Faisal Iqbal (@Muskan00) profile picture

As advance solution is working in following sector Technical sourcing consultancy, Erection. Responsible for effective, efficient and operation.

Karachi, Pakistan
Joined January 2011
Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)
Faisal Iqbal retweeted
❗️ MOMENT STRONG EARTHQUAKE ROCKS Los Angeles airport GLASS BREAKS as PASSENGERS SCRAMBLE FOR COVER
❗️ California ROCKED by 5.2M EARTHQUAKE near Manhattan Beach — ‘SEVERE’ ALERTS SENT OUT AIRPORT CAMERA VIOLENTLY SHAKES as DRIVERS HONK PILOTS WARNED by AIR TRAFFIC CONTROL of a ‘PRETTY BIG EARTHQUAKE’
4
68
5
233
87,587
Faisal Iqbal retweeted
BREAKING: Chevron’s refinery in Los Angeles, California, burns off following a magnitude 5.0 earthquake in the area.
36
393
53
1,005
49,232
Faisal Iqbal retweeted
❗️ California ROCKED by 5.2M EARTHQUAKE near Manhattan Beach — ‘SEVERE’ ALERTS SENT OUT AIRPORT CAMERA VIOLENTLY SHAKES as DRIVERS HONK PILOTS WARNED by AIR TRAFFIC CONTROL of a ‘PRETTY BIG EARTHQUAKE’
33
375
32
1,282
161,981
Faisal Iqbal retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خلا باز محمد ذیشان سے براہ راست گفتگو
5
16
2
166
21,233
بریکنگ نیوز 🚨ایم این اے نعیمہ کشور کا بڑا انکشاف 🔥🔥 سادہ کپڑوں میں ملبوس، نقاب پوش دو درجن سے زیادہ افراد نے مولانا اسجد محمود کو گریبان سے پکڑ کر، گھسیٹ کر اغواء کرکے لے گئے۔ اور ساتھ ہی مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد کی رہائش گاہ کو سیل کرکے چلے گئے۔
4
42
1
170
3,320
Faisal Iqbal retweeted
فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے بے نامی جائیداد کے بعد افغانستان سے اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ وی-8 بھی ضبط کر لی گئی۔تو یہ وجہ ہے افغانستان سے اتنی محبت، جائیداد بے نامی، گاڑی اسمگل شدہ اور اوپر سے مظلومیت کا ڈرامہ سیم ڈی این اے ہی نہیں ان کے تو کرتوت بھی سیم ہے،
16
164
7
427
4,222
🇺🇸☢️ امریکی جوہری صلاحیت کے حامل بمبار طیارے آج رات برطانیہ پہنچ گئے اطلاعات کے مطابق پولینڈ میں پیش آنے والے واقعے کے چند گھنٹے بعد امریکی B-52 بمبار طیارے غیر طے شدہ تعیناتی کے تحت برطانیہ کے فیئر فورڈ فضائی اڈے پر پہنچے ہیں یہ عام لڑاکا طیارے نہیں، بلکہ امریکہ انہیں اس وقت بھیجتا ہے جب وہ ماسکو کو سنجیدہ پیغام دینا چاہتا ہے واشنگٹن کسی غیر اعلانیہ مشق کے لیے یوں B-52 طیارے تعینات نہیں کرتا
57
302
17,530
Faisal Iqbal retweeted
کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کے ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیاں، سندھ ہائی کورٹ کا سندھ حکومت اور کے ایم سی پر اظہارِ برہمی۔سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔
26
31
416
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی انتظامیہ نے اہل خانہ کوگھر سے نکال کر اسے سیل کردیا ہے ،اہل خانہ روانہ ہوگئے ۔اسلم غوری ظلم و جبر میں میاں شہباز شریف حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی کارکن اشتعال میں نہ آئیں ،صبر وتحمل سے جبر کا مقابلہ کرینگے ۔قائد جمعیت کی کارکنوں کو ہدایت کارکن پارٹی قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں۔ ترجمان جےیوآئی
192
419
50
912
26,461
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی
16
109
5
764
57,395
Faisal Iqbal retweeted
مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پہنچنے والی پولیس اور انتظامیہ کی فوٹیج۔۔صبح 8 بجکر 30 منٹ پر پولیس کی نفری پہنچی
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ کو سیل کرنے پہنچ گئی، مجسٹریٹ علاقہ اپنی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائشگاہ کے باہر موجود، پولیس نے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ جانے والے راستے بند کردیے،زرائع
4
102
4
365
18,366
Faisal Iqbal retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر کے مناظر!اطلاعات ہیں کہ اُن کی گاڑی اور سامان لے جایا جا رہا ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق گھر کے مالک کو نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے کے بعد یہ کاروائی کی جا رہی ہے جبکہ جے یو آئی کا کہنا ہے کہ گھر کا مالک پہلے ہی زیر احراست ہے۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام انتہائی افسوسناک ہے۔ یاد رہے کہ ماضی میں مولانا ن لیگ کے اتحادی رہے ہیں اُسی پی ڈی ایم کے سربراہ بھی جس نے عمران خان کی حکومت بھی گرائی تھی۔
