To get respect, you have to give respect وابستگیاں خوار کرتی ہیں، احتیاط کیجیے!

Joined April 2023
☘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☘️ ☘️صبح بخیر 🌄 اپنے دل کی کیفیت اللہ کو بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں،آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا اُس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا، بے شک وہ دلوں کا ہمراز ہے #رازٍ_مومن
29
16
60
602
ShabanaPTI🦋 retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا ترجمہ۔اے ہمارے رب۔ ہمیں ہدایت دینےکےبعد ہمارے دلوں کوٹیڑھانہ ہونےدینا۔آمین #داستانِ_دل
20
11
27
122
ShabanaPTI🦋 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
20
13
1
36
457

35
24
50
361
ShabanaPTI🦋 retweeted
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀 #متاعِ_دل
15
10
36
373
ShabanaPTI🦋 retweeted
﷽ 🔹16🔹✨Jumada-Al-Awwal✨ 🔹28🔹✨ October_26✨ ✨Day 115✨ ✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨ ✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚 ❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️ پڑھ لیں✨ ✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨ ✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨ ✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨ ✨Wednesday ✨
107
55
1
164
939
ShabanaPTI🦋 retweeted
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅
21
8
47
500
🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺 ❣️صبح بخیر زندگی ❣️ ❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤️ #رازٍ_مومن
2
1
5
96
ShabanaPTI🦋 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
2
2
4
60
ShabanaPTI🦋 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی ❣️
36
9
57
496
ShabanaPTI🦋 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی، عزت و وقار، رزق میں برکت، دل کا سکون اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، ہر مشکل آسان فرمائے اور آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین
36
10
77
559
ShabanaPTI🦋 retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️ اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜 سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمين #خاتم_الرسلﷺ
25
7
36
397
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
32
18
1
76
397
ShabanaPTI🦋 retweeted
السلام وعلیکم اسلام کا مشکل حصہ حجاب نہیں، نماز نہیں، روزہ نہیں بلکہ اپنے کردار پر کام کرنا ہے۔ خاموش رہنے کا انتخاب کرنا، تنقید نہ کرنا، کسی کی عزت پر وار نہ کرنا، غصے کو روکنا، نفس سے لڑنا، اور اللہ تعالٰی سے نرم، پر سکون اور پاکیزہ بننے کے لیے مدد مانگتے رہنا ہے #رازٍ_مومن
100
51
227
971
ShabanaPTI🦋 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
58
30
152
720
ShabanaPTI🦋 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو، ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
23
12
55
355
السلام علیکم🌹🍃 اگر تم دیکھنا چاہتے ہو اللہ تمہارے کتنا قریب ہے تو سجدے میں کبھی "سبحان ربی الا علی" سرگوشی کو اپنے دل کی دھک دھک کے ساتھ مطابقت کر کے دیکھنا تم محسوس کرو گے کہ جس کا نام تم لے رہے ہو وہ تمہارے بالکل سامنے بیٹھا ہے تمہیں دیکھ رہا ہے..!! ♥️Good Morning X Fam
65
49
1
97
1,240
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 یا اللہ🤲! ہماری تمام پریشانیاں دور فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہمیں صحت و عافیت والی زندگی نصیب فرما، ہمارے والدین اور اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، اور ہمیں کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا۔ آمین یا رب العالمین🤲 صبح بخیر ☕ اللہ آپ کا دن خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
61
20
139
1,791
11=Worsening conditions. Political instability. Economic crisis. No one can manage this. In the end, they will stand before Qaidi No 804 with folded hands, begging forgiveness. Not because he will take revenge, but because truth and patience always win. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
13
ShabanaPTI🦋 retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان حضرت یوسف علیہ سلام کو کنویں سے نکال کر مصر کا بادشاہ بنانے والے میرے اللہ ،عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ ۔ ریٹویٹ کر کے سب آمین لکھتے جائیں
2
2
57