہو گا ان کا۔
صحرائی گرداب retweeted
Replying to @Mrs_umarT @MaryamNSharif
بہت امید ہے کہ مریم صاحبہ اور بالخصوص وزیر صحت پنجاب @SalmanRafiquePK اور @Kh_ImranNazir صاحب اس معاملے پر خصوصی توجہ فرمائیں گے۔
صحرائی گرداب retweeted
صادق پبلک سکول کے سابق پرنسپل نعمان قریشی کے مطابق سکول کو جو 451 ایکڑ زمین نواب آف بہاولپور نے عطیہ کیے تھے، ان میں سے پنجاب حکومت رنگ روڈ منصوبے کے لیے 6 ایکڑ اور DHA بہاولپور 64 ایکڑ زمین کے حصول کی کوشش کر رہے ہیں۔ زرعی زمین کی مالیت تقریباً 80 ارب روپے بتائی جاتی ہے۔
صحرائی گرداب retweeted
جس نواز شریف کو ووٹ دینے پاکستان آیا، جس نواز شریف کی پارٹی پہ عمران خان جیسے جابر کی حکومت میں بھی لکھا.
آج اُسی نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں میرے گھر بندے آئے یہ کہنے کہ چپ ہوجاو ورنہ ہمیشہ چپ کروا دیئے جاؤ گے.💔😔
الله دیکھ رہا ہے سب..اور ہم جیسے غریبوں کا وارث بھی وہی ہے😊
صحرائی گرداب retweeted
Customize your's according to your choice for order and details Whatsapp on 03225498630
For order confirmation 40% advance payment remaining on cod.
صحرائی گرداب retweeted
15.11.2026 مقام کنال روڈ ٹائم 10.50
وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ اور ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب، آئی جی پنجاب صاحب، یہ ہے قانون۔ یقین کریں، اللہ ہی معاف کرے، ایسے قانون سے۔ یہ آپ کے نوجوان، آپ کے بنائے ہوئے قانون کا جنازہ نکال رہے ہیں اور آپ کے قانون کو جوتی کی نوک پر رکھ رہے ہیں۔ اگر یہ عام بندہ کرے تو سزا ملتی ہے، آپ کے بندے اپنے کریں تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ کیا یہ قانون ہے؟ یاد رکھنا، آخرت میں کیا جواب دوگے؟ جب اللہ کی عدالت میں آپ سے سوال ہوگا تو آپ کے پاس جواب کیا ہوگا؟ یہ قانون نہیں، یہ کفر کا قانون ہے جو عام عوام کے لئے تو سزائیں رکھتا ہے ان پولیس والوں کو نہیں پوچھتا۔۔
صحرائی گرداب retweeted
آج ایک عزیز کی شادی کے سلسلے میں کھاریاں براستہ جی ٹی روڈ جانا ہوا۔ راولپنڈی سے کھاریاں کا فیصلہ تقریباً 135 کلو میٹر ہے اور کھاریاں تک تین ٹال پلازے آتے ہیں اور ٹال ماشاءاللہ گزشتہ دو سال میں چار گنا بڑھ چکا ہے کوئی بات نہیں آپ لیں مگر جو جی ٹی روڈ کا حال ہے اللہ کی پناہ ۔۔پورے 135 کلو میٹر کا ٹیکس موٹر وے سے زیادہ اور سڑک اتنی خراب کہ جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں دریائے جہلم کے پل پر سڑک جگہ جگہ سےٹوٹی ہوئی ہے۔۔ این ایچ اے والے خدا کا خوف کریں روزانہ کروڑوں روپے لوگ سے وصول کرتے ہو کچھ لگا بھی دیا کرو۔
