Aحمزہ (@LegiMalik) header
Aحمزہ (@LegiMalik) profile picture

میری زات زرۂ بے نشاں 👉❤️💙🩵🤏

Punjab, Pakistan
Joined November 2025
Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)Photo by Aحمزہ (@LegiMalik)
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ میں آپ کی توجہ ایک بہت ہی بڑے مسئلے پر دلانا چاہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ خصوصی توجہ فرمائیں گی ۔ جیسا کہ آپ نے غریب کسانوں اور محنت کشوں کے لیے پروگرام شروع کیا ہے اپنا کھیت اپنا روزگار ۔ اس اسکیم میں اگر میں اپلائ کرتا ہوں جیسا کہ میرا شناختی کارڈ پر پتا لکھا ہے تو مجھے میرے موضع میں ہی موجود سرکاری زمین ملے گی ۔ اگر میرے موضع میں کوئی سرکاری زمین نہیں ہے تو میں اس اسکیم سے مستفید نہیں ہو سکتا 💔 میں نے جب اپلائی کرنے کے لیے معلومات حاصل کیں تو مجھے معلوم ہوا کہ آپ بھلے ہی کسی زمین کے مالک نہیں ہیں تو بھی آپ کو آپ کے پڑوسی تحصیل میں زمین الاٹ نہیں ہو سکتی اس کے لیے آپ کو اپنے شناختی کارڈ میں تحصیل تبدیل کرنی ہو گی پھر درخواست دیں ۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ آپی میں تحصیل خیر پور ٹامیوالی کا رہائشی ہوں اور ساتھ ہی تحصیل یزمان ہے ۔ تو مجھے یزمان تحصیل میں زمین الاٹ کیوں نہیں ہو سکتی ۔ ضلع تو وہ بھی بہاولپور ہے۔ کیا ہم پرر اتنی بھی مہربانی نہیں ہو سکتی کہ ہمیں تحصیل یزمان میں زمین دے دی جائے تا کہ ہم بھی اپنا روزگار حاصل کر سکیں ۔ خیر پور ٹامیوالی میں پیدا ہوئے تو کیا ہم نے ہمیشہ بے زمین اور بیروزگار ہی رہنا ہے 💔😢 آپ کی توجہ کا طالب ہوں امید کرتا ہوں آپ نظر انداز نہیں کریں گی
8
13
36
6,116
ہمارے آس پاس تو کوئی ہے ہی نہیں کبھی اسلام آباد آۓ تو کریں گے انشاء اللّٰہ
کبھی کسی رنگین سنگین ذہین متین فتین انسان سے ملاقات ہوئی ہے اپ لوگوں کی؟ پاکستان جیسے ملک میں؟ اپنے اس پاس؟ نہیں ہوئی ہوگی۔
3
80
یہ نیوز اینکر سردیوں میں زیادہ ساگ کھانے کے نقصانات اور بیماریاں بتا رہی ہے 🤨جیسے میدہ خراب کھس غر پھس وغیرہ وغیرہ
5
5
51
2,745
Aحمزہ retweeted
مونا صاحبہ آپکو یہ ویڈیو لگانے سے پہلے انتظامیہ سے پوچھنا چاہئے تھا کہ کیوں ایسا کیا گیا پھر اس ویڈیو کا کچھ فائدہ ہوتا مگر صرف ون سائیڈڈ ویڈیو لگانا بغیر وجہ جانے ایک ذمہدار صحافی کا یہ کام نہیں ہونا چاہیئے۔ اب آپ اسکا جواب لے کر ایک اور ویڈیو لگائیں۔
دنیا بھر میں انتظامیہ فاصلے کم کر کے شارٹ کٹ بناتی ہے کہ عوام منزل پہ جلدی پہنچے اور پیٹرول بھی کم خرچ ہو لیکن اسلام آباد کی ٹریفک پولیس اور انتظامیہ کے اعلی دماغ کچھ الگ ہی سوچتے ہیں۔ 9th ایونیو کے اس یو ٹرن کو بند کرنے کا کیا مقصد ہے؟؟؟ جو مارگلہ روڈ، شاہین چوک، ایف ٹین سے ایف نائن پارک کے گیٹ 4 سے جانا چاہے وہ کیسے جائے؟؟ پانچ منٹ کا فاصلہ اب آدھے گھنٹے کا کر دیا ذہنی کوفت الگ @ICT_Police @SohailAshrafGor .
