Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_) header
Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_) profile picture
Joined August 2024
Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)
Journalist PeeR Junaid retweeted
محترمہ عظمی بخاری صاحبہ کہ یہ قابلیت ماننا پڑے گی بنا کوئی الیکشن لڑے یہ اسمبلیوں میں موجود رہیں ہیں ہر جماعت کے ساتھ تقریبا۔ ہنر و فن کی واقعی سمندر ہیں۔ https://teapawt.org/t.co/g71fvPcRsD<
4
129
3
396
9,748
Journalist PeeR Junaid retweeted
نوشہرہ جہانگیرہ 8 ہزار تنخواہ مل رہی خواتین اساتذہ کو 3 ماہ سے تنخواہوں روک رکھیں جہانگیرہ ماڈرن سکول اینڈ کالج کے پرنسپل نے کیا آپ کا کچن چل سکے گا 8 ہزار میں بیچلرز ٹیچرز تنخواہیں 8 ہزار چند دن کا اختیار ہے یہ ختم ہو جائے گا کام کریں @SamarHBilour
Strange discrepancies are pointed out in the findings below . Some questions…………………….,,,,,,,,, 1 What is your source of income ? 2 Why are 3 homes in G6 worth billions not mentioned. 3 Are all your lands and properties mentioned at the correct value in proportion to their market worth ? 4 Who is Naeem Haider Gurmani ?
1
28
Journalist PeeR Junaid retweeted
جہانگیرہ نوشہرہ پرائیویٹ اسکول میں 8 ہزار تنخواہ وہ بھی 3 ماہ سے نہیں مل رہی کیا آپ کا کچن چل سکے گا 8 ہزار ماہانہ میں یا گورنر صاحب کا آپ اس پہ کب ایکشن لو گے ڈی سی ایکشن نہیں لے رہا عوام کے مسئلہ کون حل کرے گا۔۔۔؟ @SamarHBilour @fkkundi @BakhtawarBZ
🤖 Made with AI
مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست امان اللہ کو ایف آئی اے کا تیسرا نوٹس جاری امان اللہ کو ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی جانب سے تیسرا نوٹس جاری کر دیا گیا امان اللہ کو 10 نومبر 2026 کو دوپہر 12 بجے ذاتی حیثیت میں ایف آئی اے کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی ایف آئی اے کے مطابق امان اللہ گزشتہ دو نوٹسز کے باوجود انکوائری میں پیش نہیں ہوئے امان اللہ کو انکوائری سے متعلق سوالات کے جوابات دینے اور متعلقہ دستاویزی و ڈیجیٹل شواہد پیش کرنے کی ہدایت ایف آئی اے نے واضح کیا ہے کہ بغیر کسی معقول جواز کے تیسرے نوٹس کی عدم تعمیل پر دستیاب شواہد اور متعلقہ قوانین کے تحت مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے امان اللہ کے خلاف انکوائری نمبر 108/2026 ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد میں زیرِ تفتیش ہے یاد رہے امان اللہ پر حوالہ ہنڈی ، اور اپنے سولہ بینک اکاؤنٹس سے مشکوک ٹرانزیکشنز کے سنگین الزامات ہیں جس پر ایف آئی اے نے امان اللہ کو طلب کر رکھا ہے اس سے پہلے فضل الرحمان کے صاحبزادے اسعد محمود کو بھی نیب نے 10 نومبر کو دوسرا کال اپ نوٹس جاری کیا تھا
2
1
1
81
Journalist PeeR Junaid retweeted
