MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149) header
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149) profile picture

پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif

Multan, Pakistan
Joined July 2021
Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)Photo by MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149)
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پنجاب حکومت اس قانون سازی پر داد کی مستحق ہے، لاکھوں کی تعداد میں ایسے افراد ہیں جن کے مستقبل پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں FIRs میں محض نامزد ہونے اور بری ہونے کے باوجود دائو پر لگے ہوئے تھے۔
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ پر پنجاب حکومت کی بہترین قانون سازی پنجاب حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا باقاعدہ قانونی طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ پولیس آرڈر(ترمیمی) ایکٹ 2026 قائمہ کمیٹی لا کو موصول پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترمیم کا بل گزشتہ روز ایوان میں پیش مقدمے سے بری شہریوں کو پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ مقدمے کے ریکارڈ کے بغیر دیا جائے گا، متن مقدمے میں بری، ڈسچارج یا مقدمہ خارج ہونے والے شہریوں کو ملازمت، ویزا اور امیگریشن کے لیے پولیس کلیئرنس حاصل کرنے میں سہولت ملے گی، متن بری ہونے کے باوجود پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ پر مقدمہ ظاہر ہونے سے ملازمت اور بیرون ملک جانے میں رکاوٹ دور کرنے کے لیے قانون سازی لازم، متن پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے لیے درخواست متعلقہ ضلع کے سربراہ پولیس افسر کو دینا ہوگی، متن کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہ ملنے کی صورت میں درخواست گزار کو تین روز کے اندر پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرنا لازم، متن مقدمے میں بری شہری کو متعلقہ عدالتی احکامات کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ جمع کرانا ہوں گی، متن عدالتی احکامات کی تصدیق کے بعد متعلقہ شہری کو 15 روز کے اندر پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کیا جا سکے گا، متن بریت یا مقدمہ خارج ہونے کی صورت میں پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرتے وقت متعلقہ فوجداری مقدمے کا ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جائے گا، متن عادی مجرم قرار دیے گئے شخص کی حیثیت پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ میں ظاہر کی جائے گی، متن پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کی صورت میں ضلعی پولیس سربراہ کو وجوہات پر مشتمل تحریری حکم جاری کرنا ہوگا، متن پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا سے انکار کے خلاف شہری کو 14 روز کے اندر اپیل دائر کرنے کا حق حاصل ہوگا، متن اپیل پر مجاز افسر متاثرہ شہری کو سماعت کا موقع دینے کے بعد 30 روز کے اندر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا، بل پنجاب کے صوبائی پولیس افسر کو اختیار ہوگا کہ کن مقدمات کا ریکارڈ پولیس سرٹیفکیٹ میں ظاہر نہیں کیا جائے گا، ان کی درجہ بندی کرے، بل پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا طریقہ کار اور اپیل سننے والے مجاز افسر کا تعین بھی صوبائی پولیس افسر کرے گا، متن بریت یا مقدمہ خارج ہونے کے باوجود پولیس محکمہ متعلقہ شہری کا فوجداری ریکارڈ اپنے داخلی ریکارڈ میں محفوظ رکھنے کا پابند ہوگا، متن بل کا مقصد شہریوں کے روزگار اور ساکھ کا تحفظ، پولیس کے داخلی ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے پولیس کلیئرنس کے اجرا کا نظام واضح کرنا ہے، متن بعد از کمیٹی رپورٹ بل ایوان سے منظور ہو گا بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے #Punjab #Police #CharacterCertificate