1
4
1
13
420
یہ بندہ نہ تو سیاسی جماعتوں کے لیے مخلص ہے اور نہ افواج پاکستان کے لیے مخلص ہے یہ بندہ نفرت بڑھا رہا میری درخواست ہے حافظ سید عاصم منیر @OfficialDGISPR سے اور وزیر اعظم شہباز شریف @CMShehbaz سے اس بندے سے جان چھڑائیں یہ بندہ ملک میں انارگی چھلا رہا ہے آگے ہی قوم بہت سے حصے میں تقسیم ہے یہ بندہ نفرت انگیز باتیں کر کے قوم کو تقسیم کر رہا یہ بندہ دوسرا عمران خان ثابت ہو سکتا ہے ملک کو تباہ کردیا گے
3
8
21
427
فلیڈ مارشل محترم جناب عاصم منیر صاحب میں گجرانوالہ کا رھنے والا ھوں چار سال سے بیٹا ٹیومر کا شکار ھے أج میں علاج کی اپیل نہیں کر رھا اپیل تو ھم جیسے غریبوں کی آپتک پہچتی ھی نہیں۔ ایک شکوہ ھے سر جی شاید کوئی أپ تک پہنچادے 🙏 یہ نظام کیا صرف اشرافیہ کے لیے ھے ؟ @OfficialDGISPR
یہ فرزان ھے یہ میرا بیٹا ھے چار سال سے بیمار ھے ٹیومر کی وجہ سے ٹھیک سے کھڑا بھی نہیں ھوسکتا علاج پاکستان میں ممکن نہیں۔ چھت محلے میں سب سی نیجی ہے پرچم لگا کسی کو دکھتا نہیں مگر اس کا جزبہ دکھتا ہے وطن سے محبت یہ نہیں دیکھتی کے ہمیں کیا ملا ھے یہ محبت انمول ھے 🇵🇰🫡
6
28
1
35
410
تنولی بھائی کا "پیچ اپ" کروانے کیلئے چھوٹی سی کوشش بھی رائگاں گئ💔
میری ایک ایکس نے تقریباً تیرہ سال بعد مجھ سے بدلہ لے لیا۔ مجھے ورغلا کر ملنے کا کہا میں نے مذاق میں ہاں کر دی۔ حالانکہ میں نے سے ریپلائے کیا تھا کہ میرا تم سے کوئی تعلق نہیں کوئی پیار نہیں ۔ گشتی نے ساری چیٹ بیگم کو فارورڈ کر دی
18
33
3
200
4,548
ڈیرہ غازیخان تھانہ چوٹی، انسانیت بھی شرما گئی۔ غصہ بہت عقلمند ہوتا ہے، طاقتور کو دیکھ کر چڑھتا نہیں،کمزور کو دیکھ کر اترتا نہیں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @geonews_urdu @BBCUrdu @SAMAATV @DailyUrduPoint @jang_akhbar @DailyPakUrpr7
روزنامہ ’قوم‘ کے چیف ایڈیٹر میاں غفار احمد کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ نے ڈیرہ غازیخان کے علاقے چوٹی زیریں میں پیش آنے والے ایک انتہائی تشویشناک اور دل دہلا دینے والے واقعے کی تفصیلات سامنے لا دی ہیں۔اور ڈیرہ غازیخان پولیس کے بھیانک چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ​رپورٹ کے مطابق ​سوشل میڈیا پر کرپشن سے متعلق الزامات پر ردعمل دینے کے معاملے پر ایک کالم نگار کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں حراست میں لینے اور مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے صحافی کے چہرے پر پیشاب کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ ​رپورٹ میں اعلیٰ پولیس حکام کی کارکردگی، متعلقہ افسران کے ماضی کے تنازعات اور اس پورے معاملے پر اربابِ اختیار کی خاموشی پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ مکمل تفصیلات اور اہم نکات جاننے کے لیے روزنامہ ’قوم‘ کی یہ خصوصی رپورٹ ضرور پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @rpodgkhan @geonews_urdu @SAMAATV @DailyPakUrpr7 @BBCUrdu @hrw @hrw_espanol