گورنر kpk سر متعدد بار توجہ دلا چکا ہوں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کوئی نوٹس نہیں لے رہے یہ پھر درخواست دے رہا آپ سے عرض ہے کہ اس پہ ایکشن لیں اور ٹیچرز کو ان کا حق دلوانا آپکا فرض ہے پرائیویٹ اسکول لاکھوں فیس لیتے بچوں سے مگر تنخواہیں نہیں دیتے ایکشن لیں شکریہ @fkkundi @dcnowshera
2
1
42
Journalist PeeR Junaid retweeted
میڈم اسلام علیکم ڈی سی نوشہرہ کوئی ایکشن نہیں لے رہے کیا پرائیویٹ سکول مالکان سے ہفتہ وصول کر رہے ہیں اس کی تحقیقات کریں 8 ہزار تنخواہ مل رہی وہ بھی 3 ماہ تک نہیں دے رہے جہانگیرہ میں ظلم کا نظام ہے ماڈرن سکول اینڈ کالج کا پرنسپل فرعون ہے کوئی پوچھنے والا ہے۔۔۔؟ @fkkundi
🤖 Made with AI
1
39
Journalist PeeR Junaid retweeted
اپیل برائے مالی امداد برائے شادی یتم بیٹی ایک یتیم بیٹی کی شادی، سامان، کھانے کے اخراجات کیلئے کچھ تعاون درکار ہے، ہم سب کچھ دوستوں نے آدھے سے زیادہ فنڈز اکٹھے کر لئے ہیں، 30نومبر تک مزید اڑھائی لاکھ روپے درکار ہیں۔ مخیر حضرات اور دوست تعاون فرما دیں گے تو یتیم بیٹی کا آج کل کی ضرورت کا گھریلو سامان کھلا ڈلا ارینج ہو جائے گا۔ ہم سب آپ کیلئے دعاگو ہونگے۔ Contact No:- 03224125261 Jazz Cash منیر احمد
5
37
2
89
6,712
Journalist PeeR Junaid retweeted
🚨🚨@OfficialDPRPP should book the biradari also along the principal🚨🚨 The Musafirkhana police booked the principal of a private college for the alleged rape of a first-year student in mauza Khanpur Mirchan. No arrest has been made so far in the case. According to the complaint, the father of the victim (17), she was waiting at the college gate to leave for home on Nov 3 when the principal took her into the office and allegedly raped her. He claimed that when his daughter returned home, she narrated her ordeal. He further claimed that his biradari prevented him from lodging a complaint with the police but he filed the complaint. dawn.com/news/2043122
6
6
1,121
Journalist PeeR Junaid retweeted
Replying to @CDAthecapital
@CDAthecapital اسی G-6 سیکٹر میں @RameezaNizami کا بھی 35 سے 40 کروڑ مالیت کا گھر ہے اس پر بھی زرا نظر کرم ہوجائے رمیزہ نظامی نے اپنے چینل و اخبارات کے ورکرز کی تنخواہیں و دیگر واجبات ہڑپ کر رکھے ہیں اور کہتی پیسے نہیں ہیں تو یہ گھر کہاں سے لے لیا @The_Nation @Nawaiwaqt_ @SanaullahDawn