2
32
5
173
7,544
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں… ❤️ میں صوفے پر بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا تھا کہ اچانک موبائل پر ایک میسج آیا۔ میری 15 سالہ بیٹی حورین کا پیغام تھا: "ابو! کیا آپ تکہ بریانی کھائیں گے؟" میرے ہاتھ سے ریموٹ تقریباً گر گیا، کیونکہ یہ کوئی عام سوال نہیں تھا۔ یہ ہمارا طے شدہ خفیہ اشارہ تھا۔ دو سال پہلے میں نے اپنی بیٹی سے ایک وعدہ کیا تھا: "بیٹا! زندگی میں کبھی کسی ایسی جگہ پھنس جاؤ جہاں تمہیں خوف محسوس ہو، کوئی تمہیں پریشان کرے یا تم وہاں سے نکلنے کا راستہ نہ سمجھ پاؤ، تو بس مجھے یہ میسج کر دینا۔ میں پانچ منٹ بعد تمہیں فون کروں گا، کوئی بہانہ بناؤں گا اور تمہیں لینے آ جاؤں گا۔ نہ کوئی سوال ہوگا، نہ ڈانٹ، نہ لیکچر۔ پہلے تمہیں محفوظ گھر لے کر آؤں گا، باقی بات بعد میں ہوگی۔" دو سال میں اس نے کبھی یہ کوڈ استعمال نہیں کیا تھا، لیکن اُس رات 7:47 پر یہ پیغام آ گیا۔ میں فوراً گاڑی لے کر نکلا اور چند منٹ بعد اسے فون کیا۔ "بیٹا! دادی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے، تم فوراً باہر آؤ، میں لینے آ رہا ہوں۔" اس نے جان بوجھ کر اونچی آواز میں جواب دیا تاکہ آس پاس موجود لوگ سن لیں: "جی ابو! میں ابھی باہر آ رہی ہوں۔" جب میں وہاں پہنچا تو حورین گیٹ کے باہر کھڑی تھی، لیکن اکیلی نہیں۔ اس کے ساتھ اس کی سہیلی عائشہ بھی تھی۔ اس کا چہرہ خوف سے سفید پڑا ہوا تھا اور آنکھوں میں آنسو تھے۔ دونوں خاموشی سے گاڑی میں بیٹھ گئیں۔ میں نے کوئی سوال نہیں کیا، کیونکہ میں اپنا وعدہ نبھانے آیا تھا۔ کچھ دیر بعد حورین نے خاموشی توڑی: "ابو! آج جو میسج میں نے آپ کو کیا تھا، وہ میرے لیے نہیں تھا، عائشہ کے لیے تھا۔" اس نے بتایا کہ تقریب میں ایک عمر رسیدہ نوجوان مسلسل عائشہ کو گھور رہا تھا اور اسے پریشان کر رہا تھا۔ اس کے ساتھ دو اور لڑکے بھی تھے۔ عائشہ نے منع کیا، لیکن وہ باز نہیں آئے۔ انہوں نے میزبان کے گھر والوں سے بھی شکایت کی، مگر کسی نے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ حورین نے عائشہ سے کہا کہ اپنے ابو کو فون کرے، لیکن وہ ڈر رہی تھی کہ کہیں گھر جا کر اسے ہی ڈانٹ نہ پڑ جائے۔ عائشہ کے پاس کوئی خفیہ کوڈ نہیں تھا، اس لیے حورین نے اپنے باپ سے مدد مانگی۔ یہ سن کر میرا دل بھر آیا۔ میں نے عائشہ سے پوچھا: "بیٹا! تم گھر جانا چاہتی ہو یا آج رات ہمارے گھر رکنا چاہو گی؟" اس نے بتایا کہ اگر وہ گھر دیر سے پہنچی تو اسے بہت ڈانٹ پڑے گی۔ میں نے اپنی اہلیہ سے کہا کہ اس کی والدہ کو فون کرکے صورتحال بتائیں اور اجازت لے لیں۔ اجازت مل گئی تو ہم اسے گھر لے آئے۔ اس رات میری بیوی نے دونوں بچیوں کے لیے گرم دودھ اور سویاں بنائیں۔ عائشہ حورین کے کمرے میں سو گئی۔ لیکن میرے ذہن میں ایک ہی سوال گردش کرتا رہا: کیا ہم اپنے بچوں کو صرف خطرات سے بچنا سکھاتے ہیں، یا انہیں یہ اعتماد بھی دیتے ہیں کہ خطرے میں پڑنے پر وہ بلا خوف ہمیں مدد کے لیے پکار سکتے ہیں؟ اگلی صبح میں عائشہ کو اس کے گھر چھوڑنے گیا۔ اس کے والد دروازے پر کھڑے تھے۔ بیٹی کو دیکھتے ہی غصے سے پوچھنے لگے کہ اتنی دیر کہاں تھی اور گھر والوں کو کتنا پریشان کیا۔ میں نے ان سے کہا: "بھائی صاحب! پہلے میری بات سن لیجیے۔" میں نے انہیں ساری بات بتائی۔ وہ خاموش ہوگئے۔ میں نے صرف اتنا کہا: "ہم بچوں کو یہ تو سکھاتے ہیں کہ رات دیر تک باہر نہیں رہنا، اجنبیوں سے محتاط رہنا اور کسی کے ساتھ کہیں نہیں جانا، لیکن انہیں یہ بھی بتانا ضروری ہے کہ اگر کبھی وہ کسی مشکل میں پھنس جائیں تو گھر واپس آنے کا راستہ ہمیشہ کھلا ہے۔ انہیں یہ خوف نہیں ہونا چاہیے کہ مدد مانگنے پر سب سے پہلے انہیں ماں باپ کی ڈانٹ پڑے گی۔" وہ کافی دیر خاموش رہے۔ پھر اپنی بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا: "چلو بیٹا، گھر چلتے ہیں۔" چند دن بعد ان کا پیغام آیا: "بھائی! آپ کی بات میرے دل کو لگ گئی۔ میں نے بھی اپنی بیٹی کے ساتھ ایک خفیہ کوڈ طے کر لیا ہے۔" میں نے پوچھا: "کیا کوڈ رکھا ہے؟" جواب آیا: "بیٹی نے خود چنا ہے: ابو! آج میں آپ کے لیے کڑاہی بناؤں گی؟" میں بے اختیار مسکرا دیا۔ دو سال تک ہمارا خفیہ کوڈ استعمال نہیں ہوا تھا، لیکن جب ہوا تو میری بیٹی کو نہیں، کسی دوسری کی بیٹی کو محفوظ گھر پہنچانے کے لیے۔ والدین کے نام ایک چھوٹی سی گزارش: آج اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھیں اور کوئی ایسا خفیہ جملہ طے کریں جو عام گفتگو جیسا لگے۔ انہیں یقین دلائیں کہ جب بھی وہ یہ پیغام بھیجیں گے، آپ انہیں لینے پہنچیں گے۔ راستے میں کوئی سوال نہیں ہوگا، کوئی ڈانٹ نہیں ہوگی اور نہ ہی انہیں شرمندہ کیا جائے گا۔ یاد رکھیے، ممکن ہے کبھی آپ کا بچہ کسی غلطی کی وجہ سے نہیں بلکہ کسی بڑے خطرے کی وجہ سے آپ کو پکار رہا ہو۔ اپنے بچوں کو صرف اچھے اور برے کی پہچان نہ سکھائیں، انہیں یہ اعتماد بھی دیں کہ دنیا چاہے کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو جائے، ان کے والدین کا دروازہ ہمیشہ ان کے لیے کھلا ہے۔ اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے: بیٹیاں صرف اپنی نہیں ہوتیں، بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔ کبھی اپنی بیٹی کو ایسا اعتماد دیں کہ وہ کسی دوسری بیٹی کے لیے بھی محفوظ راستہ بن جائے۔ کیونکہ اصل تربیت صرف یہ نہیں کہ بچے ہماری بات مانیں، اصل تربیت یہ بھی ہے کہ جب انہیں دنیا سے خوف محسوس ہو تو سب سے پہلے انہیں اپنے ماں باپ یاد آئیں۔ ❤️
5
57
262
17,809
امریکی ائر بیس کی سکیورٹی کہاں تھی؟؟
🚨🚨 اپ ڈیٹ ایک آئرش شخص پر امریکی فوج کے C-130 طیارے کو شدید نقصان پہنچانے، مبینہ طور پر اس کے اندرونی اور بیرونی حصے کو تباہ کرنے اور اس کے ایندھن کے ٹینک میں بال بیرنگ داخل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، مبینہ طور پر طیارہ مرمت کے قابل نہیں رہا۔ 🤭
1
1
75
پاک فوج کی طرف سے فتح-3 سُپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ۔ جدید نیویگیشن اور پروپلشن سسٹمز سے لیس ہے اور سپر سونک رفتارسے طویل فاصلے پر اہداف کو انتہائی درستی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فتح 3 پاک آرمی کی راکٹ فورس کمانڈ کی آپریشنل اسٹرائیک رینج میں نمایاں اضافہ ہے۔
1
4
108
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @mbilalghauri
محترم اس معاملے میں مقدمہ کا اندراج کیا جاچکا ہے سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر پولیس کی ڈیوٹی موجود ہے دیوار کی تعمیر جاری ہے قانون کے مطابق کاروائی جارہی ہے @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @RanaSikandarH
4
1
6
567
پین ٹکیا معافی منگ کے جان چھڑا لے 🤪🤪🤪
41
تیری وی پین دا کھوسہ وجنا اک دن
This is serious attack on press freedom. Maitla must be released and government owes and explanation. Where is information minister who sits and sleeps at TV channels?
