Ahmed Omair retweeted
اسحاق ڈار نے دی قوم کو بڑی خوشخبری
آج وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قوم کو بہت بڑی خوشخبری سنائی ہے کہ پرتگال کے وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے بعد 45,000 پاکستانی ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران، ان کے بیوی بچوں اور والدین تک کو پرتگال جانے کے لیے ویزہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہیں پرتگال ائرپورٹ پر ویزہ فری انٹری ملے گی۔
یہ سہولت صرف پینتالیس ہزار پاکستانیوں کو ملے گی جن کے پاس تاحیات سرکاری ( بلیو) اور سفارتی پاسپورٹس (ریڈ ) ہیں۔
پچیس کروڑ سبز پاسپورٹس والے اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔
اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر بڑے فخر کے ساتھ ہنستے مسکراتے ہوئے دستخط کرنے کی تقریب کی فوٹو بھی شئیر کی ہے کہ اب پرتگال جانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
اس تقریب کی فوٹو دیکھ کر مجھے لگا اس میں تین بڑے اہم لوگ غائب ہیں۔
خواجہ آصف، کابینہ سیکرٹری کامران افضل اور چیرمین انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی مشتاق سکھیرا ۔
ان تینوں کا وہاں ہونا ضروری تھا۔ ان تینوں کی الگ الگ وجہ میں نے آخر میں دی ہے۔
اسحاق ڈار صاحب ماشاء اللہ سرکاری افسروں/بیوروکریسی اور سیاسی ایلیٹ کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ پچیس کروڑ پاکستانیوں کو کوئی ویزہ اپانٹمنٹ نہیں دیتا لیکن وہ روزانہ 45000 سرکاری/سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز اور ان کے بیوی بچوں/ماں باپ کی فری ویزا سروس دنیا بھر میں معاہدے سائن کررہے ہیں۔ بس انہیں تکلیف نہ ہو۔ یہ سب مستقبل کا بندوبست ہورہا ہے۔
پہلے تو اس میں خواجہ آصف کا اس میں ہونا ضروری تھا کہ انہوں نے سب سے پہلے انکشاف کیا تھا کہ پاکستانی بیوروکریسی ( سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز) کرپشن کا پیسہ کما کر پرتگال جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ اب ان سرکاری افسران کو پروٹوکول کے ساتھ فری ویزا انٹری ہوگی۔ سب مشکلات دور کر دی گئی ہیں۔
سیکرٹری کابینہ کامران افضل کا ہونا ضروری تھا کہ ان کی موجودگی میں یہ انکشاف پچھلے ہفتے سینٹ باڈی اجلاس میں ہوا کہ پچیس ارب روپے کی جائیدادیں پاکستانی بابو نے پرتگال میں خریدی ہیں۔
ایک سرکاری افسر مسٹر ورک کا نام بھی فرنٹ مین کے طور پر لیا گیا تھا جو فراڈ میں ملوث ہے۔
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان کی موجودگی میں مشتاق سکھیرا نے حیران ہو کرپوچھا تھا ان بابوز کو بیرون ملک شہریت دلوانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کیسے ایک ایک سال کی چھٹیاں دے رہا ہے؟ کیا یہ ڈویزن اپنے افسران مو بیرون ملک شہریت دلوانے
میں سہولت کار بن چکا ہے؟
تیسرا اس معاہدے میں سکھیرا صاحب کو بھی بٹھانا چاہئے تھا جنہوں نے انکشاف کیا تھا ہزاروں افسران نے بیرون ملک شہریت لے لی ہے، بچے شفٹ کیے ہیں، جائیدادیں خرید لی ہیں۔ وہ سب ڈالرز یہاں سے باہر بھیج رہے ہیں اور منی لانڈرنگ ہورہی ہے۔
ڈار صاحب نے کہا پرتگال کے لیے کسی افسر، بابو اور سیاستدان کو اب اس کے ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ شکریہ ڈار صاحب بس آپ نے اپنی فیملی بچوں اور بیوروکریٹ اورحکمران ایلیٹ کلاس کے لیے یہ ویزا فری سہولتیں فراہم کرنی ہیں۔ سبز پاسپورٹ ہولڈرز پچیس کروڑ کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں ویزے کی اپانمٹمنٹ تک نہیں ملتی۔
تحریر /رئوف کلاسرا