196
300
53
1,439
93,918
Faisal Iqbal retweeted
🚨خون بہانے کی دھمکیاں دینے والو ! ہم تیار ہیں ۔ مہاجروں نے اپنی کشتیاں جلادی ہیں، اب وہ واپس انڈیا نہیں جائیں گے۔ ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا دو ٹوک بیان youtu.be/ilxRS_a1ghA?si=sAVz…
1
54
2
73
1,783
Faisal Iqbal retweeted
2008: پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت اقتدار میں آئی۔ اسی سال اسٹیل ملز کو بھاری خسارے کا سامنا شروع ہوا۔ 2008 تا 2013: پیپلز پارٹی کے دور میں ادارہ مسلسل مالی بحران اور خسارے کا شکار رہا۔ اس عرصے میں تقریباً 59 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکجز بھی دیے گئے۔2015 میں اس ادارے کو بند کرنا پڑا۔
16
231
7
352
8,354
فوری خبر: امریکی سینٹ کام (CENTCOM) کے مطابق، خلیجِ عمان میں امریکہ نے ایران کا ایک بحری جہاز کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنا دیا ہے۔ یہ جہاز بندر عباس سے روانہ ہوا تھا اور اس نے امریکہ کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کی۔ ایران اس جارحیت کا جواب ہمسایہ عرب ممالک میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر اور امریکی بحری جہازوں پر حملہ کر کے دے گا۔ حملہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے۔
12
137
831
15,344
کراچی کے علاقے ایڈمن سوسائٹی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے کے واقعے کے بعد ایس بی سی اے کے افسران کی معطلی نے ایک نیا سوال کھڑا کردیا ہے ایسے افسران کو بھی معطل کردیا گیا جو پہلے ہی کئی ماہ سے عہدوں پر تعینات نہیں تھے یا جنہیں پوسٹنگ ہی حاصل نہیں تھی
1
23
35
902
Faisal Iqbal retweeted
کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ پہلے سے معطل اور پوسٹنگ نہ ملنے والے افسران کو ہی معطل کردیا گیا #ARYNews
5
26
5
60
4,009
Faisal Iqbal retweeted
مولانا نبی شاہ سمیت درجنوں کارکنان گرفتار لوئر دیر میں ہنگامی صورتحال برپا #BOLNews #JUIProtest
4
13
164
66,575
Faisal Iqbal retweeted
🚨کراچی میں پیپلزپارٹی کے 18 سالہ دور حکومت میں صرف 16 سال میں کراچی میں 85 ہزار عمارتیں تعمیر ہوئیں جن میں سے 84 ہزار عمارتیں غیر قانونی اور غیر منظور شدہ ہیں۔ 40 گز کے پلاٹ پر چھ چھ منزلہ عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں۔ #AdminSocietyTragedy نہ نقشے، نہ آرکیٹک، نہ انجینئر نہ چیکنگ: ہر ٹاؤن سےہر ہفتہ 40 سے 50 کروڑ روپے وصول کئے جارہے ہیں۔ سندھ کی حکومت، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، شہری انتظامیہ، پولیس اور عدالتوں کے کرپٹ ججز اس کرپٹ سسٹم کا حصہ ہیں۔ بلڈر مافیا اور پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا کے کرپٹ سسٹم نے کراچی کو تباہ کردیا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیٹھے بااختیار لوگ کراچی کو بچائیں۔
4
71
2
103
1,452
اندازہ لگائیں۔۔۔۔۔۔اگر ایساہی ہے تو بہت افسوسناک ہے سندھ حکومت کا انوکھا فیصلہ یا سانحہ ایڈمن کی دھول بیٹھانے کا پروگرام بلڈنگ گرنے کے معاملہ پر پہلے سے معطل اور پوسٹنگ نہ ملنے والے افسران کو ہی معطل کردیا گیا معطل کئے گئے شہزاد آرائیں کے پاس کئی سالوں سے کوئی پوسٹنگ نہیں پھر بھی معطل کردیا گیا ڈپٹی ڈاریکٹر ڈیمالیشن راشد ناریجو کی علاقے میں پوسٹ نہ ہونے کے باوجود سانحہ کراچی ایڈمن پر عہدے سے ہٹا دیا گیا راشد ناریجو کو چند ماہ قبل ڈیمالیشن میں پوسٹنگ دی گئی تھی اسٹنٹ ڈاریکٹر آصف شیخ تقریبا 7 ماہ سے عہدے پر نہیں انہیں بھی معطل کردیا ڈاریکٹر اشفاق کھوکھر سانحہ لیاری کے بعد سے پوسٹنگ پر نہیں سانحہ کراچی ایڈمن میں پھر معطل سینئر بلڈنگ انسپکٹر امتیاز شیخ کی لاڑکانہ پوسٹنگ ہے اور دوران پوسٹنگ ہیڈ کوارٹر آمد پر بھی پابندی ہے پھر بھی سانحہ کراچی ایڈمن پر معطل آفتاب زرداری نامی افسر کی ضلع جنوبی صدر ٹاون میں تعیناتی ہے شہریار مقصود کی بھی کراچی ایڈمن میں پوسٹنگ نہیں۔ ڈپٹی ڈاریکٹر ریحان احمد بھی کئی ماہ سے عہدے پر موجود نہیں غیر متعلقہ افسران کو معطل اور عہدوں سے ہٹا کر غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کو بچا لیا گیا
9
75
9
115
3,287