Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_) header
Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_) profile picture
Joined August 2024
Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)
🚨🚨لاہور چنگی امر سدھو کوٹ لکھپت آٹو مارکیٹ میں گاڑی کی پارکنگ کے تنازع پر فائرنگ تلخ کلامی کے دوران مشتبہ شخص نے ایک شہری کو تھپڑ مارا اور بعد ازاں پستول نکال کر اسے ٹانگ میں گولی مار دی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے @Lahorepoliceops @ccpolahore @OfficialDPRPP
78
339
15
820
458,345
شیخ حسینہ نے بھارت سے بنگلہ دیش واپس آنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ عدالت کے سامنے پیش ہونا چاہتی ہیں۔ بنگلہ دیش احتجاج اور لاک ڈاؤن عوامی لیگ کی 19 نومبر ملک گیر لاک ڈاؤن کی کال مختلف علاقوں میں احتجاج، بم دھماکوں اور گاڑیوں کو آگ لگانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ @HamidMirPAK
7
گورنر راج کے ثمرات ،سہیل آفریدی حکومت 20 کلو گرام آٹا کی قیمت: 2800 روپے تھی اب گورنر راج میں 20 کلوگرام کی قیمت: 3600 روپے ہے شکریه استیبلشمنت ! صحافی پیر جنید @fkkundi @PTIofficial
🤖 Made with AI
18
ویزہ فراڈ کیس میں ضمانت خارج ہوتے ہی لاتوں، گھونسوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال واضح رہے کہ متاثرہ شہریوں نے ملزم پر بیرونِ ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کا الزام عائد کر رکھا تھا، جس پر عدالت نے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ضمانت منسوخ کرنے کا حکم سنایا۔
127
عدت جیسا گھٹیا کیس بلاول چپ جھوٹے سیاسی کیس بنے بلاول چپ بلے کا نشان چھینا گیا بلاول چپ سینٹ میں سب بک گئے بلاول چپ خواتین جیلوں میں گئیں بلاول چپ انسانی حقوق پامال ہوئے بلاول چپ اب سندھ تقسیم کی بات پہ بلاول انقلابی بن گیا واہ رے منافقت تیرا آسرا @PTIofficial
🤖 Made with AI
1
20
سر یہ اگر جمہوری ہوتے یا انہوں نے جمہوریت پڑھی ہوتی تو بلدیاتی نظام کو بہتر کرتے اس کو اس کی روح کے مطابق نافذ کرتے لاہور پشاور کوئٹہ کراچی جیسے شہروں کو بلدیاتی نظام نافذ کر کے مثالی بناتے مگر ان کو اپنے خزانے بھرنے کا ہے اپنی فیورٹ ڈی سی اے سی لگانے کا کمشن کھانے کا ہے
اس سب سے بہتر نہیں کہ بلدیات کا نظام لائیں۔ اے سی، ڈی سی، ڈی پی او، ڈی ایس پی، ایس ایچ او کی اے سی آر میں کچھ اختیار بلدیاتی نمائندوں کو دیں۔ یعنی صوبے بننے سے ایسا کیا ہوگا کہ جو بلدیاتی نظام سے ممکن نہیں۔ مسئلہ لاہور آنا نہیں لاہور آکر بھی مسئلہ حل نہ ہونا ہے۔ اتر پردیش ہم سے ابادی میں کئی گنا بڑا ہے۔ سیکرٹریٹ کے اختیار نیچے منتقل کریں، فائل سسٹم کو ڈیجیٹل کریں۔
23
Journalist PeeR Junaid retweeted
محترمہ عظمی بخاری صاحبہ کہ یہ قابلیت ماننا پڑے گی بنا کوئی الیکشن لڑے یہ اسمبلیوں میں موجود رہیں ہیں ہر جماعت کے ساتھ تقریبا۔ ہنر و فن کی واقعی سمندر ہیں۔ https://teapawt.org/t.co/g71fvPcRsD<
4
129
3
396
9,747