@NHA
@abdul_aleemkhan
@MaryamNSharif
صحرائی گرداب retweeted
سر آپ اتنا شعبہ تعلیم کی خدمت کررہے ہیں تو ایک ہماری بھی تھوڑی سی گزارش ہے ہمارے علاقے میں لڑکیوں کا سکول نہیں ہے جس کی وجہ سے بچیاں تعلیم حاصل نہیں کر پاتی بلڈنگ کسی زمانے کی موجود ہے لیکن نکارہ ہو چکی ہے عملے کی عدم موجودگی کی وجہ سے
@RanaSikandarH
صحرائی گرداب retweeted
چنیوٹ میں دور دیہاتی علاقے میں ایک سرکاری سکول کی خالی عمارت پڑی تھی جو شاید کہیں ماضی میں مرج ہوگیا۔ وہاں گاؤں کے ایک پڑھے لکھے نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو پڑھانا شروع کیا۔ قریبی زمیندار نے تھوڑی بہت تنخواہ دینا شروع کی۔ نان فارمل کا سکول بن گیا۔ ثاقب علیانہ صاحب اور مروت حیات چڈھر صاحب گئے سکول کو اپنی ذمہ داری سمجھا ۔ کمرہ بنا دیا۔ چاردیواری بنا دی۔ خطرناک عمارت کی چھت repair کروا دی۔ فیصل آباد کے پرائیوٹ سکول کی پرنسپل کی مدد سے فرنیچر اور یونیفارم دیا بچوں کو۔ پھرکمپیوٹر لیب بنوا دی۔ پنجاب کا بہترین نان فارمل سکول بنا دیا ہے ۔
@ChMurawat
@RanaSikandarH
صبح سکول کی مکمل۔کی گئ لیب کے لیئے خریدے گئے سامان کی چند جھلکیاں
سارا سامان فیصل آباد سے خود جا کر دیکھ کر Rex city سے لیا
لیپ ٹاپ وہ لیئے جن کا بیٹری بیک آپ ملٹی میڈیا پر بھی کم سے کم 2:30 گھنٹے کا ہے
ایک سکرین، کلاس روم میں Visual Learning کے لیئے
۔۔۔۔۔۔
VISUAL LEARNNIG اس لیئے ضروری کہ سائینس کے جو کانسیپٹ سمجھائے جاتے اگر انکو ساتھ دکھایا بھی جائے عملی طور پر تو بچہ زیادہ اچھے سے سیکھ پاتا اور لمبے عرصے تک یاد رکھتا
مزید کہ ان بچوں کے لیئے اپنے طور پر بھی کوئ آپشن نہیں ہوتا کہ وہ اپنے گھروں میں جا کر کسی موبائل پر یہ چیز دیکھ سکیں۔ اکثر گھروں میں بٹن والا موبائل بھی نہیں ہوتا، سمارٹ فون یا انٹرنیٹ کنیکشن تو دور کی بات
۔۔۔۔۔۔۔
ہر لیپ ٹاپ کیساتھ ایک کی بورڈ اور ایک ماؤس بھی کہ بچے ٹائپنگ سیکھ سکیں
لیپ ٹاپ کے بٹن پر ٹائپنگ سیکھنا بچوں کے لیئے مشکل نا ہو اور وہ کی بورڈ ہی یوز کریں
ایک سپیکر جو LCD کیساتھ اٹیچ ہوں اور پورے کمرے میں آواز جا سکے
امید کی یہ چھوٹی کرنیں ایک دن بڑا اجالا کریں گی اور یہ بچے ہی آگے اداروں میں جا کر اپنی مضبوط بنیاد تعلیم میں، اسکا ثبوت دیں گے
#SaqibAllyana #Punjab
صحرائی گرداب retweeted