Ahmed Omair retweeted
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ حماقت نہ کرو۔ ۔ ۔
ہم نے اس خدشے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو بھی خبردار کیا، لیکن انہوں نے بات سنی ان سنی کردی۔
اس موضوع پر میری سابقہ پوسٹیں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
اب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں ایس ایس جی سی ایل اور پی ایس او کی درآمد کردہ ایل پی جی مہنگی پڑنے کے باعث فروخت کے مسائل کا شکار ہے اور قومی خزانے کو ایک ارب روپے تک کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایل پی جی تقریباً 465 روپے فی کلو کی لاگت سے درآمد کی گئی، جبکہ تھوک مارکیٹ میں قیمت 400 روپے فی کلو سے بھی کم بتائی جا رہی ہے۔
سوال یہ ہے کہ اتنے بھاری اضافی نرخ پر خریداری کس بنیاد پر کی گئی؟ طلب، مارکیٹ کی قیمتوں اور ذخیرہ کرنے کی گنجائش کا پہلے جائزہ کیوں نہیں لیا گیا؟
سرکاری اداروں کی ایسی ناقص منصوبہ بندی کا بوجھ بالآخر عوام اور قومی خزانے کو اٹھانا پڑتا ہے۔ حکومت اس معاملے کی شفاف تحقیقات کرے اور ذمہ داری کا تعین کرے۔
Ahmed Omair retweeted
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ 72 گھنٹوں کے دوران امریکی فوجی کی مدد سے 114 جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کی۔اسی عرصے کے دوران بحیرہ احمر کی آبنائے باب المندب سے 68 جہازوں کے گزرے ہیں ۔
Ahmed Omair retweeted
Iran’s FM Spox. Esmaeil Baghaei on Trump saying 99% of Iranian missiles were intercepted:
We don't question the US president's honesty. Maybe they really intercepted them after they hit the target.
Maybe the problem is our missiles. They're a bit unruly, and over these seven or eight months of practice, they've learned how to get through.
Ahmed Omair retweeted
کراچی: گلستان جوہر، شارع فیصل کے درمیان نئی سڑک میں لگے
کھمبے طیاروں کے لیے بڑا خطرہ قرار،اے ٹی سی کا پی اے اے کو خط
اے ٹی سی کے مطابق رات کے وقت سڑک پر لگے کھمبوں سے سڑک رن وے محسوس ہوتی ہے لہٰذا رن وے کے سامنے جہازوں کی لینڈنگ والے کوریڈور کو مکمل خالی رکھا جائے۔
چلو بھئی #کراچی میں سردی کا آغاز ہو گیا ہے، اب دن میں AC کا درجہ حرارت 28 پر کرنا پڑے گا:
محمکہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں شہرِ قائد کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ظاہر کردیا، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح کے اوقات میں ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ دن کے وقت موسم خشک اور شام میں دوبارہ سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں شہرِ قائد کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 19.4 ڈگری سینٹی گریڈ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے اور آئندہ چند روز تک موسم خشک رہے گا۔
#TOKAlert #Karachi
4
65
Ahmed Omair retweeted
"میرا کیس یہ ہے کہ سب نیشنل ازم، نیشنل ازم کو اوورٹیک کر رہا ہے"
جیسا کہ سال بھر سے عرض کرتا آ رہا ہوں کہ پنجابی قوم پرستی کو فوج برداشت نہیں کرے گی کیونکہ ہم پاگل ہیں، فوج پاگل نہیں - تو پنجاب کی تقسیم کے پیچھے نام نہاد فاشسٹ و بے بنیاد پنجابی قوم پرستی کو لگام ڈالنا بھی ہے۔
Ahmed Omair retweeted
“Land leases will not be granted to anyone near any stormwater drain,” said Sindh Chief Minister’s Adviser Najmi Alam in response to a question by MQM-P MPA Farha Sohail during a Sindh Assembly session.