1
3
131
اور پھر شاہد میتلا یوں👇👇🤪🤪 لورے لگ گئے
عموما @ShahidMaitla کا رویہ نا مناسب اور غیر پیشہ ورانہ ہوتا ہے اور کاکڑ صاحب کی قانونی چارہ جوئی بجا ہے لیکن شاہد میتلا کی فیملی (بے گناہی کے باوجود) ایک اذیت سے دو چار ہے اس لئے @anwaar_kakar صاحب سے گزارش ہے کہ اپنی درخواست واپس لے کر اعلی ظرفی کی ایک مثال قائم کریں 🙏
2
4
91
کراچی ہی نہیں سندھ کو شہباز سپیڈ کی ضرورت ہے وزیر اعظم صاحب @CMShehbaz
50
سر انوار الحق کاکڑ صاحب صدیق جان @SdqJaan بھی آپ کے خلاف/ بارے بہت بکواس کرتا رہا تھا، اسکو بھی بلوچستان کی سیر کروا دیں پلیز
In legal terms it's called complaint.grow up kid
2
2
14
273
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
کیسا انصاف ہے کہ ایک شخص یتیم بچے کو کچل دیتا ہے آپ اسکا کیس عدالت میں نہیں چلاتے اسکا بیان بھی نہیں لیتے اورسی سی ڈی کے حوالے کردیتے ہیں اور اسکے مارے جانے کی خبر آجاتی حالانکہ ہوسکتا ہے کہ یہ قتل عمد نہ ہو، لیکن ایک ملازمہ بچی کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کی بیوی شدید تشدد کرکے مار دیتی ہے تو اسکو آپ عدالت میں پیش کرتے ہیں اسکو ریمانڈ مل جاتا ہے سی سی ڈی کے حوالے نہیں کرتے؟؟؟یہ دہرا معیار کیوں ؟؟؟ ثابت ہو گیا کہ سی سی ڈی بھی عام لوگوں کو ہی مارتی کسی بڑے کو نہیں مار سکتی۔ایسے انصاف کی حمایت ہم سے تو نہیں ہوتی
ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ کے گھر پر ملازمہ کے قتل کا معاملہ۔ "اس کیس میں پولیس پر بہت دباؤ تھا،" وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعتراف #ARYNews
16
146
3
378
11,901
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @MASOODAQ149
🤭🤭🤭 شکر اے 🤭 میں تو پنڈی میں ریتا اوں 🤭🏃🏃🏃 جب ملنگ جان کی سٹوری آٸی تھی 🤭 اس سے دو ایک دن پہلے 🤭 میں نے وہاں بیٹھ کے موباٸل 🤭 چارج کیا تھا 🤣🤭 اور لڑکوں نے جھے بہت زور لگایا 🤭 کہ آٸیں کھانا کھایں 🤭 میں کیا نٸیں یار 🤭 شکر 🤭 رب نے بچایا 🤭🤣🤣🖕 hhhhh!!!
