Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد کی مصروف شاہراہ کینال روڈ پر منچلے نوجوان کی خطرناک ون ویلنگ اور چلتی موٹرسائیکل پر کھڑے ہو کر اسٹنٹ بازی نے راہگیروں کی جانیں شدید خطرے میں ڈال دی ہیں۔ فوٹیج میں نوجوان کو تیز رفتار ٹریفک کے درمیان بے خوفی سے کرتب دکھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ 1/2
@Fsd_Police @ctpfsd
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد میں ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ٹریفک پولیس نے خطرناک ون ویلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف تھانہ منصور آباد میں مقدمہ درج کروا دیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کینال روڈ اور ایکسپریس وےپر خطرناک ون ویلنگ کرتا تھا جبکہ دیگر نوجوانوں کو بھی اس سرگرمی میں شامل کیا جاتاتھا
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے بیج خلاء میں، پاکستانی تحقیق نے تاریخ رقم کر دی
پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی اپنے ساتھ فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے تیار کردہ کینوا کے 32بیج لےکرچین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن روانہ ہو گئے، جہاں خلائی ماحول میں ان بیجوں پر سائنسی تجربات کیے جائیں گے 1/3
Usman Sadiq retweeted
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل آباد نے بچوں کے نازیبا مواد بنانے، محفوظ رکھنے اور پھیلانے میں ملوث اشتہاری ملزم احسن رشید ولد رشید احمد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے ذریعے مبینہ طور پر ایسا مواد تیار کرنے اور شیئر کرنے میں سرگرم تھا
Usman Sadiq retweeted
مشہور برانڈز کی جعلی پیکنگ کا دھندا بے نقاب، ٹپال چائے، لذیذہ کھیر اور کریم کی نقلی مصنوعات تیار کرنے والے خفیہ ٹھکانوں پر چھاپے، سینکڑوں پیکٹس تلف، متعدد گرفتار!
صوبائی وزیر سلمیٰ بٹ کا ملاوٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان، کسی رعایت کی گنجائش نہیں
FaisalabadTV #FoodScam#
Usman Sadiq retweeted
کم عمر طالبہ سے سکول کے باہر جھاڑو لگوانے پر چوکیدار معطل
جڑانوالہ کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر109 آر بی میں کم عمر طالبہ سے جھاڑو لگوانےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد محکمہ تعلیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوکیدار اسحاق کو معطل کر دیا1/2
#FaisalabadTV #Education
Usman Sadiq retweeted
موٹر سائیکل سوار خواتین احتیاط کریں
فیصل آباد پولیس نے موٹر سائیکل پر سفر کرنے والی خواتین کو حفاظتی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوپٹے اور برقعے اچھی طرح سنبھال کر رکھیں تاکہ کپڑا موٹر سائیکل کے پہیوں میں پھنسنے سے کسی حادثے کا خدشہ نہ رہے
#FaisalabadTV #RoadSafety @ctpfsd
Usman Sadiq retweeted
سوساں روڈ پر واقع راج ون ہوٹل کے کمرہ نمبر 202 میں خاتون آمنہ سلیم کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے مقتولہ کے شوہر بلال کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم رحمان علی کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ 13 نومبر کو خریداری 1/2
Usman Sadiq retweeted
کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر کا کام شروع! نیا پل بننے کے بعد ٹریٹ بیکری والے پرانے پل بند کر دیے جائیں گے۔🚧
کیا اس سے ٹریفک کا مسئلہ حل ہوگا؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇
#Faisalabad #CanalRoad #FaisalabadNews #FaisalabadTV #TrafficIssues
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد کے تاریخی گھنٹہ گھر کے اطراف واقع امین پور بازار کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کا کام جاری ہے، جس کی تکمیل کے لیے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ منصوبہ مکمل ہونے سے تاریخی بازار کی خوبصورتی میں اضافہ اور شہریوں کو بہتر ماحول میسر آئے گا
