Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89) header
Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89) profile picture

یا اللہ عارضی زندگی کو ابدی زندگی پر بھاری نا ہونے دینا۔ آمین۔ 🤲💞

Black Earth
Joined May 2023
Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)Photo by Maalik_ e _ ashtar (@ASHTAR89)
میں تیرے ذٍکر کے زٍنداں میں مقیًد ہو کر اٍک دیوان سُخن ایسا قلمبند کروں !!! جو سنے اس میں تیری دید کی خواہش جاگے جو پڑھے تیری اسیری کا بہانہ ڈھونڈے !! 🇵🇰🥀
2
16
1
28
2,787
As a nation, we lack collective national and political consciousness—yet we are bold when it comes to our own individual politics.
We kept expecting the right answers from the wrong people the right actions from the wrong hands and justice from those who never intended to deliver it
35
How it feel to be in Jammu & Kashmir as a normal person.
1
1
118
"اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو (دعا میں) کہتے ہیں: اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے نکال جس کے رہنے والے ظالم ہیں، اور ہمارے لیے اپنے پاس سے کسی کو حامی بنا دے اور ہمارے لیے اپنے پاس سے کسی کو مددگار بنا دے!!
1
3
55
"اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو (دعا میں) کہتے ہیں: اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے نکال جس کے رہنے والے ظالم ہیں، اور ہمارے لیے اپنے پاس سے کسی کو حامی بنا دے اور ہمارے لیے اپنے پاس سے کسی کو مددگار بنا دے!!
1
80
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں...!! کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے..!! یونہی دھیرے دھیرے ختم ہوا..!! یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے..!! چلو خیر ہے کہ گزر گئی..!! وہ طویل شب میری زیست کی...!! جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے،...!! وہ نا چل سکا، چلو خیر ہے..!!🥀🖤
3
82
تاک میں دشمن بھی تھا پشت پر احباب بھی۔!! کشمیری نہیں کشمیر چاہئے ؟؟ " پہلا تیٍر کس نے مارا یہ کہانی پھر سہی "😭
48
ایک سا مقتل کا نقشہ ہے اِس منظر سے اْس منظر تک "راولاکوٹ سے سری نگر تک " پیروں میں زنجیریں ایک ہیں جینے پر تعزیریں ایک ہیں " احمد فرہاد"
2
3
90
ذرا ترازو تول کے دیکھو" ساڈا پلہ بھاری ہے"   🤲🇵🇰
✨🌹✨24۔۔۔ نومبر ۔۔۔ حق کا دن✨🌹✨ ظلم کی کھلی پکار  سانحہ تھا ,فساد تھا  یا منظم شر پسندی کا انتظام تھا  جلاؤ گھراؤ محض ایک اتفاق تھا  پر امن معصوم عوام کے عین بیچ کہرام مچاتا کوئی غدار تھا  تصور سے خالی پر تشدد ایک نرالہ پروگرام تھا  بس ایک سچی آواز کو دبانا تھا  جس کی خاطر منظم تحریک چلانا تھا  ایک نوٹیفکیشن جاری کروانا تھا  تحریک انصاف کو دہشت گرد بنانا تھا  پھر بھی یارو ایک ہی نعرہ لگانا تھا  ذرا ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے  کوئی روکنے والا نہ تھا  اور تو اور کوئی ٹوکنے والا بھی نہ تھا  ایک اندرونی خواہش کو بیرونی سازش  کو مل کر کامیاب کرانا تھا  اگے نہ لکھو ورنہ میری موت بھی ایک بہانہ تھا #ایمن ساغر
2
7
128
آپ ﷴﷺ💕 کی زبان مبارک سے۔۔۔!! مولا علی ( ع ) مروی۔۔ جلال الدین سیوطی نے نقل کی۔۔!! میرے ﷴﷺ 💕 کے اہل البیت سے محبت سات مقامات پر کام آئے گی ۔!! 1. وقتِ موت: جب روح بدن سے نکل رہی ہوگی۔ 2. قبر میں: جب انسان قبر کی تنہائی اور سوال و جواب سے دوچار ہوگا۔
1
1
5
129
3ـدوبارہ زندہ کیے جانے کے وقت: حشر کے دن اٹھائے جاتے وقت۔ 4. نامہ اعمال دیے جانے کے وقت: جب اعمال نامہ دائیں یا بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ 5. موازنہ و حساب کے وقت: اعمال کے وزن اور حساب و کتاب کے موقع پر۔ 6. پل صراط پر: جب پل صراط سے گزرنا ہوگا۔
1
1
1
44
اک برقِ بلا کوند گئی سارے چمن پر تم خوش کہ مری شاخِ نشیمن ہی جلی ہے غارت گریٔ اہلِ ستم بھی کوئی دیکھے گلشن میں کوئی پھول، نہ غنچہ، نہ کلی ہے کب اشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجراں! کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے! دو حق و صداقت کی شہادت سرِ مقتل اٹھو! کہ یہی وقت کا فرمانِ جلی ہے!