اسلام آباد کے سیکٹر جی 6، گلی نمبر 83 میں نیا گھر، تہلکہ خیز خبر مولانا فضل الرحمان کے بیٹے سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کے زیر تعمیر چار کنال کے پر تعیش گھر کی ڈرون فوٹیج پہلی بار سوشل میڈیا پر وائرل۔ اسعد محمود کے گھر کا نمبر 11 ہے جبکہ اِسی گلی 83 میں مولانا فضل الرحمان کا بے نامی گھر نمبر 7 بھی واقع ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا گھر امان اللہ نامی شخص کے نام ہے جبکہ اسعد محمود کا تقریباً دو ارب کی صرف زمین مالیت کا گھر جاوید اقبال خٹک نامی کرک سے تعلق رکھنے والے شخص کے نام ہے جسے پارٹی میں اے ٹی ایم کارڈ بھی کہا جاتا ہے۔ عوام کا سادہ سا سوال!!! اگر یہ دونوں گھر امان اللہ اور جاوید اقبال نامی افراد کے ہیں تو باپ بیٹا کیسے ان گھروں میں رہ رہے ہیں؟ ان گھروں اور دونوں افراد کا تعلق کیا ہے؟ کیا مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے جواب دیں گے؟
4
11
1,100
Journalist PeeR Junaid retweeted
مطیع اللہ جان کے اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول میں تاریخی سوال کی تیسری سالگرہ ہے۔ لاپتہ شخص کا انٹرویو کرنے والے کو اب تو خیر سرکاری نوکری اور تمغہ امتیاز بھی مل چکا ہے۔ وقت کتنا بدل گیا ہے
10
986
8
4,370
150,175
Journalist PeeR Junaid retweeted
مریم نواز کے لاہور میں جوہر ٹاؤن میں غریب شہری پر سر عام ڈنڈے، کلہاڑیوں کے وار بے حسی عوام خاموش تماشائی سی سی ڈی کو چاہیے کہ یہ کلہاڑی اس مظلوم نوجوان کو دیں اسی طرح اس کلہاڑی سے ان بدمعاشی کرنے والوں کی درگت بنائی جائے کیا مریم نواز اس شہری کو انصاف دیں گی۔؟ @CCD_Punjab
1
1
111
Journalist PeeR Junaid retweeted
We need justice for Fakhra from your father. @jannat_khar
1
157
Journalist PeeR Junaid retweeted
"بھڑیا اور میمنا" بمقابلہ "خیبر پختون خواہ میں گورنر راج"۔ ایک جنگل تھا، جہاں قاعدہ قانون نافذ تھا۔ قانون یہ تھا کہ طاقتور کو کمزور کا شکار کرنے سے پہلے کوئی وجہ بتانا پڑتی تھی۔ یعنی شکار کا فیصلہ پہلے ہوتا، پھر اس کے مطابق جواز تراشا جاتا اور دلیل ایجاد کی جاتی۔ جنگل کے قانون و ضوابط کا اعجاز کہ شیر اور بھڑیا کو کمزور نہتوں کا شکار کرنے کے لئیے قانون وضابطوں کا سئارا لینا پڑتا تھا۔ مثلا" ایک دفعہ ایک میمنا ندی سے پانی پی رہا تھا۔ بہاؤ کی اوپر والی جانب کھڑے بھیڑیے کی نظر اس پر پڑی تو وہ اسے کھانے کا بہانہ ڈھونڈنے لگا۔ بھیڑیا غرایا: ’’تمہاری جرات کیسی ، تم میرا پانی گدلا کیوں کر رہے ہو؟‘‘ میمنا منمنایا:: "بزرگو! پانی تو آپ کی طرف سے میری طرف آ رہا ہے، میں آپ کا پانی کیسے گدلا کر سکتا ہوں؟‘‘ بھیڑیا غصہ سے لال پیلا:: ’’اچھا تم بتاؤ، تم نے پچھلے سال مجھے گالی کیوں دی تھی!‘‘ میمنے پھر منمنایا: ’’میری عمر تو ابھی آٹھ ماہ ہے، پچھلے سال تو میں پیدا ہی نہیں ہوا تھا۔‘‘ "او ہو مجھے یاد آ گیا تو پھر وہ تمہاری ماں ہو گی!‘‘ یہ کہہ کر بھیڑیا میمنے کو کھا گیا۔ پاکستانی مقتدرہ کو بہرحال داد دینی پڑے گی کہ خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت ہڑپ کرنے، گورنر راج لگانے اور ایمرجنسی نافذ کرنے کے لیے ایسے ایسے دلائل تراشے ہیں کہ حکایت کا بھیڑیا اپنی دلیل پر شرمندہ، بلکہ دلیل سمیت منہ چھپائے پھرتا ہے!
