Shamaz Hassan (@shamazifer) header
Shamaz Hassan (@shamazifer) profile picture
pakistan
Joined January 2011
Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)Photo by Shamaz Hassan (@shamazifer)
#ElectionReformBill2017 #NoToConstitutionAmendment Democracy Died In The Hands Of Democrats
3
4
12
United Nations High Commissioner for Human Rights @volker_turk demanding the release of @ImranKhanPTI
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
51
1,431
6
4,846
36,749
Now this looks sane...!good food for thought...
How naive is the argument that the same establishment that effectively has Balochistan and Azad Kashmir on lockdown and has imposed emergency in KP is making new provinces to devolve power and wants people to have their say in a referendum? 😂
19
Shamaz Hassan retweeted
Hard to feel sympathy for any of them... do feel sorry for Pakistan...
39
65
6
788
34,515
Shamaz Hassan retweeted
None of them… care about any of you…
99
128
23
888
27,835
Shamaz Hassan retweeted
As a Federal Minister, Tariq Fazal Chaudhry, should not have played this cheap shot. It's time to act big and with a large heart as the government.
طارق فضل چوہدری بانی تحریک انصاف کے خط کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ این آر او مانگنے کی درخواست ہے، ان کا یہ بیان بالکل سفاکی ہے، میں رب سے فریاد کرتا ہوں کہ ہمارے سیاستدانوں میں کوئی کشادگی آئے اور یہ سمجھیں کہ مشکل وقت ہم پر بھی آیا تھا اور کل بھی آسکتا ہے۔ یہ بھی بالکل سفاکی تھی جب بیگم کلثوم نواز کینسر کا شکار تھیں تو ان کے خلاف نفرت بھڑکائی گئی، اب طارق فضل چوہدری صاحب بھی یہی سفاکی دکھا رہے ہیں، اس کے مقابلے میں خواجہ آصف صاحب نے بردباری کا مظاہرہ کیا مگر طارق فضل چوہدری صاحب کو ایسی سفاکی دکھانے کی کیا ضرورت ہے؟ طارق صاحب اگر آپ عدالتوں کا احترام نہیں کریں گے تو دوسروں سے بھی توقع نہ رکھیں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
14
44
1
257
19,640
Shamaz Hassan retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif. Imran is an entirely different person when it comes to compassion, but he makes fiery political statements in public to keep his support base energised.
8
151
4
477
10,910
Shamaz Hassan retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥 @aniqnaji خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
156
2,715
46
8,512
170,264
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
461
4,401
170
16,297
388,691
Shamaz Hassan retweeted
Sadly @BBhuttoZardari is too late to discover the stifling consequences of the two amendments, 26 &27, in the Constitution that he had gone extra mile to support.
88
384
30
1,760
74,724
Shamaz Hassan retweeted
- Ufff! I have watched it a thousand times!! man, this was absolutely epic!
Bloody brilliant Yorker!! Brian Lara vs Waqar Younis some brilliant battles in the 90’s Two absolute master of their skill Don’t miss the end of the video Waqar sweeps Lara of his feet Pakistan vs West Indies
5
20
1
314
34,457
Shamaz Hassan retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا مسئلہ ان کے پاس ہمیشہ کی طرح معلومات نہ ہونا ہے۔پچھلے 15-20سالوں میں انھیں کبھی خبر دیتے نہیں دیکھا، ہمیشہ کمزور تجزیہ اور موضوع پر بات کرتے دیکھا۔ معلومات کا فقدان ہے جو نہیں معلوم کہ ا-نوازشریف کی بیماری جعلی تھی، ڈیل تھی۔ ب-عمران خان نے ہی دانستہ رحم کھا کر نوازشریف کو باہربھیجا تھا جب جنرل باجوہ اور فیض نے انھیں (جھوٹی) بیماری کا بتایا۔ (عوامی سطح پر وہ شیریں مزاری اور فواد چوہدری وغیرہ کا نام لیتے رہے جیسے شاہد عباسی کے اے سی اتروانے کا اعلان کیا لیکن کبھی ایسا نہیں کیا۔ جیسے رانا ثناءاللہ نے خود اعتراف کیا کہ انھوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ عمران نے نہیں آپ نے گرفتارکروایا۔ جیسے خواجہ آصف نے خود اب اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ نے جیل بھجوایا تھا کیونکہ گوجرانوالہ جلسہ کی مذمت نہیں کی۔ جیسے فریال تالپور کو بھی عمران خان نے گرفتار نہیں کروایا تھا اور ایسے بیشمار ملکی سیاست سے جڑے واقعات اور الزامات) پ- ایک سال سے جس شخص سے کسی نے ملاقات نہ کی ہو اس کی ذہنی حالت کیا ہوگی، جو ہسپتال سے باربار واپس جیل گیا ہو پیشکش کے باوجود کے وہ ڈیل کرکے ہسپتال رہ سکتا ہے اس شخص اور نواز شریف، آصف زرداری کو ملانا اور سنگین بیماری کو ریلیف قرار دینا قابل شرم تجزیہ ہے۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!! 🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!! آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی. @asmashirazi
66
647
9
1,722
19,983
Shamaz Hassan retweeted
The deadliest striker Manchester United ever had, absolutely ruthless in front of goal.
