Muhammad Junaid (@sunset10906) header
Muhammad Junaid (@sunset10906) profile picture

حق کو حق کہنا، حق پرستوں کی علامت ہے 🔥

Joined December 2021
Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)Photo by Muhammad Junaid (@sunset10906)
Muhammad Junaid retweeted
یہ بی آر ٹی کی بسیں کون چوری کر کے لے جا رہا ہے ؟ پختونوں کا مال کون لوٹ رہا ہے ؟
634
9,348
190
20,921
310,748
Muhammad Junaid retweeted
پاکستان کے اس سیاسی اور آئینی بحران میں تین دفعہ کا منتخب وزیر اعظم نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کا بیٹا اور ذولفقار علی بھٹو کا نواسہ بلاول بھٹو عوام کا سامنا کیوں نہیں کر پا رہے؟ کہاں منہ چھپا کر بیٹھے ہیں؟ دونوں پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتے اور خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے فوائد سے عوام کو اعتماد میں کیوں نہیں لیتے؟ کسی کو یاد ہے کہ بنگلہ دیش میں آپریشن سے متعلق ذولفقار علی بھٹو نے کوئی بیان دیا تھا؟
111
1,560
25
4,893
47,205
Muhammad Junaid retweeted
سب کچھ !!
10
680
8
2,282
28,009
Muhammad Junaid retweeted
“rulling elite in Pakistan is above law, my whole campaign is to bring all crooks under the law” Imran khan
5
768
7
2,517
25,251
Muhammad Junaid retweeted
ہاتھی،گھوڑے،توپ،تلواریں فوج تو تیری ساری ہے، پر زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پہ بھاری ہے
39
1,504
15
5,758
44,134
Muhammad Junaid retweeted
اگر مایوس ہونے لگیں تو کپتان کی یہ والا پیغام سنیں ❤️
31
3,253
23
9,934
70,526
Muhammad Junaid retweeted
بند کمروں میں فیصلے کرنے والوں نے کبھی سوچا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر فوجی آپریشن کرنے کے کیا نتائج ہوتے ہیں؟ ”یہ جو جرنیل بیٹھے ہیں، یہ جو ججز بیٹھے ہیں، یہ جو بڑے بڑے کرسیوں پر بیٹھے ہیں ان کو کیا پتہ جب اپنا گھر بار چھوڑنا پڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہےجب ڈرون حملے ہوتے ہیں تو کیا تکلیف ہوتی ہے،جب آپ IDPs بن جاتے ہیں تو کیا تکلیف ہوتی ہےمیں ان کو دعوت دیتا ہوں، آؤ ایک دن کے لیے اپنے بچوں کوان کیمپوں میں بٹھاؤ، پھر تمہیں پتہ چلے گا، عام پاکستانیوں کے کا انہیں کوئی احساس نہیں ہے۔“ وزیراعلی خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
31
2,967
15
9,039
102,560
ایک ایک لفظ پریکٹیکلی ثابت کرگیا یہ بندہ ،،،،،
3
381
3
1,643
11,396
Muhammad Junaid retweeted
بیرسٹر گوہر صاحب کی پریس کانفرنس جس کا میڈیا نے مکمل بلیک آؤٹ کیا
108
4,762
17
14,422
146,847
Muhammad Junaid retweeted
کوہاٹ میں بہادری سے لڑ یہ ہمارے بہادر جوان رہے ہیں لیکن بہادری کے سارے ریاستی میڈل پنجاب کا آئی جی رائو عبدالکریم اور ان کے دو ڈی آئی جی چودہ اگست کو ایسے کارناموں پر لے گئے ہیں جس کا قوم کو علم نہیں اگر علم ہے تو احسن اقبال کو ہی ہوگا جو اس ایوارڈ کمیٹی کے چیرمین تھے اور فائنل منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے دی تھی۔ اندازہ کریں خیبرپختونوا اور بلوچستان سے کسی پولیس افسر/اہلکار کو اس سال بہادری کا ایوارڈ نہیں دیا گیا جو فیلڈ میں دہشت گردوں سے لڑتے اور جانیں دیتے رہے ہیں اور دے رہے ہیں۔ پنجاب آئی جی سمیت تینوں افسران پنجاب سے تھے۔۔ اور آپ کو علم ہے ہماری پنجاب پولیس ہی بہادر ہے۔ @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @MaryamNSharif @CMShehbaz @ICT_Police @PeshawarCCPO @CSKPOfficial @Ali_MuhammadPTI @SohailAfridiISF @MohsinnaqviC42 @AyazSadiq122 @RajakhurramNA48 @A_Qadir_Patel @SyedAghaPPP @MIshaqDar50 @KohatDC @PalwashaKhan18 @HinaRKhar
110
526
32
1,985
146,933
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
1,108
5,841
317
16,113
347,123
جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کے کال دی تھی لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لئے ۔۔۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی کیسے مذاکرات تھے؟
273
2,104
74
7,680
157,739
Muhammad Junaid retweeted
اس بے شرم پولیس کو کس نے حق دیا کہ ایک معزز شہری کا گریبان پکڑ لے؟ لعنت ہو ایسی نظام پر
342
1,812
108
3,017
219,603
Muhammad Junaid retweeted
Iron Lady 😂😂😂
20
88
6
453
20,276
Muhammad Junaid retweeted
میرا گھر ہے پاکستان میں کیوں جاؤں باہر کوئی اپنا گھر بھی چھوڑ کر جاتا ہے
39
2,444
25
8,964
70,651
Muhammad Junaid retweeted
ایک جھلک کا انتظار
39
1,305
1
8,813
115,644
Muhammad Junaid retweeted
اتنا انتظار صرف ایک انسان کے لئیے! کچھ تو خاص ہے۔ بیشک اللّٰہ جسے چاہے عزت دیتا ہے۔♥️
7
352
1
1,335
15,948
Muhammad Junaid retweeted
No power or money can buy this love.
33
936
36
5,318
128,624
Muhammad Junaid retweeted
Imran Khan after seeing the PTI leadership at Shifa Hospital . 🙂
72
614
58
3,599
220,772