#FarhaSohail #NajmiAlam #SindhAssembly
Ahmed Omair retweeted
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 15 روز بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان
قیمتوں کے یومیہ تعین کا طریقہ کار کسی صورت قبول نہیں، پیٹرولیم ڈیلرز کا فی لیٹر منافع 10 روپے سے بڑھا کر 24 روپے کرنے کا مطالبہ
Ahmed Omair retweeted
اپریل مئی میں جب فریش گندم مارکیٹ میں آئی تو اس کا ریٹ شاید 3800 روپے من کے حساب سے مقرر کیا گیا، ہم کہتے تھے کسان کی لاگت اور محنت کے حساب سے ریٹ کم ہے۔ اس وقت سوشل میڈیا کے کن کھجورے کہتے تھے کسان تو مافیا ہے اور غریب مہنگی گندم کی وجہ سے مر جائے گا۔۔
اور جس کسان نے گندم کچھ دن کیلئے اپنے گھر میں رکھی PERA فورس والے اس کے گھر چھاپہ مارت اور گندم کی جو چند بوریاں ہوتی اٹھا کر لے جاتے۔۔
اج گندم کا ریٹ تقریبا 6 ہزار روپے فی من ہو گیا ہے نہ کوئی کن کھجورا بول رہا اور نہ کوئی غریب گندم مہنگی ہونے کی وجہ سے مر رہا۔۔ اور نہ PERA فورس کوئی کاروائی کرتے ہوئے نظر آ رہی۔
اج بھی گندم کی بجائی پر سترہ ہزار کی ڈی اے پی کی بوری لے کر کسان کھیت میں ڈال رہا ہے اور جب گندم مارکیٹ میں آئے گی PERA فورس کسانوں کو پکڑنے میدان میں اتار دی جائے گی۔
DPRK leader Kim Jong Un personally receives credentials from 10 foreign ambassadors in Pyongyang
FOR THE FIRST TIME IN OVER 30 YRS
Kim welcomed representatives from Russia, Indonesia, Sweden, Vietnam, Brazil, the Czech Republic, India, the Philippines, Thailand and Bangladesh
Ahmed Omair retweeted
سندھ یوتھ کارڈ کیا ہے ؟ اس سے نوجوان فائدہ کیسے اٹھا سکتے ہیں ؟؟
Ahmed Omair retweeted
پیپلز پارٹی کو پچھلے 18 سال میں سندھ کے لیے 145 ارب ڈالرز یعنی 25 ہزار ارب روپے NFC ایوارڈ،وفاقی گرانٹس،اور رائلٹی سے ملے ہیں۔
جی ہاں۔۔۔145 ارب ڈالرز۔۔جو کہ پاکستان کے مجموعی قرضے سے بھی زائد ہیں۔(جب ڈالر 80 روپے کا تھا اور اب جب 280 کا ہے تو اوسطا 145 ارب ڈالرز بنتے ہیں)
اتنے پیسے ملنے کے باوجود کراچی سمیت سندھ کی صورتحال آپ کے سامنے ہے۔
اب اگر ملنے والے پیسوں کا 20% کرپشن کی نظر ہوا تو تقریبا 30 ارب ڈالرز تو سیدھے سیدھے یہ بنتے ہیں جو پیپلز پارٹی کے پاس گئے ہونگے۔
جبکہ
1300 ارب روپے یعنی اوسطا 6 سے 7 ارب ڈالرز پچھلے 18 سال میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سندھ کو الگ سے وفاق کی طرف سے ملے ہیں۔
اس کے علاوہ بحریہ ٹاون جیسے منصوبے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے نام پر
کرپشن سمیت الگ وارداتیں ہیں اور پھر عالمی مالیاتی اداروں جیسے ورلڈ بنک،ADB
سمیت کئی اداروں سے 7 ارب ڈالرز(1600 ارب روپے تقریبا) گرانٹس اور قرضوں کے نام پر سندھ کے لیے الگ سے لیے گئے۔
اب آپ ایک طرف اتنا پیسہ دیکھیں اور دوسری طرف سندھ کی حالت دیکھیں اور پھر 5 سال کی مرکز میں پیپلز پارٹی کی حکومتی کرپشن یاد کریں اور پھر
ملک کے باقی حصوں میں صوبائی حکوتوں کے زریعے کرپشن کا حساب لگائیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ پیپلز پارٹی پاکستان کا سب سے بڑا ناسور اور کینسر جماعت ہے۔
(اسد آر چوہدری)
Ahmed Omair retweeted
الخدمت کوئٹہ آفس میں بنو ہنرمند پراجیکٹ،دالبندین کے سلسلے میں ایک میٹنگ میں شرکت
پراجیکٹ سینٹر پر کام جاری و ساری، چند ماہ میں افتتاح انشاء اللہ
Ahmed Omair retweeted
حاجت سے مجبور مردانِ آزاد
کرتی ہے حاجت شیروں کو رُوباہ
(رُوباہ - لومڑی (یہاں مراد بزدل، چالاک اور خوشامدی انسان ہے)
محرم خودی سے جس دم ہُوا فقر
تُو بھی شہنشاہ، مَیں بھی شہنشاہ!