بچے دروازے پر پڑے ہوۓ ملے، انکی ماں چولہے کے پاس اور بچوں کی دادی چارپائی پر ہی شہید ہوئ😭💔 #کشمیر_لہولہان
2
4
100
Too short🤪😥 وائے ناکامی۔ ! متاعٍ کارواں جاتا رہا ! کارواں کے دل سے احساس زٍیاں جاتا رہا
In short 😜 تو ادھر ادھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تری رہبری کا سوال ہے
1
1
3
76
تو میرا دوست ہے ' چار قدم آگے چل مجھ سے تو پیچھے چلتا ہے____تو میں ڈر جاتا ہوں ۔۔!!!
" مجھے یہ مت بتاؤ کہ انہوں نے میری پیٹھ پیچھے کیا کہا۔ مجھے یہ بتاؤ کہ انہیں تہمارے سامنے میری غیبت کرنے میں اتنی آسانی کیوں محسوس ہوئی" ؟؟؟
1
1
4
240
جنم دن کی بہت بہت مبارک بھائی ۔۔!! رب کعبہ ہمیشہ آپ کو اور ہم سب کو اپنے رحم میں رکھے ۔ اور آپ کو اپنے اور اپنے لوگوں کے بارے میں اچھا منصف کرے ۔ آمین صد ہزار ثمہ آمین ۔ 🤲💕 @SastaNashai
2
3
4
147
شائد یہی وقت ہے ۔۔۔!!! ـــــ// دنيا کو ہے پھر معرکہء روح و بدن پيش تہذيب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا اللہ کو پامردي مومن پہ بھروسا ابليس کو يورپ کي مشينوں کا سہارا
Replying to @ASHTAR89
”الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور"
1
2
95
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملال شب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی
لفظ کتنے ہی ترے پیروں سے لپٹے ہوں گے تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو گا تو نےجب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا تو نے کس نام سے بدلا ہے میرا نام بتا کس کو لکھا تو میرا نام مٹایا ہو گا یوں ہی کچھ سوچ لیا ہوگا مکرنے کا سبب پھر میرا جرم بھی لوگوں کو بتایا ہو گا
2
1
4
146
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دن صدا تو آئی تھی لیکن کوئی دہائی نہ تھی
1
1
2
56
دو حق و صداقت کی شہادت سرٍ مقتل اٹھو!! کہ یہی وقت کا فرمانٍ جٓلی ہے ! 🤲❤️
1
1
4
219
🤲💔 آپ خاموشیاں بھی سنتے ہیں آہ سن لیجیے ہماری بھی۔۔۔!!!
This post is from an account that no longer exists. Learn more
1
1
2
332
یاد رکھنے والے معاملات ۔۔۔!!!🇵🇰
خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔ teapawt.org/insaff2006/status/2098…
2
1
1
202