DR Sana Saleem (@MMU_242) header
DR Sana Saleem (@MMU_242) profile picture

PMLN supporter by Heart.. ۔ Islam is my identity,Pakistan Zinda Bad🇵🇰

Karachi Pakistan
Joined June 2012
Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)Photo by DR Sana Saleem (@MMU_242)
یہ تصویر دیکھ کر اگر اپ کے دل کو سکون ہوتا ہے راحت ملتی ہے ٹھنڈک بھی ملتی ہے تو شیر لازمی کریں۔ مجھے تو سکون ملتا ھے
34
44
2
138
6,073
ن لیگ اپنے کارکنان کو خود ذلیل کروا رہی ہیے اگر یہ سلسلہ نہ روکا تو مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کوئی نہیں ہو گا۔ محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اس معاملے پر سختی سے نوٹس لیا جاۓ. @SIYASIDERA @TararAttaullah @AzmaBokhariPMLN
آج چوتھا دن ہے مجھے اور میری فیملی کو دھمکیاں ملی کو، آپ سب نے CCTV فوٹیج دیکھی سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل تھی. دھمکیوں کا سلسلہ رُکنے کی بجاے بڑھتا جا رہا ہے فیملی کے لوگوں کا پیچھا کیا جا رہا ہے، بلاوجہ تنگ کیا جا رہا ہے. سارے ٹویٹر نے احتجاج کیا کہ یہ کونسی ریاست ہے کونسا قانون ہے کہ آپ گھروں میں جاکے عورتوں کو دھمکائیں کہ "اپنے لڑکے کو چپ کروا لو ورنہ ہم ہمیشہ کے لئے چُپ کروا دیں گے" میں نے وزیر اعلی پنجاب سے متعلقہ اداروں سے بھی درخواست کی کہ مجھے انصاف دیا جاے، بتایا جاے کون لوگ تھے میری کونسی باتیں ہیں جو ان کو یا حکومت کو بُری لگیں اور مجھے ہمیشہ کے لئے چپ کروانے کی دھمکیاں دی گئی ہیں. سی ایم کمپلینٹ سیل والوں نے رابطہ کیا ڈیٹیل لی اسکے بعد کوئی ایکشن نہیں. نا جُرم بتایا جا رہا ہے، نا کوئی دھمکیوں کی تحقیق کی گئی نا ہی کوئی امید ہے کہ ہوگا کچھ. میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ ہمیشہ کے لئے ختم کردوں تاکہ میری وجہ سے کم از کم میری فیملی کو مزید مشکلات نا ہوں، میں تو پاکستان میں نہیں رہتا مگر میری فیملی میرا سب کچھ پاکستان میں ہے میں کسی قسم کا کوئی نقصان افورڈ نہیں کر سکتا. ویڈیو سب نے دیکھ لی ہے NCCIA کے ریکارڈ پہ لائی گئی ہے اور سی ایم کمپلینٹ سیل کو بھی تفصیلات بھیج دی تھیں. مستقبل میں اس دھمکیوں کو لیکر مجھے یا میری فیملی کو کوئی نقصان پہنچا تو اسکے ذمے دار متعلقہ ادارے اور حکومت ہوگی جن کو پہلے ہی سب کچھ معلوم ہونے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا. اور اگر حکومت یا پولیس اس بات کے انتظار میں ہے کہ کوئی نقصان ہوگا تو ہی ایکشن لیں گے تو یہ آپکو بتانا چاہتا ہوں پھر بھی ایکشن نا لیجئے گا. ہم اب آپ سے کسی قسم کی کوئی خیر کی توقع نہیں رکھتے. میرا معاملہ اللہ کے سپرد ہے اب اور وہی ان شاء اللہ انصاف کرے گا. @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @NCCIAOFFICIAL @CMComplaintCell دکھ ہمیشہ رہے گا کہ جس نواز شریف کو ووٹ دینے بھاگے بھاگے آئے تھے کہ نواز آتا ہے تو قانون کی بالا دستی ہوتی، غریب کی سنوائی ہوتی ،امن ہوتا ہے، اسی نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی کوئی سننے والا نہیں. میں نے کسی سے سیاسی مخالفت یا کسی بھی صورت میں کسی سے بھی کوئی سخت بات کی یا دل دکھایا ہو تو اللہ کی رضا کے لئے معاف کردیجے گا. اللہ ہم سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین. پاکستان ہمیشہ زندہ باد.