1
141
2
501
9,591
Journalist PeeR Junaid retweeted
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اپنی اور اپنی پولیس کی نالائقی چھپانے کیلئے غیرملکی خاتون کو Rape Victim ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ حقیقت تو یہ نکلی کہ غیرملکی خاتون نے مریم نواز صاحبہ اور پولیس کو جھوٹا ثابت کرتے ہوئے بے نقاب کر دیا کہ پولیس اور حکومت نے نمبر ٹانگنے کیلئے خاتون سے زبردستی 164 ض ف کا بیان ریکارڈ کروایا، سنو ٹی وی پر عمران ثنا اللہ کے ساتھ گفتگو
59
68
16
270
72,230
Journalist PeeR Junaid retweeted
رضا ڈار کیس غیر ملکی خواتین سے زیادتی کے مقدمہ کا ٹرائل آج سے شروع ہوگا، تمام 8 ملزمان کو آج کینٹ کچہری میں پیش کیا جائیگا۔ رضا ڈار کیس کا چالان جمع کروایا جاچکا ہے۔
1
31
4
276
4,086
Journalist PeeR Junaid retweeted
جہانگیرہ پرائیویٹ اسکول ٹیچرز 8 ہزار ماہانہ تنخواہ مل رہی آرٹیکل 37 کی خلاف ورزی ہے اس پہ پہلے شکایت کر چکے مگر کوئی کارروائی نہیں کیا پرائیویٹ ٹیچر پاکستانی نہیں ہیں کیا؟ آرٹیکل 37 پہ عملدرآمد کروائیں گے۔۔؟ @fkkundi @BBhuttoZardari @dcnowshera
🤖 Made with AI
اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد آفتاب منیر کا مختلف پیٹرول پمپس کا اچانک معائنہ۔ صفائی کی ناقص صورتحال پر 2 پمپ مالکان کے کارڈز ضبط، مالکان کو دفتر طلب کر کے قانونی کارروائی کا فیصلہ۔ @CSKPOfficial
1
21
Journalist PeeR Junaid retweeted
ڈیجیٹل ڈیزائنر حنا جاوید قتل کیس لرزہ خیز انکشافات کا سلسلہ جاری۔ حنا جوید موت سے قبل بہیمانہ تشدد کی مزید لرزہ خیز تصاویر اور ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔تصاویر میں مقتولہ کے جسم پر تشدد اور مبینہ درندگی کے بہت سے شواہد سامنے آئے ۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی سنگین زخموں کی تصدیق ہوگئی۔حنا جاوید کے چہرے، گردن، بازوؤں اور ہاتھوں پر تشدد اور گہرے زخموں کے نشانات پائے گئے، رپورٹ۔مقتولہ کے ہونٹ پھٹے ہوئے تھے، جسم کے مختلف حصوں پر نیل کے نشانات موجود تھے، حنا جاوید کے سر کے پچھلے حصے پر 27 سینٹی میٹر طویل گہرا زخم پایا گیا،مقتولہ کی گردن ٹوٹی ہوئی تھی، چہرے پر بھی زخموں کے نشانات پائے گئے، مقتولہ حنا جاوید کی کوہنیوں میں اسکرو ڈرائیور سے سراخ کئے گئے تھے، حنا جاوید کے دائیں اور بائیں بازو پر تشدد اور نیل کے نشانات موجود تھے، مقتولہ کے پھیپھڑوں میں خون بھرا ہوا تھا دل کے گرد موجود پیراکارڈیم، میں بھی خون جمع تھا، حنا جاوید کو 20 اگست کو سسرال میں تشدد کے بعد قتل کیا گیا تھامقتولہ کی لاش کو قتل کے بعد باتھ روم میں شاور کے ساتھ لٹکایا گیا تھاحنا جاوید قتل کیس کا مقدمہ تھانہ سول لائنز راولپنڈی میں درج ہےکیس میں نامزد مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر اور گھریلو ملازم ذیشان ارشد جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیںمقتولہ کے اہلخانہ نے پولیس کی تفتیش پر عدم اعتماد کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کررکھا ہے۔۔۔۔۔