1
1
1
24
سینئر اینکر/صحافی صاحب دی حجامت تے کروا لیا کرو،۔
فخر صحافت افضل بٹ عدالت میں NCCIA کی جانب سے گرفتار کیے جانے والے سینئر اینکر/صحافی شاہد میتلا کی حوصلہ افزائی لیے عدالت میں موجود
23
خوشخبری ، خوشخبری 🚨🚨🚨 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایکبار پھر کمی کر دی گئی پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی، نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر مقرر، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 355 روپے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن جاری
1
17
233
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پھر تو نا ہی سمجھو کیونکہ نا اس نےںاس جنم میں واپس آنا ہے نا قبضہ چھٹنا ہے۔
1
1
11
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @MASOODAQ149
ورلڈ کپ 1992 کا جیتا اور آج کل بلڈ پریشر 1993 پر ھے
1
1
8
ہو سکتا اسکا ڈر کے مارے برا حال ہو گیا ہو؟ آپ نے اس لڑکی کی اس کیفیت کو خود لزتی کا نام دے دیا ۔
سوشل میڈیا پر غیر مناسب وڈیوز نے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے جذبات کو کس قدر آتشیں کردیا ہے کہ کراچی کے ساحل پر اونٹ کی سواری کے دوران اک لڑکی اونٹ کی کوہان سے رگڑ کھا کر خود لذتی کا شکار ہو گئی اور رائیڈ ختم ہونے پر اترتے وقت مدہوشی کا شکار تھی بتائیں کسے قصور وار ٹھہرائیں ؟ Adult Social By RuthlessZQ
89
مرزا صاحب دسو @Sarfrazmirza16
کوئی نئی مووی جو نیٹ فلیکس پر آئی ہو تھوڑی پرتجسس ہو؟
1
11
291
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ پر پنجاب حکومت کی بہترین قانون سازی پنجاب حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا باقاعدہ قانونی طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ پولیس آرڈر(ترمیمی) ایکٹ 2026 قائمہ کمیٹی لا کو موصول پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترمیم کا بل گزشتہ روز ایوان میں پیش مقدمے سے بری شہریوں کو پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ مقدمے کے ریکارڈ کے بغیر دیا جائے گا، متن مقدمے میں بری، ڈسچارج یا مقدمہ خارج ہونے والے شہریوں کو ملازمت، ویزا اور امیگریشن کے لیے پولیس کلیئرنس حاصل کرنے میں سہولت ملے گی، متن بری ہونے کے باوجود پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ پر مقدمہ ظاہر ہونے سے ملازمت اور بیرون ملک جانے میں رکاوٹ دور کرنے کے لیے قانون سازی لازم، متن پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے لیے درخواست متعلقہ ضلع کے سربراہ پولیس افسر کو دینا ہوگی، متن کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہ ملنے کی صورت میں درخواست گزار کو تین روز کے اندر پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرنا لازم، متن مقدمے میں بری شہری کو متعلقہ عدالتی احکامات کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ جمع کرانا ہوں گی، متن عدالتی احکامات کی تصدیق کے بعد متعلقہ شہری کو 15 روز کے اندر پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کیا جا سکے گا، متن بریت یا مقدمہ خارج ہونے کی صورت میں پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرتے وقت متعلقہ فوجداری مقدمے کا ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جائے گا، متن عادی مجرم قرار دیے گئے شخص کی حیثیت پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ میں ظاہر کی جائے گی، متن پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کی صورت میں ضلعی پولیس سربراہ کو وجوہات پر مشتمل تحریری حکم جاری کرنا ہوگا، متن پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا سے انکار کے خلاف شہری کو 14 روز کے اندر اپیل دائر کرنے کا حق حاصل ہوگا، متن اپیل پر مجاز افسر متاثرہ شہری کو سماعت کا موقع دینے کے بعد 30 روز کے اندر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا، بل پنجاب کے صوبائی پولیس افسر کو اختیار ہوگا کہ کن مقدمات کا ریکارڈ پولیس سرٹیفکیٹ میں ظاہر نہیں کیا جائے گا، ان کی درجہ بندی کرے، بل پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا طریقہ کار اور اپیل سننے والے مجاز افسر کا تعین بھی صوبائی پولیس افسر کرے گا، متن بریت یا مقدمہ خارج ہونے کے باوجود پولیس محکمہ متعلقہ شہری کا فوجداری ریکارڈ اپنے داخلی ریکارڈ میں محفوظ رکھنے کا پابند ہوگا، متن بل کا مقصد شہریوں کے روزگار اور ساکھ کا تحفظ، پولیس کے داخلی ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے پولیس کلیئرنس کے اجرا کا نظام واضح کرنا ہے، متن بعد از کمیٹی رپورٹ بل ایوان سے منظور ہو گا بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے #Punjab #Police #CharacterCertificate
11
78
7
245
48,708
لاہوریوں کو لاہوری بکرے کا طعنہ دینے والے اسلام آبادی سامنے آئیں۔ 😝😝😝😝 تھانہ گولڑہ کی حدود سیکٹر ڈی 14 میں ایک مکان پر کارروائی کے دوران مبینہ طور پر حرام گوشت کے بڑے ٹھکانے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں سے تقریباً 800 کلوگرام گدھوں اور کتوں کا گوشت برآمد۔
3
3
8
224