Zumer 💅 (@zumerhmm) header
Zumer 💅 (@zumerhmm) profile picture

Creating little worlds for big imaginations. 🧸

Joined October 2024
Zumer 💅 retweeted
1. @mahir_fareed 2. @salaarbloch 3. @_jiya_imtiaz 4. @Mashaim 5. @Muntaha125 6. @SaysRicha 7. @Aesthettic_girl 8. @takveer2917 9. @Elaf_Writes 10. @naqsh_e_khamosh 11. ⁠@Saqib_Ruqayya 12. @FatimainLondon 13. @_SUM_786_ 14. @alirizwan67 15. @hamidsamenvi 16. ⁠@DelnkGarden 17. ⁠@youDumb_1 18. ⁠@roohvibes_ 19. ⁠@Civilsupermacy_ 20. ⁠@zumerhmm 21. ⁠@NiaziSk786 22. ⁠@_Aamrooj_ 23. @mohsin_110_1079 قرطاس مقابلہ نمبر 8 | اظہارِ تشکر قرطاس کے اس ادبی سفر میں شریک ہونے والے تمام قلم کاروں کا تہہِ دل سے شکریہ! آپ سب نے اپنے منفرد خیالات، خوب صورت اسلوب اور تخلیقی صلاحیتوں سے موضوع کو نئی جہتیں عطا کیں۔ ہر تحریر اپنے اندر ایک الگ احساس، ایک منفرد زاویۂ نظر اور ایک خوب صورت فکری کاوش سمیٹے ہوئے تھی۔ یاد رکھیے، مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنا کامیابی کا ایک پہلو ہے، مگر اپنی تخلیق کو لفظوں کا روپ دے کر پیش کرنا بھی کسی کامیابی سے کم نہیں۔ تمام شرکاء کو سلامِ تحسین! ❤️ آپ کا قلم یونہی رواں رہے اور قرطاس آپ کے تخلیقی رنگوں سے سکتا رہے۔
7
14
27
764
Good night
5
5
428
Zumer 💅 retweeted
روزنِ قرطاس | 20 نومبر 2026 آج کا چیلنج چند لفظ اور ایک کہانی! ❄️☕🍁 کبھی کبھی چند الفاظ مل کر ایک پوری داستان بُن دیتے ہیں، بس انہیں جوڑنے کا ہنر آنا چاہیے۔ آج آپ کے لیے حاضر ہیں چار لفظ: 🌧️ بارش ۔ ٹھنڈ ۔ انتظار ۔ اجنبی اب ان چاروں لفظوں کو استعمال کرتے ہوئے ایک مختصر سی ادبی تحریر تخلیق کیجیے۔ کہانی ہو، افسانوی منظر ہو، چند سطریں ہوں یا کوئی خوبصورت اقتباس۔۔۔۔ انتخاب آپ کا! شرط صرف اتنی ہے کہ یہ چاروں الفاظ آپ کی تحریر کا حصہ ہونے چاہئیں۔ تو دیکھیں پھر، ان چار لفظوں سے کون کتنی خوبصورت کہانی بُنتا ہے! قرطاس! الفاظ سے احساس تک #قرطاس
روزنِ قرطاس | 19 نومبر 2026 مردوں کے عالمی دن پر کچھ احساسات اُن کے نام! "تاکہ تُو سمجھے کہ مردوں کے بھی دُکھ ہوتے ہیں میں نے چاہا بھی یہی تھا کہ تیرا بیٹا ہو" جواد شیخ ہم نے مرد کو ہمیشہ مضبوط دیکھا، کبھی خاندان کا سہارا بنتے، ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھاتے اور کبھی دوسروں کے لیے حوصلہ بنتے! مگر کیا کبھی اُس خاموشی کو پڑھنے کی کوشش کی جو اُس کے چہرے پر مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ہوتی ہے؟ آج ذرا دل تھام کر اس بات کا جواب کھوجیں کہ کیا مرد کو بھی تھکنے، ٹوٹنے، رونے اور اپنے دکھ بیان کرنے کا حق حاصل نہیں ہونا چاہیئے؟ قرطاس! الفاظ سے احساس تک #قرطاس #InternationalMensDay
1
8
4
11
1,652
Time flies so quick
4
7
3,482