بہاولنگر ڈونگا بونگا کی ویڈیو نے BISP انتظامیہ کی نگرانی کا پول کھول دیا؟ ڈائریکٹر بہاولنگر اور الفلاح بینک کی ٹیمیں جواب دیں @BankAlfalahPAK
233
خطرناک اشتہاری ملزم انعام عرف نامو وینس ساتھی سمیت مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں مبینہ پولیس مقابلہ، خطرناک اشتہاری ملزم انعام عرف نامو وینس اور اس کا ساتھی فیصل مارا گیا۔ @sargodhapolice
🤖 Made with AI
197
Journalist PeeR Junaid retweeted
نوشہرہ جہانگیرہ 8 ہزار تنخواہ مل رہی خواتین اساتذہ کو 3 ماہ سے تنخواہوں روک رکھیں جہانگیرہ ماڈرن سکول اینڈ کالج کے پرنسپل نے کیا آپ کا کچن چل سکے گا 8 ہزار میں بیچلرز ٹیچرز تنخواہیں 8 ہزار چند دن کا اختیار ہے یہ ختم ہو جائے گا کام کریں @SamarHBilour
Strange discrepancies are pointed out in the findings below . Some questions…………………….,,,,,,,,, 1 What is your source of income ? 2 Why are 3 homes in G6 worth billions not mentioned. 3 Are all your lands and properties mentioned at the correct value in proportion to their market worth ? 4 Who is Naeem Haider Gurmani ?
1
28
ڈاکٹرز بعد میں نوکری مانگتے ہیں تو اس اذیت سے بچنے کے لیے کسی کو ڈاکٹر ہی نہیں بننا چاہیے اسلیے KPK کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کے 194 نشستیں کم کردی گئی ہیں KPK کو ڈاکٹرز کی کمی کا سامنا ہے اور اب اس فیصلے سے یہ مسئلہ بہت آسانی سے حل ہو جائے گا نا؟ @fkkundi @SamarHBilour
🤖 Made with AI
1
56
اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا؟ قرآن/ حدیث میں کہاں لکھا ہے حوالہ ضرور دیں جواب کا منتظر Join us X space 16_11_2026 09:00AM #Muslim
🤖 Made with AI
27
ہمارا تو بہاولپور صوبہ جو پاکستان بننے سے پہلے آزاد ریاست تھا اس کو ایوب خان نے ون یونٹ کے تحت ختم کیا باقی سب بحال کر دیے بہاولپور کو پنجاب کو گفٹ کر دیا ہمیں ہمارا صوبہ واپس دیں ہمارا کیا قصور ہے #بہاولپور_صوبہ_بحال_کرو @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR
77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی، سب سے زیادہ 80 فیصد سندھ میں نئے صوبوں کے حامی، بلوچستان میں سب سے کم 72 فیصد نے نئے صوبوں کی حمایت کی۔
1
38
امیہ کانسٹیبل مہر نوید ہیں ان کا اسٹائل دیکھیں ہاتھ میں سرکاری/غیر سرکاری ہوٹل اور ان کی سوچ دیکھیں ویسے پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس نے واضح کیا تھا کہ وردی میں ٹک ٹاک اور یہ ریلیز نہیں بنیں گی مگر یہاں الٹی گنگا بہ رہی ہے سر یہ پوسٹ ان کے فیس بک پیج پہ موجود @OfficialDPRPP
21
پشاور سے سوات آنے والی فیملی کو روک کر سوات پولیس کے 2 اہلکاروں نے ریپ کر دیا ،سوات پولیس کے اہلکاروں کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی گئی ان پولیس والوں کا انکاؤنٹر کیا جائے ریپ پہ زیرو ٹولیرینس پالسی @BBCUrdu @SamarHBilour @fkkundi @infokpgovt @Swatpolicekpk
276
