Arif Yousafzai (@journalist11) header
Arif Yousafzai (@journalist11) profile picture

Journalist, TV/Radio Anchor. Master's in Journalism/Mass Communication. Bachelor in Law (LLB). RTs are not Endorsement

Peshawar, Pakistan
Joined March 2010
Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)Photo by Arif Yousafzai (@journalist11)
پی ٹی آئی والے بچارے نئے تھے اور میدان کے اصل کھلاڑی پرانے اور تجربہ کار تھے اسلئے عمران خان جیل میں، سہیل افریدی ساتھیوں سمیت غائب اور پی ٹی ائی دربدر خاورے پہ سر۔
اسٹیبلشمنٹ کا وہ انمول موتی عدیل سعید صافی جس نے تحریک انصاف کے اندر کی فائلیں بھر بھر کے دی۔ پہلے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ یہ گیم کیا۔ پھر سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی 3 سالہ اور اس سے پہلے محمود خان کا سارا ریکارڈ وزیراعلی سیکٹریٹ سے اٹھا کر اسٹیبلشمنٹ کو دیا۔ پی ٹی آئی اتنا نہیں سمج پائے ۔ افسوس چلو ہم نے بتا دیا باقی آپ کا کام ۔
1
17
1,844
کیا مولانا فضل الرحمن اور انکے صاحبزادے اسعد محمود کو گرفتار کیا جارہا ہے؟ جمعیت علماء اسلام کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ سے ایف سی اور پولیس سکیورٹی ہٹا دی گئی ہے، کارکنان کو تیار رہنے کا حکم۔
2
16
506
Arif Yousafzai retweeted
حماد حسین بابک ته د NRE Step 1 امتحان په لومړۍ هڅه کې د بریا مبارکي! دا زموږ د ټولې کورنۍ او قام لپاره د ویاړ او خوښۍ شېبه ده. الله تعالی دې ورته لا ډېرې بریاوې ور په برخه کړي او د خپلې کورنۍ او ولس د ویاړ سبب دې وګرځوي. آمین! ❤️🤲🏻
54
15
5
246
11,096
افغانستان کے امیر المومنین ہیبت اللہ اخندزادہ کو کابل میں منعقدہ اجتماع میں شیخ الاسلام کا خطاب دیا گیا۔ شیخ الاسلام نے دینی علوم کی ترویج کو امارت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ جدید علوم کے حصول کا بنیادی مقصد دین کی خدمت ہونا چاہیئے۔
1
5
344
شیخ الاسلام حفظہ اللہ نے کابل کے چمن حضوری میں ایک عظیم الشان جامع مسجد کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزراء اور ساتوں زونز کے گورنرز بھی موجود تھے۔ شیخ الاسلام کے نام سے موسوم اس جامع مسجد میں بیک وقت 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہوگی۔
5
30
1
252
8,969
Arif Yousafzai retweeted
اسے اتنی بھی سمجھ نہیں کہ یوسفزئی پشتون قوم میں خلجی نسل سے تعلق رکھتا ہے، کاکڑ قبیلہ غرغشت کی نسل سے تعلق رکھتا ہے، جبکہ چوہدری عموماً پنجابی شناخت رکھتے ہیں۔ اب انسان حیران ہو کہ آخر یہ کہنا کیا اور ثابت کیا چاہتا ہے؟ میں چاہے اپنی قوم کا نام کتنی ہی بار بدل لوں، میری رگوں میں پشتونوں کا خون دوڑتا ہے۔ میرے چہرے سے میری پہچان ظاہر ہے کہ میں افغان ہوں، پشتون ہوں۔ یا اللہ! مجھے کبھی ایسی نوبت نہ دکھانا کہ مجھے اپنی قومیت پر شرمندگی محسوس ہو۔ #Pashtun #Balochistan #Beauty
54
47
27
228
66,068
لگتا ہے بلاول بھی کسی ٹریپ میں اگئے ہیں۔
آج بلاول صاحب کی پریس کانفرنس نے تباہی مچا دی لیکن سب سے حیران کن اور متجسس بات یہ ہے کہ تمام نیوز چینلز نے یہ پریس کانفرنس لائیو دکھائی حالانکہ یہ پریس کانفرنس مقتدرہ کیخلاف تھی تاک تاک کے نشانے لئے گئے لیکن آخر تک پریس کانفرنس چلتی رہی، آگے آپ خود سمجھدار ہیں خبر میں نے دے دی ہے اگر کسی کو بین السطور پڑھنا آتا ہو تو، بات ختم
2
316
حالات بتا رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ میں سے کوئی ایک فارغ ہورہی ہے۔
7
307
بلاول نے جس 27ویں ترمیم کا کریڈٹ لیا تھا اج اس ترمیم کو متنازعہ بنایا۔ پیپلز پارٹی کو سیاست بچانے کے لئے کرسیاں قربان کرنا پڑیں گی۔ عطاءتارڑ نے درست بات کی ہے کہ اقتدار کے مزے بھی لوٹیں اور اعلی اخلاقی پوزیشن بھی لیں۔
بلاول بھٹو کی آج کی تقریر ۔۔۔ مطلب گل زیادہ ودھ گئی ہے!