سوشل میڈیا پر کراچی کی ایک خاتون کی ویڈیو سرکولیٹ ہوئی۔ وہ ہذیانی انداز میں چیخ رہی تھی لوگوں نے کہا نشہ کیا یہ وہ۔ پھر اس خاتون کے شوہر کا بیان آیا کہ میری بیوی پڑھی لکھی اور سکائٹرسٹ ہے۔ رکشہ کو اس کی گاڑی لگنے کے بعد جب وہ معذرت کرنے اتری تو ہجوم نے جس طرح اس کو نشانہ بنایا موبائل چھین لیا گاڑی کی چابی چھین لی ۔ گالیاں دی۔ وہ اس وجہ سے ایسے اپنے آپ کو بچانے کے لئے کر رہی تھیں۔ خاتون نے بھی واقعہ کی وضاحت کی۔ میرا خیال کوئی بھی ویڈیو آتی تو اس کو بے شک سوشل میڈیا پر لگائیں لیکن چیخ چکار اور پھانسی لگانے کے مطالبے سے آپ لوگ بھی وہی کردار ادا کرتے جو وہ ہجوم کر رہا۔ اداروں پر بھی انسان وہ پرہشرائز ہو جاتے کہ ہائیر آفس سے ایکشن کے لئے آرہی عموما اگلا بندا یکطرفہ شکار ہو جاتا ہے۔
کپیشن انسان کے بچوں والا لگائیں ۔ دونوں پارٹیز کے ڈیو جسٹس کا مطالبہ کریں ورنہ آپ جاہل ہیں جو ویوز کے لئے کسی حد تک جا سکتا
صحرائی گرداب retweeted
میڈم چند ماہ پہلے بھی ایک کنڈکٹر کو فارغ کیا گیا تھا وہ ایسے ہی پسنجر کو تھپڑ ما رہا تھا وہ ویڈیو بعد میں چند ماہ بعد دوبارہ آئی جب وہ خاتون پھر بس والوں سے بدتمیزی کر رہی تھی۔ بظاہر مجھے یہ وہی لڑکی لگ رہی ہے۔ شاید کوئی ذہنی بیماری کا شکار ہے یہ چوتھی بار کا واقعہ ہے ہو سکتا میں غلط ہوں لیکن چیک کروا لیں
صحرائی گرداب retweeted
جناب ڈی ائی جی ٹریفک @ctplahore صاحب.کریم بلاک مارکیٹ تصویر ہمراہ ہے جو بچوں نے مجھے بھیجی ٹریفک وارڈن انسپکٹر کو کو کہیں کم از کم سٹوڈنٹس وین کو اور جو والدین صبح یا دوپہر کو اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے یا لاتے جاتے ہیں ان پر رحم کریں اپنا ٹارگٹ پورہ کرنے کے لیے ذلیل نہ کریں 🙏
میڈم @MaryamNSharif سٹوڈنٹس آپ کی ریڈ لائن ہیں۔ سکوٹی یا لیپ ٹاپ تو آپ نے دیا نہیں کم از کم ٹریفک پولیس کو کہیں جینے دو. @SaimaFarooq
صحرائی گرداب retweeted
گوجر خان کی خاتون ٹیچر جس اشتہاری تفسیر عباس بارے کیس کروانا چاہ رہی اس ویڈیو میں وہ انہی پولیس آفیسرز کو دعوت دے رہا ہے میں کورٹ آرڈر پوسٹ کر چکا یہ اشتہاری ہے اس پر چھ ایف آئی آر ہیں مگر بس مسلک آڑے آ جاتا ہے اس وقت پنجاب میں رول آف لا اور گورنس کی یہ ایک بہترین کیس سٹڈی ہے عورت رو رو کر مریم نواز سے اپیل کر رہی اور پولیس قبضہ گروپ کی دعوتیں کھا رہی ہے
🚨🚨خدانخواستہ جب یہ خاتون جان سے چلی گئی تب ایکشن لیں گے ؟ اس بہن کی مدد کے لئے یہ ہر طرف پھیلا دیں ؟ @MaryamNSharif
ثانیہ بی بی جو ایک اکیلی خاتون ہے سکول ٹیچر ہے اسے تفسیر عباس نامی غنڈا پلاٹ پر قبضے کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا آپ خود اس ویڈیو میں وہ وائس نوٹ سن لیں مگر گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ہے اس سے زبردستی ایک کاغذ پر دستخط کروانے کی کوشش کی کہ کیس حل ہو گیا ہے میں نے ان کو وکیل کا بندوبست بھی کر دیا یہ دونوں تھانے پیش ہوئے اے ایس آئئ سید دانیال کاظمی نے صاف انکار کر دیا الٹا ان کو دھمکیاں بھی دی یہ دانیال کاظمی چار سال سے اس تھانے میں اس مجرم سے فیملی ٹرم چار کیس درج مگر یہ اسے نہی پکڑ رہا کیس درج نہی کر رہا راجہ پرویز اشرف کو کسی اور طرح نواز دیں مگر اس کرپٹ افسر کو بدلی کریں