#FaisalabadTV @DCFaisalabad
Usman Sadiq retweeted
’’گڑیا آپ کہاں سے ہیں؟‘‘ٹریفک اہلکار کے خاتون کو مسیج
فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن پر دورانِ ڈیوٹی رکشے میں سوار فیملی کو روکنے اور مبینہ طور پر 1 خاتون سے موبائل نمبر حاصل کرنے کا الزام سامنےآگیا۔متاثرہ خاتون کے مطابق اہلکار نے رکشہ کافی دیر روکے رکھا1/2
@Fsd_Police @rpo_faisalabad
Usman Sadiq retweeted
منصور ملنگی روڈ موڑ پر سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے میں درجنوں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو ریکارڈ یافتہ ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت ذیشان ولد عبدالسلام، سکنہ 223 رب، اور امجد ولد بوٹا، سکنہ 263 رب ڈجکوٹ کے نام سے ہوئی ہے1/2
#FaisalabadTV
Usman Sadiq retweeted
مجھ جیساآدمی دھمکیوں سےڈرنےوالانہیں،اپنی ناکامیوں پر ناراض ہونے کےبجائےمحسن نقوی کوتسلیم کرناچاہیے۔کیامحسن نقوی قائداعظم ہیں جواُنکی ذات اورافکارپرتبصرہ کرونگا؟صوبوں کامعاملہ محسن نقوی نےمس ہینڈل کرکےمتنازع بنادیا۔اب فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔راناثناء کامحسن نقوی کوجواب
Usman Sadiq retweeted
شہریوں کے مطابق بار بار شکایات کے باوجود صفائی کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے جا رہے جبکہ ستھرا پنجاب کی توجہ مرکزی شاہراہوں تک محدود دکھائی دیتی ہے اور گلیوں کو نظر انداز کیا جاتا۔اہلِ علاقہ نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کے دعوؤں کو عملی شکل دی جائے2/2
Usman Sadiq retweeted
یصل آباد کے علاقے حسن پورہ،گلی نمبر 10جلووی مارکیٹ کے قریب صفائی کی صورتحال مسلسل خراب ہے، جہاں ستھرا پنجاب مہم کے باوجود اہلِ علاقہ متعدد شکایات کے بعد بھی مسائل کے حل سے محروم ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق سٹیزن پورٹل اور مریم کو آواز کے ذریعے بارہا شکایات درج کروائی گئیں
@fwmc1139
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد ٹی وی کی خبر پر ستھرا پنجاب کی ٹیم نے ظفر کالونی، ملت روڈ، سندل کالج کے اطراف صفائی مکمل کر دی۔ بروقت کارروائی پر متعلقہ ٹیم کا شکریہ۔ شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ دوبارہ اس مقام پر کوڑا نہ پھینکیں اور کھلے پلاٹوں سمیت گلی محلوں کو صاف رکھیں۔
@fwmc1139 @CMComplaintCell
Usman Sadiq retweeted
فیسکو میں 1 ارب 26 کروڑ روپے کی مبینہ اوور بلنگ اور کرپشن کا انکشاف، 3 کروڑ 8 لاکھ سے زائد اضافی یونٹس صارفین کے بلوں میں شامل۔ فیسکو حکام کا مؤقف جانئے اس ویڈیو میں۔
#FaisalabadTV #FESCO #OverBilling #Corruption #Faisalabad
@FescoOfficial @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد کے علاقے محمود ٹاؤن، مظفر کالونی، سی سی 105، اسٹریٹ نمبر 22 میں صفائی کی صورتحال توجہ طلب ہے۔ اہلِ علاقہ نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں صفائی کے فوری اقدامات کیے جائیں اور کوڑا کرکٹ اٹھا کر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جائے.
@SuthraPunjabPK
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد میں اسکولوں کی خستہ حال عمارتیں خطرہ بن گئیں، چند روز میں تیسرا واقعہ
مسعود آباد، سمن آباد میں خستہ حال اسکول کی دیوار اچانک زمین بوس ہو گئی، جس کے نتیجے میں گلی میں کھڑی دو گاڑیاں ملبے تلے آ کر شدید متاثر ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ اسکول فعال نہیں تھا
@DCFaisalabad
Usman Sadiq retweeted
جڑانوالہ روڈ، عبداللہ پور کے قریب خالصہ ڈگری کالج کی ساتھ والی گلی میں کئی روز سے کوڑے کے ڈھیر موجود ہیں، جہاں ایک مدرسہ، سرکاری اسکول اور ڈگری کالج بھی واقع ہیں۔ اہلِ علاقہ کے مطابق بار بار شکایات کے باوجود صفائی نہیں کروائی گئی. 1/2
@CMComplaintCell @DCFaisalabad @fwmc1139























