City Traffic Police Multan retweeted
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کو بروقت انصاف دلانے کے لیے بڑا فیصلہ۔ متعلقہ قوانین کو یکجا کرکے جامع اینٹی ریپ ایکٹ اور خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جاۓ گا ، جہاں مقدمات کی تیز رفتار اور ٹائم باؤنڈ سماعت یقینی بنائی جائے گی۔"
وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی اہم پریس کانفرنس
@AzmaBokhariPMLN
City Traffic Police Multan retweeted
کس ڈرائیور نے محفوظ فاصلہ برقرار رکھا ہوا ہے؟
جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیجئے
#quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #public #RoadSigns #RoadSafety
@MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف، جن میں پنک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ، پولیس ہیلپ لائن 15، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل شامل ہیں۔ خواتین کے تحفظ، فوری مدد اور محفوظ ماحول کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
#PunjabPolice #IGPunjab #WomenSafety #PinkButton #SafeCity #PunjabPoliceApp
City Traffic Police Multan retweeted
خواتین کا تحفظ اور ان کی بروقت داد رسی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے؛ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کر سکتی ہیں۔ متاثرہ خواتین اپنی سہولت کے لئے 15 پر کال کے علاوہ پنجاب پولیس ایپ، سیف سٹی ویب پورٹل، لائیو چیٹ فیچر اور ویڈیو کال فیچر کے ذریعے بھی براہِ راست اپنی شکایت درج کروا سکتی ہیں اور ہنگامی مدد (Alert) حاصل کر سکتی ہیں—کیونکہ ہم سنیں گے، ہم مدد کریں گے۔
#PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #PSCA #15Helpline #SafeCities #PublicService #Punjab
City Traffic Police Multan retweeted
اپ کا ڈرائیونگ لائسنس کتنے دن میں اپ کو موصول ہوگا؟
#drivinglicense #awareness #Duration #bikers #cars #drivers #public #Lahore
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
City Traffic Police Multan retweeted
یہ ٹریفک سائن کس خطرے سے خبردار کرتا ہے؟
جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں۔
#RoadSigns #awareness #quiz #QuizTime #QuizChallenge #PublicServices #questions
@MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @OfficialDPRPP
City Traffic Police Multan retweeted
سرگودھا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کا مشترکہ آپریشن بدنام زمانہ اشتہاری انعام ونیس عرف نامو اور اس کا ساتھی فیصل بڈھیکا ہلاک آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا، ڈی پی او توقیر محمد نعیم اور آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف کی مشترکہ پریس کانفرنس
#PunjabPolice #CTDSafety
City Traffic Police Multan retweeted
اس صورتحال میں اپ کون سا گیئر منتخب کریں گے؟
جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں
#quiz #QuizTime #QuizChallenge #question #roadsigns #PublicSafety #awareness
@MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Multan retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔
پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔
HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR
#PakistanPolice #PakPoliceForce
#SalutePakPolice
#PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
City Traffic Police Multan retweeted
"ٹریفک قوانین کا موثر نفاذ
حادثات سے محفوظ پنجاب"
🔺PUNJAB
36% تک حادثات میں کمی
🔺BAHAWALPUR
60% تک حادثات میں کمی
🔺DERA GHAZI KHAN
57% تک حادثات میں کمی
🔺FAISALABAD
14% تک حادثات میں کمی
🔺LAHORE
24% تک حادثات میں کمی
🔺RAWALPINDI
47% تک حادثات میں کمی
🔺SAHIWAL
60% تک حادثات میں کمی
🔺GUJRANWALA
47% تک حادثات میں کمی
🔺SARGODHA
50% تک حادثات میں کمی
🔺SHEIKHUPURA
33% تک حادثات میں کمی
@MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
سموگ کے خاتمے اور صاف ستھری فضا کے قیام کے لیے پنجاب پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی متحرک ہیں۔ جدید AI کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نشاندہی اور نگرانی کی جا رہی ہے۔
شہری بھی اپنی ذمہ داری نبھائیں، گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کروائیں، کوڑا کرکٹ جلانے سے گریز کریں اور ماحول دوست اقدامات اپنائیں۔
سموگ پھیلانے والی سرگرمیوں کی اطلاع پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔
#PunjabPolice #SmogFreePunjab #HealthyPunjab #CleanAir #SafePunjab
City Traffic Police Multan retweeted
ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ دونون اپ کو ہحادثے سے بچاتے ہیں۔
دوران سفر ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کیجئے ۔
#PublicSafety #PublicHealth #seatbelt #helmetsafety #accident #RoadSafety
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Multan retweeted
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 15ویں بیچ کی اختتامی تقریب، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرنشپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔
اس پروگرام سے مستفید ہونے والے طلبہ کا پروگرام کی افادیت اور پنجاب پولیس کی ورکنگ بارے اظہارِ خیال جانیں اس ویڈیو میں
#PunjabPolice #Internship #BuildingForBetter #Interns
City Traffic Police Multan retweeted
پہاڑی علاقوں میں مہلک حادثات کیوں رونما ہوتے ہیں؟
#hillstation #accident #awareness #drivers #facts #Safety #RoadSafety
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Multan retweeted
کس گاڑی نے محفوظ طریقے سے لوڈنگ کی ہے؟
نیچے کمنٹ سیکشن میں جواب دیجیے
#quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #PublicSafety #Safety #facts
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Multan retweeted
پولیس خدمت مراکز کی کوئی سہولت نہیں ملے گی اگر۔۔۔؟؟
#FacilityManagement #EChallan #unpaid #challans #services #KhidmatMarkaz #DrivingLicenseRenewal #awareness #PublicService
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Multan retweeted
عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج، ڈرائیونگ لائسنس (لرنر، ریگولر، تجدید و انٹرنیشنل)، کریکٹر سرٹیفکیٹ، کرایہ دار تصدیق اور گمشدہ دستاویزات کی رپورٹنگ کی سہولیات فوری میسر ہیں۔ اپنے علاقے میں موبائل یونٹ کی آمد کا شیڈول جاننے کے لیے متعلقہ ضلعی پولیس کا آفیشل سوشل میڈیا پیج دیکھیں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #LicensingUnit #MobilePoliceStation #PublicService
City Traffic Police Multan retweeted
مریم کا پنجاب
محفوظ پنجاب
شیخوپورہ ڈویژن میں جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کے اجرا میں 624 فیصد اضافہ
#juveniles #students #underage #permits #drivinglicense #CMpunjabofficial #GenZ #Increase
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police Multan retweeted
آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کا ٹریفک قوانین کی پابندی اور سائبر کرائم کے حوالے سے شہریوں کیلئے اہم پیغام
City Traffic Police Multan retweeted
سی ایم پنجاب کی جانب سے نوجوانوں کو دی جانے والی سہولت میں حیرت انگیز اضافہ
#CMpunjabofficial #MaryamNawaz #juveniles #awareness #increase #students #SafePunjab #GenZ
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @CS_Punjab




