4
6
1
9
294
پاکستان کے لئے یادگار خوبصورت تاریخی لمحات 🇵🇰🇨🇳🇨🇳🇵🇰🇵🇰🇨🇳🇨🇳🇵🇰🇵🇰🇨🇳🌹🌹🌹🌹 1مںٹ17 سیکنڈ کی ویڈیو کلپ میں 👈تعارف پاکستانی خلاءباز-محمد ذیشان علی 👈خلاء بازوں کی روانگی کے مناظر 👈 شیٹل شینزو 24 کا سپیس اسٹیشن لنک 👈 نیو crew ممبرز کا استعمال 👈 آخر پاکستانی باز کا پہلا میسج
7
17
341
Aحمزہ retweeted
کراچی: بلوچ کالونی محمود آباد کے ساتھ ایڈمن سوسائٹی میں 6 منزلہ رہائشی عمارت گرگئ متعدد افراد کے دبے ہونے کی اطلاع😢
7
5
1
33
631
ہم وہ ریاست ہیں جس کا دوست ہمسایہ چائنہ جیسی سپر پاور ہے ماضی میں کچھ غداروں کی پالیسی کی وجہ سے اپنا بھائ چائنہ ناراض کردیا تھا لیکن الحمداللہ اس اسٹیبلشمنٹ نے چائنہ کو منالیا اب پاکستان نے تائیوان کی فضائ حدود امریکی پریشر کے باوجود بند کردی اب خلاؤں میں چائنہ کے سنگ 🇨🇳🇵🇰✌️
27
53
618
53,089
Aحمزہ retweeted
سکردو میں جے ایف سیونٹین بلاک تھری کی تعیناتی، پانچ میزائلوں کا تجربہ، ڈرون کمانڈ کا قیام ظہیر الدین بابر سدھو اسی طرح کی بھاگ دوڑ میں ہیں جیسی مئی جنگ سے پہلے کر رہے تھے۔ سوچنگ 😌😌
25
361
6
2,009
22,892
راجن پور، جام پور، کوٹ مٹھن، اور فاضل پور بھی دیکھیے ! 💚
46
284
7
506
22,068
Lahore's newest landmark: Sister City Square 🌍 🌍❤️ Lahore … A City Connected to the World! A beautiful initiative celebrating friendship, cultural exchange, and international cooperation. The new Sister City Square at Lahore's Town Hall is more than a green public space. It is a symbol of Lahore's global friendships, bringing together the flags and connections of 26 sister cities across 15 countries. A proud reflection of Lahore's heritage, hospitality, and ambition to build bridges across borders. Lahore welcomes the world! 🇵🇰🤝�
38
338
4
742
31,564
لیکن ہم نے آپ سے تب تک نہیں بولنا جب تک ہماری گزارش نہیں سنی جاۓ گی 💔 وڈے میاں صاحب سے گلہ کرنا پڑے گا
کام بولتا ہے !
31
سب سے آخر میں آیا، سب سے پہلا بن گیا! 🇵🇰🚀 12 مہینے کی ٹریننگ 7 مہینے میں، چینی زبان صفر سے سیکھی، بچوں اور والد کے خط ساتھ لے کر خلا گیا۔1962 میں رہبر-1 سے شروع ہوا سفر، 64 سال بعد خلا تک پہنچا۔ "آسمان کی طرف دیکھو، میں تمہارے خواب لے کر اوپر ہوں"
2
6
15
308
شین ژو-24 سپیس کرافٹ لانچ سے قبل پاکستان کے خلاباز 👩‍🚀 ذیشان علی کا پاکستان کے پرچم کی طرف اشارہ اور سلیوٹ 🇵🇰🫡❤
22
54
1
129
1,254
ایک زندہ حقیقت اس تصویر کی تحریر میں دوستوں کمنٹس میں اپنی رائے سے اگاہ کریں شکریہ
🤖 Made with AI
5
4
1
12
269
Aحمزہ retweeted
محترمہ مریم نواز صاحبہ کیا آپ میرے اکاؤنٹ کو Unmute نہیں کر سکتیں؟ @MaryamNSharif
9
5
1
38
1,341
پنڈی پنجاب کے تمام شہروں پر سبقت لے گیا 💚🌹
2
3
138
عمران خان حکومت کی 10 بڑی غلطیاں جن کی وجہ سے پاکستانی عوام کو شدید نقصان ہوا چیٹ جی پی ٹی بھی سچ بول گیا اب عمران خان کے فالورز اس کو گالیاں بھی نہیں دے سکتے 🏃🏃
4
9
15
384