1
3
9
219
جو شخص اپنی زندگی کے مسائل سے تنگ ہیے وہ دن میں تین دفعہ لنگڑا 804 پر لعنت کرے ! ایک ہفتے میں مسائل ہل ہو جائے گے! !!!۔۔۔۔۔۔ دعا گو زرتاج گل کماری ۔۔۔۔۔!!!
2
2
12
408
شادی کے ایک ہفتے بعد کاں صاحب کو معراد سعید کے ساتھ دیکھا تو اندازہ ہو گیا تھا لوگ درست کہتے ہیں بس میں نے طلاق لے لی گند ہمیشہ گند رہتا ہیے! ریحام خان
2
4
38
494
اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں!!!
35
7
3
48
1,639
پولیس کے ہر ڈپارٹمنٹ میں کچھ کالی بھیڑیں ہیں جو غیر کانونی طور پر عوام کو بلیک میل کرتے ہیں اور لوگوں کے گھروں میں جا کر رشوت کا مطالبہ کرتے ہیں رشوت نہ دینے پر جعلی مقدمہ بنا کر گرفتار کر لیتے ہیں! @OfficialDPRPP
3
18
398
باغ فدک کی حقیقت اور پلید مجوسی. کل سے دیکھ رہے ہیں کہ پلید مجوسی باغ فدک کو آڑ بنا کر نبی کریمﷺ کے یاروں، جانثاروں بالخصوص سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ پہ بکواس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو ہم سمجھتے ہیں کہ ہمکو بھی پورا حق ہے دلائل کے ساتھ خالص قران اور حدیث سے حقیقت پیش کریں تاکہ لوگوں کو ان مجوسیوں کی مجوسیت کا پتا چل سکے. فدق مدینہ منورہ سے 200 کلو میٹر شمال کی جانب خیبر کے قریب ہے. فدق مال غنیمت نہیں بلکہ مال فے ہے، مال فے اُسے کہتے ہیں جو جنگ کے بغیر حاصل کیا گیا ہو اور اسکے احکامات بھی الگ ہیں. سورت الحشر میں مال فے کے بارے میں حکم آیا ہے کہ (مَا أَفَاءَ اللّٰهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَىٰ فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ) ترجمہ:جو مال اللہ نے بستیوں والوں سے اپنے رسولﷺ کو دلوایا، وہ اللہ، رسول، قرابت داروں، یتیموں، مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے۔ یعنی قران پاک کے واضع حکم کے مطابق باغ فدک کسی کی بھی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ اللہ کے دین، جناب رسول اللہ، جناب رسول اللہ کے قرابت داروں، یتیموں، مسکینوں،اور مسافروں پہ خرچ ہوگا. قران پاک کے حکم کے بعد جناب محمد رسول اللہ ﷺ کا عملی طریقہ بھی یہ تھا کہ آپ اپنے اہل خانہ کے ایک سال کی ضرورت کا سامان رکھنے کا حکم دیتے باقی مال اجتماعی طور پہ مسلمانوں پہ خرچ ہوتا. (صحیح بخاری 3094/مسلم 1757) یہ سلسلہ جناب محمد رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ میں ایسے ہی چلتا رہا یہاں تک کہ آپ دُنیا سے تشریف لے گئے، اسکے بعد امیر المومنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں بھی یہی سلسلہ رہا، اسی دوران سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ امیر المومنین کے پاس تشریف لائیں، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں کہ سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ نے رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ سے مطالبہ کیا کہ رسول اللہ ﷺ کے ترکے میں سے ان کا حصہ انہیں دیا جائے۔ (صحیح بخاری 3092) جس پہ امیر المومنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ نے نبی کریمﷺ کا حکم سنایا کہ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ لَا نُورَثُ، مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ ترجمہ:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہماری (انبیاء کی) وراثت تقسیم نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہوتا ہے۔ اور پھر فرمایا کہ إِنَّمَا يَأْكُلُ آلُ مُحَمَّدٍ ﷺ فِي هَذَا الْمَالِ، وَإِنِّي وَاللَّهِ لَا أُغَيِّرُ شَيْئًا مِنْ صَدَقَةِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ عَنْ حَالِهَا الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهَا فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ، وَلَأَعْمَلَنَّ فِيهَا بِمَا عَمِلَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ. ترجمہ: رسول اللہ ﷺ کے اہلِ خانہ اس مال سے اپنا خرچ حاصل کریں گے۔ اللہ کی قسم میں رسول اللہ ﷺ کے صدقے (مال) میں کوئی تبدیلی نہیں کروں گا، بلکہ اسے اسی حالت پر برقرار رکھوں گا جس حالت میں وہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں تھا، اور میں اس مال کے بارے میں وہی طریقہ اختیار کروں گا جو رسول اللہ ﷺ اختیار فرمایا کرتے تھے۔ (صحیح بخاری 3093) یہاں تک تو احکامات قران اور رسول اللہﷺ کے فرمان کے مطابق بات ہوئی اور اسے کوئی مائی کا لعل جھٹلا نہیں سکتا. اب دیکھتے ہیں مجوسیوں کی الزام تراشی اور جھوٹ کا جائزہ کہ اگر واقعی ترکہ تھا اور سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ کو نہیں ملا بیٹی تھیں نبی کریم ﷺ کی تو سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا وراثت میں حق صرف بیٹی کا ہی ہوتا بیوی کا نہیں.؟ قران حکم دے رہا ہے کہ وراثت میں بیوی کا بھی حصہ ہے (سور النسا) تو سوال یہ ہے کہ کیا اگر سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ کو حصہ نہیں ملا تو نبی کریمﷺ کی اذواج کو ملا..؟ جواب: بالکل نہیں ملا پوری دنیا کے مجوسیوں کو پلیدوں کو چیلنج ہے کہ وہ کوئی ایک تاریخی روایت دکھا دیں کہ نبی کریمﷺ کی بیٹی کو وراثت نہیں ملی اور امہات المؤمنین کو ملی ہو. حالانکہ ام المومنین سیدہ عائشہ امیر المومنین سیدنا ابو بکر الصدیق کی سگی بیٹھی تھیں انکو بھی نہیں ملی باپ نے فیصلہ قران و حديث کی روشنی میں کر کے عدل کا ایسا باب قائم کیا کہ قیامت تک لوگ اس عدل کو جھٹلا نہیں سکیں گے. یہی سلسلہ سیدنا عمر ،سیدنا عثمان اور پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے دور بھی ایسے ہی چلتا رہا کوئی تبدیلی نا کی گئی. اگر سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ کے شوہر امیر المومنین چوتھے خلیفہ حق سیدنا علی رضی اللہ عنہ فدق کو وراثت سمجھتے ہوتے تو اپنے دور خلافت میں انہوں نے سیدہ فاطمہ کو کیوں نا دیا.؟ ہے دنیا کا کوئی مجوسی جو دلیل سے جواب دے سکے.؟ پھر سیدنا علی کے بعد سیدنا حسن رضی اللہ عنہ امیر المومنین بنے اگر وہ فدق کو اپنی والدہ کی وراثت سمجھتے تھے انہوں نے سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ کے نام پہ کیوں نا کیا.؟
4
8
24
494
ی.عنی جس کو آج کے کالے منہ والے مجوسی حق سمجھ رہے ہیں 1450 سال بعد، اس حق کو نا سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ کے شوہر نے حق سمجھا، نا بیٹے نے حق سمجھا تھا ورنہ وہ حکومت ملتے ہی سیدہ فاطمہ کو دے دیتے. دراصل ان مجوسیوں کو نا تو سیدہ فاطمہ سے کوئی عقیدت ہے نا باقی اہل بیت سے نا نبی کریم سے نا اصحاب سے اور نا ہی اسلام سے. انکا مشن ہے کہ یہ ایسی بکواسیات کو بنیاد بنا کر اسلام کی ان ہستیوں پہ طعن کرنے کی کوشش کریں جنکے بارے میں اللہ پاک نے قران پاک میں پہلے ہی فرما دیا کہ(رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْه) ہم ان شاء اللہ اپنی ہمت اور کوشش کے مطابق ان کالے دل والوں کی مجوسیت پہ حقیقت کی ضرب لگاتے رہیں گے، اللہ پاک ہم کو حق سمجھنے ،بولنے، اس پہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے
4
91
سوائے حمل کے مرشد کو ساری بیماریاں لگ گئ ہیں! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زرتاج گل کماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5
2
28
598
بریکنگ نیوز انٹرنیشنل سروے نے پاکستانیوں کو دنیا کی چوتھی ذہین ترین قوم قرار دیا ہے-- پین یک یوتھیے نہ ہوتے تو پہلا نمبر پکا تھا-- 😜🤣
76
63
4
413
7,670
نواز شریف نقلی بیمار تھا میں اصلی بیمار ہوں! لنگڑا 804۔۔🤣
8
9
61
735
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اس معاملے پر سختی سے نوٹس لیا جاۓ. @SIYASIDERA @TararAttaullah @AzmaBokhariPMLN
1
1
7
271
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اس معاملے پر سختی سے نوٹس لیا جاۓ. @SIYASIDERA @TararAttaullah @AzmaBokhariPMLN
Replying to @CMComplaintCell
I have sent you the required details via DM. Please check
1
1
3
197
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اس معاملے پر سختی سے نوٹس لیا جاۓ. @SIYASIDERA @TararAttaullah @AzmaBokhariPMLN @pmln_org @zahid_pmln @PMLNPunjabPk @PmlnMedia
Replying to @ibnehussain03
Dear Citizen, Please send your Name, District, CNIC, Contact Number, and Address in DM (Direct Message) for your privacy. You can also lodge your complaint directly at: 👉 crm.punjab.gov.pk/cmccpublic
1
5
222
DR Sana Saleem retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif میڈم یہ سراسر زیادتی ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔۔ اتنا ظلم نا کریں کہ پھر آپ کی کوئی آواز نا بنے ۔۔ ات خدا دا ویر ۔۔ ہوتا ہے میڈم ۔۔ امید ہے آپ اس زیادتی پر ایکشن لیں گی ۔۔
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
3
3
115

43
یہ انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اگر کوئی شخص قانون کے دائرے میں رہ کر اپنی رائے کا اظہار کرتا ہے، تو اسے اس طرح گھر آ کر فیملی کے سامنے ہراساں کرنا اور دھمکیاں دینا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ متعلقہ اداروں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے اس لیے بھائی ہم تو جماعت کیا سیاست 👇
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
1
6
10
254
کسی کے پاس جواب ہو تو لازمی بتائیں۔۔
🤖 Made with AI
8
21
58
829
پولیس سے گزارش ہیے ملزمان کو گرفتار کریں اور جرمانہ کریں وہاڑی لڈن روڈ پر نئی تعمیر ہونے والی سڑک کو نقصان پہنچانے کی ویڈیو سامنے آگئی، @MaryamNSharif @Lahorepoliceops @ICT_Police @NHMPofficial @RwpPolice @InvPoliceLahore @OfficialDPRPP
2
10
1
26
479
بس کنڈکٹر کی خاتون سے بدتمیزی پہ ٹرانسپورٹ کمپنی نے کنڈکٹر کو نوکری سے نکال دیا اور مریم نواز نے انتہائی جرت سے لکھا کہ"نوکری سے نکالنا کافی نہیں DPO سے بات کر کے اس سے متاثرہ عورت سے معافی بھی منگوانی ہے" حق بھی بنتا ہے معافی منگوائی جاے۔۔ویلڈن پنجاب حکومت @MaryamNSharif
9
2
31
418
آپ کی فیملی میں کوئی یوتھیا ہیے۔۔۔؟
36
3
1
49
2,760