170
355
25
3,796
378,844
Shamaz Hassan retweeted
5 Superfoods 2 Clean Arteries?
🤖 Made with AI
14
242
4
1,241
1,185,244
PML N PML IPP ANP MQM
Which political party is the most irrelevant today?
1
25
Shamaz Hassan retweeted
🚨ایک وقت تھا کوئی بھی خبر نامہ رحمان ملک کی خبروں سے خالی نہیں ہوتا تھا وہ پاکستان کے سب سے ایکٹیو اور سب سے زیادہ اہم شخص ہوا کرتے تھے، انہوں نے پیپلزپارٹی کا سارا وزن اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھا تھاپھر جب وفات ہوئی، تو پارٹی کا کوئی ایک راہنماء بھی ان کے جنازے میں شریک نہ ہوسکا مشاہد اللہ تند گو تھے، باتوں کو مڑوڑنا اور طنز کے تیر برسانا خوب جانتے تھے، حب شریفین میں اتنے مست تھے کہ پارلیمنٹ کے فلور پر بھی بازاری جملے کسنے سے نہ جھجھکتے انکی وفات پر چند تعزیتی پیغام آئے اور وہ ہمیشہ کےلئے یادوں سے فراموش کردیئے گئے۔ عرفان صدیقی کاتب شریفین رہے، نواز شریف نے اپنے کل سیاسی کریئر میں جتنے بھی جملے ادا کئے ان میں سے 60 فیصد عرفان کے قلم سے ہی تراشے گئے تھے، وہ بے دام غلام تھے جو آقا کے ہر سیاہ کو سفید کرنے میں لگے رہے یہاں تک کے وفات ہوگئی مگر پارلمان کا سیشن اہم تھا، انکو بیمار ہی بتایا جاتا رہا ناں تو نواز شریف نا ہی شہباز شریف نے ان کے جنازے میں شرکت کی حتی کہ شریف خاندان سے کوئی فرد بھی شامل نہ ہوا ان تین تصویروں میں ایک پیغام مشترک ہےآپ تب تک اہم ہیں جب تک ضرورت ہیں غلام ابن غلام 🔥🔥💯
42
190
5
447
20,440
Shamaz Hassan retweeted
As a humble student of politics, I won't take the results of recently held by-polls in Punjab, LIGHTLY.
نواز شریف صاحب نے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر امیدواروں کو مبارکباد پیش کی، ستے خیراں کیلئے ان کا بیان ضروری تھا، مریم نواز بھی کہتی ہیں کہ مخالف پارٹی صدمے میں ہے، کہ تحریک انصاف سمیت دیگر تنظیمیں اکٹھے ہونے کے باوجود ہار گئی ہیں۔ مورال اپ رکھنے کیلئے یہ بیانات ٹھیک ہیں لیکن سیاست کا ادنی طالب علم ہوتے ہوئے میں یہ سوچنے پر مجبور ہوا کہ اتنا کم ٹرن آوٹ کیوں ہوا۔ اگر ذمہ دار میں ہوتا تو یہ سوچتا کہ کہیں ناں کہیں نچلی سطح پر کھلی کچہری وغیرہ سے کارکنوں کو متحرک کرنا ہوگا۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
4
3
41
8,941
आदिमानव और 7 दिन की लगातार बारिश।
82
1,212
25
12,100
2,937,479