Huma sarfraz retweeted
Replying to @Mashaim15 @AbbasKhan251
وفا
ظرف
اخلاص اورمضبوطی کاکوئی دوسرانام ہےتووہ عباس ہے
وہ صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک مکمل سائبان ہےایک ایساگھنادرخت جوخود زمانےکی دھوپ اور سردی کومسکراکرسہہ لیتاہےمگراپنےسےجڑےہر رشتےکو ٹھنڈی اورمحفوظ چھاؤں فراہم کرتاہے
پچھلےسات سالوں کاسفر گواہ ہےکہ عباس میرے لیےصرف ایک ہمسفر
2/5
Huma sarfraz retweeted
مردفیصلےکرتےاچھے لگتے ہیں
مرد لڑائیاں ختم کرتےاچھے لگتےہیں
مردمضبوط اچھے لگتے ہیں
مردعورتوں کےلیےآسانیاں پیداکرتے اچھے لگتے ہیں
مرد مرد ہی اچھے لگتے ہیں
طعنے مارنا
بغض پالنا
بدلے لینا
غصہ کرنا
جذباتی ہونا
شک کرنا
الزام لگانا
یہ سب مردوں کا کام نہیں ہے
🥀
#InternationalMensDay
Huma sarfraz retweeted
#اللّٰہ جل شانہٗ وہ ذاتِ بابرکت ہے جس کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی، جس کا کرم کبھی کم نہیں ہوتا، جو خاموش دعاؤں کو بھی سنتا ہے اور دلوں کے ان کہے درد بھی جانتا ہے۔ وہی ہمارا رب، وہی ہمارا سہارا اور وہی ہماری امید ہے۔ ❤️
الحمدللہ رب العالمین 🤲🏻
Huma sarfraz retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
🤖 Made with AI
Huma sarfraz retweeted
ساری باتوں کو ہنس کر ٹال دینے والے لوگ پہلے ان باتوں کو رو کر سمجھ چکے ہوتے ہیں ۔۔!!🥀
Huma sarfraz retweeted
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود وسلام
الله تعالی مخلوق سے انتہائی قریب ہے ❥
ایمان باللّٰہ میں یہ امر بھی شامل ہے کہ اس بات پر ایمان رکھا جائے کہ الله تعالی اپنے مخلوق سے قریب اور ان کی پکار کو سننے والا ہے
Huma sarfraz retweeted
ہر ایک شخص کو یوں دستیاب ہونے کا
تمہیں پتا نہیں مطلب خراب ہونے کا ؟
کبھی تو جسم کے زندان سے رہا ہونگے
ابھی تو جھیل رہے ہیں عذاب "ہونے" کا
وہ ایک زعم تھا جو اب نہیں رہا باقی
عزیز شخص کی آنکھوں کا خواب ہونےکا
کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
یقیناً دیکھ سکتے تھے پلٹ کر جو نہیں دیکھا
بلا کا ہوش رکھتے تھے، جو غافل ہم نظر آئے
Huma sarfraz retweeted
آپ اِک جلوہ سراسر ، میں سراپا اِک نظر
اپنی حاجت دیکھیے ، میری ضرورت دیکھیے
جوش ملیح آبادی
Huma sarfraz retweeted
ظرف کی وسعت یہ نہیں کہ آپ ہر کسی کو خوش رکھیں بلکہ یہ ہے کہ کسی کی تلخی کا جواب بھی اپنی شرافت سے دیں۔۔۔۔
Huma sarfraz retweeted
غزل
کسی پری کو کسی جھیل پر اترنا تھا
کمال ہے کہ تری جھیل پر اترنا تھا
وہ میری آنکھوں میں اترا تو یاد آیا ہے
اسے تو خشک پڑی جھیل پر اترنا تھا
یہ ناؤ زندگی والی جہاں پہ ڈوب گئی
خوشی ہوئی کہ اسی جھیل پر اترنا تھا
#متاعِ_دل
#شاری
Huma sarfraz retweeted
Replying to @Chaudhry7xcigm
کبھی جو یاد تیری آئے تو دل مسکرا اٹھے
اداس لمحوں کو بھی تیری گفتگو سزا اٹھے
تری نظر کی روشنی سے کھلتے ہیں راستے
تو مسکرا دے تو اندھیروں میں بھی دیا اٹھے
ہزار رنگ ہیں دنیا میں، پر اک رنگ خاص ہے
وہ رنگ جو تیرے چہرے سے بن کر ضیا اٹھے
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
Replying to @Chaudhry7xcigm
سب رُتیں آ کے چلی جاتی ہیں
موسمِ غم بھی تو ہجرت کرتا
بھیڑیے مُجھ کو کہاں پا سکتے ؟
وُہ اگر میری حفاظت کرتا
پروینؔ شاکر ¹⁹⁹⁴-¹⁹⁵²
مجموعۂ کلام : (خود کلامی)
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
جب دل اداس ہو، آنکھوں میں آنسو آ جائیں،
یا زندگی مشکل لگنے لگے… تو بس اتنا یاد رکھو کہ
اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے، تمہاری دعا سن رہا ہے،
بس صبر کرو، شکر ادا کرو،
دل کو سکون دے،
اور زندگی میں برکتیں نازل فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️
#متاعِ_دل
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ!
نئے دن کا آغاز کسی دوڑ یا شکوے سے نہیں،
اپنے اندر کی صلاحیت پر دوبارہ یقین کرنے سے ہوتا ہے۔ ✨🌿
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
ہزار اشک پلک پر سوار کرتی ہیں
جب آنکھیں دل کا سفر اختیار کرتی ہیں
وہ تیرے قرب کی خوشبو میں بھیگتی شامیں
ہمارے دل کو بہت بے قرار کرتی ہیں
عجب خمار ان آنکھوں میں ہے محبت کا
یہ تیرے زخم بھی تارے شمار کرتی ہیں
#متاعِ_دل






