یہ پنجاب کا کیسا نظام کہ ایک خاتون کو مقدمہ درج کرنے کے لئے بھی سوشل میڈیا پر چار پانچ دن سے مہم چلانی پڑ رہی ہے اس دوران اسے کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا ؟
پولیس یہاں سوشل میڈیا پر کہتی ایکشن لے لیا مگر اصل میں کوئی ایکشن نہی ہو رہا ہے
صحرائی گرداب retweeted
سکندر جہلم فتح پر اس لئے نہیں ناچا ہاتھیوں کا راجہ پورس ہار تو چکا صدمے سے نہ مر جائے 🤣🤣🤣
unavailable
صحرائی گرداب retweeted
ایک خاص شخصیت کیلیے
سالگرہ کے تحفہ کا اہتمام کیا ہے
لیکن سالگرہ کا دن تو معلوم ہی نہیں 🤔🤓
@Mrs_umarT
@mrsumartasleem
صحرائی گرداب retweeted
میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔ پتہ نہیں کہ اللہ کی کیا حکمت ہے
صحرائی گرداب retweeted
اس ویڈیو میں وہ گندی ترین گالیاں اور دھمکیاں سنیں جو وائس نوٹ کی صورت تفسیر عباس اس سکول ٹیچر کو بھیج رہا یہ اب گھر میں رہ نہی سکتی ہے پولیس اے ایس آئی سید دانیال کاظمی الٹا اسے دھمکیاں دے رہا مقدمہ درج نہی ہو رہا جبکہ مریم صاحبہ کہتی خواتین میری ریڈ لائن ہیں یہ سب پنجاب میں ہو رہا آپ خود دیکھ لیں
یہ ہے سسٹم جو اس وقت نافذ ہے
🚨🚨خدانخواستہ جب یہ خاتون جان سے چلی گئی تب ایکشن لیں گے ؟ اس بہن کی مدد کے لئے یہ ہر طرف پھیلا دیں ؟ @MaryamNSharif
ثانیہ بی بی جو ایک اکیلی خاتون ہے سکول ٹیچر ہے اسے تفسیر عباس نامی غنڈا پلاٹ پر قبضے کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا آپ خود اس ویڈیو میں وہ وائس نوٹ سن لیں مگر گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ہے اس سے زبردستی ایک کاغذ پر دستخط کروانے کی کوشش کی کہ کیس حل ہو گیا ہے میں نے ان کو وکیل کا بندوبست بھی کر دیا یہ دونوں تھانے پیش ہوئے اے ایس آئئ سید دانیال کاظمی نے صاف انکار کر دیا الٹا ان کو دھمکیاں بھی دی یہ دانیال کاظمی چار سال سے اس تھانے میں اس مجرم سے فیملی ٹرم چار کیس درج مگر یہ اسے نہی پکڑ رہا کیس درج نہی کر رہا راجہ پرویز اشرف کو کسی اور طرح نواز دیں مگر اس کرپٹ افسر کو بدلی کریں
یہ پنجاب کا کیسا نظام کہ ایک خاتون کو مقدمہ درج کرنے کے لئے بھی سوشل میڈیا پر چار پانچ دن سے مہم چلانی پڑ رہی ہے اس دوران اسے کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا ؟
پولیس یہاں سوشل میڈیا پر کہتی ایکشن لے لیا مگر اصل میں کوئی ایکشن نہی ہو رہا ہے
