7
43
6
112
14,691
Journalist PeeR Junaid retweeted
جیسے ہی پنجاب میں سنگین جرائم کے واقعات میڈیا اور سوشل میڈیا پر رپورٹ ہونا شروع ہوتے ہیں تو عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اگلے ہی دن جرائم کی بیخ کنی کیلئے ایک ڈمی اجلاس بلایا جاتا ہے، گزشتہ دو برسوں سے ایک ہی طرح کی پریس ریلیز جاری کی جاتی ہے اور پیشہ ور گھوس خور میڈیا پرسنز اور سوشل میڈیا پرسنز کو اس ڈمی اجلاس کی تشہیر کرنے کی ذمہ داری دے دی جاتی ہے۔۔ پھر نیا واقعہ ہوتا ہے، پھر نیا اجلاس ہوتا ہے، پھر گھوس خور گھوس کھاتے ہیں، پھر اگلے واقعہ اور اجلاس کا انتظار ہوتا ہے۔ اڑھائی برسوں ایسے کتنے ہی اجلاس ہوئے لیکن نتیجہ صفر۔۔ آج کے اجلاس کے بعد آئندہ دو تین ماہ بعد دوبارہ ایسا ہی اجلاس ہوگا اور ایسی ہی ڈمی گفتگو جاری کر دی جائے گی۔ بس اتنی سی ہی پنجاب حکومت ہے۔
47
57
6
287
28,602
Journalist PeeR Junaid retweeted
میرے پیارے بیٹے حسان خان خان نیازی! الحمدللہ، ہر گزرتے دن کے ساتھ تم مجھے فخر اور امید کی نئی وجہ دیتے ہو۔ تمہارا ایمان مزید پختہ، تمہارا عزم مزید مضبوط، اور تمہارا صبر اللہ پر تمہارے گہرے بھروسے کا آئینہ دار ہے۔ علم سے تمہاری لگن، تمہارا وقار اور تمہاری بڑھتی ہوئی حکمت ایک بامقصد زندگی، بامعنی خدمت اور عمل سے قیادت کی مضبوط بنیاد رکھ رہی ہے۔ میرے پیارے بیٹے، سچی عزت دیانت، علم اور کردار سے جنم لیتی ہے۔ یہ قران اور سنت سے کے بتائے سچائی کے اصولوں پر استوار ہے جن پر تم چلنے قائم رہنے کے لئیے کوشاں ہو۔ اور دلجمعی سے ل تم اپنے ساتھی قیدیوں تک پہنچاتے ہو، اور اس اخلاص سے جس سے تم انے والے دنوں میں مخلوق خدا کی خدمت کرنی ہے۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی تعلیمات اور اسوہ حسنہ سے تمہاری وابستگی تم میں شفقت، حسنِ تدبیر اور پختگی کو پروان چڑھا رہی ہے جو یقینا" تمہیں اعلیٰ مقاصد کی جانب لے جائے گی۔ جیل کے ان اڑتیس (38) مہینوں میں تم نے اپنے لئیے جو راستہ چنا ہے وہ علم و روحانیت کا ایک شاندار باب ہے جو اپ نے رقم کرنا ہے۔ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز، دین میں غور و فکر اور کتاب سے اپکے گہرے تعلق اور مسلسل مطالعے کے ذریعے اپ نے ہر دن کو اپنی شخصیت کی تعمیر میں سرمایہ بنایا ہے۔ علم سے تمہاری محبت نے تمہاری فکر میں گہرائی، تمہارے مقصد میں وضاحت، اور زندگی کے بارے میں تمہاری سمجھ بوجھ میں جو وسعت پیدا کی ہے، اس کا تصور جیل سے باہر ہرگز ممکن نہ تھا۔ جیل سے پہلے جو بوجہ تمہارا مزاج اور لاپرواہی، بے اعتنائی اور غیر منظم زندگی جس برح تمہاری خُو اور عادت بن گئی تھی، میں شرطیہ کہتا ہوں جہاں اج اپ کھڑے ہو یہاں تک تمہارا پہنچنا ناممکن تھا سچ بتاو کیا جیل کے باہر یہ ممکن تھا؟ کہ آپ تفہیم القرآن کی چھ جلدیں پڑھ پاتے، تین سال تو درکنار تیس سال میں بھی دلجمعی کے ساتھ نہ پڑھ پاتے؟ کیا یہ ممکن تھا کہ پورا تیسواں پارہ، سورہ مزمل، سورہ یسین، سورہ ملک اور کئی رکوع حفظ کر پاتے؟، درجنوں موضوعات پر بیسوں کتابیں پڑھ لیں جو مطالعہ جیل کے اندر کیا ہے وہ جیل سے باہر ہرگز " ممکن نہ تھا میں سوچتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہاری زندگی کو مکمل طور پر ضائع ہونے سے بچانے کے لیے، تمہاری دینی و دنیاوی تعلیم اور تربیت کے لیے تمہیں آج ایک مشکل وقت میں ڈالا ہے جو بظاہر ایک ڈراؤنا خواب ہے، مگر ان شاء اللہ یہی وقت تمہاری باقی کی انشاءاللہ لمبی زندگی کا ایک سہانا، پرلطف اور بامقصد سفر بنے گا اور ضرور بنے گا۔اسی بنیاد پر اپنے کردار اور افکار کی تعمیر جاری رکھو۔ میرے پیارے بیٹے! تمہارا ایمان تمہاری امنگوں کو جِلا بخشے، تمہارا علم تمہارے عمل کی رہنمائی کرے، اور تمہاری شفقت تمہاری کامیابیوں کو بامقصد بنائے۔ اللہ تمہاری کاوشوں میں برکت دے، ہر گزرتا دن تمہیں بہترین صحت سے نوازے، ہر گزرتا دن تمہاری حکمت میں اضافہ اور پختگی عطا فرمائے، اور تمہیں دوسروں کے لیے خیر اور دین و دنیا میں بھلائی کا سرچشمہ بنائے۔ میرے آسودگی کے لئیے یہی کافی ہے کہ تمہاری جیل کے اندر صحیح سمت میں پروان چڑھتی یہ نشوونما ہے جو میرے دل کو مسرت سے بھر دیتی ہے۔ میں پوری امید اور اعتماد کے ساتھ زندگی کے ہر شعبے میں تمہارے اس کردار کا منتظر ہوں جو ان شاء اللہ تم سرانجام دو گے۔ اور آنے والے دنوں میں بھی نہ تو ذاتی مفادات کی خاطر اصولوں پر سمجھوتہ کرو گے اور نہ ہی ڈرو گے اور دبو گے۔ ان شاء اللہ مستقبل تمہارا ہے۔ آج جو سیاستدان، جج اور جرنیل تمہارے ساتھ زیادتی میں ملوث ہیں، وہ چند سالوں بعد یا شاید اس سے بھی پہلے، میرے ہمراہ قبروں میں ہوں گے، اور اللہ کے حضور جب ہم سب پہنچیں گے ان کا گریبان ہوگا اور میرا ہاتھ ہوگا، اور اللہ تعالی سب بڑا منصف اور انصاف اور حق پر فیصلہ دینے والا ہے۔
2
653
49
2,759
200,557
Journalist PeeR Junaid retweeted
نہیں ایسا بالکل بھی نہیں ہے، صوبوں کی تقسیم سر پر کھڑی ہے، کرنا ہی پڑے گا۔ خبر یہ ہے کہ اسکول پرنسپلز کو احکامات بھیجے گئے ہیں کہ طلبا کو بتایا جائے کہ نئے صوبے ملکی ترقی کیلئے کتنے زیادہ ضروری ہیں، کل سے اسکولوں میں لیکچر شروع ہوں گے۔
زرداری صاحب نے خیبر پختونخوا کو 13 حصوں میں تقسیم کرکے سندھ کو فی الحال تقسیم سے بچا دیا، پیپلز پارٹی کو مبارک ہو
9
126
871
12,562
Journalist PeeR Junaid retweeted
ایف آئی اے کی نہایت پروفیشنل، دبنگ و ایماندار آفیسر شیزہ سلیم
10
3
39
2,910