شالیمار ایکسپریس کے ڈرائیور کیبن میں خواجہ سراء کے بیٹھنے کا معاملہ ریلوے پولیس نے خواجہ سراوں اور ریلوے کے دو ڈرائیورز کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کو گرفتار کرلیا،دونوں خواجہ سراوں کا غیر قانونی طور پر بٹھایا گیا اور ویڈیو بنا کر محکمے کے وقار کو مجروح کیا گیا۔ ایف آئی آر
🤖 Made with AI
1
76
زیادہ نہیں صرف مزید 50 سال کا انتظار ، پھر خوشیوں کی بہار !!! 2075 تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتا ہے۔ شہباز شریف @pmln_org @MediaCellPPP @PTIofficial
1
37
شریف خاندان نے بھی قوم کو عجیب بیوقوف بنایا ہوا ہے، چچا پیٹرول پر سبسڈی دیتا ہے، بھتیجی پیٹرول ڈلوا کر نکلنے والے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر کے وہ سبسڈی واپس لے لیتی ہے۔ @miandawoodadv
🤖 Made with AI
18
بیج 10 ہزار فی بیگ گندم ہم نے 3100 میں سیل کی کسان مر گیا کسان دشمن پالیسی مریم نواز شریف صاحبہ کی کسان برباد ہو گیا واللہ
پاکستان میں قحط سالی کا خدشہ۔ بل گیٹس کی نظر پاکستان کے زرعی نظام پر پڑ چکی ہے اور شہباز شریف سے ملاقات ہو بھی چکی ہے۔ اب پاکستان میں خوراک کنٹرول کرنے اور آبادی کم کرنے کے لیے وہی دجالی نظام لانے کی تیاری ہو رہی ہے جس کا حضورﷺ کی حدیث مبارکہ میں ذکر بھی ہے کہ دجال بارش کا حکم دے گا تو بارش ہو جاۓ گی۔ وہ زمین کو اناج اگانے کا حکم دے گا تو زمین اناج اگا دے گی اور جب رکنے کا حکم دے گا تو زمین رک جائے گی۔ دجال طرح طرح کے کرتب دکھا کر لوگوں کو مجبور کرے گا کہ اسے خدا مانیں۔ اس سخت آزمائش کے وقت میں جو لوگ اللہ کی وحدانیت پر دجال کے خلاف ڈٹ جائیں گے وہ بہت ہی کامیاب ہوں گے انشاءاللہ۔ دجالی نظام کیسے لایا جا رہا ہے؟ تفصیلات یوٹیوب ویڈیو میں جس کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے:👇
20
سرگودھا: روحانی پیشوا کا روپ دھار کر جنات نکالنے کے بہانے خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم قاری اسرار 2 گھنٹےمیں گرفتار مقدمہ درج @sargodhapolice @ncciapunjab @MaryamNSharif
🤖 Made with AI
32
ایوب خان کے مارشل لاء سے پہلے پاکستان کے حالات امریکی ڈالر: 4 روپے 76 پیسے پیٹرول: 50 سے 60 پیسے فی لیٹر 20 کلو آٹا: تقریباً 7 سے 8 روپے چینی: 75 پیسے گھی: 3 سے 4 روپے روٹی : تندور کی 6 سے 12 پیسے اس مہنگائی کا زمہ دار کون ہے ۔۔۔؟ @AbidSherAli
🤖 Made with AI
نواز شریف کو نا اہل کرنے سے صرف ایک دن پہلے روٹی 5 روپے ڈالر 103 روپے پیٹرول 65 روپے چینی 50 روپے گھی 110 روپے اور 20 کلو آٹا 600 روپے کا تھا پھر تبدیلی کے نام پر پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوا اور ایک ناکام تجربہ ہوا اور پاکستان کو جلاو گھیراو ، مارو مار دو ، یہ شہر بند وہ بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور ترقی کرتا پاکستان رک گیا اس وقت کا حساب کون دے گا ؟ کون ہوا گا اس کا ذمہ دار ؟ اس وقت کا احتساب بھی ہونا چاہیے ! انشااللہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں دن رات جاری ہیں لیکن اس گزرے وقت کا بھی حساب ہونا چاہیے کہ تبدیلی کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے والے کردار کون تھے !!!
31