✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92) header
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92) profile picture

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞

Montreal,Quebec
Joined October 2022
Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید-❤️
133
57
1
252
19,280
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
میں نے بہت سارے الیکشن لڑے ہیں اور ہمیشہ جیتا ہوں میں فارم 47 سے نہیں جیتا میں کسی جماعت کا محتاج نہیں ہوں اے چارہ گر میری بات سن بلکہ کان کھول کر سن۔۔۔۔۔ "مختاریا گل ودھ گئی اے"
3
8
26
746
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ڈھاکا ائیرپورٹ پر دلچسپ صورتحال، ملائیشیا سے وطن واپس آنے والے ایک شخص کے استقبال کیلئے 3 بیویاں پہنچ گئیں۔ تلخ کلامی، ہاتھا پائی کھینچا تانی کرتی رہیں۔
2
8
45
1,525
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
لم يبقى شيء في غزّة ..💔
كي لا ننسى.. غزة قبل 7 أكتوبر المشؤوم.!
4,808
24,093
961
59,540
2,278,113
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
🙀OMG 🙀 Hope those 2 Fire-fighters survived.
156
107
93
276
191,086
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
میڈم عظمیٰ یہ آپ ہیں؟ یا آپ کی کوئی اے آئی ہم شکل ؟ @AzmaBokhariPMLN
عظمی بخاری کا ن لیگ کے خلاف چارج شیٹ
40
716
2
2,666
50,421
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨بڑی خبر آگئی 🔥🔥 مراد سعید کا اپنی قوم اور لیڈر شپ کے نام انتہائی اہم ترین بڑا پیغام۔ آخر تک ضرور سنیں، مس مت کرنا۔
3
71
210
2,168
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
پتلو کی حالت کچھ دن میں ہی اتنی پتلی کیسے ہو گئی کہ پتلو کھڑا ہونے کے قابل بھی نہیں رہا
7
5
37
1,608
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
میں فارم 47 سے نہیں جیتا میں کسی جماعت کا محتاج نہیں ہوں، اے چارہ گر میری بات سن بلکہ کان کھول کر سن۔۔۔۔۔ "مختاریا گل ودھ گئی اے"
38
392
40
1,867
169,698
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
فیصل چوہدری نے مرتض سولنگی کی اتنی بینڈ بجائی کہ بیچارہ شو چھوڑ کر بھاگ گیا....
8
427
6
1,703
51,634
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
مریم سرکار کے “اڑن کھٹولے” کا کنٹرول اب کسی اور کے پاس چلا گیا۔
پنجاب حکومت کا گلف سٹریم طیارہ اب پاک فضائیہ کے پائلٹس چلائیں گے۔پنجاب حکومت نے اپنے طیارے گلف سٹریم G-500 کا آپریشنل کنٹرول اور Maintenanceپاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت اورائیر فورس میں معاہدہ طے پاگیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق جدید جیٹ طیارے کی دیکھ بھال اور آپریشن کے دوران تکنیکی مشکلات سامنے آئیں۔ پنجاب حکومت کے وی آئی پی فلائٹ ونگ کی محدود تکنیکی صلاحیت کے باعث جدید طیارے کو مکمل طور پر سنبھالنا مشکل ہو رہا تھا۔سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا کہ پنجاب حکومت کا گلف سٹریم طیارہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈی رجسٹر کیا جا چکا ہے، جبکہ پاکستان ایئر فورس نے طیارے کو اپنا ٹیل نمبر بھی الاٹ کر دیا۔پاک فضائیہ کے تین حاضر سروس پائلٹس کی خدمات ڈیپوٹیشن پر پنجاب حکومت کے حوالے کی گئی ہیں، جو پنجاب حکومت کے پائلٹس کے ساتھ مل کر طیارے کے فلائٹ آپریشن انجام دے رہے ہیں۔
10
217
3
1,089
6,308
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
پنجاب میں کرپشن عروج پر صرف 2 ماہ کے دوران 723 افرادگرفتار ہوئے جبکہ 408 سرکاری ملازمین کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔۔
2
12
40
675
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یار لوگوں نے کالجوں میں طلباء یونین پر پابندی لگائی ہے اور خود بچوں کو میٹنگز میں بلا کر وردی میں بیٹھ کر سیاست پر لیکچر دیتے ہیں ۔۔
41
3,063
21
10,447
91,967
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ن لیگ مقبول تو ہوچکی ہے۔ اب اگر کوئی نہیں مانتا تو اس کی اپنی مرضی۔
2
47
4
161
3,147
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
پی ٹی آئی اور جنرل باجوہ کے درمیان اس بات پر اتفاق تھا کہ عثمان بزدار کو ہٹا دینا چاہیے ۔ صرف خان صاحب دوسری طرف تھے ۔ بالآخر عمران خان نے تنگ آ کر جنرل باجوہ سے کہا کہ باجوہ صاحب ! اصل میں آپ کو پتا نہیں ، میں نے سیاست میں 20 سال لگائے ہیں ، لیکن آپ کو سیاست کی اتنی سمجھ نہیں ہے ۔ اس پر جنرل باجوہ نے جواب دیا کہ آپ فکرمند نہ ہوں ، ہم نے 70 سال لگائے ہیں، اس لیے ہمیں زیادہ سمجھ ہے ۔ فواد چوہدری @fawadchaudhry @HibaFawadPk
5
57
2
296
31,353
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
💔 – at Lahore, Pakistan
24
32
4
196
14,671
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ؟تھپڑ مارنے والا فیصل آباد ستیانہ روڈ پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مقصود احمد کا ڈرائیور ہے۔تھپڑ اس سوچ کی بنیاد پر مارا کہ میں مجسٹریٹ کا ڈرائیور ہوں۔دکاندار کی ابھی تک مجسٹریٹ کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے نہیں آرہی تھپڑ مجسٹریٹ کو پڑنا چاہیے۔انکوائری نہی وڈیو چاہیے۔
30
931
20
2,785
230,883
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یہ اسلام آباد میں روڈ پر اسلحہ لہراتا شخص آخر کون ہے ابھی تک اسلام آباد پولیس کہاں غائب؟
2
69
2
195
7,365
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
Holy f*ck, in seconds their lives are over.
224
1,313
40
18,688
4,564,431
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
قسمت تو دیکھو بھائی اس کی۔پہلے تو یہ لگا کہ شاید تینوں پھینٹا لگانے آگئیں ہیں پھر جب کیپشن پڑھی تو بات بنی 😂
ملائیشیا سے واپس آنے والے بنگلہ دیشی شہری کو لینے ان کی تینوں بیویاں ڈھاکہ ایئرپورٹ پہنچ گئیں، جہاں شوہر کو اپنے ساتھ لے جانے کے لیے خواتین میں کھینچا تانی شروع ہو گئی۔ #Malaysia #bangladesh #Wife #independenturdu
5
7
81
4,846
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
پاکستان میں اتنے گٹر کے ڈھکن نہیں ہیں جتنے ٹک ٹاکر یو ٹوبر اور فیملی ولا گر ہیں وجہ ہمارا تعلیمی نظام اور حکو متی نا اہلی ہے رہی سہی کسر میڈیا نے پوری کر دی جو ا ن لوگوں کو اسٹار بنا کر پیش کیا ۔۔ آپ کی راۓ اس بارے میں کیا ہے کمنٹ کریں 🤔۔۔
2
3
42
1,393