City Traffic Police Multan (@TrafficMultan) header
City Traffic Police Multan (@TrafficMultan) profile picture
Multan, Pakistan
Joined August 2018
Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)
پریس ریلیز محفوظ سڑکیں، محفوظ پنجاب ویژن کے تحت ٹریفک پولیس ملتان کی روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری جامعہ صدیق اکبر، ابدالی مسجد میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد، سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی شرکت
57
گاڑیوں میں غیر قانونی LED لائٹس کا استعمال نہ کریں۔ تیز اور غیر ضروری روشنی دوسرے ڈرائیورز کے لیے شدید مشکلات اور حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔ اپنی گاڑی میں صرف کمپنی فِٹڈ اور منظور شدہ لائٹس استعمال کریں۔ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور دوسروں کی حفاظت کا خیال رکھیں۔
57
ایک لمحے کی جلد بازی دو گاڑیوں میں تصادم سرخ بتی پر رکنا سیکھیں زندگی بچانا سیکھیں ٹریفک قوانین کا احترام کریں، اپنی اور دوسروں کی زندگی کو محفوظ بنائیں۔ ٹریفک پولیس پنجاب
105
City Traffic Police Multan retweeted
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کو بروقت انصاف دلانے کے لیے بڑا فیصلہ۔ متعلقہ قوانین کو یکجا کرکے جامع اینٹی ریپ ایکٹ اور خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جاۓ گا ، جہاں مقدمات کی تیز رفتار اور ٹائم باؤنڈ سماعت یقینی بنائی جائے گی۔" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی اہم پریس کانفرنس @AzmaBokhariPMLN
4
50
41
4,085
🚨 **خبردار! ہوشیار!** **اہم ٹریفک ہدایت نامہ** ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ملتان ایونیو روڈ پر ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ صبح 07:00 بجے سے رات 11:00 بجے تک ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔
1
174
City Traffic Police Multan retweeted
کس ڈرائیور نے محفوظ فاصلہ برقرار رکھا ہوا ہے؟ جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیجئے #quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #public #RoadSigns #RoadSafety @MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
1
16
16
303
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف، جن میں پنک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ، پولیس ہیلپ لائن 15، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل شامل ہیں۔ خواتین کے تحفظ، فوری مدد اور محفوظ ماحول کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ #PunjabPolice #IGPunjab #WomenSafety #PinkButton #SafeCity #PunjabPoliceApp
46
29
5,345
City Traffic Police Multan retweeted
خواتین کا تحفظ اور ان کی بروقت داد رسی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے؛ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کر سکتی ہیں۔ متاثرہ خواتین اپنی سہولت کے لئے 15 پر کال کے علاوہ پنجاب پولیس ایپ، سیف سٹی ویب پورٹل، لائیو چیٹ فیچر اور ویڈیو کال فیچر کے ذریعے بھی براہِ راست اپنی شکایت درج کروا سکتی ہیں اور ہنگامی مدد (Alert) حاصل کر سکتی ہیں—کیونکہ ہم سنیں گے، ہم مدد کریں گے۔ #PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #PSCA #15Helpline #SafeCities #PublicService #Punjab
5
122
76
6,022
ڈرائیونگ سکولز سٹی ٹریفک پولیس ملتان ۔ ۔ داخلے جاری ہیں ۔ ۔ ۔ داخلہ لینے کے لئے سب سے پہلے اپنا لرنر پرمٹ ملتان کی کسی بھی لائسنس برانچ سے بنوائیں۔
80
پریس ریلیز ملتان: محفوظ سڑکیں، حادثات سے پاک پنجاب کے وژن کے تحت روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی نجی سکول میں جاری فیملی فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت، شرکاء کو روڈ سیفٹی لیکچر دیا اور انعامات تقسیم کیے۔
1
2
107
City Traffic Police Multan retweeted
اپ کا ڈرائیونگ لائسنس کتنے دن میں اپ کو موصول ہوگا؟ #drivinglicense #awareness #Duration #bikers #cars #drivers #public #Lahore @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
13
16
397
City Traffic Police Multan retweeted
یہ ٹریفک سائن کس خطرے سے خبردار کرتا ہے؟ جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں۔ #RoadSigns #awareness #quiz #QuizTime #QuizChallenge #PublicServices #questions @MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @OfficialDPRPP
14
2
17
582
City Traffic Police Multan retweeted
سرگودھا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کا مشترکہ آپریشن بدنام زمانہ اشتہاری انعام ونیس عرف نامو اور اس کا ساتھی فیصل بڈھیکا ہلاک آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا، ڈی پی او توقیر محمد نعیم اور آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف کی مشترکہ پریس کانفرنس #PunjabPolice #CTDSafety
9
122
1
97
4,185
City Traffic Police Multan retweeted
اس صورتحال میں اپ کون سا گیئر منتخب کریں گے؟ جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں #quiz #QuizTime #QuizChallenge #question #roadsigns #PublicSafety #awareness @MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
1
14
18
406
City Traffic Police Multan retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔ HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR #PakistanPolice #PakPoliceForce #SalutePakPolice #PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
10
182
4
275
10,370
ملتان: سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے انسانیت اور خدمت کی ایک اور خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے گمشدہ 5 سالہ بچی کو بحفاظت اس کے والدین سے ملا دیا۔
88
**سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار، ایک اور گمشدہ بچی کو والدین سے ملا دیا** ملتان: سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے انسانیت اور خدمت کی ایک اور خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے گمشدہ 5 سالہ بچی کو بحفاظت اس کے والدین سے ملا دیا۔
83
City Traffic Police Multan retweeted
"ٹریفک قوانین کا موثر نفاذ حادثات سے محفوظ پنجاب" 🔺PUNJAB 36% تک حادثات میں کمی 🔺BAHAWALPUR 60% تک حادثات میں کمی 🔺DERA GHAZI KHAN 57% تک حادثات میں کمی 🔺FAISALABAD 14% تک حادثات میں کمی 🔺LAHORE 24% تک حادثات میں کمی 🔺RAWALPINDI 47% تک حادثات میں کمی 🔺SAHIWAL 60% تک حادثات میں کمی 🔺GUJRANWALA 47% تک حادثات میں کمی 🔺SARGODHA 50% تک حادثات میں کمی 🔺SHEIKHUPURA 33% تک حادثات میں کمی @MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
14
18
455
ٹریفک کی روانی ہماری اولین ترجیح ہے
80
ملتان: سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ٹریفک کی روانی اور مؤثر ٹریفک مینجمنٹ کے لیے مختلف سکولوں اور کالجز سے ٹریفک ہیلپر والنٹیئرز کا انتخاب کیا گیا ہے، جو سکول اوقاتِ کار میں اپنے اداروں کے باہر ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ٹریفک کو منظم کرنے میں معاونت کریں گے۔
77