(محرم - واقف، جاننے والا، رازدار)
قوموں کی تقدیر وہ مردِ درویش
جس نے نہ ڈھُونڈی سُلطاں کی درگاہ
Ahmed Omair retweeted
یہ بات قابلِ غور ہے کہ بہت سے سمجھدار لوگ نئے صوبے بنانے کے بجائے بااختیار اور آئینی تحفظ رکھنے والی مقامی حکومتوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کی تجویز دے رہے ہیں۔ یہ ایک قابلِ عمل حل ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نئی صوبوں کی مخالفت تو کرتی ہیں، مگر انہوں نے آج تک آزادانہ اور شفاف انتخابات کے ذریعے بااختیار مقامی حکومتیں قائم کرنے کے لیے کوئی عملی قدم کیوں نہیں اٹھایا؟
اگر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) اس معاملے میں واقعی سنجیدہ ہیں تو انہیں چاہیے کہ فوری طور پر پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم منظور کریں، جس کے ذریعے بااختیار مقامی حکومتوں یا نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی ضمانت دی جائے۔ لیکن افسوس کہ وہ ایسا کرنے کو بھی تیار نہیں۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکمران خاندان نئے صوبے بھی نہیں چاہتے اور اختیارات بھی عوام کو منتقل نہیں کرنا چاہتے۔ وہ اپنے سیاسی مفادات کے لیے علاقوں کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں، حکومتی معاملات میں شفافیت سے گریز کرتے ہیں اور اقتدار اپنے خاندانوں تک محدود رکھنا چاہتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ نئی صوبوں کی تحریک کو تقویت بھی انہی پالیسیوں سے مل رہی ہے۔ جب عوام کو انصاف، ترقی اور اپنے علاقے کے فیصلے کرنے کا اختیار نہیں ملے گا تو وہ نئے صوبوں کا مطالبہ کیوں نہیں کریں گے؟
Ahmed Omair retweeted
رَیاسَتِ کَنجَر گَڑھ کی نام نِہاد اَور کھوکھلی جَمہُورِیَت کی حَقِیقَت کا اَندازہ باقی دُنیا کو بھی ہے۔
Mapped: The World’s Most and Least Democratic Countries 🗳️
visualcapitalist.com/mapped-…
Ahmed Omair retweeted
Prominent Gulbuddin Hekmatyar-linked news outlet slammed ex-Saudi intel chief Turki Al-Faisal as a liar, blaming him for Abdullah Azzam’s killing after Faisal’s memoir accused Hekmatyar. It claims US plotted to kill both after Zia-ul-Haq— Azzam died, Hekmatyar survived an attempt
Ahmed Omair retweeted
India ke The Lallantop par meri guftagu aa gayi hai. Dawood Ibrahim aaj bhi Karachi mein hai, Clifton mein, poori security ke saath. Film Dhurandhar mein jo beemar "Bade Saab" dikhaya gaya, asal Dawood waisa nahi. Wo "raat ka badshah" hai: 10 baje ke baad nikalta hai aur Fajr se pehle wapas. Tension barhe to teen safehouses badalta hai, ek Islamabad mein. Jabir Motiwala se Ali Kaskar tak, maine ye sab qareeb se dekha. Poori baat suniye 👇
thelallantop.com/india/video…
Aur jo baat interview mein nahi aayi, wo Instagram par: instagram.com/kamfaridi
#FaridiFiles #DawoodIbrahim






























