City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) header
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) profile picture

MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.

Rawalpindi, Pakistan
Joined April 2010
Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)Photo by City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp)
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
🤖 Made with AI
2
2
4
684
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر سموگ کے خاتمے اور صاف ستھری فضا کے قیام کے لیے پنجاب پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی متحرک ہیں۔ جدید AI کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نشاندہی اور نگرانی کی جا رہی ہے۔ شہری بھی اپنی ذمہ داری نبھائیں، گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کروائیں، کوڑا کرکٹ جلانے سے گریز کریں اور ماحول دوست اقدامات اپنائیں۔ سموگ پھیلانے والی سرگرمیوں کی اطلاع پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔ #PunjabPolice #SmogFreePunjab #HealthyPunjab #CleanAir #SafePunjab
1
3
2,210
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
راولپنڈی پولیس کی جانب سے ویپ اور منشیات کے نقصانات اور روک تھام کے حوالے سے آگاہی مہم, اڈیالہ روڈ پر انسداد منشیات اور ویپ کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد، ایس ڈی پی او صدر، پولیس افسران و اہلکاروں سمیت انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور شہریوں کی شرکت
2
3
6
1,204
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔ HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR #PakistanPolice #PakPoliceForce #SalutePakPolice #PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
8
157
3
194
7,649
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر صوبہ بھر میں 40 لاکھ سے زائد گاڑیوں اور شاہراؤں پر رفلیکٹنگ سٹیکر اویزاں کر دیے گئے۔ #awareness #safetyfirst #RoadSafety #reflectingstickers #PublicService #accident @MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
1
11
13
270
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
8
12
239
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
الحمدللہ پہلے سے زیادہ محفوظ پنجاب #savepunjab #accident #public #fatality #RoadSafety @MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
16
17
556
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
2
4
5,178
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
2
4
689
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
1
7
1,040
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ دونون اپ کو ہحادثے سے بچاتے ہیں۔ دوران سفر ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کیجئے ۔ #PublicSafety #PublicHealth #seatbelt #helmetsafety #accident #RoadSafety @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
2
19
1
17
371
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر سموگ کے خاتمے اور صاف ستھری فضا کے قیام کے لیے پنجاب پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی متحرک ہیں۔ جدید AI کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نشاندہی اور نگرانی کی جا رہی ہے۔ شہری بھی اپنی ذمہ داری نبھائیں، گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کروائیں، کوڑا کرکٹ جلانے سے گریز کریں اور ماحول دوست اقدامات اپنائیں۔ سموگ پھیلانے والی سرگرمیوں کی اطلاع پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔ #PunjabPolice #SmogFreePunjab #HealthyPunjab #CleanAir #SafePunjab
37
37
4,400
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آر پی او راولپنڈی بابرسرفرازالپاکی قیادت میں غفلت،ناقص تفتیش،نااہلی،بدعنوانی پرافسران واہلکاروں کیخلاف بلاامتیاز محکمانہ کارروائیاں جاری۔ریجنل وضلعی سطح پرکڑےاحتساب کےذریعےنظم وضبط اورعوامی اعتمادکافروغ یقینی بنایاجارہاہے۔اچھی کارکردگی کی حوصلہ افزائی،بدعنوانی وغفلت پرسخت احتساب! – at Rawalpindi, Pakistan
1
6
7
1,321
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 15ویں بیچ کی اختتامی تقریب، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرنشپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ اس پروگرام سے مستفید ہونے والے طلبہ کا پروگرام کی افادیت اور پنجاب پولیس کی ورکنگ بارے اظہارِ خیال جانیں اس ویڈیو میں #PunjabPolice #Internship #BuildingForBetter #Interns
1
117
3
64
4,783
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
1
4
1,243
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ، سی پی او نے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سکیورٹی ڈیوٹیز چیک کیں، سی پی او کی تمام افسران و اہلکاروں کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات،
1
2
11
2,474
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
پہاڑی علاقوں میں مہلک حادثات کیوں رونما ہوتے ہیں؟ #hillstation #accident #awareness #drivers #facts #Safety #RoadSafety @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
1
16
19
329
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
2
6
1,463
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
1
6
1,649
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
کس گاڑی نے محفوظ طریقے سے لوڈنگ کی ہے؟ نیچے کمنٹ سیکشن میں جواب دیجیے #quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #PublicSafety #Safety #facts @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
4
18
19
400