Replying to @AliLion804
نظریہ عوامی مقبولیت میں جڑیں مظبوط کر لے ،
تو طاقت کے زور پر اسکو دبانا کوئی معنی نہیں رکھتا ۔ایک دن جھکنا پڑے گا طاقت رکھنے والوں کو ۔اصل طاقت جمہور کا اعتبار اور یقین ہوتا ہے ۔
نظریہ دینے والے کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ،البتہ اسکو چاہنے والے نسلوں تک رہتے ہیں ۔
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں...!!
کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے..!!
یونہی دھیرے دھیرے ختم ہوا..!!
یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے..!!
چلو خیر ہے کہ گزر گئی..!!
وہ طویل شب میری زیست کی...!!
جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے،...!!
وہ نا چل سکا، چلو خیر ہے..!!🥀🖤
3
82
تاک میں دشمن بھی تھا
پشت پر احباب بھی۔!!
کشمیری نہیں کشمیر چاہئے ؟؟
" پہلا تیٍر کس نے مارا یہ کہانی پھر سہی "😭
48
ایک سا مقتل کا نقشہ ہے
اِس منظر سے اْس منظر تک
"راولاکوٹ سے سری نگر تک "
پیروں میں زنجیریں ایک ہیں
جینے پر تعزیریں ایک ہیں
" احمد فرہاد"
Replying to @koolkustmer @Aurangzebbutt
یہ صرف ایک شادی کی تقریب نہیں تھی ، سبھی چہروں سے نقاب اتارنے کی ایک بلکہ کہنا چاہئے " نقاب اتار " تقریب تھی ۔
آپکے سوالات کا بیشتر حصہ کا جواب 36 ماہ کی جوجہد ۔
عوامی مقبولیت 8 فروری والے دن سے اگر 50 ٪ بھی کم ہوئی ہوتی تو خان بنی گالا بیٹھا ہوتا ،
گھر توڑنے سے لیکر ماورائے۔
1
22
Replying to @Naqvi_Ali_3131 @jazzcouturex
فرضی ( ملکہ وزیر طاقتور مہرہ شطرنج کی بساط کا ) سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ ۔۔۔!!!
Replying to @HarrisKhanGB @Aurangzebbutt
Every leader with good and pure intentions has had to contend with treacherous, 'Mir Jafar'-style conspirators. A living example is Imran Ahmed Khan Niazi—who has now evolved from being merely a leader into an ideology.🇵🇰
1
30
Replying to @Waqarkhan
سامنے سے انیوالا دشمن کا سامنا ہو جائے گا ۔تری عطا کی ہوئی توفیق سے
اے رب کعبہ 🤲
منافقوں سے تو ہی محفوظ رکھ سکتا ہے ۔
🇵🇰🤲
عمران احمد خان نیازی ۔۔؛؛🤲🇵🇰❤️
2
35
ذرا ترازو تول کے دیکھو" ساڈا پلہ بھاری ہے"
🤲🇵🇰
✨🌹✨24۔۔۔ نومبر ۔۔۔ حق کا دن✨🌹✨
ظلم کی کھلی پکار
سانحہ تھا ,فساد تھا
یا منظم شر پسندی کا انتظام تھا
جلاؤ گھراؤ محض ایک اتفاق تھا
پر امن معصوم عوام کے عین بیچ کہرام مچاتا کوئی غدار تھا
تصور سے خالی پر تشدد ایک نرالہ پروگرام تھا
بس ایک سچی آواز کو دبانا تھا
جس کی خاطر منظم تحریک چلانا تھا
ایک نوٹیفکیشن جاری کروانا تھا
تحریک انصاف کو دہشت گرد بنانا تھا
پھر بھی یارو ایک ہی نعرہ لگانا تھا
ذرا ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے
کوئی روکنے والا نہ تھا
اور تو اور کوئی ٹوکنے والا بھی نہ تھا
ایک اندرونی خواہش کو بیرونی سازش
کو مل کر کامیاب کرانا تھا
اگے نہ لکھو ورنہ میری موت بھی ایک بہانہ تھا
#ایمن ساغر
آپ ﷴﷺ💕 کی زبان مبارک سے۔۔۔!!
مولا علی ( ع ) مروی۔۔
جلال الدین سیوطی نے نقل کی۔۔!!
میرے ﷴﷺ 💕 کے اہل البیت سے محبت سات مقامات پر کام آئے گی ۔!!
1. وقتِ موت: جب روح بدن سے نکل رہی ہوگی۔
2. قبر میں: جب انسان قبر کی تنہائی اور سوال و جواب سے دوچار ہوگا۔
Replying to @T_A_R_E_E_N
ظلم کے خلاف خاموشی ۔۔!!
ظالم کی حمائت ہوتی ہے
عورتوں اور بچوں پر اس طرح کی بربریت پر آواز نا اٹھانا ۔مصلحت کے نام پر منافقت کی بد ترین مثال ہوتی ہے۔
خدا منافقت اور منافق سے محفوظ رکھے
۔
ہر آنکھ اشکبار ہے۔
اک برقِ بلا کوند گئی سارے چمن پر
تم خوش کہ مری شاخِ نشیمن ہی جلی ہے
غارت گریٔ اہلِ ستم بھی کوئی دیکھے
گلشن میں کوئی پھول، نہ غنچہ، نہ کلی ہے
کب اشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجراں!
کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے!
دو حق و صداقت کی شہادت سرِ مقتل
اٹھو! کہ یہی وقت کا فرمانِ جلی ہے!
بچے دروازے پر پڑے ہوۓ ملے، انکی ماں چولہے کے پاس اور بچوں کی دادی چارپائی پر ہی شہید ہوئ😭💔
#کشمیر_لہولہان





