1
3
248
Arif Yousafzai retweeted
مولانا فضل الرحمان عمران خان کو یہودی ایجنٹ تو کہتے رہے، مگر ثبوت مانگنے پر ٹھوس شواہد پیش کرنے کے بجائے مختلف توجیہات دیتے رہے عارف یوسفزئی، سینئر صحافی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/0xKOaYM6uhI
1
1
41
Arif Yousafzai retweeted
کل عمران خان یہودی ایجنٹ، آج سیاسی ہم سفر، کیا فضل الرحمان بغض میں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے؟ سینئر صحافی عارف یوسفزئی نے بتا دیا مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/0xKOaYM6uhI
1
1
29
Arif Yousafzai retweeted
🚨 🚨 کل کے 'یہودی ایجنٹ' آج کے 'عطر و گلاب'، پی ٹی آئی اورفضل الرحمان کا یو ٹرن! فضل الرحمان پہلے عمران خان کو یہودیوں کا ایجنٹ کہتے تھے، آج ان کے حق میں بیانات دیتے ہیں۔ فضل الرحمان واضح کریں کہ پہلے الزامات کے کیا ثبوت تھے اور اب اپنا مؤقف کیوں بدل لیا؟ سینئر صحافی عارف یوسفزئی کے انکشافات مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/0xKOaYM6uhI @journalist11
2
5
104
پی ٹی آئی بھنور میں! تیمور جھگڑا، کامران بنگش،عرفان سلیم ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں مبینہ ملزمان ہیں۔ تینوں کے پاس گرفتاری دینے یا مفرور رہنے کا آپشن تھا۔عدالت میں پیشی شاید گرفتاری دینا ہی تھا۔ گرفتاریوں نے ڈیل کی آس لگائے بیٹھے پی ٹی آئی پختونخوا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
2
13
624
پی ٹی ائی ملزمان کے وکیل رحمت علی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی۔ تاہم بتایا جارہا ہے کہ پی ٹی ائی کے تینوں رہنماوں کو نقص امن (3 ایم پی او) کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔
1
1
10
435
جہانگیر ترین کی پختونخوا واپسی۔
پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد جہانگیرترین کی خیبرپختونخوا کے شعبہ تعلیم میں دلچسپی گورنر ہاؤس پشاورمیں محکمہ اعلیٰ تعلیم اورترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےدرمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط ترین فاؤنڈیشن ڈی آئی خان کےکالج نمبر1میں کمپیوٹر لیب قائم کرنے کے ساتھ3سال تک دیکھ بھال بھی کرے گی
9
509
قانون اندھا ہوتا ہے۔
1
2
236
9،10 مئی پرتشدد احتجاج! پشاور سے بڑی گرفتاریاں۔ سابق وزراء کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم گرفتار۔
1
10
305
ٹیچر کو ریٹائرمنٹ پر رخصت کرنے لئےراستے میں پھول بچھائے تو استاد نے جوتے اتار دیئے۔ ایک خوبصورت ویڈیو
65
655
14
4,549
103,391
بائیں ہاتھ سے مصحافہ کا نیا انداز یا کچھ اور؟ افغانستان وزیر خزانہ حاجی ملا ناصر آخند کا وفد سمیت ایران کا دورہ۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات۔
2
4
408
پختونخوا سے نئے صوبوں کے بنانے کا کامیاب آغاز کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کی بھی تکہ بوٹی ہونے والی ہے۔ سندھ تقسیم ہوتا ہے تو زرداری کی سیاست تاحیات ختم جبکہ سندھی قوم پرست مزاحمت کرینگے۔ صوبے زیادہ ہوں تو دو تین طالبان کو بھی مل سکتے ہیں جبکہ بی اہل اے کو بھی حصہ مل سکتا ہے۔
نئے صوبوں کا شوشہ چھوڑنے والے سیاسی رہنما بظاہر ایک نئی بحث چھیڑ رہے ہیں، مگر اس کے پیچھے ٹائم گین کرنے کی حکمتِ عملی بھی ہو سکتی ہے۔ اصل اہمیت سیاسی رہنماؤں کے ان بیانات کی ہوگی جو فیصلہ سازی کی پوزیشن میں ہیں اور جنہوں نے تاحال اپنے کارڈز سینے سے لگا رکھے ہیں۔
1
1
16
592