❗️ MOMENT STRONG EARTHQUAKE ROCKS Los Angeles airport
GLASS BREAKS as PASSENGERS SCRAMBLE FOR COVER
Faisal Iqbal retweeted
BREAKING: Chevron’s refinery in Los Angeles, California, burns off following a magnitude 5.0 earthquake in the area.
Faisal Iqbal retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خلا باز محمد ذیشان سے براہ راست گفتگو
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خلا باز محمد ذیشان سے براہ راست گفتگو
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خلا باز محمد ذیشان سے براہ راست گفتگو
Faisal Iqbal retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ایم این اے نعیمہ کشور کا بڑا انکشاف 🔥🔥
سادہ کپڑوں میں ملبوس، نقاب پوش دو درجن سے زیادہ افراد نے مولانا اسجد محمود کو گریبان سے پکڑ کر، گھسیٹ کر اغواء کرکے لے گئے۔ اور ساتھ ہی مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد کی رہائش گاہ کو سیل کرکے چلے گئے۔
Faisal Iqbal retweeted
فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے بے نامی جائیداد کے بعد افغانستان سے اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ وی-8 بھی ضبط کر لی گئی۔تو یہ وجہ ہے افغانستان سے اتنی محبت، جائیداد بے نامی، گاڑی اسمگل شدہ اور اوپر سے مظلومیت کا ڈرامہ
سیم ڈی این اے ہی نہیں ان کے تو کرتوت بھی سیم ہے،
Faisal Iqbal retweeted
🇺🇸☢️ امریکی جوہری صلاحیت کے حامل بمبار طیارے آج رات برطانیہ پہنچ گئے
اطلاعات کے مطابق پولینڈ میں پیش آنے والے واقعے کے چند گھنٹے بعد امریکی B-52 بمبار طیارے غیر طے شدہ تعیناتی کے تحت برطانیہ کے فیئر فورڈ فضائی اڈے پر پہنچے ہیں
یہ عام لڑاکا طیارے نہیں، بلکہ امریکہ انہیں اس وقت بھیجتا ہے جب وہ ماسکو کو سنجیدہ پیغام دینا چاہتا ہے
واشنگٹن کسی غیر اعلانیہ مشق کے لیے یوں B-52 طیارے تعینات نہیں کرتا
Faisal Iqbal retweeted
کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کے ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیاں، سندھ ہائی کورٹ کا سندھ حکومت اور کے ایم سی پر اظہارِ برہمی۔سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔
Faisal Iqbal retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی
انتظامیہ نے اہل خانہ کوگھر سے نکال کر اسے سیل کردیا ہے ،اہل خانہ روانہ ہوگئے ۔اسلم غوری
ظلم و جبر میں میاں شہباز شریف حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
کارکن اشتعال میں نہ آئیں ،صبر وتحمل سے جبر کا مقابلہ کرینگے ۔قائد جمعیت کی کارکنوں کو ہدایت
کارکن پارٹی قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں۔ ترجمان جےیوآئی
Faisal Iqbal retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی
Faisal Iqbal retweeted
مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پہنچنے والی پولیس اور انتظامیہ کی فوٹیج۔۔صبح 8 بجکر 30 منٹ پر پولیس کی نفری پہنچی
Faisal Iqbal retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر کے مناظر!اطلاعات ہیں کہ اُن کی گاڑی اور سامان لے جایا جا رہا ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق گھر کے مالک کو نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے کے بعد یہ کاروائی کی جا رہی ہے جبکہ جے یو آئی کا کہنا ہے کہ گھر کا مالک پہلے ہی زیر احراست ہے۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام انتہائی افسوسناک ہے۔ یاد رہے کہ ماضی میں مولانا ن لیگ کے اتحادی رہے ہیں اُسی پی ڈی ایم کے سربراہ بھی جس نے عمران خان کی حکومت بھی گرائی تھی۔
Faisal Iqbal retweeted
🚨خون بہانے کی دھمکیاں دینے والو ! ہم تیار ہیں ۔
مہاجروں نے اپنی کشتیاں جلادی ہیں، اب وہ واپس انڈیا نہیں جائیں گے۔
ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا دو ٹوک بیان
youtu.be/ilxRS_a1ghA?si=sAVz…
Faisal Iqbal retweeted
2008: پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت اقتدار میں آئی۔ اسی سال اسٹیل ملز کو بھاری خسارے کا سامنا شروع ہوا۔
2008 تا 2013: پیپلز پارٹی کے دور میں ادارہ مسلسل مالی بحران اور خسارے کا شکار رہا۔ اس عرصے میں تقریباً 59 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکجز بھی دیے گئے۔2015 میں اس ادارے کو بند کرنا پڑا۔
Faisal Iqbal retweeted
فوری خبر: امریکی سینٹ کام (CENTCOM) کے مطابق، خلیجِ عمان میں امریکہ نے ایران کا ایک بحری جہاز کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنا دیا ہے۔
یہ جہاز بندر عباس سے روانہ ہوا تھا اور اس نے امریکہ کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کی۔
ایران اس جارحیت کا جواب ہمسایہ عرب ممالک میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر اور امریکی بحری جہازوں پر حملہ کر کے دے گا۔ حملہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے۔
Faisal Iqbal retweeted
کراچی کے علاقے ایڈمن سوسائٹی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے کے واقعے کے بعد ایس بی سی اے کے افسران کی معطلی نے ایک نیا سوال کھڑا کردیا ہے ایسے افسران کو بھی معطل کردیا گیا جو پہلے ہی کئی ماہ سے عہدوں پر تعینات نہیں تھے یا جنہیں پوسٹنگ ہی حاصل نہیں تھی
Faisal Iqbal retweeted
مولانا نبی شاہ سمیت درجنوں کارکنان گرفتار
لوئر دیر میں ہنگامی صورتحال برپا
#BOLNews #JUIProtest
Faisal Iqbal retweeted
🚨کراچی میں پیپلزپارٹی کے 18 سالہ دور حکومت میں صرف 16 سال میں کراچی میں 85 ہزار عمارتیں تعمیر ہوئیں جن میں سے 84 ہزار عمارتیں غیر قانونی اور غیر منظور شدہ ہیں۔
40 گز کے پلاٹ پر چھ چھ منزلہ عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں۔
#AdminSocietyTragedy
نہ نقشے، نہ آرکیٹک، نہ انجینئر نہ چیکنگ:
ہر ٹاؤن سےہر ہفتہ 40 سے 50 کروڑ روپے وصول کئے جارہے ہیں۔
سندھ کی حکومت، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، شہری انتظامیہ، پولیس اور عدالتوں کے کرپٹ ججز اس کرپٹ سسٹم کا حصہ ہیں۔
بلڈر مافیا اور پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا کے کرپٹ سسٹم نے کراچی کو تباہ کردیا ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیٹھے بااختیار لوگ کراچی کو بچائیں۔
Faisal Iqbal retweeted
اندازہ لگائیں۔۔۔۔۔۔اگر ایساہی ہے تو بہت افسوسناک ہے
سندھ حکومت کا انوکھا فیصلہ یا سانحہ ایڈمن کی دھول بیٹھانے کا پروگرام
بلڈنگ گرنے کے معاملہ پر پہلے سے معطل اور پوسٹنگ نہ ملنے والے افسران کو ہی معطل کردیا گیا
معطل کئے گئے شہزاد آرائیں کے پاس کئی سالوں سے کوئی پوسٹنگ نہیں پھر بھی معطل کردیا گیا
ڈپٹی ڈاریکٹر ڈیمالیشن راشد ناریجو کی علاقے میں پوسٹ نہ ہونے کے باوجود سانحہ کراچی ایڈمن پر عہدے سے ہٹا دیا گیا
راشد ناریجو کو چند ماہ قبل ڈیمالیشن میں پوسٹنگ دی گئی تھی
اسٹنٹ ڈاریکٹر آصف شیخ تقریبا 7 ماہ سے عہدے پر نہیں انہیں بھی معطل کردیا
ڈاریکٹر اشفاق کھوکھر سانحہ لیاری کے بعد سے پوسٹنگ پر نہیں سانحہ کراچی ایڈمن میں پھر معطل
سینئر بلڈنگ انسپکٹر امتیاز شیخ کی لاڑکانہ پوسٹنگ ہے اور دوران پوسٹنگ ہیڈ کوارٹر آمد پر بھی پابندی ہے پھر بھی سانحہ کراچی ایڈمن پر معطل
آفتاب زرداری نامی افسر کی ضلع جنوبی صدر ٹاون میں تعیناتی ہے
شہریار مقصود کی بھی کراچی ایڈمن میں پوسٹنگ نہیں۔
ڈپٹی ڈاریکٹر ریحان احمد بھی کئی ماہ سے عہدے پر موجود نہیں
غیر متعلقہ افسران کو معطل اور عہدوں سے ہٹا کر غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کو بچا لیا گیا























